Shahdat ka rutba sirf un ko maloom hota hey jin kay haath may kuch neh hota. Jin kay pass sub kuch ho, wo in jazbati baato per dhean neh daita. Wo sirf baaty karts hey jaisy aap khud kar rehy hey..
@@tughral shahadat k rutbe ka pata hone ka pas kuch hone ya na hone se koi taluq nhi ye jazba emani se ata Jo hreda or becha nhi ja skta mgr ap jese pese k pojari log hr bat ko pas kuch hone na hone se hi tolte ho
دنیا کی چند دن کی زندگی ہے مگر آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے اور اگر موت شہادت کی ہو تو پھر نہایت اعلی اور اولا ،اے اللہ پاک ہمیں شہادت کی موت عطاء فرمانا آمین الہی ❤
اللہ تبارک وتعالی آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین محترم و مکرم اوریا مقبول جان عباسی صاحب اس گئے گزرے دور خطابت کا حق کر دیا حق سچ اور جہاد کی بات کرنا وہ بھی اس ملک پاکستان میں ۔۔۔ سلام ہے سر انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی
@@ysmalik8690Bro Just don't understand non Muslims who are purely unbiased Academia extremely Violent University students all over America are protesting and being arrested by National Guards beating the university students on hundreds of arrested students . Tremendous efforts are being made by students, people all over the world giving hard time to America, And hates Israel
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH Bahot Khob ALLAH PAK Ap Logo Ko Salamat Rake Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼🌹❤️🌹 PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹
اور یہ مقبول صاحب اس بے انصافی ظلم و ستم کے دور میں ہم بہت بے دل اور بے امید ہو چکے تھے ہمارا اخری سہارا خان تھا مگر اس کی قید کے بعد اگر کسی چیز نے امید کی کرن دکھائی ہے تو وہ آپ کے بیاننات ہیں وہ آپ کے وی لاگز ہیں جن کو پڑھ کر جن کو سن کر ہمیں امید کی کرن نظر آتی ہے خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
میں سوچ میں پڑہوا ہوں کہ مسلم امہ ہے کہاں؟ پچاس سے زیادہ مسلمان ممالک، دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمان، ہماری فوجیں، ہماری حکومتیں، ہمارا اثرورسوخ سب کچھ ہوتے ہوئے مسلم امہ کو صرف دعاؤں کے لیے کہا جا رہا ہے۔ عملاً کچھ نہیں کرنا۔ کوئی مسلمان ملک، کوئی مسلم حکمران، کوئی بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کو ظلم سے بچانے کے لیے کھڑا کیوں نہیں ہو رہا؟
Palestinians ko jo.harkty rehi hey. Yehi waja hey ko koi mulk.na in ko apny mulk.asny dey rwha hey aur na in kay saTh khara hey. Like jordan and Egypt. They have not allowed a single refugee to entrr into their country. Which was vefy right. We did in the case of afganis and still facing the issues.
اوریا صاحب ، علماء سے سنا ہے کہ جب تک ہر ذی روح اپنے رزق کا اخری دانہ اور اپنی زندگی کا اخری لمحہ نا گزار کے ہر گز نہیں نر سکتا کیا آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے جو کہہ رہے ہیں کہ بھوک اور دوائی نا ملنے کی وجہ سے بنگال میں ہلاکتیں ہوئیں
