بابو لوگ اچھا کریں تو کریڈٹ انکا اور کام غلط ہو جائے تو ذمہدار اسٹیبلشمنٹ! ان صفید پوش لوگوں اور صیہونی داماد میں کچھ خصلتیں شاید مشترک بھی ہیں۔ قوم ملک تنزلی شکریہ انکا بھی
Very Very great true reality about Ours Corrupted Systems and all the responsible Leadership. Well Doon Jobs bhai Gee always Khush Rahein. Stay Safe and Healthy. Aameen Suma Aameen ❤ ❤❤🎉
Azeem Sahab you have documented the most crucial but hidden events of Pakistan’s history. Please interview Zaheer Sahab several times as what he knows first hand there are now not many who would relate with such responsibility and honesty. Thank you
An educative interview.Why is intrigue,poor integrity and shamelessness so deeply embedded in people in high places which continues to this day.A very sad reflection on this nation.
پاکستان کی یہ ھے حقیقت ڈکٹیٹر اگر کہتا ھے کہ فلاں شخص کو پھانسی لگا دو تو وہ لٹکا دیا جائے گا کیونکہ جج کے پاس طاقت ھی نہیں کہ وہ طاقتور کے آگے کوئی سوال رکھے یا انکار کرے اور جج کسی کمزور فرد کو بےگناہ پھانسی لگا دے تو کمزور بھی گیا اگلے جہان
Rain drops of truth started to pour eventually but not without spoiling 70 years of such a precious country made with such immense price and objectives set to achieve and portray wonders for such a wonderful Nation made to become bunch of waste..
Alllah o akbar ,i see a rare event in nature,s history which is that a cute little plant is very likely to outgrow the mighty oak tree shadowing all over it.....
اگر ضیاء الحق بلوچستان میں آپریشن کو ایکسٹنڈ کرنا چاہتے تھے تو انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف بلوچ بغاوت کرنے والوں کو معاف کر کے وہاں امن قائم کیا. یہ جھوٹ بول رہا ہے.
عجاز بھائ تھڑے والی سیاست میں ایسی باتیں ہوتی ہیں۔ شرم کریں۔ باجوہ کو چیف نواز شریف نے لگایا جو عمران کو جتوا کر لایا 2018 میں۔ اب ہم یہ بولیں کے نواز شریف کے لگائے ہوے بندے نے ہی عمران کو لگایا تو آپ چکر کھا جائینگے۔ کوئی عقل والی بات کریں
We jet remember those bitter days of Zia regime. Facts explained by Zaheer sb ex_ secretary are true pic. how Zia ul Haq continued to derail democratic system in pakistan by enforcing different systems like referendum etc. However it is too late, we pray for his soul.😮
Pakistan each and every Civil Servant & Diplomat are so honest to their core (as it seems to be in each and every interview)......yet I don't understand that why the country is in such a mess ??? 🤔🤔
My honorable sir bahut mazrat ke sat aap jo program karte hein koi shak nahen malomati acha program hai magar jab aap khulkar bilkul azadi ke sat bat nahen kar sakte aur pora sach bata nahen sakte tho kiya faida aur ada sach bahut khatarnak hota hai
بزرگوں سلام رحمت ❤ اسلامی جھموریہ پاکستان کی سپریم کورٹ جبری ترمیم برائے آئینی بینچ کے بعد منصف کی عدالت کم طوائف کا کوٹھا معلوم ہوتا ہے جہاں انصاف طاقتور کے اشاروں پر گائے گا ناچے گا اور قوم آئین قانون دستور کہ محافظ ججوں کا برہنہ رقص دیکھے گی😮
ذوالفقار علی بٹھو کی وکلا ٹیم کم از کم 12-13 افراد پر مشتمل تھی ' اس میں غیر ملکی وکیل بھی تھے اور بٹھو خود بھی وکیل تھا ' کیا وجہ ہے کہ تمام وکیل مل کر بھی ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں ناکام رہے ' احمد رضا قصوری جس پر قاتلانہ حملہ میں ان کے والد ہلاک ہو گئے ' احمد رضا قصوری کا بھی انٹرویو کر لیجئے
