شعر وشاعری کی فیکٹری اردو ادب کے قیمتی گوہر شاعروں کی جان نقیبوں کی شان فخر بہار مصنف کتاب کثیرا نقیب مسلک اعلیٰ حضرت اعتماد حضور تاج الشریعہ بزرگوں کی عطا والدین کی دعا اخلاق وکردار کے پیکر مجسم ، متعدد جگہوں پر حضرت کی نظامت میں مجھے پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ، الحمدللہ اپنے سے چھوٹے پر بہت شفقت فرماتے ہیں ، مہمان نواز حق شناس علماء نواز برادر ہر دل عزیز مولانا محبوب گوہر صاحب کو مولا کریم سلامت رکھے عمر درازگی عطا فرمائے 🤲 اللہ پاک اقبال بلند فرمائے ، سجاکر شعر وفن میں عشق کامفہوم گوہر نے سوانح اعلیٰ حضرت کو کیا منظوم گوہر نے برہان اس کارنامے پر مبارک باد دیتا ہے مچا دی سنی دنیا میں یقیناً دھوم گوہر نے ❤
ماشاء اللہ ہمارے ملک ہندوستان کے مشہور شاعر بہترین نقیب انکی شخصیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا کے انہوں نے اعلی حضرت کی حیات و زندگی پر منظوم سوانح اعلی حضرت جو شاعری کی شکل میں ہے آج پوری دنیا میں مقبول ہے اللہ پاک حضرت مولانا محبوب گوہر اسلامپوری کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ، اور اقبال کو بلند فرمائے 🥰
ماشاء اللہ سبحان اللہ حضرت اللہ حضرت کے علم وعمل اور عمر میں خووووووب برکتیں عطاء فرماے آمین۔ اور اللہ تعالی ہمارے رہبر صاحب کو خدا سلامت رکھے آمین۔۔اور چائنل کو سبسکرائب ضرور کریں ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے علامہ محبوب گوہر صاحب قبلہ کو اور بزرگوں کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے دونوں جہان کی خوشیاں نصیب فرمائے صحت و سلامتی عطا فرمائے
رب ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں عظیم مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ آپ کی تمام عبادات اور ہر دعا قبول و منظور ہو ہر پل ہر گهڑی آپ پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو❤
ااسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی علامہ حافظ و قاری محمد محبوب عالم نوری گوہر اسلام پوری کو سلامت رکھے ان کےعلم و عمل میں عمر میں رزق میں برکتیں عطا فرمائیں
بھارت کے انقلابی شاعر وادیب اورمسلک اعلیٰ حضرت کا عظیم ترجمان اور ایشیاء میں اردو زبان و ادب میں اعلیٰ حضرت پر لکھی جانے والی عظیم ترین کتاب ۔منظوم سوانح اعلیٰ حضرت ہے نازش شعروادب ۔۔۔۔۔۔۔خدادادصلاحیتوں کامالک ۔۔۔۔۔الفاظ ومعنی کاشہنشاہ۔۔۔۔۔۔۔شاعری کےمیدان کاعظیم شہسوار۔۔۔۔۔۔تخیلات وتفکرات کاکوہ ہیمالہ۔۔۔۔۔۔کرداروافعال کابلندمینار۔۔۔۔۔۔لب ولہجےکاتاج محل ۔۔۔۔۔۔عالمی شہرت یافتہ شاعر۔۔۔۔یوں تونقابت سےلوگوں میں پہچان بنی مگرانکےوقارکوبلندکرنےمیں انکی شاعری کااہم کردارہے۔۔۔صرف اورصرف نقابت کےحوالےسےوقتی شہرت تومل جاتی ہےمگرداٸمی نہیں کیونکہ بڑےبڑےنقبإآٸےاورچلےگیےمعدودچندبہت جلدلوگوں نےانکوفراموش کردیااورلوگوں کےذہن سےانکی یادوں کےنشاں معدوم ہوگٸے۔۔۔۔۔۔مگرعلامہ محبوب گوہرنےنقابت کےساتھ جوشاعری میں اپنامقام بنایاہےوہ ہمیشہ یادرکھےجاٸیں گے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک عمرِ خضری کا صدقہ عطا فرمائے حقیقت میں بزرگوں کی دعا محبوب گوہر ہیں اِمام اہلسنت کی عطا محبوب گوہر ہیں ماں کی دعاؤں کا سہارا اِن کو حاصل ہے جبھی تو اتنے شہرت یافتہ محبوب گوہر ہیں محبوب عاقل سلی گوڑی
