پاکستان نے عمران خان کو بہت کچھ دیا مگر جس طرح اس نے اپنے دور حکومت کی انصاف/میرٹ سے عاری بری حکمرانی اور انتشاری/فسادی سیاست سے اس کا قوم کو صلہ دیا اس کو بھی یاد رکھا جائے گا! پاکستانی عدالتوں سے شکوے ہو سکتے مگر ایک دن اللہ تعالیٰ کی عدالت میں بھی حاضری ہو گی۔ اگر IK میں ذرا سی سیاسی فہم و فراست ہوتی تو نہ تو عدم اعتماد ہوتا نہ ہی فوج سے تعلقات خراب ہوتے۔ افسوس کہ اب بھی ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
ایک آمید پیدا ھوئی تھی کہ صآحب اختیار نے معافی مانگنے کی اجازت دی ھے جو کہ قوم سے ھی مانگنی تھی ۔ مگر اس شخص کی ھٹ دھرمی کی وجہ سے ان لوگوں کی امید پر پانی پھر گیا ھے جن کے بچے ایک سال سے جیلوں میں بند ھیں۔ یہ خود تو جیل میں سڑے گا ھی مگر ان ہزاروں بچوں کوبھی جیل سے رہا ہوئے نہیں دے گا جو اس کے ورغلانے سے اس کا الاء کار بنے۔
IK is a different species and so are his followers in the jail . He is not Nawaz and his followers. By the way what is the problem of Patwaris .They think that every leader is baigherat like Nawaz to ask for pardon every time and leave the country and his followers behind to suffer .
یہ بچے نہیں گندے انڈے ہیں کیوں پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا کیوں پاکستان آرمی پر حملہ کیا مرزای مرزائی زانی لانتی مرزائی عمران نیازی بدکار بدکردار کے پیروکار کیوں بنے پاکستان کے ساتھ غداری کیوں کی ان بیغیرتوں غداروں کا یومیں حساب شروع ھو چکا ھے جلد انجام کو پہنچیں گے ان شاءاللہ
سید طلعت حسین صاحب ہر بہترین تجزیے کی طرح ایک اور بہترین تجزیہ گنڈا پور جیسا شخص جو شکل سے ہی کریمنل لگتا ہو ان کے خمیر میں عمرانڈو فتنے سے غلاظت اور خباثت یکجا کر دی ھے اس جیسے کرداروں سے اچھائی کی توقع رکھنا عبث ھے مولانا صاحب کے بارے میں آپ نے بہت نپے تلے انداز میں تجزیہ کیا ھے ایک پڑھے لکھے اور مہذب بندے سے اختلاف کرنے کا بہترین انداز آپ بہت باخبر صحافی ہیں کیا کے پی کے اور بلوچستان میں مولانا صاحب کے مینڈیٹ پر بہت حد تک ڈاکہ نہیں ڈالا گیا یہ میرا ناقص تجزیہ ھے کیونکہ کچھ عرصہ قبل بلدیاتی انتخابات مولانا صاحب کی جماعت نے واضح اکثریت کے ساتھ جیتے تھے ؟؟؟
طلعت حسین صاحب۔آپ کا تجزیہ زبردست ہے۔ بھائی انگریزی کے ایک محاورہ کا اردو ترجمہ پی ٹی آئی کے ترجمانی کرنے والوں کے لئے:- بھونکتے کتے کبھی کاٹتے نہیں ہیں۔
جب پی ٹی آئی کے لوگ تتربتر اور پریس کانفرنسز کر رہے تھے أس وقت بھی زرداری کا راستہ روکا گیا اور پی ٹی آئی کو سہولت کبری مہیا کی گئی۔ایک بڑی تعداد پی پی پی کا حصہ بن سکتی تھی۔
This is one of the most weakest and incompetent establishment. They have been weak in dealing with pti. One year of 9th May and it's all just political gimmicks but not action against pti leaders. They are in power after doing 9th May.
