Manqabat Khwaja Garib Nawaz || Urs E Khwaja Me Noori Sama Aaj Hai by Gulam Moinuddin Udaipur
Вставка
- Опубліковано 19 жов 2024
- #manqabatkhwajagaribnawaz #ursegaribnawaz2024 #gulammoinuddinudaipur #trending #manqabat #viral #ursmubarak #ajmersharif #dargahsharif #khwajawale #khwajapiya #yakhwaja #darbaregaribnawaz #yakhwajagaribnawaz #sarkargaribnawaz #udaipur_updates #udaipurnaatkhwan #naat #maslakeaalahazrat #ahmadrazakhan #tajushshariah #naatstatus #kalameraza #gulammoinuddin #trendingmanqabat2024
Full Kalam ⏳ Manqabat Khwaja Garib Nawaz
Instagram account :
www.instagram....
Tera Naam Khwaja Moinuddin ||
• Tera Naam Khwaja Moinu...
Mujko dare aqdas pe bula lijiye khwaja ||
• Mujko Dar E Aqdas Pe B...
Hai Ata E Mustafa Sarkar Khwaja Sanjari ||
• Hain Ataa E Mustafa Sa...
Subhan Allah lajwab bahut umdah
Subhanallah ❤️
Masha Allah
❤❤❤
1k bahut mubarak 🥰
عطاء رسول سلطان الہند شہنشاہ چشتیہ حبیب کبریا فخرِ زماں غوث الاغواث قطب الاقطاب
*خـَوآجَـہ مُعِینُ الدِّیْن چِشْتِی اَجْـمیرِی غَرِیْب نَوَاز حَسنِی حُسَیْنِی سَنْجَرِی*
*عرش سے فرش تک نور ہی نور ہے*
*عرس خواجہ میں نوری سما آج ہے*
*انبیاء اولیاء آۓ اجمیر میں*
*شاہ اجمیر دولھا بنا آج ہے*
*نائب مصطفیٰ ابن شیر خدا*
*عرس میں تیرےبرسے ہے فضل خدا*
*تیرے صدقے لٹاتے ہیں شاہ امم*
*خود ہی جلوہ نما مصطفیٰ آج ہے*
*قسمتیں اپنی آؤ جگانے چلیں*
*خواجۂ ہند کے آستانے چلیں*
*بھر گۓ سب کے دامن ہیں دربار میں*
*جاری فیضانِ خواجہ پیا آج ہے*
*ہر طرف ہر زباں پر تیرا نام ہے*
*تجھ پہ اللہ کا خاص انعام ہے*
*ہند ہی بس نہیں ساری دنیا میں ہی*
*حق معین یا معیں کی صدا آج ہے*
*رہبر سنیت میرے آقا ظھور*
*جس کے چہرے پہ صدیق اکبر کا نور*
*میرے خواجہ نگاہوں میں رکھنا انھیں*
*قوم و ملت کے وہ رہنما آج ہیں*
*میرا تاج طریقت جہاں بھی رہے*
*ہر جگہ اس پہ تیری عنایت رہے*
*اس طرح چمکے خواجہ وہ دونوں جہاں*
*جیسے چمکا یہ روضہ تیرا آج ہے*
*آپ سلطان ہیں خواجۂ خواجگاں*
*اے حبیب خدا محسن بے کساں*
*میرا دامن بھی پھر دیجئے بادشاہ*
*واسطی تیرے در پر کھڑا آج ہے*
*از قلم محمد سمیر رضا واسطی اسمعیلی بہرائچ شریف*