پاکستانی عوام کے شعور سے بھی بڑی بات پاکستان کا بننا برطانیہ کا یہاں رہنے کا ھی پروگرام تھا لیکن امریکہ اسکی جان نکال چکا تھا انجینیرڈ طور اور پھر سب کچھ امریکہ نے ھی کیا یا کہہ لیں امریکہ نے ھی کروایا برطانیہ سے دراصل برطانیہ ھارے ھوئیے جواری طرح ھی تھا جس کے پاس گھر واپسی کا کرایہ ناں ھو عوامی شعور مذھب نے کمتر کیا ھے سماجی غلامی کا عادی مذھب نے ھی بنایا ھے تمام وقت بلکہ پورا سال مذھب کی ھی گردان بعد از قیامت پہ ھی سپیچ ھوتی ھے زندگی ذلت کی ھی قبول ھے دنیا مومن کے لئیے جہنم ھی ھوتی ھے مذھبی بیانیہ ایسا ھی کہتا ھے
,میں ضیاء الحق اور بھٹو صاحب کے حوالے سے اس سے زیادہ معلوماتی انٹرویو نہیں دیکھا جس میں بھٹو صاحب وکلاء کا بہت بڑا بلنڈر سامنے آیا بلکہ یہ انکشاف بھی میں نے دفعہ سنا کہ بھٹو صاحب کے افغانستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے معاملات بھی صدر داؤد کے ساتھ طے پاگئے تھکاوٹ میں اپنی زندگی میں شاید پہلی دفعہ بھٹو صاحب کی پھانسی کو کسی نہ کسی ژو تک قتل ماں رہا ہوں
اس گفتگو سے ایک بات ظاہر ھوتی ھے کہ جنرل ضیاء الحق آپنے خلاف بات بھی تحمل سے سوتیلے تھے اور بعض اصحاب اپنی رائے کا اختلاف بھی بر ملا کرتے تھے جبکہ اس زمانہ میں اس قسم کے اختلاف کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
اپ وہ جیول ھیں جسے تراشنا نہی پڑتا - آنے والے جو ھیں انکو سنوار سکتے ھیں اور اپنی منفی اور مثبت تجربات بتا کر صیح سمت کا تعین کرنے میں مدد دے سکتا ھے ۔
One of the best interviews in the recent history this is called journalist and this is called journalism hats off to you Azeem Chaudhary sub
Hh
پڑھے لکھے افراد کی خوبصورت ترین انداز گفتگو
بابو لوگ اچھا کریں تو کریڈٹ انکا اور کام غلط ہو جائے تو ذمہدار اسٹیبلشمنٹ! ان صفید پوش لوگوں اور صیہونی داماد میں کچھ خصلتیں شاید مشترک بھی ہیں۔ قوم ملک تنزلی شکریہ انکا بھی
Insight of the unfortunate system has been highlighted candidly. Great contribution to History.
Mashallah ❤
Beautiful interview
Great guest
Honest and clear
اللہ تعالیٰ جنرل ضیاء کو دوزخ میں اعلی مقام دے
اوجھڑی کیمپ کی'وجہ سے ضرور ملے گی
Very interesting revelations about Wali Khan and Durand Line
Nice and according to need
Program
Keep it up
Thanks to inform us
بہترین اچھی گوفتگھو اور چُھپے ھوئے رازوں سے پردہ اٹھانے کا شُکریہ
May God bless Always 🙏🌹🙏
Thankyou for this insight.
Very Very great true reality about Ours Corrupted Systems and all the responsible Leadership. Well Doon Jobs bhai Gee always Khush Rahein. Stay Safe and Healthy. Aameen Suma Aameen ❤
❤❤🎉
Appreciated. and enjoyed
Very good programme and respectable guest told past story very good and knowledgeable.
❤ good memories and interviews.
Excellent janab great genius ustada mohitram janab Azeem Chaudhary sahib really patriotic analysis and very much informative 👍 👏
THANKS,,IT WAS A RARE OPPOTUNITY TO LISTEN SUCH AN INFORMED PERSON,PLZ CARRY ON
Excellent interview 🌹🌺❤️❤️
Excellent interview
Very nice & thoughtful intrrview.
Very good program, Khawaja Sb is last of the Mohicans, ( people left with original thought/ ideas)
Sub jhot tha.I know how can a DC dare to reply Dictator Zia? And survive..😏
It is bitter truth ..and we know it all but having it in front if our very eyes so najed is sooooo soooo painful😢😢
Mashallah Mashallah. Bht SULJHA HUWA Programe
Khwaja Saheb and Azeem Saheb, very good.
Very interesting historical story.
Salute to Khawaja sb.
Very interesting indeed
Azeem Sahab you have documented the most crucial but hidden events of Pakistan’s history. Please interview Zaheer Sahab several times as what he knows first hand there are now not many who would relate with such responsibility and honesty. Thank you
Good job. Thanks
It is painful to watch this program 😢😢😢😢😢😢😢We remember those days clearly….
