واہ جی واہ.. تاکہ بچے بھی فوری سے ماں باپ سے اپنی شادی کی ڈیمانڈ کردیں... ڈاکٹر صاحبہ نے بڑے اچھے طریقے سے سائنسی.. میڈیکلی. اور فطری مسئلہ بتادیا ھے.. دراصل یہ مسئلہ مردوں کے لیے نہیں بتایا.. یہ ان خواتین کے کان کھولے ھیں جن کے گھروں میں دوسری شادی پہ لڑائی جھگڑے رھتے ھیں . پہلی خاتون اسی وجہ سے اکثر روتی رھتی ھے.. حالانکہ وجہ بھی وہ خود بنتی ھے. کہ وہ اپنے مرد کو سیٹس فائی نہیں کرتی.. اکثر ھمبستری سے دور رھنا چاھتی ھے.. یا بیمار رھتی ھے.. یا کمزوری کا مسئلہ بتاتی ھے یا خواھش نفس ھی ختم ھو جاتی ھے. یا بچوں کا بہانہ بنا لیتی ھے.. کہ بچے جوان ھو گئے ھیں.. گھر میں بچوں کی شادی ھو گئی ھے.. وہ علیحدہ علیحدہ ھی رھنا اور سونا چاھتی ھے.. مرد بھی آھستہ اھستہ چڑ چڑا رھتا ھے غصے میں رھنے لگتا ھے... جس سے گھر کا سکون خراب رھنے لگتا ھے.. کچھ خواتین اپنی اس شادی سے نا خوش ھوتی ھیں. وہ اپنے شوھر کو پسند ھی نہءن کرتین.. انکے بھی ھارمونز کمزور ھیں عورت سرد مزاج ھے.. لھذا وھاں عورت اپنے مرد کی خواھش کے مطابق نہیں چلتی. اسلیے یہاں دو مسئلے بنتے ھیں.. ایک مسئلہ تو یہ ھے کہ وہ دوسری شادی کی طرف جاتا ھے. دوسرا یہ کہ وہ اسکا علاج کرواتا ھے.. اور ایک ھی شادی تک محدود رھتا ھے. مرد اپنے بچوں کی خاطر اور بیوی سے محبت کی خاطر دوسری شادی نہیں کرتا... وہ درویشی زندگی گزارلیتا ھے. اور اہنی خواھش نفس کو ختم کردیتا ھے.. یہ بندہ بڑا ھی دھیمی طبیعت کا ھوتا ھے یا اپنی تمام خواھشات زندگی سے بھی منہ موڑ لیتا ھے.. اب اسے کسی چیز میں دلچسپی نہیں رھتی
ہم پاکستانی صرف کلمہ پڑھنے کو ہی مسلمان ہونا سمجھتے ہیں ۔اسلام نے جو ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت دی ہے اسکے پیچھے بہت راز ہیں جو ہم نہیں جان سکتے کیونکہ ہم اسلام کونہیں سمجھتے اور مغرب پرستی کے پیچھے پڑے ہوے ہیں بلکہ ایسا بھی نہیں ہماری کوئ سمت ہی نہیں کسی منزل کیطر ف بھی نہیں جارہے۔ اللہ ہی حافظ ہے اس ملک اور قوم کا۔
@@elsasavier9536 میں اپنی بات نہیں کر رہا میری تو پہلی نہیں ابھی تک ہوئ دوسری کی بات کا تو منطق ہی نہیں بنتا۔بحیثیت قوم ہمیں کلمے سے نکل کر پورا اسلام قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔اس میں ضروری نہیں ہر بندہ ایک سے زائد شادیاں کرے۔ جہاں ایک مرد اپنی ذمے داریاں پوری کر سکتا ہے اور پہلی بیوی کو بھی کوئ اعتراض نہیں تو پھر ہی دوسری شادی کرنی چاہئے ۔
مین نے الحمدللہ خود 2شادی کی ہے الحمدللہ بہت زیادہ فوائد ہے انسان کو بہت خوشی ملتی ہے مرد کی فطرت اللہ پاک نے ایسی بنای ہے بہت سکون ملتا ہے زندگی خوش گوار ہوتی ہے الحمدللہ
Aap chahay gay k aap ki beti ka shohar aik say ziada shadian kerain. Ya aap ki beti chahay gi k us ka mard dosri aurat k sath raat guzaray. Aisay log apni olado main insaaf nahi ker patay. Khud to aish ker late. Oladain aur biwia peechay wakhtay main aa jati he
@@fouziahm7u Aurat ki tadad bohat ziada ha. Bari tadad bethi ha shadi nai horae. Old age ma idea hota ha ladies ko tanhai ka shakar hoti ha. Psychology problems hota hain. Is Lia mard ki ziada shadi zarori ha
