@@carworldzonepk محترم میرا دماغ ٹھیک ھے آپ غلط سمجھے. میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ چیز لینے والے 5 اور فری تماش بین 200 تو اس سے مراد یہ ھے کہ میرے پاکستان کے عوام ایسے ھے اپنا ٹائم خراب کرتے ہیں بجائے کام کرنے کے.. باقی آپ کو میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ھے.. آپ نے میرے کمنٹ کو لائک کیا دل بھیجا اور پل میں اتنا غصہ.. محترم مرضی ھے آپ کی..
@muhammadfarooq-le1kb سوری سر معزرت پیارے بھای مجھے سے بہت بڑی غلطی ہوی ہے آپ سے معافی کا طبگار ہوں آپ چینل کے سبسکراہبر ہیں اوراچھے سبسکراہبر مجھے جان کی طرح پیارے ہیں امید ہے کہ آپ مجھے معاف کر دیں گے 🙏
@carworldzonepk محترم معذرت کی کوئی ضرورت نہیں.ایسا ھو جاتا ھے.. اب میں بھی اس لہجے میں بات کرتا تو کیا فرق رہ جاتا یہ اپنے اپنے ظرف کی بات ھے. تسی جت گئے اسانوں ھار پسند اے ... . اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم.. آمین اللھم اجمعین..
Salute to Owner of Motorcars Showroom Sasta 🚗 Bazar Sargodha (Punjab). ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
MASHA ALLAH shah jee ❤❤
Salam from Chiniot ❤❤
❤❤❤❤❤
Sasta 🚗 Bazar Sargodha (Punjab) Zindabad Pakistan Paindabad ❤❤❤❤❤
محبتوں کا ❤سے بہت بہت شکریہ بھای جان
Ma sha Allah
Good
Ameezing
❤❤
Mashaallah g❤
Meri sb logo se request.hai iss video ko slow motion kr ke dekho bht hansa aayga 😂😂😂
1 gari pay etna time zaaiya kiya hay aisay jaisay yai gari Malka Bartaniya nay chlaai hay😢
😂😂😂😂😂😂
Syed galian ni dty jnb
یہاں فری تماش بین کتنے ہیں . چیز لینے والے 5 اور فری والے 200..
@@carworldzonepk
محترم میرا دماغ ٹھیک ھے آپ غلط سمجھے. میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ چیز لینے والے 5 اور فری تماش بین 200 تو اس سے مراد یہ ھے کہ میرے پاکستان کے عوام ایسے ھے اپنا ٹائم خراب کرتے ہیں بجائے کام کرنے کے.. باقی آپ کو میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ھے.. آپ نے میرے کمنٹ کو لائک کیا دل بھیجا اور پل میں اتنا غصہ.. محترم مرضی ھے آپ کی..
@muhammadfarooq-le1kb
سوری سر معزرت پیارے بھای مجھے سے بہت بڑی غلطی ہوی ہے آپ سے معافی کا طبگار ہوں آپ چینل کے سبسکراہبر ہیں اوراچھے سبسکراہبر مجھے جان کی طرح پیارے ہیں امید ہے کہ آپ مجھے معاف کر دیں گے 🙏
اور باقی جب سے مجھے آپ کا چینل ملا ھے میں تو آپ کی کافی ساری ویڈیوز دیکھ چکا ہوں اور ارادہ کیا کہ گاڑی آپ سے لوں گا....
سر آنیر معافی مانگ رہا ہوں سب کےسامنے 🙏 اور جو کمنٹس میں نے غلطی سے دیا وہ ڈیلیٹ بھی کر دیا پلیز سوری سر مجھ سے غلطی ہوی ہے 💖
@carworldzonepk محترم معذرت کی کوئی ضرورت نہیں.ایسا ھو جاتا ھے.. اب میں بھی اس لہجے میں بات کرتا تو کیا فرق رہ جاتا یہ اپنے اپنے ظرف کی بات ھے. تسی جت گئے اسانوں ھار پسند اے ... . اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم.. آمین اللھم اجمعین..
Bahi koi achi gadiya di video banao pliz honda crola
Kal ki video ap ky liye ho gi bhai jan