Then close your eyes like always 🙏
Very interesting. Please continue
لا جواب اعلیٰ
Excellent interview BiG Bro❤
VERY nice Sir gi Best pic World Video iftekhar from Germany
بہت بہترین ماضی کی یادیں اور پوشیدہ حقیقتیں
Very interesting interview
both r great guys. salute u sir❤
azeem sahb ap azeem. journalist hain a best guy
Very informative ❤
ماشاءاللہ بہت سلجھی ھوئی نفیس دھمیں گفتگو پر مبارک باد قبول فرمائیں ۔
Excellent
Sun rahay sir. Very nice interviews
Very informative
Its been twice listening and watching
An educative interview.Why is intrigue,poor integrity and shamelessness so deeply embedded in people in high places which continues to this day.A very sad reflection on this nation.
تاریخ کسی کو بھی معاف نہیں کرتی ہے
Thankyou
شہید بھٹو ذوالفقار علی بھٹو زندہ باد اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو زندہ باد
بہت تاریخی مکالمہ
چشم کشا
سلیم منصور خالد
Good job 👏 👍
Very nice vedio sir you have presented very nicely
❤
Well done
انتہائی خوبصورت گفتگو حواجہ صاحب کے ساتھ ۔
سر جی انگریزی فقروں کا اردو ترجمہ کردیا کریں زیادہ لوگوں کیلئے آسانی ھوجائےگی شکریہ ❤
Very interesting
right
بھٹو کو پھانسی دینا انتہائی بیوقوفی تھی😮
Very informative knowledge of conspiracy of a dictator so callef marde momin
اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اتنے اختلاف کیسے پیدا ہوئے تھے
جو کچھ آپ فرمارہے ہیں اسکا حساب اللہ کو دینا نہیں ہوگا
پاکستان کی یہ ھے حقیقت ڈکٹیٹر اگر کہتا ھے کہ فلاں شخص کو پھانسی لگا دو تو وہ لٹکا دیا جائے گا کیونکہ جج کے پاس طاقت ھی نہیں کہ وہ طاقتور کے آگے کوئی سوال رکھے یا انکار کرے اور جج کسی کمزور فرد کو بےگناہ پھانسی لگا دے تو کمزور بھی گیا اگلے جہان
Rain drops of truth started to pour eventually but not without spoiling 70 years of such a precious country made with such immense price and objectives set to achieve and portray wonders for such a wonderful Nation made to become bunch of waste..
What a fantastic interview people they born in 20000 they must have to watch and listen to
astonishing
Very nice
Alllah o akbar ,i see a rare event in nature,s history which is that a cute little plant is very likely to outgrow the mighty oak tree shadowing all over it.....
بھٹو کے وکیل بھی ایسے ہی تھے جیسے آج عمران کے وکیل ہیں۔
اگر ضیاء الحق بلوچستان میں آپریشن کو ایکسٹنڈ کرنا چاہتے تھے تو انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف بلوچ بغاوت کرنے والوں کو معاف کر کے وہاں امن قائم کیا. یہ جھوٹ بول رہا ہے.
Pakistan ke tubahiyoun ke dastan
Sir simple is everything is managed
Best Pakistan history of past , II appreciate you for giving such a true history of Pakistan,U God bless u.Ameen
جو شخص نواز شریف کے دور میں ساتھ ساتھ تھا پھر اللہ ھی خافظ ھے اس شخص پر
Duty hoty ha bhai
عجاز بھائ تھڑے والی سیاست میں ایسی باتیں ہوتی ہیں۔ شرم کریں۔ باجوہ کو چیف نواز شریف نے لگایا جو عمران کو جتوا کر لایا 2018 میں۔ اب ہم یہ بولیں کے نواز شریف کے لگائے ہوے بندے نے ہی عمران کو لگایا تو آپ چکر کھا جائینگے۔ کوئی عقل والی بات کریں
ZAB and Zia both were not fair and God punished them
MM
Sir do subay bahalwar pur aur mir pur sindh ko kion bahal na koa giya ?
مغربی پاکستان ایک یونٹ بٹھو نے ختم کیا تھا ' 1970 یحیں خان کا زمانہ تھا اور انتخابات کا دور
😮😢😢😮😢😢😢😢😢😮😮😅😮😮😢😢🎉😢😢😮😮😢🎉😢😢oʻ
We jet remember those bitter days of Zia regime. Facts explained by Zaheer sb ex_ secretary are true pic. how Zia ul Haq continued to derail democratic system in pakistan by enforcing different systems like referendum etc. However it is too late, we pray for his soul.😮
Bhutto Deserved, Theres No More Bhutto But Only Zardaris😂❤
👍
No. Need. About. State. Affairs
Bijjar mirwarhi,,the,marwarhi nhi the.
Pakistan each and every Civil Servant & Diplomat are so honest to their core (as it seems to be in each and every interview)......yet I don't understand that why the country is in such a mess ???