15 يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلہِ شُہَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ المائدہ5:8 اے لوگو جو ایمان لائے ہو! خدا کی خاطر اٹھنے والے اور ٹھیک ٹھیک راستی کی گواہی دینے والے بنو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر خدا کی راہ میں سعی و جہد کی جائے اور یہی وجہ ہے کہ جماعت کے بغیر زندگی کو جاہلیت کی زِندگی اور جماعت سے علیحدہ ہو کر رہنے کو اسلام سے علیحدگی کا ہم معنی قرار دیا گیا ہے اشارہ ہے اس حدیث کی طرف جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: اَنَا اٰمُرُکُمْ بِخَمْسِ اللّٰہُ اَمَرَنِیْ بِھِنَّ اَلْجَمَاعَۃُ ، وَالسَّمْعُ وَالطَّاعَۃُ ، وَالْھِجْرَۃُ، وَالْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، فَاِنَّہٗ مَنْ خَرَجَ مِنَ الْجَمَاعَۃِ قِیْدَ شِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِسْلاَمِ مِنْ عُنُقِہٖ اِلاَّ اَنْ یُّرَاجِعَ ۔ وَ مَنْ دَعَابِدَعْوَی جَاھِلِیَّۃٍ فَھُوَ مِنْ جُثَی جَھَنَّمَ۔ قَالُوْا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَ اِنْ صَامَ وَصَلیّٰ؟ قَالَ وَ اِنْ صَلیّٰ وَ صَامَ وَ زَعَمَ اَنَّہ، مُسلِمٌ(احمد و حاکم) میں تمھیں پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں جن کا حکم اللہ نے مجھے دیا ہے: ۱۔ جماعت، ۲۔ سمع، ۳۔اطاعت، ۴۔ہجرت، ۵۔ اور خدا کی راہ میں جہاد۔ جو شخص جماعت سے بالشت بھر بھی الگ ہوا، اُس نے اسلام کا حلقہ اپنی گردن سے اُتار پھینکا ، اِلّایہ کہ وہ پھر جماعت کی طرف پلٹ آئے، اور جس نے جاہلیت(یعنی افتراق و انتشار) کی دعوت دی وہی جہنمی ہے۔ صحابہؓ نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!اگرچہ وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے؟ فرمایا! ہاں اگرچہ وہ نماز پڑھے اور روزہ رکھے اور مسلمان ہونے کا دعوٰی کرے۔ اس حدیث سے تین باتیں ثابت ہوتی ہیں: کارِ دین کی صحیح ترتیب یہ ہے کہ: 1۔ پہلے جماعت ہو، اور اس کی ایسی تنظیم ہو کہ سب لوگ کسی ایک کی بات سنیں اور اس کی اطاعت کریں، پھر جیسا بھی موقعہ ہو، اس کے لحاظ سے ہجرت اور جہاد کیا جائے۔ 2۔ جماعت سے علیحدہ ہو کر رہنا، گویا اسلام سے علیحدہ ہونا ہے اور اس کے معنی یہ ہیں کہ انسان اس زندگی کی طرف واپس جا رہا ہے جو اسلام سے قبل زمانۂ جاہلیت میں عربوں کی تھی کہ ان میں کوئی کسی کی سننے والا نہ تھا۔ 3۔ اسلام کے بیش تر تقاضے اور اس کے اصل مقاصد، جماعت اور اجتماعی سعی ہی سے پورے ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جماعت سے الگ ہونے والے کو، اس کی نماز اور روزے اور مسلمانی کے دعوے کے باوجود، اسلام سے نکلنے والا قرار دیا۔ اسی مضمون کی شرح ہے جو حضرت عمر ؓنے اپنے اس ارشاد میں فرمایا ہے کہ ’’لَا اِسْلَامَ اِلَّابِجَمَاعَۃٍ‘‘ (جامع لا بن عبدالبرّ) جو لوگ اس بات کو بھی سمجھ لیتے ہیں اور اس فہم سے اُن کے اندر مسلمان ہونے کی ذِمّہ داری کا احساس، اس حد تک قوی ہو جاتا ہے کہ اپنے دین کی خاطر اپنی انفرادیت اور خود پرستی کو قربان کرکے، جماعتی نظم کی پابندی قبول کر لیں، ان سے ہم کہتے ہیں کہ اب تمھارے سامنے تین راستے ہیں اور تمھیں پوری آزادی ہے، ان میں سے جسے چاہو اختیار کر و:
سر، اللہ پاک سلامت رکھیں، یہ بھی بتائیں میں نے پہلے میں کمنٹ میں پوچھا تھا کہ ہم عام عوام کے لیے کیا حکم ہے ہمارے دل میں درد ہے جہاد کا جزبہ بھی ہے نیت بھی ہے طاقت بھی ہے لیکن حکومتِ وقت اگر ساتھ نہیں ہے۔ بلکہ پابندیوں کا سامنا ہے تو اگر ہم عوام جہاد کے لیے جانا چاہییں تو کیا راستہ ہے اور شریعت کا حکم ہے اس صورت میں؟؟؟؟؟۔۔۔ جواب کا انتطار رہے گا۔ شکریہ۔
@@tughral شادی کا تو پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔سات سال 2030 تک تباہیوں کے سال ہیں۔۔۔۔۔2027 سے پہلے پہلے شادی کر لو۔۔۔۔۔۔ویسے شادی سے بہتر ہے جنت کما لو۔۔۔۔۔۔۔جنت کمانے کا موسم ہے
