سب کی بستی میری بستی سب کی پستی میری پستی سب کی مَستی میری مستی سب کی ھستی میری ھستی سب کا جیون میرا جیون بول اک تارے جَھن جَھن ، جَھن جَھن سب کے ساجن میرے پیارے سب کی آنکھیں میرے تارے سب کی سانسیں میرے دَھارے سارے انساں میرے پیارے ساری دھرتی میرا آنگن بول اِک تارے جَھن جَھن ، جَھن جَھن "جوش ملیح آبادی"
It is not for nothing that he is called shair-e-inqilab. A great poet indeed.
waahhh boll ik tare...
thanks for sharing :)
Kya baat hai.
Good poetry
nice poetry
سب کی بستی میری بستی
سب کی پستی میری پستی
سب کی مَستی میری مستی
سب کی ھستی میری ھستی
سب کا جیون میرا جیون
بول اک تارے جَھن جَھن ، جَھن جَھن
سب کے ساجن میرے پیارے
سب کی آنکھیں میرے تارے
سب کی سانسیں میرے دَھارے
سارے انساں میرے پیارے
ساری دھرتی میرا آنگن
بول اِک تارے جَھن جَھن ، جَھن جَھن
"جوش ملیح آبادی"
Kisi ke paas poori ghazal hai kya?
Nazam hai bhai ghazal nahi
josh malihabadi ek Azeem Shahir
come on.. what bad editing in the end. Reupload with right ending