Mirza ky ilawa chand Jhoty Dawedar | Mirza ka Damaghi Tawazaun | Peer Saen Ghulam Rasool Qasmi
Вставка
- Опубліковано 11 вер 2024
- Assalamu alaikum (peace be upon you) and welcome to the official UA-cam channel of Peer Saen Ghulam Rasool Qasmi, a revered Islamic scholar and guide.
This blessed platform is dedicated to deliver the message of Almighty Allah ( The creator of All ) and His Last Holy Prophet Muhammad (PBUH) to all mankind and to disseminate the actual essence of Islamic knowledge, wisdom and guidance as expounded by Peer Saen Ghulam Rasool Qasmi. Here, you will find a treasure trove of Islamic content, including:
- The complete Quran Tafseer (exegesis) series, illuminating the divine words of Allah (SWT)
- Inspiring lectures and discourses on various aspects of Islam, imparting wisdom and insight
- Enlightening discussions on the Quran, Hadith, and Islamic history, clarifying the teachings of the Prophet Muhammad (PBUH)
- Guidance on Islamic values, ethics, and morals, nurturing spiritual growth and development
- And much more, all aimed at fostering a deeper understanding and connection with Allah (SWT)
We humbly invite you to join us on this sacred journey, seeking knowledge, wisdom, and spiritual enlightenment. May Allah (SWT) bless Peer Saen Ghulam Rasool Qasmi and guide us all on the path of righteousness. Ameen.
Subscribe now and stay connected for regular updates and uploads, and may Allah (SWT) reward your efforts in seeking knowledge.
اللہ کریم تمام دجالی فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین ۔
پیر سائیں کی عمر دراز ھو امین۔
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وسلم
ماشاءﷲ
💚💚💚💚
MA SHA ALLAH
اللہ پاک علامہ صاحب کو میری خضر عافیت کے ساتھ عطا فرمائے ما شاء اللہ کمال بیان فرماتے ہیں اور مدلل فرماتے ہیں
علامہ صاحب زندہ آباد
کمال است💚
ماشا ء اللہ تحقیق لا جواب
Mashallah
Thank you sheikh
اہلسنت و جماعت زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Maslak e Alahazrat Zindabad
یہ ویڈیو مکمل اپ لوڈ کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Muhaq755 qadiyani... Allah Sy Toba kro Or Asal Deen ki taraf Aao Tum ne aik hadees biryan ki Dosri b KR deity k Aasman Sy 2 Frishty Hazrat Eesaa A.S UN k kandhon pe hath rkhy huwy masjid k meenaar pe utrain gay Ap nechy Ayen gay To log Un k Noorani chehry Sy un ko pehchan lain gay Or 3tesri hadees b biyan KR deity dajal KO makka k bahir Qatal krain gay To mirza to mar Gaya letreen me Or mirza ko Ahmdi kehna gunah hai qadiyani kafar😮 kehna thek hai Right?🙂
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام جماعت احمدیہ کے بانی تھے۔اللہ تعالٰی نے اپنے الہام اور اپنی وحی سے ان پر یہ منکشف فرمایا تھا کہ خاتم النبیّین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو جس عیسٰی اور جس مھدی کے آنے کی خوشخبری دی ھوئی ھے،وہ مھدی اور عیسٰی حضرت احمد قادیانی علیہ السلام ھیں۔
مسیح و مھدی کی حیثیت سے آپ کا مقام اور مرتبہ وھی ھے جس کا ذکر ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی احادیث میں بیان فرمایا ہوا ھے۔
ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح مسلم کی ایک حدیث میں فرمایا ہوا ھے کہ میرے بعد آنے والے عیسٰی کا مقام اور مرتبہ نبی کا مقام اور مرتبہ ھوگا اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔
قرآن مجید اللہ تعالٰی کی شریعت کی آخری کتاب ھے اور اسلام اللہ تعالٰی کا عطا کردہ پسندیدہ ترین دین ھے۔ لہٰذا حضرت احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام نئی شریعت والے نبی نہیں ھو سکتے اور نہ ھی وہ اسلام سے ھٹ کر کسی نئے دین کے داعی ھو سکتے تھے۔
لہٰذا آپ بطور مسیح و مھدی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اور شریعت کے تابع ھیں، جنہیں اللہ تعالٰی نے اسلام کو ساری دنیا میں غالب کرنے کے لئے مبعوث کیا۔
آپ چاھو تو قبول کرو، چاھو تو حضرت موسی کی امت کے یہودیوں کی طرح اللہ کی طرف سے بھیجے گئے مسیح کا انکار کردو۔
دونوں صورتوں میں آپ کا فیصلہ اور آپ کا ردعمل اللہ تعالٰی کے ثواب و عذاب سے جڑا ہوا ھے۔
من شآء فلیومن ومن شآء فلیکفر
والسلام علی من اتبع الھدی
Allah Sy Toba kro Or Asal Deen ki taraf Aao Tum ne aik hadees biryan ki Dosri b KR deity k Aasman Sy 2 Frishty Hazrat Eesaa A.S UN k kandhon pe hath rkhy huwy masjid k meenaar pe utrain gay Ap nechy Ayen gay To log Un k Noorani chehry Sy un ko pehchan lain gay Or 3tesri hadees b biyan KR deity dajal KO makka k bahir Qatal krain gay To mirza to mar Gaya letreen me Or mirza ko Ahmdi kehna gunah hai qadiyani kafar kehna thek hai Right?🙂
@@Abdullahrajpoot780لکڑی کی بنی ھوئی صلیب تو ایک بچہ بھی توڑ سکتا ھے اور سوئر کھانے والے ملکوں میں خنزير کو ھر روز ملینز کی تعداد میں قتل کیا جاتا ھے۔تو پھر حضرت عیسٰی کا لکڑی کی صلیب کو توڑنا اور ظاھری خنزير کو قتل کرنا، ان کا کارنامہ یا اعجازی نشان کیسے ھو سکتا ھے؟
صلیب کو توڑنا اور خنزير کو قتل کرنا ایک استعارہ ھے۔بالکل اسی طرح جیسے سورج اور چاند اور گیارہ ستاروں کا حضرت یوسف کو سجدہ کرنا ایک استعارہ تھا، جسکی تعبیر کو اللہ تعالٰی نے ایک اور ھی رنگ میں ظاھر کیا تھا۔
حضرت عیسٰی کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی کو، اللہ تعالٰی نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے وجود میں بطور استعارہ پورا کردیا ہوا ھے۔
جس نے ماننا ھے مانے، جسے محروم رھنا ھے وہ محروم رھے۔
لیظھرہ علی الدین کلہ کے الفاظ میں اسلام کا عالمگیر غلبہ اس خلافت علی منہاج النبوت کے ذریعے ھونا ھی ھونا ھے جو حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کے ذریعے جاری ھوئی ھے۔
@@Abdullahrajpoot780 اللہ سے توبہ کرو اور کفار مکہ والے طریقے چھوڑ دو۔ اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کے مکفر نہ بنو ورنہ آپ لوگوں کا انجام بھی امت موسی کے ان یہودیوں جیسا ھوگا جنہوں نے انکی امت میں بھیجے گئے عیسٰی مسیح کو کاذب کہہ کر ان کا انکار کردیا تھا۔