اے اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پر رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما، آپسں میں الفتیں اور محبتیں پیدا فرما، اے اللہ جو ایمان پہ زمین میں دفن ہوئے ہیں، انکے لئے جنت کے فیصلے فرما، جہاں جہاں کوئی جو حق سچ میں مارے جا رہے ہیں، ان کیلئے بھی جنت کے فیصلے عطا فرما، اے ہمارے مالک ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما، اے ہمارے مولا جب محشر کے میدان میں تیری جہنم چیخ مارے تو تُو فرمائے، مجرمو! الگ ہو جاؤ، تو ہمیں مجرموں میں کھڑا ہونے سے بچا، اے ہمارے آقا ہم مانتے ہیں، ہم مجرم ہیں، ہم ہتھکڑیوں کے لگنے کے حقدار ہیں، لیکن اے ہمارے مالک اے ہمارے اللہ ہم تیرا عدل نہیں چاھتے، ہم تیری رحمت چاہتے ہیں، ہمارے مولا اگر تُو نے انصاف کیا، تو پھر ہم مارے جائینگے، پھر ہم برباد ہو جائینگے، ہمارے مالک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، کوئی عمل ہمارے پلے نہیں، گناہوں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں، نیکیاں بھی گناہ نُما ہیں، ہماری نیتیں خراب ہیں، اے ہمارے مالک ہمارے آقا تیری بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، ہاتھ خالی ہیں، تہی دست ہیں، کچھ بھی نہیں ہے، تیری عزت کی قسم کچھ بھی نہیں ہے، صرف تیری توحید ہے، ہمارے آقا تیرے نبی کی رسالت ہے، اور ہماری آخری اُمید تیرے نبی کے آنسو اور انکی شفاعت پہ ہے، ہمیں انکی شفاعت نصیب کر دے، اے اللہ ہمیں بخش دے ،،، آمین حا
State appears to be very weak. Judiciary is not supporting state but PTI. In one year failed to decide who will be the training authority. Army or civil courts. Culprits are getting sympathizes and becoming Heros
شاہ صاحب فکر نہ کریں " بھجنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ھے جو شاخ ٹوٹتی ھے لچکتی ضرور ھے جو جام چھو لیا ھو کسی بے شعور نے اس جام سے شراب چھلکتی ضرور ھے۔۔۔۔۔۔ یہ اب آخری سانسیں لے رھے ہیں جرات ھوتی تو باھر نکلتے۔۔۔۔
Sab sy Bari ghalti ye Hy k aik Saal talk 9may k gunahgaron KO koe saza Nahi hui jiska asar ye hua k pti KO aur war karny Ka mayqa milgaya hy.pakistan is waqt mushkil halat mn Hy hamko establishment sy lakh ikhtlaf Sahi lakin Pakistan Ka askhiri Sahara aur Pakistan dushman activities Ki askhiri runaway bhi hamari establishment hehay.waqt aagaya Hy Pakistan k khilaf mansoobon KO sakhti sy takle Kiya Jaye is sy pahly k Pakistan dushman anasir apna kaam Kar chunky hon aur khuda na khuwasta bahut Der hochuki ho😡✍️
I did not expect that MFR will behave like he is doing now a days and will enforce PTI narrative. I propose pmln and ppp should engage him before he joins hand with PTI. It is highly surprising and astonishing that maulana being senior and experienced politician behave so irresponsibly. If he continues confrontation he will definitely damage his party. God help him to understand the present political situation in the country.
اسلام علیکم جناب طلعت حسین صاحب عمرانڈو فر عون کی یوتھیا برگیڈ سمیت شہباز شریف کے کامیاب آ پریشن ڈینگی کا خاتمہ مکمل طور پر کا میاب ھوا جسکاریکاڈ پاکستان کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا اب ایسا آپریشن فوج کی قیادت میں کرکے اجوج ماجوج کی نسل سے پاک کیا جائے😂😂😂😂😂
السلام علیکم انتہائی زیادہ محترم اور معزز جناب سید طلعت حسین شاہ صاحب اپ نے روزانہ کی طرح اج بھی نو مئی کے واقعات کو زیر بحث لاتے ہوئے جس کمال طریقے سے وزیر اعلی کے پی کے علی امین بندہ پر اور پاکستان تحریک انتشار اور اس کے بانی غدار نیازی عمران فتنے کو بے نقاب کیا اور جس خوبصورت انداز میں ایک مختلف زاویے سے چیزوں کو دیکھتے ہوئے انتہائی زیادہ تحقیقاتی معلومات دی حقائق اور سچائی پر مبنی تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں اور اپنا تجزیہ اور تبصرہ پیش کیا اس طرح اپ کو دل سے سرحدیں ہیں بہت بہت شکریہ سدرہ درانی ایبٹ اباد سسٹر آف ذوالفقار درانی پی ایم ایل این ہزارہ ڈویژن کے پی کے
Army is helpless before Imran and pti , the end army power is near as in the last whole year practically army could not do anything prominent against 9May perpetrators
Exellant analysis about talat shahib Ali ganda por types minister ko kiya minister hona chahiey jo khd tashdud pasand zehnyet rkhta hai which is very bad fasdi jamat sy kiya achy ke omeed nhie rkhe
Sentences from Courts to punish those attackers, planners and mastermind; I think will never happens unless those Imran Ashiq judges are sacked and send home. This seems cannot as long these judges TOLA is there to protect and provide relief and special privileges to Imran Khan. The state can arrest everyone, but then? Military Courts seems weak to carry out prosecution to jailed. Supreme Court not willing to endorse, Qazi seems have minority support from his colleagues, as there are numerous Imran lovers. Still many within the Establishment likes Imran to play. 9th May chapter may will remain open.
