Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
❤❤
آنکھ تو آنکھ ہے پھر خواب سجا لیتی ہے یہ مری ڈھلتی ہوئی عمر کہاں دیکھتی ہےحضرت جوش کے دیوان کا جب ذکر چلےکتنی حسرت سے ہمیں اردو زباں دیکھتی ہےبہت ہی خوب خالد صاحب
❤❤
آنکھ تو آنکھ ہے پھر خواب سجا لیتی ہے
یہ مری ڈھلتی ہوئی عمر کہاں دیکھتی ہے
حضرت جوش کے دیوان کا جب ذکر چلے
کتنی حسرت سے ہمیں اردو زباں دیکھتی ہے
بہت ہی خوب خالد صاحب