Azizi As Sheikh Rasheed | Hasb e Haal | 19 May 2022 | حسب حال | Dunya News
Вставка
- Опубліковано 20 вер 2024
- Azizi As Sheikh Rasheed | Hasb e Haal | 19 May 2022 | حسب حال | Dunya News
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Pakistan News | Urdu News | Headlines | Live News | Afghanistan News | News Updates
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
bit.ly/3kj8iSU
Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
bit.ly/3kgC6iU
Dunya News Official Facebook page
bit.ly/3j8YlIg
#DunyaNews #HasbeHaal #Comedy
Watch Dunya News UK on Sky channel 754
Watch Dunya News USA on Dish TV channel 680 and on Sling TV
Dunya Android Apps: play.google.co...
Dunya iOS App: apps.apple.com...
بہت اچھا پروگرام ہے جی۔ اللہ ہم سب کو ماں باپ کی قدر کی توفیق عطا فرماۓ۔
Aameen 🤲
بہت خوب جو اپ نے ماں باپ سے دوری اور کمی محبت اہمیت کا احساس دلایا بہت اچھا لگا اللّٰہ کریم سب کے والدین کو سلامت رکھے اور جن کے وفات پا گئے ہیں اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بھت زبردست شو ھے یہ
بهت خوب
best performance Sheikh and Fazlo by Azizi funny clips ka segment bhe krain weekend per
Super XL Junaid sb* & Universal Azizi*
Assalam o Alikum hasb e hall.
Nice show.
Hahaha love you sir
اے ہمارے معبود نیکی اور احسان کو ہمارے لئے پسندیدہ بنا دے، برائیوں اور نافرمانیوں کو ہمارے لئے ناپسندیدہ بنا دے، اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو ہم پر حرام فرما، اپنی فریاد رسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس معبود ہمیں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، ہمیں کفایت شعاری اور اکتفاء کا جامہ پہنا دے، ہمیں عدل و انصاف والے بنا دے، اے اللہ ہمیں ہر اس چیز سے امان دے، جس سے ہم خوفزدہ ہوں، اے خوفزدہ بندوں کی امان معبود ہمیں آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے، ہمیں صبر دے ان چیزوں پر جو ہمارے لئے مقدر ہوئی ہیں، ہمیں پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق دے، تیری مدد کے واسطے اے بےچاروں کی آنکھوں کی ٹھنڈک، اے پیارے معبود ہماری لغزشوں پر ہمارا مؤاخدہ نہ فرما، خطاؤں اور گناہوں سے ہمیں دور رکھ، آزمائشیں، آفات، بلیات اور مصائب ہم سے ھٹا دے، اپنے امن و امان اور میں ہمیں جگہ عنایت کر دے ،،، آمین
ح
4 din se intzar karaha tha hasb e haal 👌 ka
llv
Good
Azeezi. You are an absolute DARLING !! God give you a healthy long life. and always with us
I love you from Malaysia and please Meera come to this show and old women segment again come please
Dada in the floor 😄😄😄
جنيد بھائى اک سوال ہےآپ سے ہے کہ يہ گوگا اور غورى اور باقى آرٹس جو ہے کہ سب سہيل صاحب کے انٹرویو کے دوران پنسل لے کے کيا لکھ رہے ہوتےہيں
احمد ندیم قاسمی صاحب کا شعر ۔ہے ۔کون کہتا کہ موت ای تو مر جاوں گا ۔۔میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا ۔
nice👍🏻🤩😛
Asalamoalkium hasb-e-haal team very good program keep it up. Love you very much. Thanks. Love from Saudi Arabia 🇸🇦.
KINDLY REQUESTED...
SHEIKH RASHEED SAHAB KA EPISODE
13 SE 14 MINUTE KA BANAYA KAREIN..
THANKING YOU...
Nice show
Munir niazi ka shayr nai hai sir ap ne ghalat perha hai
منیر نیازی نہیں یہ احمد ندیم قاسمی کا شعر ہے
خالد محمود اور فائضہ سلطان نے صحیح کہا کہ یہ شعر احمد ندیم قاسمی کا ہے منیر نیازی کا نہیں.
غوری صاحب چونڈہ ضلع سیالکوٹ کا ایک مشہور تاریخی قصبہ ہے، جہاں 1965ء کی پاکستان اور ہندوستان کی جنگ میں دوسری جنگ عظیم دوم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی ہوئی تھی
Junaid bai I been living in USA since last 34 years I love it I have same feelings since I lost my mother
😘😂😂😂
8:21
🤣🤣🤣🤣🤣
14 : 02
PAISA DE KAR NAHI
PAISA LEKAR ....
Soooooo nicooooo
He can't do this Aftab iqbal show is best
If wishes were horses.
Junaid Bhai aap shyd comedy tu Aftab Iqbal se achi na kar rye hon mgr Jo ikhlaqyat ka dars aap de rye hain woh us k naseeb ma nai ha
for GOD sake !!! stop political sarcasm ...Bring some new comedy stuff
Hahahahahah...
G janab chamkadar waly bath par KPK waly log abhi tak hansthy hay....
Maza Agaya sheikh sab
😂😂🎉😅
ap hsty bht hn.. fazol hi... hsny wali bt nhn hoti... phr b hsty ho
Plz Yeh wig utareen achi NAHI Hai Azizi
Such a pro PDM channel.
Lolll
۔ علم کی صداقت۔
۔ عمران خان و حکومت بارے اہم پیشگوئی۔
۔ 22 مئی کا دن سابق وزیرآعظم عمران خان کیلئے اچھا نہیں۔ مذہبی، قانونی، عدالتی معاملات میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اور 23 مئی کو ملک کے سیاسی و خارجہ معاملات اچھے ہوں گے۔ علاوہ 23/24 مئی حکومت کو امیدوں برعکس مایوسی، مہنگائی، مشکل حالات کا سامنا، عوام میں دل رنجگی کا بڑھنا۔ اس عرصہ مقامی میڈیا پر ایسی ہی خبریں ظاہر ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ماہر مخفی علوم: غاطب علی شاد۔
Ap ny chaprasi ko q bolaya?
Hello u missed the basic point .In indo pak parents loose their independence .sohail is an emotional gay sorry guy .Rajpoot azhar Massachusetts USA 🇺🇸
Good
اے ہمارے معبود نیکی اور احسان کو ہمارے لئے پسندیدہ بنا دے، برائیوں اور نافرمانیوں کو ہمارے لئے ناپسندیدہ بنا دے، اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو ہم پر حرام فرما، اپنی فریاد رسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس معبود ہمیں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، ہمیں کفایت شعاری اور اکتفاء کا جامہ پہنا دے، ہمیں عدل و انصاف والے بنا دے، اے اللہ ہمیں ہر اس چیز سے امان دے، جس سے ہم خوفزدہ ہوں، اے خوفزدہ بندوں کی امان معبود ہمیں آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے، ہمیں صبر دے ان چیزوں پر جو ہمارے لئے مقدر ہوئی ہیں، ہمیں پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق دے، تیری مدد کے واسطے اے بےچاروں کی آنکھوں کی ٹھنڈک، اے پیارے معبود ہماری لغزشوں پر ہمارا مؤاخدہ نہ فرما، خطاؤں اور گناہوں سے ہمیں دور رکھ، آزمائشیں، آفات، بلیات اور مصائب ہم سے ھٹا دے، اپنے امن و امان اور میں ہمیں جگہ عنایت کر دے ،،، آمین
ح