زیارت قبرِ امام علی رضاؑ کا قبر میں فائدہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 тра 2023
  • Regards.,
    / madrasaalqaaim
    madrasatulqaaim
    / madrasaalqaaim
    vimeo.com/alqaaim/videos
    +923332136992

КОМЕНТАРІ • 8

  • @salehhaider3957
    @salehhaider3957 Рік тому

    Hazrat fatima zahra salam ullah alaiha

  • @irtazahassan155
    @irtazahassan155 Рік тому

    السلام ۔ماشاءاللہ

  • @salehhaider3957
    @salehhaider3957 Рік тому

    Allahuma salai alla muhammad wa aal e muhammad

  • @hasanali3296
    @hasanali3296 Рік тому

    Mashallah ❤

  • @azrabibi519
    @azrabibi519 Рік тому

    ی ھمارے مولا رضا ھیں قبر مطھر پ بھی معجزات ھوتے ھیں

  • @syedatayyabakalsoomtaqvi5721
    @syedatayyabakalsoomtaqvi5721 Рік тому +1

    ماشاءاللہ 💖 ماشاءاللہ 💖 سبحان اللہ 💖 جزاک اللّہ 💖 خیرا 💖 کثیرا 💖💖💖💖💖

  • @mehdimurtaza-kv3fb
    @mehdimurtaza-kv3fb Рік тому

    *✨﷽✨*
    *💧ہمارے زمانے میں چھ صفتوں والے لوگ💧*
    *...زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی قَد دَخَلْتُ عَلَى عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ ع فَقَالَ:*
    *یَا زُرَارَةُ النَّاسُ فِی زَمَانِنَا عَلَى سِتِّ طَبَقَاتٍ:*
    *أَسَدٍ وَ ذِئْبٍ وَ ثَعْلَبٍ وَ کَلْبٍ وَ خِنْزِیرٍ وَ شَاةٍ.*
    *فَأَمَّا الْأَسَدُ فَمُلُوکُ الدُّنْیَا یُحِبُّ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ أَنْ یَغْلِبَ وَ لَا یُغْلَبَ،*
    *وَ أَمَّا الذِّئْبُ فَتُجَّارُکُمْ یَذُمُّونَ إِذَا اشْتَرَوْا وَ یَمْدَحُونَ إِذَا بَاعُوا،*
    *وَ أَمَّا الثَّعْلَبُ فَهَؤُلَاءِ الَّذِینَ یَأْکُلُونَ بِأَدْیَانِهِمْ وَ لَا یَکُونُ فِی قُلُوبِهِمْ مَا یَصِفُونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ،*
    *وَ أَمَّا الْکَلْبُ یَهِرُّ عَلَى النَّاسِ بِلِسَانِهِ وَ یُکْرِمُهُ النَّاسُ مِنْ شَرِّ لِسَانِهِ،*
    *وَ أَمَّا الْخِنْزِیرُ فَهَؤُلَاءِ الْمُخَنَّثُونَ وَ أَشْبَاهُهُمْ لَا یُدْعَوْنَ إِلَى فَاحِشَةٍ إِلَّا أَجَابُوا،*
    *وَ أَمَّا الشَّاةُ فَالْمُؤْمِنُونَ الَّذِینَ تُجَزُّ شُعُورُهُمْ وَ یُؤْکَلُ لُحُومُهُمْ وَ یُکْسَرُ عَظْمُهُمْ فَکَیْفَ تَصْنَعُ الشَّاةُ بَیْنَ أَسَدٍ وَ ذِئْبٍ وَ ثَعْلَبٍ وَ کَلْبٍ وَ خِنْزِیرٍ.*
    *ترجمہ🌷*
    *زرارة بن اوفى(بصرہ کا قاضی) حضرت امام زین العابدین علیه‌السلام کی خدمت میں حاضر ہوا:*
    *امام علیہ السلام نے فرمایا اے زرارہ!:*
    *ہمارے زمانے میں چھ صفتوں والے لوگ رہتے ہیں:*
    *شیر، بھڑیا، گیدڑ، کتا، خنزیر، بھیڑ بکری.*
    *🥀1- شیر صفت لوگ دنیا پرست بادشاہ ہیں جو ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے لڑتے رہتے ہیں.*
    *🥀2- بھڑیا صفت لوگ ایسے تاجر ہیں جو اشیاء خریدتے وقت عیب نکالتے ہیں،اور بیچنے کے وقت تعریف تمجید کرتے ہیں.*
    *🥀3- گیدڑ صفت ایسے چالاک لوگ ہیں جو دین کے نام پَر اپنا پیٹ بھرتے ہیں، اور جوکچھ اُن کی زبان پر ہوتا ہے وہ ان کے دل میں نہیں ہوتا (یعنی منافق قسم کے لوگ ہوتے ہیں).*
    *🥀4- کتا صفت ایسے شریر لوگ ہیں جو دوسروں کو اپنی گندی زبان سے زخم لگاتے رہتے ہیں، لوگ اُن کی شر سے بچنے کے لیے اُنکا احترام کرتے ہیں.*
    *🥀5- خنزیر صفت ایسے بے غیرت لوگ ہیں جو ہر فحاشی اور برائی کی دعوت پر لبیک کہتے ہیں.*
    *🥀6- بھیڑ اور بکری صفت ایسے اھل ایمان ہیں، جنکے بدن سے اُون مونڈ لیاجاتا ہے(پھر چمڑی ادھیڑ لی جاتی ہے) پھر اُس کا گوشت کاٹا جاتا ہے آخر میں اُسکی ہڈیاں توڑی جاتی ہیں.*
    *⚡ذرا سوچیں!*
    *اگر(ایک بھیڑ بکری)، شیر، بھڑیا، گیدڑ، کتے،سور کے درمیان پھنس جائے تو اُسکی کیا حالت ہوگی؟*
    *الخصال (شیخ صدوق) جلد‌1 صفحه 338.*
    🌲معلم 🌲

  • @abbaskazmi9522
    @abbaskazmi9522 Рік тому

    Darood pak pr ly