Alhamdulillah Bahot bada ehsan h Allah ka Allah ne hame taufiq di Quran tafseer samghne ki Allah ki baat manne ki Gunah se bachne ki Acche log bahot kum h Comment se lgta h
اللہ کے رسول حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم نے ھمیں سب کچھ سیکھایا ہے ذکر کا طریقہ بھی ایصال ثواب کا طریقہ بھی اور بدعات اور شرک بھی واضح کیا ہے ۔۔۔۔
سونے اور جاگنے کی مسنون دعا حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ نبی السلام رات کو جب اپنے بستر پر جاتے تو دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے پھر فرماتے اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اے اللہ آپ کا نام لے کر مرتا ہوں ( سوتا ہوں) اور زندہ ہوتا ہوں ( جاگتا ہوں)۔ اور جب نیند سے بیدار ہوتے تو فرماتے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخشی اور ہم کو ان ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ (صحيح البخاري » كتاب الدعوات » باب وضع اليد اليمنى تحت الخد الايمن)
Alhamdulillah Bahot bada ehsan h Allah ka Allah ne hame taufiq di Quran tafseer samghne ki Allah ki baat manne ki Gunah se bachne ki Acche log bahot kum h Comment se lgta h
MASHA ALLAH❤❤❤
MashaAllah dawat e islami zinda bad
masha ALLAH NICE 🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ ہمیں اس کو سمجھنے کی توفیق دے آمین
MASHA ALLAH
Masha'Allha
قُلِ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ عَلِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِي مَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
Quran 39:46
ماشاءاللہ
اللہ کے رسول حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم نے ھمیں سب کچھ سیکھایا ہے ذکر کا طریقہ بھی ایصال ثواب کا طریقہ بھی اور بدعات اور شرک بھی واضح کیا ہے ۔۔۔۔
سونے اور جاگنے کی مسنون دعا
حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ نبی السلام رات کو جب اپنے بستر پر جاتے
تو دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے پھر فرماتے
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے اللہ آپ کا نام لے کر مرتا ہوں ( سوتا ہوں)
اور زندہ ہوتا ہوں ( جاگتا ہوں)۔
اور جب نیند سے بیدار ہوتے تو فرماتے
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ
مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخشی اور ہم کو ان ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
(صحيح البخاري » كتاب الدعوات » باب وضع اليد اليمنى تحت الخد الايمن)
1,41 minut
😍
pls tell me the qari .. jazallah
hajrat abdul habib attari
@@vaishansari721 tarjuma nahi wo to habeeb sahib han jo tilawat ki ja rahi wo kis ki ha. jo tarz k sath parhi gyi ha.. wo hasti kon han
Please koi bta dy jis ko pata ha
ویڈیو کی کیوں نہیں ہے مولانا صاحب
بریلوی علماء کے پاس علم نہیں ہے
مولانا حبیب صاحب کسی اور کی کتاب سے پڑھ کر تفسیر سنا رہے ہیں
ماشاء الله عزوجل
ماشاءاللہ