11 يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلہِ شُہَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ المائدہ5:8 اے لوگو جو ایمان لائے ہو! خدا کی خاطر اٹھنے والے اور ٹھیک ٹھیک راستی کی گواہی دینے والے بنو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو اس جرم کی وہ سزا ہے جو آپ کو دنیا میں مل رہی ہے۔ آخرت میں اِس سے سخت تر سزا کا اندیشہ ہے۔ جب تک آپ حق کے گواہ ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض انجام نہیں دیتے، اس وقت تک دنیا میں جو گم راہی بھی پھیلے گی، جو ظلم و فساد اور طغیان بھی برپا ہو گا ، جو بداخلاقیاں اور بدکرداریاں بھی رواج پائیں گی، اُن کی ذِمّہ داری سے آپ بَری نہیں ہو سکتے۔ آپ اگر ان بُرائیوں کے پیدا کرنے کے ذِمّہ دار نہیں ہیں تو اُن کی پیدائش کے اسباب باقی رکھنے اور انھیں پھیلنے کی اجازت دینے کے ذِمّہ دار ضرور ہیں۔ حضرات! یہ جو کچھ میں نے عرض کیا ہے اس سے آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں کرنا کیا چاہیے تھااور ہم کر کیا رہے ہیں؟ اور یہ جو کچھ ہم کر رہے ہیں اس کا خمیازہ کیا بھگت رہے ہیں۔ اس پہلو سے اگر آپ حقیقتِ معاملہ پر نگاہ ڈالیں گے تو یہ بات خود ہی آپ پر کھل جائے گی کہ مسلمانوں نے اس ملک میں اور دنیا کے دُوسرے ملکوں میں، جن مسائل کو اپنی قومی زندگی کے اصل مسائل سمجھ رکھا ہے اور جنھیں حل کرنے کے لیے، وہ کچھ اپنے ذہن سے گھڑی ہوئی اور زیادہ تر دُوسروں سے سیکھی ہوئی تدبیروں پر، اپنا ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں، فی الواقع اُن میں سے کوئی بھی اُن کا اصل مسئلہ نہیں ہے اور اُس کے حل کی تدبیر میں وقت، قوت اور مال کا یہ سارا صَرفہ محض ایک زیاں کاری ہے۔ یہ سوالات کہ کوئی اقلیت، ایک غالب اکثریت کے درمیان رہتے ہوئے، اپنے وجود، مفاد اور حقوق کو کیسے محفوظ رکھے؟ اور کوئی اکثریت اپنے حدود میں وہ اقتدار کیسے حاصل کرے، جو اکثریت میں ہونے کی بناپر اسے ملنا چاہیے، اور ایک محکوم قوم کسی غالب قوم کے تسلط سے کس طرح آزاد ہو، اور ایک کم زور قوم کسی طاقت ور قوم کی دست بُردسے، اپنے آپ کو کس طرح بچائے، اور ایک پس ماندہ قوم وہ ترقی و خوش حالی اور طاقت کیسے حاصل کرے جو دنیا کی زور آورقوموں کو حاصل ہے۔ یہ اور ایسے ہی دُوسرے مسائل غیر مسلموں کے لیے، تو ضرور اہم ترین اور مقدم ترین مسائل ہو سکتے ہیں اور اُن کی تمام توجہات اور کوششوں کے مرکز و محور بھی قرار پا سکتے ہیں، مگر ہم مسلمانوں کے لیے، یہ بجائے خود مستقل مسائل نہیں ہیں، بلکہ محض اُس غفلت کے شاخسانے ہیں جو ہم اپنے اصل کام سے برتتے رہے ہیں اور آج تک برتے جارہے ہیں۔ اگر ہم نے وہ کام کیا ہوتا تو آج اتنے بہت سے پیچیدہ اور پریشان کن مسائل کا یہ جنگل ہمارے لیے پیدا ہی نہ ہوتا ، اور اگر اب بھی اس جنگل کو کاٹنے میں اپنی قوتیں صرف کرنے کے بجائے، ہم اس کام پر اپنی ساری توجہ اور سعی مبذول کر دیں تو دیکھتے دیکھتے نہ صرف ہمارے لیے، بلکہ ساری دنیا کے لیے، پریشان کن مسائل کا یہ جنگل، خود بخود صاف ہو جائے، کیوں کہ دنیا کی صفائی و اصلاح کے ذِمّہ دار ہم تھے۔ ہم نے اپنا فرضِ منصبی ادا کرنا چھوڑا، تو دُنیا خاردار جنگلوں سے بھر گئی اور ان کا سب سے زیادہ پُرخار حصہ ہمارے نصیب میں لکھا گیا۔
Apr 26, 2024 at 21; 00 Hrs From: Shamim Ahmed Qureshi Honorable Mr. ORYA MAQBOOL JAN WHERE are the MUSLIMS and WHERE are the the LAWS of ISLAM Basically WE are SLEEVES
Allah Akbar Allah Pak Tamam Muslim Hukimrano ki Gherat Jaga Dayen Puri Muslim Ummah ko Aik Markiz Par Mutahid kar Dayen Our Ous Markiz ka Naam Islamistan Ho , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Islaam Zindabaad , Muslim Ummah Ithaad Zindabaad , Pak Turk Iran Chain Russia Dosti Zindabaad , Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
We love life more than the meeting with Allah Almighty 😢 our rulers are neither true belivers nor fear the meeting so tell them or not tell them they will not belive as the Quran mentions there hearts are closed and there must be seals on them they can not see hear and they will not understand, alas I fear Allah and pray and feel sorry for them and thier fate.