🤔🤔
Oh sultan Rahi stop nonsense.
اچھا کیا کہ آپ نے یہ انٹرویو کرلیا- تاریخی بات ہے
search for more such people to get insight and hidden info.
خاجہ ظہیراحمد صاحب آ پ کوتقریبا 48 سال بعد دیکھا توبہت کچھ یاد آگیا جب آپ مری میں اسسٹنٹ کمشنر مری تعیناتتھے آپکا حسن وسلوک آج بہی یادہے
1954 کی دولتانہ لینڈ ریفارمز پر بھی عملدرآمد نہیں ھوا تھا ؟؟؟
Bhutto the great
My honorable sir bahut mazrat ke sat aap jo program karte hein koi shak nahen malomati acha program hai magar jab aap khulkar bilkul azadi ke sat bat nahen kar sakte aur pora sach bata nahen sakte tho kiya faida aur ada sach bahut khatarnak hota hai
🎉🎉🎉
Bhutto was great leader
بزرگوں سلام رحمت ❤
اسلامی جھموریہ پاکستان کی سپریم کورٹ جبری ترمیم برائے آئینی بینچ کے بعد منصف کی عدالت کم طوائف کا کوٹھا معلوم ہوتا ہے جہاں انصاف طاقتور کے اشاروں پر گائے گا ناچے گا اور قوم آئین قانون دستور کہ محافظ ججوں کا برہنہ رقص دیکھے گی😮
ذوالفقار علی بٹھو کی وکلا ٹیم کم از کم 12-13 افراد پر مشتمل تھی ' اس میں غیر ملکی وکیل بھی تھے اور بٹھو خود بھی وکیل تھا ' کیا وجہ ہے کہ تمام وکیل مل کر بھی ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں ناکام رہے '
احمد رضا قصوری جس پر قاتلانہ حملہ میں ان کے والد ہلاک ہو گئے ' احمد رضا قصوری کا بھی انٹرویو کر لیجئے
بے نظیر حکومت کے بعد میاں صاحب کی حکومت آئی تو اعتزاز الدین صاحب کو منیلا سے واپس بلا کر خواجہ صاحب کو ان کی جگہ
Alternate governor ADB
لگایا گیا تھا۔
پاکستانی عوام کے شعور سے بھی بڑی بات پاکستان کا بننا برطانیہ کا یہاں رہنے کا ھی پروگرام تھا لیکن امریکہ اسکی جان نکال چکا تھا انجینیرڈ طور
اور پھر سب کچھ امریکہ نے ھی کیا یا کہہ لیں امریکہ نے ھی کروایا برطانیہ سے دراصل برطانیہ ھارے ھوئیے جواری طرح ھی تھا جس کے پاس گھر واپسی کا کرایہ ناں ھو عوامی شعور مذھب نے کمتر کیا ھے سماجی غلامی کا عادی مذھب نے ھی بنایا ھے تمام وقت بلکہ پورا سال مذھب کی ھی گردان بعد از قیامت پہ ھی سپیچ ھوتی ھے زندگی ذلت کی ھی قبول ھے
دنیا مومن کے لئیے جہنم ھی ھوتی ھے مذھبی بیانیہ ایسا ھی کہتا ھے
ذاتی مفاد عزیز رکھنے والے سی ایس ایس افسر
,میں ضیاء الحق اور بھٹو صاحب کے حوالے سے اس سے زیادہ معلوماتی انٹرویو نہیں دیکھا جس میں بھٹو صاحب وکلاء کا بہت بڑا بلنڈر سامنے آیا بلکہ یہ انکشاف بھی میں نے دفعہ سنا کہ بھٹو صاحب کے افغانستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے معاملات بھی صدر داؤد کے ساتھ طے پاگئے تھکاوٹ میں اپنی زندگی میں شاید پہلی دفعہ بھٹو صاحب کی پھانسی کو کسی نہ کسی ژو تک قتل ماں رہا ہوں
اس گفتگو سے ایک بات ظاہر ھوتی ھے کہ جنرل ضیاء الحق آپنے خلاف بات بھی تحمل سے سوتیلے تھے اور بعض اصحاب اپنی رائے کا اختلاف بھی بر ملا کرتے تھے جبکہ اس زمانہ میں اس قسم کے اختلاف کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
THANKS,,IT WAS A RARE OPPOTUNITY TO LISTEN SUCH AN INFORMED PERSON,PLZ CARRY ON
اپ وہ جیول ھیں جسے تراشنا نہی پڑتا -
آنے والے جو ھیں انکو سنوار سکتے ھیں اور اپنی منفی اور مثبت تجربات بتا کر صیح سمت کا تعین کرنے میں مدد دے سکتا ھے ۔