ایلون مسک نے 3 شادیاں کیں اور ان کے 7 بچے ہیں۔ وہ ارب پتی ہے. اب آپ اس کی زندگی کی کامیابی کا تصور کر سکتے ہیں۔ وہ امریکی ہے اور اس نے سب کو مزید شادیوں اور بچوں کی تجویز دی۔
پاکستان میں ھر کام آلٹا ھے، عورتیں گھروں میں بغیر شادی کے بیٹھی ھوئں ھئن۔اور ھزاورن طرح کی پرابلم ھو رھی ھئن لیکن سیدھا راستہ نہیں لینا، کے جو لوگ افورڈ کر سکتے ہیں وھ دو یا تین شادیاں کریں اور معاشرے میں بے شمار مسائل ختم ھو جائیں گے۔
دنیا کے سامنے دوسری شادی کی بات کرنا کیا ان کے دامادوں کو نہیں پہنچتی ۔ از اے مسلم جائز بات کو کوئی برا نہ مانیں ہر کسی کی اپنے ضروریات اور تجربات ہوتے ہیں خالد مسعود کہتے ہیں کہ اس کا رشتہ نہ ہونے کی وجہ اس کا ابا تھا ہمیں کیا معلوم کہ اسنے ابا کہاں سے لبھا تھا اس کے جواب میں دوسرے شاعر نے کہا ۔ شعر کا عنوان تھا اپنا اپنا تجربہ اس کا رشتہ نہ ہونے کی وجہ اس کی امی تھی کسے کیا معلوم کہ اس کی امی کیونکر جمی تھی آپ کو دھوکا ہوا ہے اے خالد مسعود اس کا ابا تو اس گھر میں خالص ڈمی تھی
@NoorMasood-th7gk pohonchti hay lekin apne damad or behnuiyoon ko aese dabake rathe han k WO dusri shadi dor ki bat hay mun pe lane se b drte han tajriba hay mera samjhe
@UmmeAarij کسی کا داماد یا بہنوئی دوسری شادی نہیں کرتا تو زبردستی کوئی کیسے کروا لیں ۔ باقی اگر آپ حالیہ مردم شماری کو پڑھیں تو مردوں کی تناسب عورتوں کے مقابلے میں زیادہ ہیں یعنی 48:52 ۔تو 100 میں 4 خواتین extra ہو جاتیں ہیں تو میری calculation کے مطابق اگر ہر بارہواں مرد دوسری شادی کر لیں خواہ وہ میں ہوں یا داماد یا بہنوئی ۔تب مارکیٹ بیلنس ہو جائے گا ۔ ہاں ہر کوئی دوسری شادی نہ کریں سوائے ان کے جو اسلام کے مطابق کفالت کر سکیں ۔
السلام علیکم دینی مسئلہ لازمی غور کریں اللہ میاں کہنا لکھنا پڑھنا گناہ ہے اللہ تعالی اللہ پاک اللہ رب العزت یا جو اللہ پاک کے نام مبارک ہیں انھیں استعمال کرنا چاہیے اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین (04:07 ویڈیو ٹائم ) (یہاں پر صرف مسئلہ بتانے کے لیئے لکھا گیا ہے )ا
Alhamdulillah Dil mei bhalai ki talab thi Allah ne yaha tak laya tafseer Quran Hadees padha ilm hua Jo bhi sunnat h follow krnge hmara fayda h log muskil krdiye Allah etna paisa de taki nabi ki sunnat jaga saku 3 nikah zarurat ka saman accha maher ladki jaise h walima krun Taqwedar wife jaisa mai hoon waise ho
🤔🤔🤔 Log kisi "chawal" ki baato main aak aik se zyada shadi kar tou lete hain,magar phir sari zindagi kisi "achee Hakeem" ki talash main guzar dete hain! ! ! Gunna jab "machine" main jata hai tou......machine ka kuch nahi bigarta ! ! ! bechara Gunna hi Ulta seedha ho jata hai ! ! !shukria.
Only the wearer knows where the shoe pinches. No argument are suffient only to convince you for or against. It is up to you how u judge yourself for or against.
Hafiz Sahib is keen on interviewing such topics with women. Nobody appreciates it except misguided the youth by increasing the number of likes. Better he should concentrate on religious matters concerning social life. In my opinion, he should change the trend for having good reputation.
