واہ, کیا ہی عمدہ رضوان بھائ, یہ.پہلو تو آپکا پہلی بار جانا ہم نے اور یقین جانیں بہیت ہی خوشی اور رشک ہو رہا ہے کہ ہم آپ جیسے لوگوں کو سن پاتے ہیں, آج آپکے قد میں کئ گنا اور بھی اضافہ ہوا ہے, سلامت رہیں اور ہماری یوں ہی تربیت اور رہنمائ کرتے رہیۓ,. 🎉💚🎉
رضوان سر زبردست پروگرام اور تجزیہ اور حالات کے مطابق جس طرح اپ سوشل میڈیا پر حالات کے مطابق صحافت میں جدت لا رہے ہیں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زیادہ عزتوں سے نوازے
دنیا کے تاریخی منظر نامے کو بیاں کرتے ہوئےوطن عزیز کےمنظر نامےسے تشبیح دینے کا نصیحت آموز انداز دل کو چیرتا ہے مگر لوگ نہیں سمجھتے.میرے بچے اللہ آپ کا مدد گار ہو .ہر برے کی برائی اور برے وقت سے حفاظت فرمائے . آمین یارب العلمین .
بہت ہی اعلیٰ ولاگ ۔بہت خوب ۔جتنی بھی داد ۔دوں بہت ہی کم ہے ۔۔ موجودہ بربریت کی زبردست تصویر کشی کی ہے ۔۔سچ ساتھ کھڑا ہونا مشکل تو ہے ۔ناممکن نہیں ۔اللہ تعالیٰ شادوآباد رکھے آپکی حفاظت فرمائے ۔
واہ کمال ھے۔ رضوان غلزئی آپ نے ہمیں سرپرائز دیا ھے ہم سمجھے کہ آپ تھک گئے ہیں یا مایوس ہو چکے ہیں جدید دور کے نامور فرعونوں کے زوال کا آئینہ خوب دکھایا ھے مگر تاریخ کا سبق یہی ھے کہ سبق حاصل نہیں کیا جاتا خود تجربہ کرتے ہیں
Excellent analysis Rizwan. In fact we are living in the worst of times. The myopic vision of the establishment is responsible for this mess in every walk of life. Nature never forgets it and it will take its course 😢
What an incredible account of history, with striking parallels to our current circumstances. One important reflection is that the people have always triumphed, and fascist dictators inevitably meet a shameful end.
طاقت کے زعم میں مبتلا اپنوں کو خون میں نہلانے والوں کو جھنجھوڑنے کی ایک اچھی کاوش ،اللہ کرے کسی کو ھوش آ جائے ،اور انکی آنکھیں کھل جائیں ۔اور وہ اس خودکشی سے باز آجائیں 😢
السلام علیکم! ع اللّہ کرے زور قلم اور زیادہ بہت اچھی کوشش ہے غلزئی بھائی - ما شاء اللّٰہ ، ان ہاتھوں کی صدا کو اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پاکیزہ آل علیہم السلام کے صدقے بام عروج عطا فرمائے - قلم کے اس سفر کو جاری رکھیے گا -
These books are lying on the table, and I hv read almost all of them. explained how this country was founded through sacrifices and how, sadly, some ppl are now tearing it apart because of their egos & personal interests. It is painful beyond words. Rizwan sahb , u hv compiled ths with great skill and a heart full of patriotism great vlog 📌 May Allah grant u more success and keep u safe Ameen 🤲⭐⭐⭐⭐⭐ welldone
جزاک اللّہ خیراً کثیر اپنا خیال رکھنا بحیثیت پاکستانی ہم کو سچ سننا پسند نہیں جب سننا ہی پسند نہیں تو برداشت کیسے کریں گے یہ جو کچھ کہا یہ تو کڑوا سچ ہے کس کس کو گزرے گا ناگوار آپ بخوبی جانتے ہو مگر یہ بھی سچ ہی ہے جو کچھ مکتوب ہے وہ ہوکر رہتا ہے اللّہ کی امان ہو آپ پر اور آپ جیسے دوسروں پر بھی آمین
I live in Islamabad.I cannot forget the horrible firing at about ten and eleven near midnight .I also remember how we could not breathe in the air full with tear gas.Just ask people like me and we will tell you what happened that night,Nov 26.
