السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے کیسے ہیں اپ طبیعت ٹھیک ہیں اپ کی ماشاءاللہ بھائی جان میں اپ کو سبسکرائبر ہوں اور اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں تو اس کی قیمت کتنی ہے اس فون کی ؟ بھائی جان کون سا فون زیادہ اچھا ہے اپ مجھے یہ بتائیں بیٹری کے لحاظ سے نوکیا میں 106 2024 model eski price Nokia 130 eski price
Is mobile mein software issue hy. Agr aap msg ko receive kr k open krein aure directly whn sy reply krein tu wo kisi aur number py chala jaye ga…aur khud hi restart hojata hy…
جب کسی سے کال پر بات کریں تو دوسری طرف سے دوران کال اس کی آواز فرنٹ سپیکر سے آتی ہے یا بیک سپیکر سے ؟؟ یعنی اس کا رنگر اور ائیر پیس ایک ہی ہے یا الگ الگ ہے؟ کیونکہ اکثر آجکل کی پیڈ موبائل پر دوران کال آواز بیک سپیکر سے آتی ہے جو کہ پرائیویسی کے لئیے مناسب نہیں۔ برائے مہربانی سم ڈال کر کال کر کے چیک کر کے بتا دیں۔ شکریہ۔
Bahi nokia 235 4g kb launch ho raha ha Pakistan ma....
Nice video made 🎉
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے کیسے ہیں اپ طبیعت ٹھیک ہیں اپ کی
ماشاءاللہ بھائی جان میں اپ کو سبسکرائبر ہوں اور اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں تو اس کی قیمت کتنی ہے اس فون کی ؟
بھائی جان کون سا فون زیادہ اچھا ہے اپ مجھے یہ بتائیں بیٹری کے لحاظ سے نوکیا میں
106 2024 model eski price
Nokia 130 eski price
Bhai ye mobile Khushab Qaidabad me nahi mil rha. Kia ap k pas ye mobile available hai. Muje chahea urgent.
Wao nice 👍👍❤❤
Old nokia 130 ki price
call recording option available aor not
Assalamualaikum
Kia is ma autocallrecorder ha?
Answer me please
Only voice recording no call recording
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Price
Mashaallah ❤❤❤
اعلی😊😊
Sir old shape wala new milayga
Ji mil jy ga
Is mobile mein software issue hy. Agr aap msg ko receive kr k open krein aure directly whn sy reply krein tu wo kisi aur number py chala jaye ga…aur khud hi restart hojata hy…
Compny claim k liy bhjo
ESA koye issues ni han
3310❤❤
Call recording hy kya is ma
Voice recording ha bs
G ha
اس میں اردو ہے موبائل نمبر ڈائل کرنے کے لئے
Prise
بھائی جان اپ کو تو زیادہ کافی معلومات ہیں میں اپ سے نوکیا 106
اور نوکیا 130 میں بٹن کس کے زیادہ نرم ہے اور سافٹ ہے
New nokia 130
@@k.Mkamranmobiles
Aur bahi jan nokia 106 k button soft nh hn kiya
6000😢😢😢
جب کسی سے کال پر بات کریں تو دوسری طرف سے دوران کال اس کی آواز فرنٹ سپیکر سے آتی ہے یا بیک سپیکر سے ؟؟
یعنی اس کا رنگر اور ائیر پیس ایک ہی ہے یا الگ الگ ہے؟
کیونکہ اکثر آجکل کی پیڈ موبائل پر دوران کال آواز بیک سپیکر سے آتی ہے جو کہ پرائیویسی کے لئیے مناسب نہیں۔
برائے مہربانی سم ڈال کر کال کر کے چیک کر کے بتا دیں۔ شکریہ۔
Call k liay acha ha. Only front speaker main awaz ATI ha.
@@SharjeelBaloch-tv4se
جزاک اللہ
Not real nokia
It is copy