Oh baji Quran Paak me Allah ne frma dia 2.3.4 kro agr insaaf kr skty.or Tum nhi kr skty.....to baat khatam ye science ,culture society kia sb Allah k es baat se oper hn? Krni hai shadi to kr le .q k Allah ne choice d hai osy hukam smjh kr orto pr thopo mat k lazmi doosri shadi ko support kro. Doosri shadi mard ki choice to osay support krna na krna orat ki choice hai
" اور تم نہیں کر سکتے" کیوں لکھا آپ نے؟ قرآن میں تو نہیں اس آیت کے ساتھ؟ آیت) ” فانکحوا ما طاب لکم من النسآء مثنی وثلث وربع فان خفتم الا تعدلوا فواحدة “۔ ترجمہ : ” جو عورتیں تم کو پسندآئیں ان میں سے دو ‘ تین تین ‘ چار چار سے نکاح کرلو ۔ لیکن اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انکے ساتھ عدل نہ کرسکو گے تو پھر ایک ہی بیوی کرو۔ “
@managementD29 sorry sir.thank you for correction but me or Tum wali baat Quran Paak ki ayat coat nhi ki .apny point btaya being a person ap insaaf ya adal nhi kr skty.jzak Allah
حالیہ مردم شماری کے مطابق مردوں اور عورتوں کا تناسب 52:48 ہے اس تناسب کے مطابق ہر 12th مرد کو دوسری شادی کرنی چاہیے ہر کس و ناکس دوسری شادی نہ کریں ۔ لیکن جو دوسری کرنا چاہتا ہے اور نہیں مل رہی اس کیلئے دعا کیجئے گا ۔
Islam ny 4 shadyo ki ijazat di Hy hukam nhi. Allah k hukamo py b usi shidat se bat Kya kryn jis Khushi se 4 shadyo py karty hyn. Or science ki to chor hi dyn.Allah ny aik ADAM K lye aik hi HWA paida ki usaky lye mushkil nhi tha aik Sath 2 Ortayn paida karna.
Na ijazat ha na hukum ha blaky targheeb wala andaz ha Quran ma aur shuru hi 2 se kiya ha...akhir ma ja kar insaf ki qaid lagai ha ke agar bilkul hi koi maara banda ha to wo aik hi karay....baat ko samjho
@muhammadqasim5564 bat to ye Hy k mard hazrat wohi samjhty hyn Jitna wo samjhna chaty hyn. AP k kahny ka Matlab k aker ma qaid lagaee insaf karny ki to Kya is bat ki ahmiat hi koi nhi.hamesha akir ma muhar sabt ki jati hy.ap b samjho. Secondly 4 shadyo ki targheb Hy to bewah or apni Umar se zyada khatoon se shadi karny ki b targheeb Hy but mard apni Umar se aik adh Saal Badi ourat se shadi krna apni lye Haram samjhty hyn.kahi b parposal Dekho apny se 10, 10 Saal choti Umar ki shrait lgaee Hoti hyn.
@@Jalal-r2e It is not necessary to be pious or have a beard to learn the basics of Islam. In Islam, a woman can only talk to a non-mahram man in times of extreme necessity.
Un mrdon k baray ma btaen jo sal ma 2 bar b theek sy nahi kr patay. Underweight and no desire for ort zaat since day1 of marriage. No negative activities of man k kahin or haram kr rha ho ga..
Kya mufti sahiba ki bat he sar pr hijab choro dupata taq nhi he who bhi kisi ghr mehrom k samne or logon ko zyada shadiyan krne k fatwe lga rhi he wah muftiya ji
Mere bhaiyon ek hi biwi agar achchi mill jae to zindagi bhar shukr karo,aaj ke zamane may na waisi ladkiyan hain na waisa saber,aaj agar aap sawab kamane jaoge musibat mol le lo ge,dusri aurat ka ghar basaoge apni biwi bachchon ka ghar berbaad kar doge please aese mardon ki aaj ke zamane may koi izzat nahi hoti biwi aur bachchon ki nazron may, aesi aurten jinke shawher dusri teesri shadi karte hain woh zindagi jiti nahi zindagi guzaar rahi hoti hain
ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے موضوع پر کمال دست رس ہے۔ انھوں نے نہایت ہی مدلل انداز میں اپنا مافی الضمیر بیان کردیا ہے۔
#MasoodUrRehman#
@@masoodurrehman8598 bshk
ہر پاکستانی کو😂 شادی کی ٹوپیک بہت پسند اتی ہے😅 خاص کر نوجوان مرد و عورت کو😅 اور یہ ٹوپک ہر انٹرویو میں ہونا چاہیے😂❤🎉❤ ٹھیک ہے
😂😂😂😂
ہر پاکستانی کو نہیں بلکہ تقریباً دنیا کے ہر مرد کو، اور ہونا بھی چاہیے کیونکہ شادی کے ذریعے ہی انسانی نسل درست خاندانی نظام کے تحت قائم رہتی ہے
واہ جی واہ.. تاکہ بچے بھی فوری سے ماں باپ سے اپنی شادی کی ڈیمانڈ کردیں...