Fasla sahtan or gahrey core ke atny jorat naha ha ka wo is molaq ke fohj ka kelaf kary kadam attah saky ya qome in ko cear ka in ka nam o nesan meta da ge Insha Allah pak fohj zendabad Pakistan pahendabad❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
What Gandapur said was not even 10 percent of what Fazl Rehmann said but you didn't mention his speech completely . May be you were one of the beneficiary of PDM 1 when Fazl was the Head .
Kash k hmare mulk me sirf eak Ptv hota ' skon to hota ' yh Imran kya he ? Kuch nahi ' agr kuch arsa us ki fzolyat ka tzkrah bnd kr den to woh khod bhi aoqat me a jay ga aor mulk bhi sodhr jay ga
کبھی اس شو ماسٹر کو دیکھیں جو ایک ہی وقت میں چار پانچ گیندوں کو اچھالتا ہے کبھی اس کو روک روک کر دیکھیں ہر وقت دو ھاتھ میں اور دو فضا میں۔۔۔۔۔ کبھی کبھی وہ اس ردھم کو بدلتا بھی ہے ضرور دیکھیں۔۔۔ یہ کوئی سیاسی پوسٹ نہیں کوئی بھی مماثلت اتفاقی سمجھی جائے۔ شکریہ۔
Talat Sb, aakhir establishment kay liyay kiya ammar maaneh hay keh dattaee kay saath State ko challenge karnay waaloon kay saath quoun nhi ahni haathoon say nimta jaa raha.
IMRAN baqaidah ladlah he mgr ab foj ka nahi U tyobron ka ' dolr jo kmane hen awam thk gaye hen keh keh kr k ab bs kr do mgr nahi ji doler nzr aty hen to bs Imran Imran
PTI ko jab political space nahi de jai ghi tho esa hey red aamal aye gha. PMLN, PPP bashamool estb PTI ko sisat sey baher rakena chahte hain jokey democracy key rooh key khelaf haj.
Ik is behaving as a third class person, he is fully frustrated, baqi Gandapur ki apni Kia auqat hai, aaj khan chahay to tissue paper ki tarah use Kar k phank sakta hai, Marwat is a classic example....
شاہ جی عمران خان فراڈی نے پاکستان کے ساتھ وہ کام کرنا چاہا جو بھارت 75 سال میں نہ سکا فوج نے بھت زبردست حکمت عملی کے ساتھ ایک سال میں اتنا گندا کر دیا آب عمران خان فراڈی کی سیاست دفن ہونے والی ھے آب نہ سمجھ والے چند لوگ ہی سول سوسائٹی کے باہر نکلے گے جو نکلے گے بعزت ھونگے
Talat sab PTI atne bhe samejhdar naheen han jo un ke peche han woh taqten han jo in ko chala rahi han in ke sahoolatkar adliya or estebleshment main mojood han jo in ko zinda rakhne ki koshish main mulwis han
9may ka byania vargya, army chief lost his battle alongside his stooges, people prevailed brutality of their own military isi and police, army lost face and pride
سید ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو اسٹیبلشمنٹ پر غصہ کیوں ھے PTI نے طالبان کی مدد سے مولانا کو تو انتخابی مہم کے لیے گھر سے باہر ھی نکلنے نہیں دیا اور شکست فاش دی اور آپ اب اسٹیبلشمنٹ پر اشتعال انگیزی سے حملہ آور ھیں 10:27
PTI smeth sb ko bari bari haddi mil choki osky baojood bhi control sy baher hn pr ek aadh haddi Maolana ka bhi haq bnta tha jo na milny ki wjah sy khalaat mazeed kharab hongy
اسلام علیکم شاہ صاحب کل مولانا فضل الرحمان نے بہت ہی تاریخی خطاب کیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا ہے کہل کے آپ نے کوئی تجزیہ نہیں دیا آپ پلیز اس پے کوئی روشنی ڈالیں کیا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کو دبا سکتا ہے
طلعت بھای، بنیادی تبدیلی فوج کی افغانستان پالیسی میں تبدیلی ہے، فضل بھای کیلیے اسکے ساتھ چلنا مشکل ہے، عمران تو شروع سے ہی طالبان کے ساتھ ہیں اسلیے ان دونوں میں نفرت محبت میں تبدیل ہو رہی ہے، اقتدار میں حصہ نہ ملنا ثانوی چیز ہے
Asslmualaikum talat bhai I m your regular lessoner and I told you before too imran don’t make chance he get chance automatically from somewhere else and he waist ententionly because he don’t want make solution he want make trouble again I m telling you he is trouble maker because he is against PAKISTAN you believe OR not
Fair election results,Generals to look after the army only and release of political prisoners is what PTI needs .Very clear and natural demand what Talat is not understanding and he did a whole program uselessly .