اور ساتھ ہی آپ بھی قابل مبارک باد ہیں کہ آپ یہ جو علمائے کرام کی زندگی پر گفتگو کرتے ہیں اور ان علماء کی سیرت ملاحظہ کرنے کے بعد انکی محبت میں اور اضافہ ہو جاتا ہے 🥰
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ حضور رہبر بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور حضور پہلی مرتبہ آپکا انٹرویو دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا ہوں مجھے بہت دلی خوشی ہوئی ہے حضور آپ اس عزت و مآب شخصیت حضور علامہ مولانا محبوب گوہر صاحب سے روبرو کرایا جن کا ذکر میرے ماما مولانا رضاۓ کریم عباسی خاندان سرکار مجاھد ملت جو بریلی شریف میں سرکار نقی علی علیہ الرحمۃ والرضوان کے مقدس قدموں تلے دفن ہیں جن کو کافروں نے ٹرین میں شہید کر دیا تھا عرس رضوی میں اور میرے ماما مولانا رضاۓ کریم رضوی عباسی اپنے جدِ امجد حضور سرکار عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ جو سرکار مجاھد ملت کے دادا حضور ہیں ان کے مزار شریف کے احاطے میں حضرت ذکر بہت دیر تک فرما رہے تھے ماما جان حضور رہبر صاحب کے انٹرویو کے صدقے اللہ تعالیٰ آپکو آپ سے جوڑے تمام رشتوں کو ہمیشہ تندور ست خوش اور آباد رکھے۔
شعر وشاعری کی فیکٹری اردو ادب کے قیمتی گوہر شاعروں کی جان نقیبوں کی شان فخر بہار مصنف کتاب کثیرا نقیب مسلک اعلیٰ حضرت اعتماد حضور تاج الشریعہ بزرگوں کی عطا والدین کی دعا اخلاق وکردار کے پیکر مجسم ، متعدد جگہوں پر حضرت کی نظامت میں مجھے پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ، الحمدللہ اپنے سے چھوٹے پر بہت شفقت فرماتے ہیں ، مہمان نواز حق شناس علماء نواز برادر ہر دل عزیز مولانا محبوب گوہر صاحب کو مولا کریم سلامت رکھے عمر درازگی عطا فرمائے 🤲 اللہ پاک اقبال بلند فرمائے ،
سجاکر شعر وفن میں عشق کامفہوم گوہر نے
سوانح اعلیٰ حضرت کو کیا منظوم گوہر نے
برہان اس کارنامے پر مبارک باد دیتا ہے
مچا دی سنی دنیا میں یقیناً دھوم گوہر نے ❤
ماشاء اللہ ہمارے ملک ہندوستان کے مشہور شاعر بہترین نقیب انکی شخصیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا کے انہوں نے اعلی حضرت کی حیات و زندگی پر منظوم سوانح اعلی حضرت جو شاعری کی شکل میں ہے آج پوری دنیا میں مقبول ہے اللہ پاک حضرت مولانا محبوب گوہر اسلامپوری کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ، اور اقبال کو بلند فرمائے 🥰
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah bahut khoob hazrat
Main pure India Me Sab se Jyada Inko Pasand karta hu Mahbub Gauhar sb ko Q ki Inho ne Wo kaam kiya Aaj Pure Duniya Me Jante jate hai
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے حضرت کو بڑی خوشی ملتی ہے حضرت علامہ محبوب گوہر صاحب کی گفتگو یا کلام سن کر
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
ماشاء اللہ سبحان اللہ حضرت اللہ حضرت کے علم وعمل اور عمر میں خووووووب برکتیں عطاء فرماے آمین۔
اور اللہ تعالی ہمارے رہبر صاحب کو خدا سلامت رکھے آمین۔۔اور چائنل کو سبسکرائب ضرور کریں ❤❤❤❤❤❤❤❤
آمین ثم آمین
بہت شکریہ کرم مہربانی
ماشاء اللہ
اللہ سلامت رکھے علامہ محبوب گوہر صاحب قبلہ کو اور بزرگوں کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے دونوں جہان کی خوشیاں نصیب فرمائے صحت و سلامتی عطا فرمائے