ڈاکٹر صاحبہ نے بڑے اچھے طریقے سے سائنسی.. میڈیکلی. اور فطری مسئلہ بتادیا ھے.. دراصل یہ مسئلہ مردوں کے لیے نہیں بتایا.. یہ ان خواتین کے کان کھولے ھیں جن کے گھروں میں دوسری شادی پہ لڑائی جھگڑے رھتے ھیں . پہلی خاتون اسی وجہ سے اکثر روتی رھتی ھے.. حالانکہ وجہ بھی وہ خود بنتی ھے. کہ وہ اپنے مرد کو سیٹس فائی نہیں کرتی.. اکثر ھمبستری سے دور رھنا چاھتی ھے.. یا بیمار رھتی ھے.. یا کمزوری کا مسئلہ بتاتی ھے یا خواھش نفس ھی ختم ھو جاتی ھے. یا بچوں کا بہانہ بنا لیتی ھے.. کہ بچے جوان ھو گئے ھیں.. گھر میں بچوں کی شادی ھو گئی ھے.. وہ علیحدہ علیحدہ ھی رھنا اور سونا چاھتی ھے.. مرد بھی آھستہ اھستہ چڑ چڑا رھتا ھے غصے میں رھنے لگتا ھے... جس سے گھر کا سکون خراب رھنے لگتا ھے.. کچھ خواتین اپنی اس شادی سے نا خوش ھوتی ھیں. وہ اپنے شوھر کو پسند ھی نہءن کرتین.. انکے بھی ھارمونز کمزور ھیں عورت سرد مزاج ھے.. لھذا وھاں عورت اپنے مرد کی خواھش کے مطابق نہیں چلتی. اسلیے یہاں دو مسئلے بنتے ھیں.. ایک مسئلہ تو یہ ھے کہ وہ دوسری شادی کی طرف جاتا ھے. دوسرا یہ کہ وہ اسکا علاج کرواتا ھے.. اور ایک ھی شادی تک محدود رھتا ھے. مرد اپنے بچوں کی خاطر اور بیوی سے محبت کی خاطر دوسری شادی نہیں کرتا... وہ درویشی زندگی گزارلیتا ھے. اور اہنی خواھش نفس کو ختم کردیتا ھے.. یہ بندہ بڑا ھی دھیمی طبیعت کا ھوتا ھے یا اپنی تمام خواھشات زندگی سے بھی منہ موڑ لیتا ھے.. اب اسے کسی چیز میں دلچسپی نہیں رھتی
Hafaz sahb ki haya ka elag he level hai... Ankhu ma ankhein daal kr hamain Sikha rehy han aisa sensitive topic😊. Lagy raho jaisy saray he lagay han.
Sahi nishan dahi k hy ap ne
Mujhy bhe inke yahi baat pasand nahi
Woh samney wali ko complete scan karrahey hein aur sath sath fantasize bhi karrahey heim non stop !!
بہت اچھی بات ہے یہ اس بات کو سمجھنا چاہیے
Aik mil jyi to bi Allah ka shukar h😊
😂
@Workhacks12 han na !
Edhar aik nhi mil rahi .
Nikah itna mushkil bna diya gaya h.
For peaceful life one marriage is best.
😂aurat ka lia to Peaceful hy mard ka lia nhi,kabi sochna to andaza hoga ,
آگر بیوی واقعی بیوی ہو کوئی بدتمیز نہ ہو
2 بھی ٹھیک ہیں
1 shadi bahut kam peaceful hoti hey
@UN1QUE-77 کم سے کم 2 ہونی چاہئیں پھر زندگی بہت خوشگوار ہوتی ہے
Dr shawana is amazing personality.bht hi pyra bolti hai
اور کسی کا پتہ نہیں جس شدت سے ہر پوڈ کاسٹ میں دوسری شادی کا سوال آپ کرتے ہیں آپ تو ضرور 4 کرینگے۔
یہ صرف دیکھ کر ھی خوش ہوتا ھے 😢
@iamzulfiqarshah 😂😂😂
😂
Buhut hi Aajiz tharkee hai,,
Mahsoom tharkee 😂😂
Bat to such h magr bat h …..😅😅😅😅
اللهم ارزقنا زوجات الصالحة 😢🎉😊🎉❤
@@sheikhabdullah8549 اللھم ارزقنی و لاخی الصالح شیخ عبداللہ زوجات الصالحات
ڈاکٹر صاحبہ جن لوگوں نے دو شادیاں کیں ان کے گھروں میں امن و امان کے مسئلے پیدا ھوئے ہمارا ہندؤ کلچر ہے کاش ہماری عورتیں کھلے دل کی ہوتی ہیں
Ap pehlay APNA maahol islami banao dusra Islamic SOCH wali bv lao
Well explained by Dr Shawana Mufti Sahiba
چلیں آپ کی بات درست ہے
آج کل کی رپورٹ ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی 35 فیصد لڑکیاں غیر شادی شدہ ہیں❤❤
Bhi un ki wajaha haq Maher kafi ziyada Mang rahi haa
Madeena shareef कि azmat shadi aur na shadi se nahin hy............ Hind o paak jayse rasmo riwaj wahan bhi hyn......... Allah rahem farmaye
