پیارے بھائی میں ابھی زوب کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں اس سے پہلے میں نے لورالائی کی بھی دیکھی ہے اگر اپ اس میں یہاں کے کھانے اور یہاں کی ہینڈی کرافٹ کا بھی اضافہ کر دیں تو اور زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی بہرحال زبردست کام ہے
بلوچستان جیسے ہی ختم ہو جائے! فورن پختونخوا کی طرف نکلو وہاں کے شہروں کی قصبوں کی ویڈیو بھی شیئر کریں ، اور ہر شہر کے اندر لوگوں کی تعداد اور مقامی زبانیں ، یہ سب بتا دیا کری!!!!
good video. I started my education from zhob malaicia primary school zhob in 1966
I have lived in zuhb when i was aged 12 year we visited kapep.
✌️✌️❤️
VERY NICE
@@zmtvchenal Thanks Dear
Nice ❤
شکریہ جناب❤
پیارے بھائی میں ابھی زوب کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں اس سے پہلے میں نے لورالائی کی بھی دیکھی ہے اگر اپ اس میں یہاں کے کھانے اور یہاں کی ہینڈی کرافٹ کا بھی اضافہ کر دیں تو اور زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی بہرحال زبردست کام ہے
Bhot acha bola hai ap ne
بہت بہت شکریہ دوسرے مرحلے میں ان چیزوں کو کوور کریں گے
food ki story bhi thodi add kiya Karen
بلکل اگلے سیریز اسی حوالے سے ہوگی
بلوچستان جیسے ہی ختم ہو جائے!
فورن پختونخوا کی طرف نکلو
وہاں کے شہروں کی قصبوں کی ویڈیو بھی شیئر کریں ، اور ہر شہر کے اندر لوگوں کی تعداد اور مقامی زبانیں ، یہ سب بتا دیا کری!!!!
ٹھیک ہے جناب اپ کی تجاویز کا بہت بہت شکریہ
@@iambalochistan2432 🌹💚🌹👈🏼