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت خوب انٹرویو سن کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ رب العزت آپ صاحبان کو سلامت رکھے ❤️❤️❤️❤️❤️
آمین ثم آمین
بہت شکریہ
ماشاءاللہ ، محبوب گوہر صاحب محبوب دیار اعلی حضرت ہیں ۔۔۔۔ لا ریب فیہ
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
رب ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں عظیم مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ آپ کی تمام عبادات اور ہر دعا قبول و منظور ہو ہر پل ہر گهڑی آپ پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو❤
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha allah
ما شاء اللہ رہبر بھائی اپ نے بہت اچھا کام شروع کیا
مولائے کریم اپنےحبیب پاک سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں گوہر صاحب کو مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
حضور رہبر صاحب زندہ بآد حضور محبوب گوہر صاحب زندہ بآد زندہ بآد حضور محبوب گوہر صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے۔ آمین
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین
MaSha Allah bahut hi umda Allah Kareem dono ko salamat rakhe Dil khush ho gya
بہت شکریہ
آمین ثم آمین
Ek dam sahi bat kaha aap ne
Mashallah aap bahut achha kaam kar rahe h aap naqeeb azme Hindustan hazrat hassan raza athar bokarvi sahab ka bhi interview le ka video dalye
Rahbar Bhai jaldi video laiye aisi video bahut acha lagta hai mujhe
Ji
Dilbar shahi ke bhi interview lijiye
ماشاء اللہ، عمدہ گفتگو
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
ااسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی علامہ حافظ و قاری محمد محبوب عالم نوری گوہر اسلام پوری کو سلامت رکھے ان کےعلم و عمل میں عمر میں رزق میں برکتیں عطا فرمائیں
وعلیکم السلام
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین
سبحان اللہ
ماشاللہ بہت خوب جناب حضرت
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
ماشاءاللہ
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
माशाल्लाह ❤🎉
منظوم سوانح اعلی حضرت کے مصنف علامہ محبوب گوہر صاحب قابلِ مبارک باد ہیں ماشاءاللہ
نوازشات عالیہ
Bahut umda
Masha allah mahbub gauhar shahb zinnda baad
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
First view first comment ❤
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
Mashaallah
ماشاءاللہ
بہت خوب عمدہ گفتگو
بہت شکریہ
بھارت کے انقلابی شاعر وادیب اورمسلک اعلیٰ حضرت کا عظیم ترجمان اور ایشیاء میں اردو زبان و ادب میں اعلیٰ حضرت پر لکھی جانے والی عظیم ترین کتاب ۔منظوم سوانح اعلیٰ حضرت ہے
نازش شعروادب ۔۔۔۔۔۔۔خدادادصلاحیتوں کامالک ۔۔۔۔۔الفاظ ومعنی کاشہنشاہ۔۔۔۔۔۔۔شاعری کےمیدان کاعظیم شہسوار۔۔۔۔۔۔تخیلات وتفکرات کاکوہ ہیمالہ۔۔۔۔۔۔کرداروافعال کابلندمینار۔۔۔۔۔۔لب ولہجےکاتاج محل ۔۔۔۔۔۔عالمی شہرت یافتہ شاعر۔۔۔۔یوں تونقابت سےلوگوں میں پہچان بنی مگرانکےوقارکوبلندکرنےمیں انکی شاعری کااہم کردارہے۔۔۔صرف اورصرف نقابت کےحوالےسےوقتی شہرت تومل جاتی ہےمگرداٸمی نہیں کیونکہ بڑےبڑےنقبإآٸےاورچلےگیےمعدودچندبہت جلدلوگوں نےانکوفراموش کردیااورلوگوں کےذہن سےانکی یادوں کےنشاں معدوم ہوگٸے۔۔۔۔۔۔مگرعلامہ محبوب گوہرنےنقابت کےساتھ جوشاعری میں اپنامقام بنایاہےوہ ہمیشہ یادرکھےجاٸیں گے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک عمرِ خضری کا صدقہ عطا فرمائے