Aap ko imrani marsiya paRahna hay, establishment nama paRahna hay tou series kijiyi zaroor laikin Pakistan itna zabardast ultimate hay kah agar aap in non issues ko address na bhi kareyn tou bay-shukar issues aap kay ird gird mojud hain kah un par choTi moTi series ho sakti hain, Fori tor par budget , aaram say series ho sakti hay, Income tax par series ho sakti hay IMF kay havalay say sawal ki'ay jatay saktay hain kah voh Pakistani na tax pay karnay valon ko kaisay tight karva sakta hay hukumat say Aur khud hukumat kiun nahin seriously is ko karti
پاکستان نے عمران خان کو بہت کچھ دیا مگر جس طرح اس نے اپنے دور حکومت کی انصاف/میرٹ سے عاری بری حکمرانی اور انتشاری/فسادی سیاست سے اس کا قوم کو صلہ دیا اس کو بھی یاد رکھا جائے گا!
پاکستانی عدالتوں سے شکوے ہو سکتے مگر ایک دن اللہ تعالیٰ کی عدالت میں بھی حاضری ہو گی۔
اگر IK میں ذرا سی سیاسی فہم و فراست ہوتی تو نہ تو عدم اعتماد ہوتا نہ ہی فوج سے تعلقات خراب ہوتے۔ افسوس کہ اب بھی ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
میں سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ کھڑا ہوں۔
ریاست نے مولانا فضل کو سائڈ لائن کرکے فاش سیاسی غلطی کی ھے ، مولانا صاحب ہی Pti کو خیبر میں ٹف ٹائم دے سکتے ھیں ۔ ۔
غلط سیاسی فیصلوں کا ایک طویل سلسلہ ھے عمران خان کے کریڈٹ پر۔۔۔
اللہ خوش سلامت رکھے طلعت بھائی
موجودہ سیاسی نظام میں اڑچن بننے والی سیاسی قوتیں ھی عدم استحکام کا سبب بن رھی ھیں۔
ایک آمید پیدا ھوئی تھی کہ صآحب اختیار نے معافی مانگنے کی اجازت دی ھے جو کہ قوم سے ھی مانگنی تھی ۔ مگر اس شخص کی ھٹ دھرمی کی وجہ سے ان لوگوں کی امید پر پانی پھر گیا ھے جن کے بچے ایک سال سے جیلوں میں بند ھیں۔ یہ خود تو جیل میں سڑے گا ھی مگر ان ہزاروں بچوں کوبھی جیل سے رہا ہوئے نہیں دے گا جو اس کے ورغلانے سے اس کا الاء کار بنے۔
IK is a different species and so are his followers in the jail .
He is not Nawaz and his followers.
By the way what is the problem of Patwaris .They think that every leader is baigherat like Nawaz to ask for pardon every time and leave the country and his followers behind to suffer .
یہ بچے نہیں گندے انڈے ہیں کیوں پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا کیوں پاکستان آرمی پر حملہ کیا مرزای مرزائی زانی لانتی مرزائی عمران نیازی بدکار بدکردار کے پیروکار کیوں بنے پاکستان کے ساتھ غداری کیوں کی ان بیغیرتوں غداروں کا یومیں حساب شروع ھو چکا ھے جلد انجام کو پہنچیں گے ان شاءاللہ
STH„ Well done. Keep it up. Stay strong and blessed ❤❤❤❤❤❤❤.