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته.. مسلم اور پاکستان کی ایسی حالات آن پہنچی ہے کے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے اوریا مقبول صاحب کو چاہیے کہ پاکستان کی عوام کو فلسطین کے لئے سڑکوں پر نکالنے چاہئے تاکہ حکمران جاہد کے لئے فوج فلسطین بھیجے
Ik plateform banay jis pe logo ko ikhattah karay jihad k liya mera nam sab se ooper likhna me 1000 % tyar hu apnay ap ko qurban krnay k liya. Hamaray liya rasta kholay Gaza ka hkoomat se kahay
اسلام زندہ یوتا ہے ہر کربلا کے بعد ان شاء اللہ اب مسلم امہ جاگے گی اور اسلام کے واحد نظام خلافت و امارت و امامت کا احیاء ہو گا۔ اسلام کا علم لہرائے گا اور کفر کو گرائے گا باذن اللہ
اللہ تعالیٰ اوریا صاحب کو سلامت رکھے جو ہر جمعہ کے خطبہ میں مظلوم فلسطینیوں کے لئے آواز بلند کرتے ہیں
اللہ پاک فلسطین سمیت عالم کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
کاش مسلمان خکمرانو کو شہادت کے رتبہ کا معلوم ہو جائے اور اس رتبے کی چاہت انکے دلوں میں جاگ جائے، آمین الہی آمین ❤
Shahdat ka rutba sirf un ko maloom hota hey jin kay haath may kuch neh hota. Jin kay pass sub kuch ho, wo in jazbati baato per dhean neh daita. Wo sirf baaty karts hey jaisy aap khud kar rehy hey..
@@tughral shahadat k rutbe ka pata hone ka pas kuch hone ya na hone se koi taluq nhi ye jazba emani se ata Jo hreda or becha nhi ja skta mgr ap jese pese k pojari log hr bat ko pas kuch hone na hone se hi tolte ho
دنیا کی چند دن کی زندگی ہے مگر آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے اور اگر موت شہادت کی ہو تو پھر نہایت اعلی اور اولا ،اے اللہ پاک ہمیں شہادت کی موت عطاء فرمانا آمین الہی ❤
To jai na Palestine may. Shaadat paai .. kis nay mana kea hey jany se. Yhaan beth kar baaty mut c...y
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آواز خق بلند کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گاانشاءاللہ
اللہ تبارک وتعالی آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین محترم و مکرم اوریا مقبول جان عباسی صاحب اس گئے گزرے دور خطابت کا حق کر دیا حق سچ اور جہاد کی بات کرنا وہ بھی اس ملک پاکستان میں ۔۔۔
سلام ہے سر انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی
ہمارے گھر میں دانے ہم کسی کو کیا جانے ہماری حالت کچھ ایسی ہی ہے ہوش تب ائے گا جب اولے ہمارے سر پر گرے گیں 😢😢😢😢😢
اہل غزہ کی استقامت ، بہادری ،شجاعت ،اور دلیری نے دنیا کو ایک پیج پر کھڑا کر دیا ہے ۔ حکمرانوں کا کردار جو بھی ہو عوام ایک صف پر ہیں 🇵🇸✌️🤲❤️
But people are powerless to overthrow their rulers in most islamic countries.
@@ysmalik8690
بے شک مگر اللہ سے زیادہ پاور فل نہیں ہیں اللہ جب مددد کرنے پر اے گا اسی بے بس عوام کے ہاتھوں ان کی زلت آمیز موت کرواے گا ان شا اللہ
@@ysmalik8690Bro Just don't understand non Muslims who are purely unbiased Academia extremely Violent University students all over America are protesting and being arrested by National Guards beating the university students on hundreds of arrested students . Tremendous efforts are being made by students, people all over the world giving hard time to America, And hates Israel
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤i❤❤❤❤ìiiiii❤❤❤❤k❤❤
ORIYA SAHAB AOA AK GUZARISH HAI K AAYAAT JO AP PARHTE HAN UN KA TALAFUZ DARUST FARMA LIYA KAREN LOGON KO BATAN BANANE KA MOQA MILTA HAI
مجھے ھے حکم اذاں زبردست بہترین خطبہ ھے ❤❤❤❤❤
Allah Gaza Ky Mazlomo Ki Gaibi Madad Farmaye.
Ameen
Bilkul be neh. Ye masebat in ki apni farmaaish per aai hey. Ab in ko bugtny do
السلام علیکم ورحمته الله وبركاته
ماشاءالله
جزاک الله خير کثيرا کثيرا
السلام مجاهدین غزا
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH Bahot Khob ALLAH PAK Ap Logo Ko Salamat Rake Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼🌹❤️🌹
PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق دے امین
ALLAH hmen taqat ata frma k hum in zalimon s larr sken or apnay bachon ko chura sken
Allah ap ko lambing zindgi day. Good message covered.
kash har khas o aam ko ic haqeeqat Ka idrak ho jaey k ek momin Ki Jan jannat k Bradley Allah k pass Rehan hay😢
Orya Maqbool Jan, Allah Pak apko is nehki ka ajar dain (amean)
AMEEN ILAHI AMEEN ❤️
اوریا۔ صاحب۔ ۔۔ ۔۔ اللہ آپ کو سلا
مت۔ رکھے۔۔ کوئی تجویز ۔ ۔ مغرب کے ساتھ دوستانا۔ تعلقات۔ بناۓ جا سکیں
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
Allah apko apne hifzo emaan mn rakhy ameen
جزاکِ اللہ خیرا ۔۔آپ نے حق گوئی کا حق ادا کیا ۔۔۔اللہ ہمارے رہنماؤں کو بھی غیرت اسلامی عطا فرمائے
دور حاضر کے مسلمانوں کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی ذلت کا مقام ہے غزہ کی موجودہ صورتحال
اللہ پاک عالم اسلام کے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
یا اللّٰہ مظلوموں کی مدد فرما
Ya Allah reham farma madad ferma ya Allah reham farma
Salam and Salute to you OMJ and all brave honest honorable loyal ghaeratmand on seratae mustakeem Pakistani journalists and team
الحمدللہ یہ پروگرام میوزک سے شروع نہیں ہوا اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Jahillana soch
G mujhe b AJ Khushi Hui alhamdolillah
Really nice to meet you Orya Sahib
Shaheed Arshad Shareef zindabad
Allahi Sallim Alaik brother, Jazakallah Khair
Orya sahib very important no body talk about JIHAD. bahut bahut shkria ❤
Good information sir JazakAllah Kerry 💖💖
Mashaallah allahpak lambi hayatde
I really like this man . He has huge knowledge of deen e islam and politics of Islam
Sir you are great and Mujaddid for this era. Almighty Allah bless you and your family.
Bullshit only
Thank you for this information
اسلام وعلیکم سر جی، ماشاءاللہ ،جزاک اللہ ❤
Srif Yemni huti larrhaa hai baatil kyy khkaaf jehaad krrhaa hai,Alkah mdad kr Yemni musalmano ki,Aameen
مستضعفین کی عید اس دن ھوگی جب مستکبرین نابود ھوجائینگے۔روح اللہ موسوی الخمینی رحمتہ اللہ علیہ
Quite appealing explaation !
بے شک
Allah Al haq Hai
Salamat rain Orya Sab
Allah apki hifazat farmai ❤
اور یہ مقبول صاحب اس بے انصافی ظلم و ستم کے دور میں ہم بہت بے دل اور بے امید ہو چکے تھے ہمارا اخری سہارا خان تھا مگر اس کی قید کے بعد اگر کسی چیز نے امید کی کرن دکھائی ہے تو وہ آپ کے بیاننات ہیں وہ آپ کے وی لاگز ہیں جن کو پڑھ کر جن کو سن کر ہمیں امید کی کرن نظر آتی ہے خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
میرے بھائی خان سے تو لوگ اسکے دور حکومت میں ہی اس سے نا امید ہو چکے تھے۔ آپ اسکی حکومت کا پاپولرٹی گراف ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔
MashaAllah, you never disappoint me .
Allahoakber..
Excellent explanation !
Jazak Allah.
Jazak Allah Masha Allah. Very good Working please.. Bless you all Family Sir..
Allah ho Akber 😢😢😢
Josh aa gea kia?
Imran Khan great leader 🏏
میں سوچ میں پڑہوا ہوں کہ مسلم امہ ہے کہاں؟ پچاس سے زیادہ مسلمان ممالک، دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمان، ہماری فوجیں، ہماری حکومتیں، ہمارا اثرورسوخ سب کچھ ہوتے ہوئے مسلم امہ کو صرف دعاؤں کے لیے کہا جا رہا ہے۔ عملاً کچھ نہیں کرنا۔ کوئی مسلمان ملک، کوئی مسلم حکمران، کوئی بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کو ظلم سے بچانے کے لیے کھڑا کیوں نہیں ہو رہا؟
Palestinians ko jo.harkty rehi hey. Yehi waja hey ko koi mulk.na in ko apny mulk.asny dey rwha hey aur na in kay saTh khara hey. Like jordan and Egypt. They have not allowed a single refugee to entrr into their country. Which was vefy right. We did in the case of afganis and still facing the issues.
moqbool jan saab zanda bad
اوریا صاحب ، علماء سے سنا ہے کہ جب تک ہر ذی روح اپنے رزق کا اخری دانہ اور اپنی زندگی کا اخری لمحہ نا گزار کے ہر گز نہیں نر سکتا کیا آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے جو کہہ رہے ہیں کہ بھوک اور دوائی نا ملنے کی وجہ سے بنگال میں ہلاکتیں ہوئیں
❤❤❤❤❤
MashAllah orya sahib aap ne bri safaai America ko taghoot bna dia....