Kon c report kyun jhot phol rhy ho
Main Madina pak main he tha whan k to loog b boht ashy Hain kharjioon Sy boht mohabt karty hain
Main Madina pak main he tha whan k to loog b boht ashy Hain kharjioon Sy boht mohabt karty hain
🍁دوسری شادی سے پہلے احتیاطی تدابیر پر بات ہونی چاہٸے اور خاص کر آفٹر شاکس پر روشنی ڈالیں 😊
الحمدللہ میری تین شادیاں ھیں ❤❤❤ اور وہ تینوں خوش ھیں ۔۔ 😢
تو تم کیوں اداس ھو😢
بجلی کے بل اور گیس کے بل کی وجہ سے😂😂😂
وہ تو خوش ہیں لیکن آپ خوش ہیں کہ نہیں۔۔۔۔۔😂
4th bhi kar lo
Ye tu Ap keh rahy ho. K Wo khush ha ab un sy koi milay tu pata chly khush ha ya nai 😂
ہم پاکستانی صرف کلمہ پڑھنے کو ہی مسلمان ہونا سمجھتے ہیں ۔اسلام نے جو ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت دی ہے اسکے پیچھے بہت راز ہیں جو ہم نہیں جان سکتے کیونکہ ہم اسلام کونہیں سمجھتے اور مغرب پرستی کے پیچھے پڑے ہوے ہیں بلکہ ایسا بھی نہیں ہماری کوئ سمت ہی نہیں کسی منزل کیطر ف بھی نہیں جارہے۔ اللہ ہی حافظ ہے اس ملک اور قوم کا۔
Bhai tum kar lu .kiss ney mana kiahy.ghar.tum ney chalana hy kissi ko kia.😅😅
آپ نے بہت زبردست بات کی ھے
😊😊😊@@elsasavier9536
بھائی ہمارے معاشرے میں صرف پہلی کو جلانے کے لیے ساس بیٹے کی دوسری شادی کرواتی ہے
@@elsasavier9536 میں اپنی بات نہیں کر رہا میری تو پہلی نہیں ابھی تک ہوئ دوسری کی بات کا تو منطق ہی نہیں بنتا۔بحیثیت قوم ہمیں کلمے سے نکل کر پورا اسلام قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔اس میں ضروری نہیں ہر بندہ ایک سے زائد شادیاں کرے۔ جہاں ایک مرد اپنی ذمے داریاں پوری کر سکتا ہے اور پہلی بیوی کو بھی کوئ اعتراض نہیں تو پھر ہی دوسری شادی کرنی چاہئے ۔
مین نے الحمدللہ خود 2شادی کی ہے الحمدللہ بہت زیادہ فوائد ہے انسان کو بہت خوشی ملتی ہے مرد کی فطرت اللہ پاک نے ایسی بنای ہے بہت سکون ملتا ہے زندگی خوش گوار ہوتی ہے الحمدللہ
app insaaf kr rahay haan. Pakistan kay mard aik shaadi bi mushkil sy nibha rahay haan.
Aap chahay gay k aap ki beti ka shohar aik say ziada shadian kerain. Ya aap ki beti chahay gi k us ka mard dosri aurat k sath raat guzaray. Aisay log apni olado main insaaf nahi ker patay. Khud to aish ker late. Oladain aur biwia peechay wakhtay main aa jati he
@@fouziahm7u Aurat ki tadad bohat ziada ha. Bari tadad bethi ha shadi nai horae. Old age ma idea hota ha ladies ko tanhai ka shakar hoti ha. Psychology problems hota hain. Is Lia mard ki ziada shadi zarori ha
It’s actually a mindset . If culture and society is not ready for it then it won’t work but if norms are good like Arab curlture then it can work .
Koi iss ki biwiyun se puche wo khush hn. . . . . . 😂😂😂khud to yhan barak maar rha
ماشاءاللہ بہت اچھی سپیک کی ھے۔
Parda krne k benifits p bhi baat kren
Har interview mein this topic very important😅😢🎉❤❤❤❤
ایلون مسک نے 3 شادیاں کیں اور ان کے 7 بچے ہیں۔ وہ ارب پتی ہے. اب آپ اس کی زندگی کی کامیابی کا تصور کر سکتے ہیں۔ وہ امریکی ہے اور اس نے سب کو مزید شادیوں اور بچوں کی تجویز دی۔
Sorry wo relation mein hai not marriage
ایلون مسلک کی بیٹی نے خود کورٹ میں جا کر اپنے باپ سے لاتعلقی کر لی ہے لوڑا کامیاب ہے پھر😂😂
He is rich but not happy. He has said this many times.
پاکستان میں ھر کام آلٹا ھے، عورتیں گھروں میں بغیر شادی کے بیٹھی ھوئں ھئن۔اور ھزاورن طرح کی پرابلم ھو رھی ھئن لیکن سیدھا راستہ نہیں لینا، کے جو لوگ افورڈ کر سکتے ہیں وھ دو یا تین شادیاں کریں اور معاشرے میں بے شمار مسائل ختم ھو جائیں گے۔
Hamare sub continent areas Mei yahi mushkl hai, Ummat kou Zina se bachana, kisike liye zariya muash banna aur zimmedari uthana bahut se Faida hai
میں اور آپ تیار ہیں اگر دوسری مل جائیں قرآن اور سنت پر عمل بھی ہو جائے گا اور کسی کی معاشی کفالت بھی ۔
@@NoorMasood-th7gkآپ طلاق یافتہ یا بیواہ بچے کتنے
She's very innocent and good thinker 😊
Subhan Allah no way but Islam ❤
Ye jo do shadiyoon ki bat krte han un sb se meri ek bat hay pehle apne damadoon se bolen dosri shadi karo bat phr media mein akr bat karen
دنیا کے سامنے دوسری شادی کی بات کرنا کیا ان کے دامادوں کو نہیں پہنچتی ۔
از اے مسلم جائز بات کو کوئی برا نہ مانیں ہر کسی کی اپنے ضروریات اور تجربات ہوتے ہیں
خالد مسعود کہتے ہیں کہ اس کا رشتہ نہ ہونے کی وجہ اس کا ابا تھا
ہمیں کیا معلوم کہ اسنے ابا کہاں سے لبھا تھا
اس کے جواب میں دوسرے شاعر نے کہا ۔
شعر کا عنوان تھا اپنا اپنا تجربہ
اس کا رشتہ نہ ہونے کی وجہ اس کی امی تھی
کسے کیا معلوم کہ اس کی امی کیونکر جمی تھی
آپ کو دھوکا ہوا ہے اے خالد مسعود
اس کا ابا تو اس گھر میں خالص ڈمی تھی
@NoorMasood-th7gk pohonchti hay lekin apne damad or behnuiyoon ko aese dabake rathe han k WO dusri shadi dor ki bat hay mun pe lane se b drte han tajriba hay mera samjhe
@UmmeAarij کسی کا داماد یا بہنوئی دوسری شادی نہیں کرتا تو زبردستی کوئی کیسے کروا لیں ۔
باقی اگر آپ حالیہ مردم شماری کو پڑھیں تو مردوں کی تناسب عورتوں کے مقابلے میں زیادہ ہیں یعنی 48:52 ۔تو 100 میں 4 خواتین extra ہو جاتیں ہیں تو میری calculation کے مطابق اگر ہر بارہواں مرد دوسری شادی کر لیں خواہ وہ میں ہوں یا داماد یا بہنوئی ۔تب مارکیٹ بیلنس ہو جائے گا ۔
ہاں ہر کوئی دوسری شادی نہ کریں سوائے ان کے جو اسلام کے مطابق کفالت کر سکیں ۔
@@UmmeAarij بات تو سچ ہے❤❤
Hoskta h ki unho ne b apko bta k kren. Toxic judgemental.
Shawana you are great. May u live long.
Dr sahiba was very professional and articulated the points clearly. Hats off 👍
سکون اطمینان و طمانیت
اسلامی rules پر عمل پیرا ہونے سے ملتا ہے
Good job , gorgeous
Nice information❤❤❤❤❤❤
Great talk❤
I just wanna know k iss orat k husband ne kitni shadia ki hui han 😂😂
Baaz aoraton k azadi chahye hoti hy.
Fashion hotelling sair spaty aesy aoraton ko nahi fikr hoti hy k shoher kia krta phir rha hy.
Good topic❤❤❤
Informative discussion
Good research
السلام علیکم دینی مسئلہ لازمی غور کریں اللہ میاں کہنا لکھنا پڑھنا گناہ ہے اللہ تعالی اللہ پاک اللہ رب العزت یا جو اللہ پاک کے نام مبارک ہیں انھیں استعمال کرنا چاہیے اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین (04:07 ویڈیو ٹائم ) (یہاں پر صرف مسئلہ بتانے کے لیئے لکھا گیا ہے )ا
any proof that it is sin.from quran,hadees or another source ?
Mouth Watering
Very logical discussion.
Shadi karney.ka.shoq hy.kharcha bhi uthana parta hy.aik ghar pala nhi jata iss dor mey.tu 2kessey chalian gy.yeh kabhi discuss nhi huwa.
True, bilkl sahi analysis hy.
Hi
Hafiz Shb ....MaShaAllah himmt h aapki😅😅
Alhamdulillah Dil mei bhalai ki talab thi Allah ne yaha tak laya tafseer Quran Hadees padha ilm hua Jo bhi sunnat h follow krnge hmara fayda h log muskil krdiye Allah etna paisa de taki nabi ki sunnat jaga saku 3 nikah zarurat ka saman accha maher ladki jaise h walima krun Taqwedar wife jaisa mai hoon waise ho
🤔🤔🤔 Log kisi "chawal" ki baato main aak aik se zyada shadi kar tou lete hain,magar phir sari zindagi kisi "achee Hakeem" ki talash main guzar dete hain! ! ! Gunna jab "machine" main jata hai tou......machine ka kuch nahi bigarta ! ! ! bechara Gunna hi Ulta seedha ho jata hai ! ! !shukria.