واہ, کیا ہی عمدہ رضوان بھائ, یہ.پہلو تو آپکا پہلی بار جانا ہم نے اور یقین جانیں بہیت ہی خوشی اور رشک ہو رہا ہے کہ ہم آپ جیسے لوگوں کو سن پاتے ہیں, آج آپکے قد میں کئ گنا اور بھی اضافہ ہوا ہے, سلامت رہیں اور ہماری یوں ہی تربیت اور رہنمائ کرتے رہیۓ,. 🎉💚🎉
رضوان سر زبردست پروگرام اور تجزیہ اور حالات کے مطابق جس طرح اپ سوشل میڈیا پر حالات کے مطابق صحافت میں جدت لا رہے ہیں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زیادہ عزتوں سے نوازے
Allah ki amaan mein rho❤
اللہ پاک آپ سلامت رکھے اور آپ حالات کا حقیقی موزانہ کرتے رھیں
رضوان غلزئی صاحب ۔بھائ ۔آپکےحوصلے کو ہمت کو سلام 💞
دنیا کے تاریخی منظر نامے کو بیاں کرتے ہوئےوطن عزیز کےمنظر نامےسے تشبیح دینے کا نصیحت آموز انداز دل کو چیرتا ہے مگر لوگ نہیں سمجھتے.میرے بچے اللہ آپ کا مدد گار ہو .ہر برے کی برائی اور برے وقت سے حفاظت فرمائے . آمین یارب العلمین .
Excellent reminder Rizwan bhai. I wish someone would take advice from it.
بہت اعلی رضوان بھائی یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور ساتھ میں جو انٹرویو والا سلسلہ ہے وہ بھی پھر سے شروع کریں شکریہ
Love team تین ❤❤❤
بہت خوب! مگر صد افسوس وہ اندھے اور بہرے ہیں!
حسبنا اللہ و نعم الوکیل 👆
zabardast,Allah aap ko hifzoamaan main rakhey
بہت ہی اعلیٰ ولاگ ۔بہت خوب ۔جتنی بھی داد ۔دوں بہت ہی کم ہے ۔۔ موجودہ بربریت کی زبردست تصویر کشی کی ہے ۔۔سچ ساتھ کھڑا ہونا مشکل تو ہے ۔ناممکن نہیں ۔اللہ تعالیٰ شادوآباد رکھے آپکی حفاظت فرمائے ۔
Ameen
رضوان بھائی اپکو اللّٰہ پاک سلامت رکھے کمال کی ڈاکومنٹری چلائی ہے اج کے دور میں سچ بولنا عذاب ہے اپ پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں سلام ہے تین ٹیم ❤❤❤❤❤❤
A great reminder , outstanding work
BRAVO!!!
Appreciation for Teen & Rizwan Gulzai !!!! Excellent writeup and narration. Stay Blessed!!!
آپ پٹھان ہیں ، لیکن آج آپ نے ایسی شاندار اُردُو کا اظہار کیا کہ مَیں حیران رہ گیا ، واہ واہ واہ
Razwan.bahi.zandabad.zabardast.tajziya
Wonderful Amazing piece for poor Pakistanis in these darkest times
Bht khoobsoorat bhht aaalaa..... Lajawaaaab...teen behtreen Pakistan zindabaaaaad
Bilkul salut Sir ❤
ایک شاندار تجزیہ انتہائی خوبصورت زبان دانی کے ساتھ،شکریہ رضوان صاحب
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
سلامت رہو رضوان بیٹا!!پاکستان کی آواز اور امید ہیں آپ جیسے باصلاحیت جوان ❤ جوانیاں ماڑوں،اللہ نگہبان ھو
شاندار۔ ظالموں کا انجام ایسا ھی ھوتا ھے اور ایسا ھی ھو گا پاکستان میں بھی
Bahtreen urdu
واہ کمال ھے۔ رضوان غلزئی آپ نے ہمیں سرپرائز دیا ھے ہم سمجھے کہ آپ تھک گئے ہیں یا مایوس ہو چکے ہیں جدید دور کے نامور فرعونوں کے زوال کا آئینہ خوب دکھایا ھے مگر تاریخ کا سبق یہی ھے کہ سبق حاصل نہیں کیا جاتا خود تجربہ کرتے ہیں
Bohat shandar bohat aala bohat khobsurat baten
You did a excellent job. Elaborating the facts about atrocities did by fascist rulers is commendable.❤🎉
Superb Excellent bohat alla
بہت زبردست vlog... چھوٹی سی ویڈیو میں بہت بڑا پیغام... آپ کی اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت مزہ آیا... خوش رہیں میرے بھائی آمین
بہترین
اس سلسلے کو جاری رکھیں
Boht khubsurat batay batai jo humay knowledge dia ❤
I became admirer of Rizwan Ghilzai's intellectual class. An excellent effort, keep it up, Bro.
Great idea love this new format... more of it plz
شاندار👏
Excellent analysis Rizwan. In fact we are living in the worst of times. The myopic vision of the establishment is responsible for this mess in every walk of life. Nature never forgets it and it will take its course 😢
👍👍
Excellant narration. Ur style is very good. Zulm hmesha nhi rehta. InshaALLAH hmare mulk main bhi zalimo se nijaat mile gi.
Excellent analysis
Allah Pak keep u all blessed who in today times of censorship r bringing truth to surface
واہ بہت خوب ❤
Wow Amazing work and research 👏
Red salute to you comrade for standing on the right side of history!!
