Irani Room Air Cooler in Karkhano Market | Wholesale Market Irani Air Cooler| purifying water filter
Вставка
- Опубліковано 6 жов 2024
- In this video we will give you complete information about Irani Room Air Cooler in Karkhano Market, Wholesale Market Irani Air Cooler, purifying water filter, Karkhano Market is Wholesale Market Where are all kind of AC and DC electronics items are available you can buy cheapest electronics items at the Cheapest Rate in Karkhano Market Peshawar.
#Iranicooler
#roomaircooler
#aircooler
#WholesaleMarketIraniAirCooler
#wateraircooler
#KarkhanoMarketPeshawar
#KarkhanoMarket
#Cheaproomaircooler
#CheapiraniAirRoomCooler
Twitter: Wi...
/ explore-peshawar-with-...
www.instagram....
Irani Room Air Cooler in Karkhano Market | Wholesale Market Irani Air Cooler| purifying water filter
• Irani Room Air Cooler ...
ماشااللہ اللہ تعالی اس کے روزے رزق میں اضافہ کرے آمین
آمین جزاک اللہ
Acha deal krta hy bnda polite nature
لاہور میں ھوم ڈیلیوری چاہیے کتنے میں ھو گی یا لاھور میں دکان ھے تو بتائیں
بھائی جان اسلام علیکم آپ اتنی محنت کرکے ویڈیو بناتے ہیں اور ہم ان لوگوں کو کال کرتے ہیں تو یہ صحیح رسپونس نہیں دیتے آپ کی ویڈیو رائیگاں چلی جاتی ہے اتنی محنت بےکار چلی جاتی ہے تو ان دکاندار سے کہیں کہ کوئی اگر کال کرتا ہے تو اس سے صحیح طریقے سے اور رسپانس دیا کریں بہت شکریہ
وعلیکم السلام رضوان میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ دکانداروں کو رسپانس کرنا چاہئے مگر دکاندار حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ان سے خریداری کرتے ہیں معلومات کرنے کے بعد اور اکثر لوگ جسٹ فار فن کال کرتے ہیں معلومات اکٹھی کرتے ہیں اور کوئی ارڈر نہیں دیتے اور ٹائم ضائع کرتے ہیں تو دکاندار یہ کہتے ہیں کہ ہمیں اندازہ لگ جاتا ہے کہ کون خریدار ہے اور کون ٹائم ضائع کرنے والا جو لوگ ٹائم ضائع کرنے والے ہوتے ہیں انہیں ہم رسپانس نہیں کرتے اور بقول دکانداروں کے اس میں ہمارا بہت تجربہ ہے کہ کون ٹائم ضائع کرنے والے ہیں اور کون خریدار ہیں
The person is very knowledgeable. buht ache se demo deta he. Deal bhi buht khush akhlaqi se krta he. Good sense of humour and shows public concern. Thumbs up. I hope hamara experience bhi inke sath acha ho. Mudassir bhai apke channel k through inko contact karenge to koi discount milega?
میں آل ریڈی اپنے ویوورز کے لیے ڈسکاؤنٹ لے چکا ہوں ویڈیو میں آپ پھر بھی کوشش کریں اگر مزید ڈسکاؤنٹ کر سکے تو اس سے بہتر کیا ہو گا
Mudasir bhai jazakAllah
بہت شکریہ وقار خوش رہیں
Apke video mashallah buhat achi hy
بہت شکریہ کفایت علی خوش رہیں
Ameen apke sat
It's not 180watts..
Its 530watts full speed. But one fan takes 80watts on full speed..
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
Masha Allah.
جزاک اللہ
Nice
Thank u
Walaikum assalam Rahmatullahi Wa Barakatuh
Love you
Thank u brother
❤️❤️
Online in Faisalabad mein mngwa skty hyn
ویڈیو میں دکاندار کا نمبر موجود ہے آپ سے رابطہ کرکے معلومات لے سکتے ہیں
Bhayi app ke pass singhapor wale room color hotwa hye plz agr mil jye to muje btye
Ok
Miljye gaaa. May pic don apko
Bhaj dain
Bhai electricity kitni consume karta ha wo b bata detey
ویڈیو میں مکمل ڈیٹیل موجود ہے
یہ پورا روم کولر ac and dc سے چلتے ہیں؟
G
Kitny ka hy air sindh me delywar ho jai GA kia
DC cooler mil jye ga?
Y coolar a.c + d.c hai k nhe
G
Brother is no pe to is shop ka whatapp ni hy
بھائی دکاندار نے یہی واٹس ایپ نمبر دیا ہے
بھائی صاحب وہ 26 ہزار والا کولر المونیم بلوور والا صوابی بھیج سکتے ہیں؟؟؟؟ اور ٹوٹل خرچ کتنا آئیگا۔ ؟؟؟؟
Ac 33 price with delivery to Karachi
Dc pe chelty hain kya???
اے سی ڈی سی دونوں پر چلتا ہے
@@explorepeshawarwithmudasir irani cooler ka bta rhy hain na ap sir.??
G
to karachi me kesy ly k ay
بلٹی کے ذریعے کراچی آ سکتا ہے
Mudassir bhai apne brand name nahi pocha
ابصال نام تھا ائیر کولر کا
Katni bijli khate hein ye Bhai g۔
July m humidity kaisy deal karta hy
Bhai log ye Irani cooler tu bohat costly hain. Balkay modern icebox walay room cooler sey bhe zada costly
بھائی میری معلومات کے مطابق ایرانی روم کولر کی پرائس یہی ہے اگر آپ کو کوئی اور جگہ معلوم ہے جہاں سے ایرانی کولر سستے ملتے ہیں تو وہ مارکیٹ اور ان کے ریٹ ذرا میرے ساتھ شیئر کریں
@@explorepeshawarwithmudasir bhai sahab maynay ye Irani cooler k mehngay honay ke wajah poochi hai kyun k icebox room cooler tu 10,000 main mil raha hai
اس کے مہنگے ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ زیادہ بڑا ایریا کور کرتا ہے جبکہ آئیس کولر کی تھرو انتہائی کم ہے جبکہ ایرانی کولر کی تو اس کی نسبت بہت زیادہ ہے لوگوں نے مختلف مساجد میں شادی ہالوں میں بڑے سٹوروں میں لوگوں نے لگائے ہوئے ہیں اور انہیں اچھا رزلٹ مل رہا ہے باقی ڈیٹیل بھی ویڈیو میں موجود ہے
Yakhansamalgaaurkatnkmalga
Aik coler lia ac 32 fzol hai jo btate hai wo hota nhi
Kons cooler leya hai
Ac 32 kis brand ka liya hai ap n
Replay nave karte.
Rabte nmbr
Bhai bht zyada load hai koi faida nahi sub fraud hai
وقاص کونسا روم کولر ہے آپ کے پاس اور اس کا لوڈ کتنا ہے
@@explorepeshawarwithmudasir iranshargh ac32 kal mila mujhy 2.5 amp load mujhy btaya gia k almuniam ka ha aur total matal ka hai alah poche bas
سن کر افسوس ہوا اور یہ خریدا کس سے ہے آپ نے
Waqas bhai main b order krny e wala tha ac 32 ka sharaq mein, acha hua ap n bta diya
Wtsp no dedo