Dr sahiba cultural conscious hain.❤ very nice conversation.
چند دن پہلے ہمارے ایک دوست نے دوسری شادی کی ھے۔آور پھر اس کے بچوں نے گھر سے ہی نکال دیا ہے ۔یہاں ہندی کلچر کی روش ھے ۔اسلامک یا عربک رواج ممکن نہیں ۔
Very knowledgeable
Acha topic hy.
❤
Dr seheba speaks very good thanks
میری رای کی مطابق اس تجزیہ سے عوام کو کوی خاص فائدہ حاصل نہی ھوگا کیونکہ ڈاکٹر صاحبہ کی اکثر الفاظ انگلش ھیں
itna jahil logon ko ye podcast wesay bhi nahin dekhni chaheay
بات آپکی درست ہے، مگر بات یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کی زبان انگلش ہے۔
English sekhlo
She is soo sweet❤
محترمہ نے بہت اچھی باتیں کی آخر میں پروگرام
*Maa Shaa Allah* ❤️
Insaaf kee conditioned bhut sakht hay.
Insaf zahiree mamlat ma must ha
Dil k mamlat ma pabandi nae ha
ماشاللہ ڈاکٹر صاحبہ۔ ۔۔۔۔۔❤❤❤❤
These information require more me re in Pakistan society and also mental cancelling. Good
Madam k husband ny kitni shadyan ki hyn?
Only the wearer knows where the shoe pinches. No argument are suffient only to convince you for or against. It is up to you how u judge yourself for or against.
A very difficult topic. However keeping in mind various cultures ,societies and the limits of Islam it is explained very intelligently . ♥️♥️👍
MashaAllah Dr sahibaa jitnee khoobsoorat hain utni he pyaree baat kee
Great !
Dr sahiba .. married hein !!
Good explanation by her
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحبہ مزہ اگیا اپ کی بات سن کر۔میں تیار ہوں دوسری شادی کرنے کے لئے اگر کوئی اچھا رشتہ ہو تو ضرور بتائیے گا جزاک اللہ
Hafiz Sahib is keen on interviewing such topics with women. Nobody appreciates it except misguided the youth by increasing the number of likes. Better he should concentrate on religious matters concerning social life. In my opinion, he should change the trend for having good reputation.
Wah didi Wah kaiya baat hai....
Good 👍
I am from India....
ڈاکٹر صاحبہ کے شوہر کی کتنی شادیاں ھیں ؟؟؟
Aap Sahi kahti heen.
Orange blushon pink lipstick
doctor sahiba kea husband koa 4 shadia karnea chaea zarorea
Behen dar gayei
Not financially but physically 1:28
Will do it
Nice information. Credit for Men. KHB LHR
اصل بات ہے سب کا صدھرے رہنا 🤲🏽🤲🏽👍🇩🇪🇵🇰
اللهم آمين يارب العالمين 😢
Kya allah pak se jannat me nikah hosakega
Oh baji Quran Paak me Allah ne frma dia 2.3.4 kro agr insaaf kr skty.or Tum nhi kr skty.....to baat khatam ye science ,culture society kia sb Allah k es baat se oper hn? Krni hai shadi to kr le .q k Allah ne choice d hai osy hukam smjh kr orto pr thopo mat k lazmi doosri shadi ko support kro. Doosri shadi mard ki choice to osay support krna na krna orat ki choice hai
Buht ala❤
" اور تم نہیں کر سکتے" کیوں لکھا آپ نے؟ قرآن میں تو نہیں اس آیت کے ساتھ؟
آیت) ” فانکحوا ما طاب لکم من النسآء مثنی وثلث وربع فان خفتم الا تعدلوا فواحدة “۔
ترجمہ : ” جو عورتیں تم کو پسندآئیں ان میں سے دو ‘ تین تین ‘ چار چار سے نکاح کرلو ۔ لیکن اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انکے ساتھ عدل نہ کرسکو گے تو پھر ایک ہی بیوی کرو۔ “
@managementD29 sorry sir.thank you for correction but me or Tum wali baat Quran Paak ki ayat coat nhi ki .apny point btaya being a person ap insaaf ya adal nhi kr skty.jzak Allah
❤
❤
حالیہ مردم شماری کے مطابق مردوں اور عورتوں کا تناسب 52:48 ہے اس تناسب کے مطابق ہر 12th مرد کو دوسری شادی کرنی چاہیے
ہر کس و ناکس دوسری شادی نہ کریں ۔
لیکن جو دوسری کرنا چاہتا ہے اور نہیں مل رہی اس کیلئے دعا کیجئے گا ۔
O jhootay khuda kuttay
Islam ny 4 shadyo ki ijazat di Hy hukam nhi.
Allah k hukamo py b usi shidat se bat Kya kryn jis Khushi se 4 shadyo py karty hyn.
Or science ki to chor hi dyn.Allah ny aik ADAM K lye aik hi HWA paida ki usaky lye mushkil nhi tha aik Sath 2 Ortayn paida karna.
Na ijazat ha na hukum ha blaky targheeb wala andaz ha Quran ma aur shuru hi 2 se kiya ha...akhir ma ja kar insaf ki qaid lagai ha ke agar bilkul hi koi maara banda ha to wo aik hi karay....baat ko samjho
@muhammadqasim5564 bat to ye Hy k mard hazrat wohi samjhty hyn Jitna wo samjhna chaty hyn.
AP k kahny ka Matlab k aker ma qaid lagaee insaf karny ki to Kya is bat ki ahmiat hi koi nhi.hamesha akir ma muhar sabt ki jati hy.ap b samjho.
Secondly 4 shadyo ki targheb Hy to bewah or apni Umar se zyada khatoon se shadi karny ki b targheeb Hy but mard apni Umar se aik adh Saal Badi ourat se shadi krna apni lye Haram samjhty hyn.kahi b parposal Dekho apny se 10, 10 Saal choti Umar ki shrait lgaee Hoti hyn.
پہلے اپنی ماں کی سوکن لے کر آئیں@@diyashami6545
ڈاکٹر صاحبہ کی اپنی کیا پوزیشن ہے؟؟؟
پہلی ہیں دوسری تیسری یا چوتھی ہیں ؟؟؟
بہترین انفارمیشن
Kya yeh baatain male doctor se dicuss nhi honi chahiye, sharam ani chahiye in ghatia logo ko jo mashray ki rahi gayi sharam bhi kha gaye
Yaqenan border par koe kr Raha ho ga aisa. It's for Rating
One loving wife or husband is all you need for happy life. Science says that too.
حافظ صاحب کی آنکھیں اور کان بھی کھل گئے۔۔۔۔۔باتیں سن سن کر۔۔۔۔😂
Dr. Shawana is looking gorgeous. 😉
Is this guy really feel he is allow to talk Ghair Mehram?. Please advice for my knowledge
چسکے چسکے 😂
اجازت توآپ کو بھی نہیں ، یو ٹیوب پر بھی کسی نامحرم کو دیکھنے کی
@umarawan7490 did I say I am pious man. Did I have beard ? So that's why I ask about him
@@Jalal-r2e It is not necessary to be pious or have a beard to learn the basics of Islam. In Islam, a woman can only talk to a non-mahram man in times of extreme necessity.
Bro ap ye hr vedio me char shahdion ka hi topic kyn ly kr Aate ho
😢hmmm
اس لیے پانچ کا حکم نھی😂
Allah Paak nay 50 mardon kay liya 50 aouraten paida ki hain, phir in baaton kaa Kiya Matlab hain.
Exception ki baat alag hai❤
Un mrdon k baray ma btaen jo sal ma 2 bar b theek sy nahi kr patay. Underweight and no desire for ort zaat since day1 of marriage.
No negative activities of man k kahin or haram kr rha ho ga..
Amazing
Kya mufti sahiba ki bat he sar pr hijab choro dupata taq nhi he who bhi kisi ghr mehrom k samne or logon ko zyada shadiyan krne k fatwe lga rhi he wah muftiya ji
Ap jaisi aurton vajah se hi admi ko himmat ati h.. Ap apne husband ki karwa den aur shadiyan kyu k apk menopause hone wala h..
ڈاکٹر صاحبہ کے شوھر کی کتنی شادیاں ھیں ؟؟؟؟
Mere bhaiyon ek hi biwi agar achchi mill jae to zindagi bhar shukr karo,aaj ke zamane may na waisi ladkiyan hain na waisa saber,aaj agar aap sawab kamane jaoge musibat mol le lo ge,dusri aurat ka ghar basaoge apni biwi bachchon ka ghar berbaad kar doge please aese mardon ki aaj ke zamane may koi izzat nahi hoti biwi aur bachchon ki nazron may, aesi aurten jinke shawher dusri teesri shadi karte hain woh zindagi jiti nahi zindagi guzaar rahi hoti hain
Pakistani mardon k leay hidden benefits of jihad k leay b koe segment rakhain... shadian sunnat hain jabkeh jihad to farz ha...
Meri Al Hamdulillah do hn
❤ this ❤❤
Alhamdulillah mere 10 shadia hy our mi bahut hush hu😅
ماشاءاللہ
Hr podcast m shadi ka sawal krty hain hr aik opinion ly ry hain lgta hai zarur 2sri shadi karen gy
good