سید طلعت حسین صاحب ہر بہترین تجزیے کی طرح ایک اور بہترین تجزیہ گنڈا پور جیسا شخص جو شکل سے ہی کریمنل لگتا ہو ان کے خمیر میں عمرانڈو فتنے سے غلاظت اور خباثت یکجا کر دی ھے اس جیسے کرداروں سے اچھائی کی توقع رکھنا عبث ھے مولانا صاحب کے بارے میں آپ نے بہت نپے تلے انداز میں تجزیہ کیا ھے ایک پڑھے لکھے اور مہذب بندے سے اختلاف کرنے کا بہترین انداز آپ بہت باخبر صحافی ہیں کیا کے پی کے اور بلوچستان میں مولانا صاحب کے مینڈیٹ پر بہت حد تک ڈاکہ نہیں ڈالا گیا یہ میرا ناقص تجزیہ ھے کیونکہ کچھ عرصہ قبل بلدیاتی انتخابات مولانا صاحب کی جماعت نے واضح اکثریت کے ساتھ جیتے تھے ؟؟؟
طلعت حسین صاحب۔آپ کا تجزیہ زبردست ہے۔
بھائی انگریزی کے ایک محاورہ کا اردو ترجمہ پی ٹی آئی کے ترجمانی کرنے والوں کے لئے:-
بھونکتے کتے کبھی کاٹتے نہیں ہیں۔
جب پی ٹی آئی کے لوگ تتربتر اور پریس کانفرنسز کر رہے تھے أس وقت بھی زرداری کا راستہ روکا گیا اور پی ٹی آئی کو سہولت کبری مہیا کی گئی۔ایک بڑی تعداد پی پی پی کا حصہ بن سکتی تھی۔
Pakistani Army zindabad ❤
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
W salam
This is one of the most weakest and incompetent establishment. They have been weak in dealing with pti. One year of 9th May and it's all just political gimmicks but not action against pti leaders. They are in power after doing 9th May.
Excellent 👏
The undue favor extended by 1 pillar of the state to safeguard the chaotic interests of PTi is proving detrimental to the whole system.
Unprecedented support of judiciary is the sole reason of rebellious behavior of PTI.
Main ap k vlog baray shoq sy dekhti hon ❤👍👍
اے اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پر رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما، آپسں میں الفتیں اور محبتیں پیدا فرما، اے اللہ جو ایمان پہ زمین میں دفن ہوئے ہیں، انکے لئے جنت کے فیصلے فرما، جہاں جہاں کوئی جو حق سچ میں مارے جا رہے ہیں، ان کیلئے بھی جنت کے فیصلے عطا فرما، اے ہمارے مالک ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما، اے ہمارے مولا جب محشر کے میدان میں تیری جہنم چیخ مارے تو تُو فرمائے، مجرمو! الگ ہو جاؤ، تو ہمیں مجرموں میں کھڑا ہونے سے بچا، اے ہمارے آقا ہم مانتے ہیں، ہم مجرم ہیں، ہم ہتھکڑیوں کے لگنے کے حقدار ہیں، لیکن اے ہمارے مالک اے ہمارے اللہ ہم تیرا عدل نہیں چاھتے، ہم تیری رحمت چاہتے ہیں، ہمارے مولا اگر تُو نے انصاف کیا، تو پھر ہم مارے جائینگے، پھر ہم برباد ہو جائینگے، ہمارے مالک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، کوئی عمل ہمارے پلے نہیں، گناہوں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں، نیکیاں بھی گناہ نُما ہیں، ہماری نیتیں خراب ہیں، اے ہمارے مالک ہمارے آقا تیری بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، ہاتھ خالی ہیں، تہی دست ہیں، کچھ بھی نہیں ہے، تیری عزت کی قسم کچھ بھی نہیں ہے، صرف تیری توحید ہے، ہمارے آقا تیرے نبی کی رسالت ہے، اور ہماری آخری اُمید تیرے نبی کے آنسو اور انکی شفاعت پہ ہے، ہمیں انکی شفاعت نصیب کر دے، اے اللہ ہمیں بخش دے ،،، آمین
حا
Sir! Lots of respect and best wishes with prayers !,
State appears to be very weak. Judiciary is not supporting state but PTI. In one year failed to decide who will be the training authority. Army or civil courts. Culprits are getting sympathizes and becoming Heros
شاہ صاحب فکر نہ کریں
" بھجنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ھے
جو شاخ ٹوٹتی ھے لچکتی ضرور ھے
جو جام چھو لیا ھو کسی بے شعور نے
اس جام سے شراب چھلکتی ضرور ھے۔۔۔۔۔۔
یہ اب آخری سانسیں لے رھے ہیں جرات ھوتی تو باھر نکلتے۔۔۔۔
I think it will become historical day like other Dayz in Pak History
Sab sy Bari ghalti ye Hy k aik Saal talk 9may k gunahgaron KO koe saza Nahi hui jiska asar ye hua k pti KO aur war karny Ka mayqa milgaya hy.pakistan is waqt mushkil halat mn Hy hamko establishment sy lakh ikhtlaf Sahi lakin Pakistan Ka askhiri Sahara aur Pakistan dushman activities Ki askhiri runaway bhi hamari establishment hehay.waqt aagaya Hy Pakistan k khilaf mansoobon KO sakhti sy takle Kiya Jaye is sy pahly k Pakistan dushman anasir apna kaam Kar chunky hon aur khuda na khuwasta bahut Der hochuki ho😡✍️
یہ لوگ وفاق میں نا قابل قبول اور kpk میں قبول عجیب منطق ہے پورا ڈرامہ ہے کیسے ایک ایٹمی ملک ہوتے ہوئے ایک صوبے کے وزیرِ اعلی ریاست کو للکار رہے ہے
عمران خان اور اس کی جماعت کو کوئی پرواہ نہیں
Agree with you
بہت اعلیٰ 👍
Umda zabardast sir
Excellent as usual
❤❤👍👍
❤❤❤❤❤
Excellent analysis ❤
Excellent, Talat bhai
Excellent 👍👍
I did not expect that MFR will behave like he is doing now a days and will enforce PTI narrative. I propose pmln and ppp should engage him before he joins hand with PTI. It is highly surprising and astonishing that maulana being senior and experienced politician behave so irresponsibly. If he continues confrontation he will definitely damage his party. God help him to understand the present political situation in the country.
As salmu alaykum dear all God bless you dear all you and your all family members 🥀
اسلام علیکم جناب طلعت حسین صاحب عمرانڈو فر عون کی یوتھیا برگیڈ سمیت شہباز شریف کے کامیاب آ پریشن ڈینگی کا خاتمہ مکمل طور پر کا میاب ھوا جسکاریکاڈ پاکستان کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا اب ایسا آپریشن فوج کی قیادت میں کرکے اجوج ماجوج کی نسل سے پاک کیا جائے😂😂😂😂😂
Punjabi kuthay
🙏🙏
Great
السلام علیکم
انتہائی زیادہ محترم اور معزز جناب سید طلعت حسین شاہ صاحب
اپ نے روزانہ کی طرح اج بھی نو مئی کے واقعات کو زیر بحث لاتے ہوئے جس کمال طریقے سے وزیر اعلی کے پی کے علی امین بندہ پر اور پاکستان تحریک انتشار اور اس کے بانی غدار نیازی عمران فتنے کو بے نقاب کیا اور جس خوبصورت انداز میں ایک مختلف زاویے سے چیزوں کو دیکھتے ہوئے انتہائی زیادہ تحقیقاتی معلومات دی حقائق اور سچائی پر مبنی تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں اور اپنا تجزیہ اور تبصرہ پیش کیا اس طرح اپ کو دل سے سرحدیں ہیں
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
bilkul theek ha. PTI is on right. these army generals are slaves not the masters
And IK is production of these slaves. 😂
It seemed Ali Ameen Gandapur is moula jat not CM. You are right the way PTI behaved like gunda and directly attacking Army instead of apologies
Army is helpless before Imran and pti , the end army power is near as in the last whole year practically army could not do anything prominent against 9May perpetrators
Exellant analysis about talat shahib Ali ganda por types minister ko kiya minister hona chahiey jo khd tashdud pasand zehnyet rkhta hai which is very bad fasdi jamat sy kiya achy ke omeed nhie rkhe
❤❤❤❤
Very good
Sentences from Courts to punish those attackers, planners and mastermind; I think will never happens unless those Imran Ashiq judges are sacked and send home.
This seems cannot as long these judges TOLA is there to protect and provide relief and special privileges to Imran Khan.
The state can arrest everyone, but then? Military Courts seems weak to carry out prosecution to jailed.
Supreme Court not willing to endorse,
Qazi seems have minority support from his colleagues, as there are numerous Imran lovers.
Still many within the Establishment likes Imran to play.
9th May chapter may will remain open.
ZBRDST 👍👍👍
Pti aur other political parties ko bethkar firse election karane chahiye
Face and expression of Talat shows that someone passed away .
Very very very very very very very very good vilogs sir 😢😢😢😢
Fasla sahtan or gahrey core ke atny jorat naha ha ka wo is molaq ke fohj ka kelaf kary kadam attah saky ya qome in ko cear ka in ka nam o nesan meta da ge Insha Allah pak fohj zendabad Pakistan pahendabad❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
pai jaan urdu to seekh
lo theak se pehle
Good
Aoa will the circumstances remain the same after the retirement of the current army chief or there are chances of change in the policy?
What Gandapur said was not even 10 percent of what Fazl Rehmann said but you didn't mention his speech completely .
May be you were one of the beneficiary of PDM 1 when Fazl was the Head .
Ma Shaa Allah weldone pmln great leader Nawaz Sharif ❤❤❤❤❤❤
Why Talat dont advise the Generals to do rightfully instead of IK?
Kash k hmare mulk me sirf eak Ptv hota ' skon to hota ' yh Imran kya he ? Kuch nahi ' agr kuch arsa us ki fzolyat ka tzkrah bnd kr den to woh khod bhi aoqat me a jay ga aor mulk bhi sodhr jay ga
کبھی اس شو ماسٹر کو دیکھیں جو ایک ہی وقت میں چار پانچ گیندوں کو اچھالتا ہے کبھی اس کو روک روک کر دیکھیں ہر وقت دو ھاتھ میں اور دو فضا میں۔۔۔۔۔ کبھی کبھی وہ اس ردھم کو بدلتا بھی ہے ضرور دیکھیں۔۔۔ یہ کوئی سیاسی پوسٹ نہیں کوئی بھی مماثلت اتفاقی سمجھی جائے۔ شکریہ۔
Talat Sb, aakhir establishment kay liyay kiya ammar maaneh hay keh dattaee kay saath State ko challenge karnay waaloon kay saath quoun nhi ahni haathoon say nimta jaa raha.
Asalamo a laykum
Molana capitalizing on PTI to improve his bargaing position.
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد ❤
حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ
#اعوان_نہیں_میدان 🇵🇰
IMRAN baqaidah ladlah he mgr ab foj ka nahi U tyobron ka ' dolr jo kmane hen awam thk gaye hen keh keh kr k ab bs kr do mgr nahi ji doler nzr aty hen to bs Imran Imran
PTI ko jab political space nahi de jai ghi tho esa hey red aamal aye gha. PMLN, PPP bashamool estb PTI ko sisat sey baher rakena chahte hain jokey democracy key rooh key khelaf haj.
Ik is behaving as a third class person, he is fully frustrated, baqi Gandapur ki apni Kia auqat hai, aaj khan chahay to tissue paper ki tarah use Kar k phank sakta hai, Marwat is a classic example....
Enjoy Naizi 😢😢😢😢
Block all social media for 10 days and bring every thing in directions , the public will know about actual their popularity
شاہ جی عمران خان فراڈی نے پاکستان کے ساتھ وہ کام کرنا چاہا جو بھارت 75 سال میں نہ سکا فوج نے بھت زبردست حکمت عملی کے ساتھ ایک سال میں اتنا گندا کر دیا آب عمران خان فراڈی کی سیاست دفن ہونے والی ھے آب نہ سمجھ والے چند لوگ ہی سول سوسائٹی کے باہر نکلے گے جو نکلے گے بعزت ھونگے
Molana ko bhi kuch lagaya jaye.
کم از کم فوج کو اوقات تو پتہ چلنی چاہئے
اپنی اوقات تو دیکھ فوج کی اوقات کی بات نہ کر
Talat sb ap awam ke nabz ko feel nhi kr rahay. Analysis ko biased na kre
Talat sab PTI atne bhe samejhdar naheen han jo un ke peche han woh taqten han jo in ko chala rahi han in ke sahoolatkar adliya or estebleshment main mojood han jo in ko zinda rakhne ki koshish main mulwis han
ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے جوتے
Inshanallah.is Fetankhan ka anjam an Qareeb hain.
