بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈٹاتے ہیں خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد! یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال برادر عزیز ہمیشہ سلامت رہیں
aameen
ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
mashallah kia baat ha Shah G
Very nice..MashaAllah.🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah❤❤❤
MashaAllah
Allah pak kamyab kry Ameen
Aameen . Jazak Allah
Teachers in sha Allah Mashallah ❤✨🌸🤍❤️❤️💖💛Ameen🤍✨🤍🙏🫶
Teachers in Sha Allah Mashallah ❤🫶🤍✨💛❤️🌸😌
Ameen❤✨🌸
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
بہت خوب جناب
Incredible ❤❤❤💯
Masha. Allah ❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲😊😊😊😊😊😊
Very very nice ❤❤
Masha Allah nice
❤❤❤❤❤
Superb❤
Superb ❤
Mashallah 😮
❤❤🎉🎉
Whose poetry is this
Mashallah
❤❤❤❤
mashaallah
Very nice
Thanks
بڑی محنت مشقت اور شفقت سے پڑھاتے ہیں
سلیقہ ہم کو جینے کا معلم ہی سکھاتے ہیں
مزاج ان کا کبھی سورج، کبھی چندا سا ہوتا ہے
کبھی یہ لاڈ کرتے ہیں کبھی ہم کو ڈٹاتے ہیں
خدا نے ان کے ہاتھوں میں مہارت ایسی رکھی ہے
یہ صناعی سے اپنی سنگ کو ہیرا بناتے ہیں
اگر گھر کام میں اڑچن سمجھنے میں ہمیں آئے
تو اکثر فون پر بھی یہ ہمیں پھر سے بتاتے ہیں
سماجی کام بھی ان سے حکومت لیتے رہتی ہے
الکشن کاڈ لوگوں کے، یہ گھر جاکر بناتے ہیں
گواہ تاریخ ہے قدموں میں ان کے تاج ہوتے ہیں
جو اپنے ہاتھ سے استاد کے جوتے اٹھاتے ہیں
ہماری آنکھ کو دینے ضیائے علم ، اے ساجد!
یہ اپنے خون دل سے گیان کے دیپک جلاتے ہیں
دیشمکھ ساجد مقصود، مولانا آزاد اردو ہائی سکول، گھاٹ ناندورہ سلوڑ اورنگ آباد، مہاراشٹر
या म्यूजिक ही बजा लो या शेर ही पढ़ लो😂
Superb ❤