Keu k us nay in ka visa jo cancelled kar dea tha,us waqt se yeh aisy behki behki baaty karty hey
MashaAllah
Mashallah
🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Please sweden ki history py roshni dalain kia oun ki royal families ma jang hui thi?
Aur koi kaam neh reh gea karny ko.
15
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلہِ شُہَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ المائدہ5:8
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! خدا کی خاطر اٹھنے والے اور ٹھیک ٹھیک راستی کی گواہی دینے والے بنو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر خدا کی راہ میں سعی و جہد کی جائے اور یہی وجہ ہے کہ جماعت کے بغیر زندگی کو جاہلیت کی زِندگی اور جماعت سے علیحدہ ہو کر رہنے کو اسلام سے علیحدگی کا ہم معنی قرار دیا گیا ہے اشارہ ہے اس حدیث کی طرف جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
اَنَا اٰمُرُکُمْ بِخَمْسِ اللّٰہُ اَمَرَنِیْ بِھِنَّ اَلْجَمَاعَۃُ ، وَالسَّمْعُ وَالطَّاعَۃُ ، وَالْھِجْرَۃُ، وَالْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، فَاِنَّہٗ مَنْ خَرَجَ مِنَ الْجَمَاعَۃِ قِیْدَ شِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِسْلاَمِ مِنْ عُنُقِہٖ اِلاَّ اَنْ یُّرَاجِعَ ۔ وَ مَنْ دَعَابِدَعْوَی جَاھِلِیَّۃٍ فَھُوَ مِنْ جُثَی جَھَنَّمَ۔ قَالُوْا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَ اِنْ صَامَ وَصَلیّٰ؟ قَالَ وَ اِنْ صَلیّٰ وَ صَامَ وَ زَعَمَ اَنَّہ، مُسلِمٌ(احمد و حاکم)
میں تمھیں پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں جن کا حکم اللہ نے مجھے دیا ہے:
۱۔ جماعت، ۲۔ سمع، ۳۔اطاعت، ۴۔ہجرت، ۵۔ اور خدا کی راہ میں جہاد۔
جو شخص جماعت سے بالشت بھر بھی الگ ہوا، اُس نے اسلام کا حلقہ اپنی گردن سے اُتار پھینکا ، اِلّایہ کہ وہ پھر جماعت کی طرف پلٹ آئے، اور جس نے جاہلیت(یعنی افتراق و انتشار) کی دعوت دی وہی جہنمی ہے۔
صحابہؓ نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!اگرچہ وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے؟ فرمایا! ہاں اگرچہ وہ نماز پڑھے اور روزہ رکھے اور مسلمان ہونے کا دعوٰی کرے۔
اس حدیث سے تین باتیں ثابت ہوتی ہیں: کارِ دین کی صحیح ترتیب یہ ہے کہ:
1۔ پہلے جماعت ہو، اور اس کی ایسی تنظیم ہو کہ سب لوگ کسی ایک کی بات سنیں اور اس کی اطاعت کریں، پھر جیسا بھی موقعہ ہو، اس کے لحاظ سے ہجرت اور جہاد کیا جائے۔
2۔ جماعت سے علیحدہ ہو کر رہنا، گویا اسلام سے علیحدہ ہونا ہے اور اس کے معنی یہ ہیں کہ انسان اس زندگی کی طرف واپس جا رہا ہے جو اسلام سے قبل زمانۂ جاہلیت میں عربوں کی تھی کہ ان میں کوئی کسی کی سننے والا نہ تھا۔
3۔ اسلام کے بیش تر تقاضے اور اس کے اصل مقاصد، جماعت اور اجتماعی سعی ہی سے پورے ہو سکتے ہیں۔
اسی لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جماعت سے الگ ہونے والے کو، اس کی نماز اور روزے اور مسلمانی کے دعوے کے باوجود، اسلام سے نکلنے والا قرار دیا۔
اسی مضمون کی شرح ہے جو حضرت عمر ؓنے اپنے اس ارشاد میں فرمایا ہے کہ ’’لَا اِسْلَامَ اِلَّابِجَمَاعَۃٍ‘‘ (جامع لا بن عبدالبرّ)
جو لوگ اس بات کو بھی سمجھ لیتے ہیں اور اس فہم سے اُن کے اندر مسلمان ہونے کی ذِمّہ داری کا احساس، اس حد تک قوی ہو جاتا ہے کہ اپنے دین کی خاطر اپنی انفرادیت اور خود پرستی کو قربان کرکے، جماعتی نظم کی پابندی قبول کر لیں، ان سے ہم کہتے ہیں کہ اب تمھارے سامنے تین راستے ہیں اور تمھیں پوری آزادی ہے، ان میں سے جسے چاہو اختیار کر و:
❤ ❤ ❤
Assalam o Alaikom sir
Send this video to all muslim countries leaders
And they are sitting and waiting to listen this "Non sense"
👍👍
سر، اللہ پاک سلامت رکھیں، یہ بھی بتائیں میں نے پہلے میں کمنٹ میں پوچھا تھا کہ ہم عام عوام کے لیے کیا حکم ہے ہمارے دل میں درد ہے جہاد کا جزبہ بھی ہے نیت بھی ہے طاقت بھی ہے لیکن حکومتِ وقت اگر ساتھ نہیں ہے۔ بلکہ پابندیوں کا سامنا ہے تو اگر ہم عوام جہاد کے لیے جانا چاہییں تو کیا راستہ ہے اور شریعت کا حکم ہے اس صورت میں؟؟؟؟؟۔۔۔ جواب کا انتطار رہے گا۔ شکریہ۔
❤❤❤
کون کون مسلمان بھائ اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے تیار ہے میں بھی تیار ہوں ... شہادت مسلمان کی آرزو ہے
Mashaallah❤
اسلام علیکم
اوریا صاحب۔۔۔۔۔۔آخری در فتن۔۔۔۔۔قیامت نزدیک آگئی
Kitna nazdeak aa gai hey. Meri shadi ho ge ya us se kehi phely he to neh aa jai ge.
@@tughral شادی کا تو پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔سات سال 2030 تک تباہیوں کے سال ہیں۔۔۔۔۔2027 سے پہلے پہلے شادی کر لو۔۔۔۔۔۔ویسے شادی سے بہتر ہے جنت کما لو۔۔۔۔۔۔۔جنت کمانے کا موسم ہے
11
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلہِ شُہَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ المائدہ5:8
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! خدا کی خاطر اٹھنے والے اور ٹھیک ٹھیک راستی کی گواہی دینے والے بنو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو اس جرم کی وہ سزا ہے جو آپ کو دنیا میں مل رہی ہے۔
آخرت میں اِس سے سخت تر سزا کا اندیشہ ہے۔ جب تک آپ حق کے گواہ ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض انجام نہیں دیتے، اس وقت تک دنیا میں جو گم راہی بھی پھیلے گی، جو ظلم و فساد اور طغیان بھی برپا ہو گا ، جو بداخلاقیاں اور بدکرداریاں بھی رواج پائیں گی، اُن کی ذِمّہ داری سے آپ بَری نہیں ہو سکتے۔
آپ اگر ان بُرائیوں کے پیدا کرنے کے ذِمّہ دار نہیں ہیں تو اُن کی پیدائش کے اسباب باقی رکھنے اور انھیں پھیلنے کی اجازت دینے کے ذِمّہ دار ضرور ہیں۔
حضرات! یہ جو کچھ میں نے عرض کیا ہے اس سے آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں کرنا کیا چاہیے تھااور ہم کر کیا رہے ہیں؟
اور یہ جو کچھ ہم کر رہے ہیں اس کا خمیازہ کیا بھگت رہے ہیں۔
اس پہلو سے اگر آپ حقیقتِ معاملہ پر نگاہ ڈالیں گے تو یہ بات خود ہی آپ پر کھل جائے گی کہ مسلمانوں نے اس ملک میں اور دنیا کے دُوسرے ملکوں میں، جن مسائل کو اپنی قومی زندگی کے اصل مسائل سمجھ رکھا ہے اور جنھیں حل کرنے کے لیے، وہ کچھ اپنے ذہن سے گھڑی ہوئی اور زیادہ تر دُوسروں سے سیکھی ہوئی تدبیروں پر، اپنا ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں، فی الواقع اُن میں سے کوئی بھی اُن کا اصل مسئلہ نہیں ہے اور اُس کے حل کی تدبیر میں وقت، قوت اور مال کا یہ سارا صَرفہ محض ایک زیاں کاری ہے۔
یہ سوالات کہ کوئی اقلیت، ایک غالب اکثریت کے درمیان رہتے ہوئے، اپنے وجود، مفاد اور حقوق کو کیسے محفوظ رکھے؟
اور کوئی اکثریت اپنے حدود میں وہ اقتدار کیسے حاصل کرے، جو اکثریت میں ہونے کی بناپر اسے ملنا چاہیے، اور ایک محکوم قوم کسی غالب قوم کے تسلط سے کس طرح آزاد ہو، اور ایک کم زور قوم کسی طاقت ور قوم کی دست بُردسے، اپنے آپ کو کس طرح بچائے، اور ایک پس ماندہ قوم وہ ترقی و خوش حالی اور طاقت کیسے حاصل کرے جو دنیا کی زور آورقوموں کو حاصل ہے۔
یہ اور ایسے ہی دُوسرے مسائل غیر مسلموں کے لیے، تو ضرور اہم ترین اور مقدم ترین مسائل ہو سکتے ہیں اور اُن کی تمام توجہات اور کوششوں کے مرکز و محور بھی قرار پا سکتے ہیں، مگر ہم مسلمانوں کے لیے، یہ بجائے خود مستقل مسائل نہیں ہیں، بلکہ محض اُس غفلت کے شاخسانے ہیں جو ہم اپنے اصل کام سے برتتے رہے ہیں اور آج تک برتے جارہے ہیں۔
اگر ہم نے وہ کام کیا ہوتا تو آج اتنے بہت سے پیچیدہ اور پریشان کن مسائل کا یہ جنگل ہمارے لیے پیدا ہی نہ ہوتا ، اور اگر اب بھی اس جنگل کو کاٹنے میں اپنی قوتیں صرف کرنے کے بجائے، ہم اس کام پر اپنی ساری توجہ اور سعی مبذول کر دیں تو دیکھتے دیکھتے نہ صرف ہمارے لیے، بلکہ ساری دنیا کے لیے، پریشان کن مسائل کا یہ جنگل، خود بخود صاف ہو جائے، کیوں کہ دنیا کی صفائی و اصلاح کے ذِمّہ دار ہم تھے۔
ہم نے اپنا فرضِ منصبی ادا کرنا چھوڑا، تو دُنیا خاردار جنگلوں سے بھر گئی اور ان کا سب سے زیادہ پُرخار حصہ ہمارے نصیب میں لکھا گیا۔
Apr 26, 2024 at 21; 00 Hrs
From: Shamim Ahmed Qureshi
Honorable Mr. ORYA MAQBOOL JAN
WHERE are the MUSLIMS and WHERE are the the LAWS of ISLAM
Basically WE are SLEEVES
Thd wors is "SLAVES" NOT SLEEVES
الله farmata hai jihad karoo our sath dua karoo.khali dua nahi .
Orya ko khud jana chahey magar ye jai ga neh. Sirf baaty he chodta rehy ga
Indeed sir
100
Subhan Allah 🤲🏼
Ma Sha Allah Sir G
❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Akbar
Allah Pak Tamam Muslim Hukimrano ki Gherat Jaga Dayen Puri Muslim Ummah ko Aik Markiz Par Mutahid kar Dayen Our Ous Markiz ka Naam Islamistan Ho , (Ameen)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Islaam Zindabaad ,
Muslim Ummah Ithaad Zindabaad ,
Pak Turk Iran Chain Russia Dosti Zindabaad ,
Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Bukwaas and only bukwaas kar rehy hey aap
👍👍👍👍
😢😢😢
Thank you sir
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We love life more than the meeting with Allah Almighty 😢 our rulers are neither true belivers nor fear the meeting so tell them or not tell them they will not belive as the Quran mentions there hearts are closed and there must be seals on them they can not see hear and they will not understand, alas I fear Allah and pray and feel sorry for them and thier fate.
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته..
مسلم اور پاکستان کی ایسی حالات آن پہنچی ہے کے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے اوریا مقبول صاحب کو چاہیے کہ پاکستان کی عوام کو فلسطین کے لئے سڑکوں پر نکالنے چاہئے تاکہ حکمران جاہد کے لئے فوج فلسطین بھیجے
Kon si masjid main jumma parhatay hain orya sahab koi batay ga
Ya Rab palestine ya Rab palestine 😢😢
Ik plateform banay jis pe logo ko ikhattah karay jihad k liya mera nam sab se ooper likhna me 1000 % tyar hu apnay ap ko qurban krnay k liya. Hamaray liya rasta kholay Gaza ka hkoomat se kahay
اللہ تعالیٰ فرماتا ھے
14:30
Wah wah❤f
Subhan Allah
اور اگر حکمران جہاد نہ کریں تو ہمارا پہلے حکمران سے جہاد بنتا ہے اس کے بعد کفر سے۔
🇵🇸💪🇵🇸
🎉😮
Very true
Azad Palestine ✌
اسلام زندہ یوتا ہے ہر کربلا کے بعد
ان شاء اللہ اب مسلم امہ جاگے گی اور اسلام کے واحد نظام خلافت و امارت و امامت کا احیاء ہو گا۔
اسلام کا علم لہرائے گا اور کفر کو گرائے گا باذن اللہ
Jaag chuki ab
FREE PALESTINE