GUNDAPOOR IS LIKE A
BALL THAKREY 😂😂😂😂😂
9may ka byania vargya, army chief lost his battle alongside his stooges, people prevailed brutality of their own military isi and police, army lost face and pride
Toooohoooooonnnnnnnnnn💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨💨, your comment made me do that, smell it please 😂😂😂😂😂
سید ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو اسٹیبلشمنٹ پر غصہ کیوں ھے PTI نے طالبان کی مدد سے مولانا کو تو انتخابی مہم کے لیے گھر سے باہر ھی نکلنے نہیں دیا اور شکست فاش دی اور آپ اب اسٹیبلشمنٹ پر اشتعال انگیزی سے حملہ آور ھیں 10:27
PTI smeth sb ko bari bari haddi mil choki osky baojood bhi control sy baher hn pr ek aadh haddi Maolana ka bhi haq bnta tha jo na milny ki wjah sy khalaat mazeed kharab hongy
ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں . دونوں سے ہی مذاکرات وقت کا ضائع ہے . ان کا علاج ایک ہے اور وہ صرف فوج کے پاس ہے .
بلکل درست کہا آپ نے پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اسلام علیکم شاہ صاحب کل مولانا فضل الرحمان نے بہت ہی تاریخی خطاب کیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا ہے کہل کے آپ نے کوئی تجزیہ نہیں دیا آپ پلیز اس پے کوئی روشنی ڈالیں کیا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کو دبا سکتا ہے
Wsy is se ziada establishment kia krti party nishan tk chheen li jail ma daal dia is se ziada kia krti wsy koi smjdar bnda bta skta?
طلعت بھای، بنیادی تبدیلی فوج کی افغانستان پالیسی میں تبدیلی ہے، فضل بھای کیلیے اسکے ساتھ چلنا مشکل ہے، عمران تو شروع سے ہی طالبان کے ساتھ ہیں اسلیے ان دونوں میں نفرت محبت میں تبدیل ہو رہی ہے، اقتدار میں حصہ نہ ملنا ثانوی چیز ہے
Needs more clear talk...
دهشتگردكاكوى دين وطن حدود اورسياست نهى هوتا
Asslmualaikum talat bhai
I m your regular lessoner and I told you before too imran don’t make chance he get chance automatically from somewhere else and he waist ententionly because he don’t want make solution he want make trouble again I m telling you he is trouble maker because he is against PAKISTAN you believe OR not
AAP ne tout honay ka Haq ada kr dya,,,good
ملک اور قومی اداروں کا ٹاؤٹ ہر محب وطن ہے
Apke pass bhi buhat fozol time he
Bhai Pakistan ki awaam ek aur 9th may chahti hai
Fair election results,Generals to look after the army only and release of political prisoners is what PTI needs .Very clear and natural demand what Talat is not understanding and he did a whole program uselessly .
Niazi America Canada European union k zor pay dalair Bana Hua hay warna koee aaj tak faoj k khilaf aik lafz Bola to Mar gya
9 may was a drama. always
staged by the army junta
بین بین 😂
اصل میں اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو عقل قل سمجھتی ہے ،اگر پشتون خواہ کے آدھے سیٹیں مولانا اور دوسرے جماعتوں کو دیتے ،تو یہ حال نہیں ہوتا۔۔
Talat Shb,
Don't you think Moulana Fazal's favor of IK and bashing on Army is a filthiest try of getting favor of PTI's workers in KPK
Aap ko imrani marsiya paRahna hay, establishment nama paRahna hay tou series kijiyi zaroor laikin Pakistan itna zabardast ultimate hay kah agar aap in non issues ko address na bhi kareyn tou bay-shukar issues aap kay ird gird mojud hain kah un par choTi moTi series ho sakti hain,
Fori tor par budget , aaram say series ho sakti hay,
Income tax par series ho sakti hay
IMF kay havalay say sawal ki'ay jatay saktay hain kah voh Pakistani na tax pay karnay valon ko kaisay tight karva sakta hay hukumat say
Aur khud hukumat kiun nahin seriously is ko karti
Amin ganda por ka pretant krna ky kpk Pakistan nahie kisi or country ka part hai istrha ke zeshan sazee v dangerous
We are with imran khan only
PAK ARMY 🪖🪖🪖 ZINDABAD ❤💯💪🤞🙏 PAKISTAN ZINDABAD ❤💯👍🙏