دیکھیے دستار کا منظر عظیم الشان ہے رب کی رحمت ہے یہاں سرکار کا فیضان ہے بخشواۓ گا خدا سے جس کو چاہے گا وہاں دین کا عالم ہے جو اور حافظ قرآن ہے والدہ والد کے دل کی آرزو پوری ہوئی اقربا احباب کا پورا ہوا ارمان ہے ہم مدرسے کو کبھی اعظم بھلا سکتے نہیں ہم سبھی پر ان مدرسوں کا بہت احسان ہے انکے استادوں کو کی سب یہ محنتوں کا ہے سلا آج جو بیٹے تمہارے حافظ قرآن ہے شاہنواز رضا حسانی گریڈیہ جھارکھنڈ 👍
Bahut khoob
❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
माशा अल्लाह बहुत खूब
Mashallah ❤️🥰🥰🥰
Mashaalh
Masha allah bahut acha padha mere bhai
Subhanallah
Mashallah
Lajawab kalam
Mashaallah
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دیکھیے دستار کا منظر عظیم الشان ہے
رب کی رحمت ہے یہاں سرکار کا فیضان ہے
بخشواۓ گا خدا سے جس کو چاہے گا وہاں
دین کا عالم ہے جو اور حافظ قرآن ہے
والدہ والد کے دل کی آرزو پوری ہوئی
اقربا احباب کا پورا ہوا ارمان ہے
ہم مدرسے کو کبھی اعظم بھلا سکتے نہیں
ہم سبھی پر ان مدرسوں کا بہت احسان ہے
انکے استادوں کو کی سب یہ محنتوں کا ہے سلا
آج جو بیٹے تمہارے حافظ قرآن ہے
شاہنواز رضا حسانی گریڈیہ جھارکھنڈ 👍
Allah paak meri Murad ko bhi poora farmaye ramzaan ke maheene ke sadqe mein mein bhi Insha Allah jashne gousul wara karaaoongi
G bilkul kraiyye
Nyccccccccc
Masha Allah
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