وزیر داخلہ نے جو 5 منٹ فائرنگ کی دھمکی دی تھی وہ انھوں نے خود کرنی تھی یا شھباز شریف نے ؟ حکومت کسی نہ کسی ادارے کو ہی آگے کرتی ہے ۔لہذا ادارے کا نام لینا کوئی گناہ نہیں۔ کسی ادارے نے ہی لائٹیں بند کر کے پاکستانیوں پر حملہ کیا ۔ اور اگر ایسا کچھ نہیں ہوا تو لوگ بھاگ کیوں گئے؟اور حکومتی وزراء انھیں بھاگنے کے طعنے کیوں دیتے رہے۔؟
❤❤
وزیر داخلہ نے جو 5 منٹ فائرنگ کی دھمکی دی تھی وہ انھوں نے خود کرنی تھی یا شھباز شریف نے ؟
حکومت کسی نہ کسی ادارے کو ہی آگے کرتی ہے ۔لہذا ادارے کا نام لینا کوئی گناہ نہیں۔
کسی ادارے نے ہی لائٹیں بند کر کے پاکستانیوں پر حملہ کیا ۔
اور اگر ایسا کچھ نہیں ہوا تو لوگ بھاگ کیوں گئے؟اور حکومتی وزراء انھیں بھاگنے کے طعنے کیوں دیتے رہے۔؟
جب لائٹیں بند کر کے مارا جائے تو پھر کون کیسے کوئی آکر کہے گا کہ فلاں کو میں نے دیکھا اس نے گولی ماری اور میں پاس کھڑا تھا۔