حقیقت میں بزرگوں کی دعا محبوب گوہر ہیں
اِمام اہلسنت کی عطا محبوب گوہر ہیں
ماں کی دعاؤں کا سہارا اِن کو حاصل ہے
جبھی تو اتنے شہرت یافتہ محبوب گوہر ہیں
محبوب عاقل سلی گوڑی
بہت شکریہ قبلہ
آمین ثم آمین یارب العالمین
لاجواب ماشاءاللہ اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے
Subhanallah
Mashaallah❤❤
Mashallah
Bahut bade shakhshiyat hai mahboob ghuhar sahab
اور ساتھ ہی آپ بھی قابل مبارک باد ہیں کہ آپ یہ جو علمائے کرام کی زندگی پر گفتگو کرتے ہیں
اور ان علماء کی سیرت ملاحظہ کرنے کے بعد انکی محبت میں اور اضافہ ہو جاتا ہے 🥰
نوازش کرم مہربانی
السلام عليكم رہبربھائی
بھت بھت بھت کمال پوڈکاسٹ ھےآپ کابھت شکریہ جھارکھنڈکےعلماکرام کوبھی ترجیح دیں بھائ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی دعا فرمائیے
ان شاءاللہ ضرور حاضری ہوگی
❤❤❤❤❤
Rahbar Bhai Kafil ambar ka bhi interview lijiye ga
Bhai jaan ek baar nagpur ka bhi rukh karo or janaab Farooq Khan razvi sahab ka interview karen
Ji inshaallah
@@Rahbarbastaviofficial بھائی جان آپ کی بہت نواجش ہوگی اگر آپ انکا انٹرویو کرلے میری بہت دلي خواہش ہے پلیز بھی جان
Assalamo alaikum rahbar sahab aap ne gauhar sahab se ye sawal nhi kiya ki murid kis se huye hain
تضمین گوہر بھیجنے کی زحمت کریں
Nauman akhtar faiqul jamali sahab ka interview kijiye
Rahbar Bhai mufty share yaar ko kabhi bulay
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkatuh
Asad iqbal sahab ko laiye
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ان شاء اللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Mufti Sharyaar sab ki intervi lijye
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ان شاء اللہ
Hajrat dilbar shahi and qafil ambar sahab ka bhi le
Sameer Raza Allahabadi ko laiye
Bhai ambar Musahidi kab
جلد ہی ان شاءاللہ
Hazrat asad Iqbal sahab se mulaqaat karao bhai
Nakibe Hindustan
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ حضور رہبر بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور حضور پہلی مرتبہ آپکا انٹرویو دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا ہوں مجھے بہت دلی خوشی ہوئی ہے حضور آپ اس عزت و مآب شخصیت حضور علامہ مولانا محبوب گوہر صاحب سے روبرو کرایا جن کا ذکر میرے ماما مولانا رضاۓ کریم عباسی خاندان سرکار مجاھد ملت جو بریلی شریف میں سرکار نقی علی علیہ الرحمۃ والرضوان کے مقدس قدموں تلے دفن ہیں جن کو کافروں نے ٹرین میں شہید کر دیا تھا عرس رضوی میں اور میرے ماما مولانا رضاۓ کریم رضوی عباسی اپنے جدِ امجد حضور سرکار عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ جو سرکار مجاھد ملت کے دادا حضور ہیں ان کے مزار شریف کے احاطے میں حضرت ذکر بہت دیر تک فرما رہے تھے ماما جان حضور رہبر صاحب کے انٹرویو کے صدقے اللہ تعالیٰ آپکو آپ سے جوڑے تمام رشتوں کو ہمیشہ تندور ست خوش اور آباد رکھے۔
بہت شکریہ سپورٹ کے لیے
آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah