This inverter hit the market real solar inverter ready Khyber Pakhtunkhwa10KVA SOLAR INVERTER

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • السلام علیکم اج کا جو ہمارا ارڈر ہے یہ 10 کے وی کا سولر انورٹر ہے اور یہ ارڈر خیبر پختون خواہ کے پی کے اپر دیر سے ہے یہ انورٹر بغیر بیٹریوں کے چلنے والا ہے اور واپڈا کی شیئرنگ کی سہولت کے ساتھ ھے آپ اسکے ساتھ بیٹریوں کے بغیر زبردست لوڈ حاصل کرسکتے ہیں 6پینل لگا کر آپ اسکو رن کرے آپکا انورٹر اپکو آؤٹ پٹ 15اپیر دیے گا اور اپ اسکو آگر زیادہ سولر پینل لگاے گے تو آپ کو یہ زیادہ آؤٹ پٹ لوڈ دیں گے #solarpower
    #electrical #solarpower #solarinverter

КОМЕНТАРІ • 12