Boht khoob Boht khoob Weldon ❤
❤❤❤❤❤
Wawooo
Very well explained the current situation hope everyone learn form this
What an incredible account of history, with striking parallels to our current circumstances. One important reflection is that the people have always triumphed, and fascist dictators inevitably meet a shameful end.
❤❤❤❤Well done brother
Wow I never knew, you can use such high quality n class Urdu. ✍️
Zaberdast
Kudos . Amazing work Riz Bhai.
Zabardast
اسی طرح کی باتیں کرتے رہیے تاکہ لوگ جاگے رہیں❤
سلامت رہیں ❤❤
Superb and excellent comparison of self sufficient.
Great idea,excellent work ,much appreciated 👏🏻👏🏻
Superb, excellent delivery….. Blessings
کن کو جگا رہیں ہیں رضوان بھائی. ان حکمرانوں کو، یہ نہیں جاگنے کے.
خیر اللہ آپکی حفاظت فرمائے
طاقت کے زعم میں مبتلا اپنوں کو خون میں نہلانے والوں کو جھنجھوڑنے کی ایک اچھی کاوش ،اللہ کرے کسی کو ھوش آ جائے ،اور انکی آنکھیں کھل جائیں ۔اور وہ اس خودکشی سے باز آجائیں 😢
Behtreen
❤❤❤❤❤❤GREAT ANALYSIS ZABERDEST ALLAH BLESS YOU ALWAYS JEETY RAHIN SALAMAT RAHIN AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤❤❤
❤🎉🎉❤
zabardast geart job
V nice programme, informative , a different from usual topics, excellent
حیرانی ھوئ کہ آپ نے شام کی اسد فیملی پر ، سری لنکا پر اور حسہنہ واجد جیسی تازہ مثالوں پر بات نہیں کی !!!
👍👍👍👍👍👍👍👍❤️
May Allah protect you 🙏
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے 😢
Excellent 👍 Rizwan
Amazing 👏
Keep it up habibi
السلام علیکم!
ع اللّہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت اچھی کوشش ہے غلزئی بھائی - ما شاء اللّٰہ ، ان ہاتھوں کی صدا کو اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پاکیزہ آل علیہم السلام کے صدقے بام عروج عطا فرمائے -
قلم کے اس سفر کو جاری رکھیے گا -
May Allah give us the courage to defeat the cruel.
shabash beta khush raho
Great analysis ❤
EXCELLENT WORK..WELDONE..❤❤
Just woowwww😮😮😮😮
Brave. bold and relevant.
Welldone done🎉
well explained historical mistakes of dictators
May Allah bless you , you guys are doing great job
These books are lying on the table, and I hv read almost all of them. explained how this country was founded through sacrifices and how, sadly, some ppl are now tearing it apart because of their egos & personal interests. It is painful beyond words. Rizwan sahb , u hv compiled ths with great skill and a heart full of patriotism great vlog 📌 May Allah grant u more success and keep u safe Ameen 🤲⭐⭐⭐⭐⭐ welldone
This journalist should have his own channel.
Well done 👍
Bravo 👌
Excellent
Excellent analysis
very nice 👍 really very informative and in very appropriate timings 👍
i wish it could be understand to those who are drowned in power and strength 😢
اندھی طاقت کو شیشہ دکھایا ہے۔
لیکن اندھا کیسے دیکھے وہ تو طاقت میں اندھا ہوا ہے
Allah bless you 🙏
SHANDAAAAR ❤
Excellent more of such production to say wrong wrong and spread lesson of standing with mozlimeen
True that ✌🏻
Good one.
Kamaaalllllllll
Zabardast, Rizwan Bhai Hajjaj Bin Yousaf Ka zikar bhe ho Sakta hai.
good work bhai
جزاک اللّہ خیراً کثیر
اپنا خیال رکھنا
بحیثیت پاکستانی
ہم کو سچ سننا پسند نہیں
جب سننا ہی پسند نہیں تو برداشت کیسے کریں گے
یہ جو کچھ کہا
یہ تو کڑوا سچ ہے
کس کس کو گزرے گا ناگوار
آپ بخوبی جانتے ہو
مگر یہ بھی سچ ہی ہے
جو کچھ مکتوب ہے
وہ ہوکر رہتا ہے
اللّہ کی امان ہو آپ پر اور آپ جیسے دوسروں پر بھی
آمین
👍👏👏👏
ہم نے اپنی ہی تاریخ سے کوئی بھی سبق حاصل نہیں کیا جو صرف 50 / 55 ، سال پُرانی ہے
I live in Islamabad.I cannot forget the horrible firing at about ten and eleven near midnight .I also remember how we could not breathe in the air full with tear gas.Just ask people like me and we will tell you what happened that night,Nov 26.
👍🏻
SADQE JAYOON PUTTRA😭😭😭😭😭😭😭😭