Fehm Quran o Hadees ka masdar | Allama Ghulam Mustafa Zaheer Amanpuri حفظہ اللہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 січ 2020
  • فہم قرآن و حدیث کا مصدر
    Our Website:
    www.Ahlesunnatpk.com
    ........................
    Our UA-cam Channels:
    Islah Media Short Clips:
    / @islahmediashortclips
    ......
    Islah Media Complete Lectures:
    / @islahmediacompletelec...
    .........
    Ahle Sunnat Pakistan:
    / @ahlesunnatpakistan
    ....................................
    Our Facebook Pages:
    Islah Media:
    / islahfoundations
    ........
    Ahl e Sunnat Pakistan:
    / ahlesunnatpaak
    .................
    Our Twitter Accounts:
    Islah Media:
    / islahmedia4all
    ......
    Ahl e Sunnat Pakistan:
    / ahlesunnatpaak
    #IslahMedia
    #Fehm_Quran_o_Hadees_ka_masdar

КОМЕНТАРІ • 106

  • @khawajaabduljabbar2228
    @khawajaabduljabbar2228 4 роки тому +6

    اللہ تعالی آپکی ذندیگی میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں بھی آپکے نقشے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @muhammadmuniib
    @muhammadmuniib 3 роки тому +1

    جزاك اللّه‎‎ خيرًا کثیرا شیخ محترم 💓

  • @muzaffarakhtar2637
    @muzaffarakhtar2637 4 роки тому +6

    روح تازہ ہو گئی
    الحمداللہ

  • @bakhtawaralee5438
    @bakhtawaralee5438 2 роки тому +1

    اللہ ہمیں مسلک محدثین پہ قائم رکھے۔۔سرور مل گیا یہ بیان سن کر

  • @salmanansari3074
    @salmanansari3074 4 роки тому +3

    Mashallah ❤️

  • @abdulhadikhan87
    @abdulhadikhan87 4 роки тому +3

    کمال بیان ماشااللہ

  • @qariabubakarmoaviyah7619
    @qariabubakarmoaviyah7619 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ،،،، جزاك اللهُ‎

  • @shahididrees9109
    @shahididrees9109 4 роки тому +5

    جزاک اللہ خیرا الشیخ محترم

  • @ubaibrehman7204
    @ubaibrehman7204 23 дні тому

    ماشاءاللہ

  • @rashidyaqoob57
    @rashidyaqoob57 4 роки тому +4

    جزاک اللہ خیرا

  • @mashhoodalam8013
    @mashhoodalam8013 4 роки тому +6

    شیروں کے استاد بھی شیر ہوتے ہیں
    ابو یحی کے استاد ھے

  • @LastPrince7
    @LastPrince7 2 роки тому

    ماشااللہ
    اللہ کریم امن پوری حفظ اللہ پر فضل و رحمت فرمائے اور انہیں اسلام کی بہت زیادہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @yameengameen2466
    @yameengameen2466 4 роки тому

    ماشاءاللہ بارک اللہ فیہ یا شیخ الکریم...

  • @DAWAHTIME1
    @DAWAHTIME1 4 роки тому +2

    Mash Allah Excellent Byan Alhamdolillah Subhan Allah

  • @muzaffarakhtar2637
    @muzaffarakhtar2637 4 роки тому +7

    شیخ محترم
    ان شاء اللہ
    آپ کی نصیحتوں پر ضرور عمل کروں گا

  • @zaamaan3
    @zaamaan3 4 роки тому +3

    اللہ اکبر..

  • @alihafeez3520
    @alihafeez3520 2 роки тому

    Masha Allah.

  • @KhanHasi-py7ce
    @KhanHasi-py7ce Місяць тому

    الله تعالیٰ کی رحمتیں کا نزول ہو اہل سمجھ پر

  • @muttiurrehman1675
    @muttiurrehman1675 Рік тому

    JazakaAllah o khair shaikh sahib

  • @AshrafGujjar873
    @AshrafGujjar873 4 роки тому +3

    جزاک اللہ‎

  • @tawfeeqlone7276
    @tawfeeqlone7276 2 місяці тому

    Sheikh sahab love u

  • @ahmadsalmaan6196
    @ahmadsalmaan6196 4 роки тому +3

    جزاك الله خيرا

  • @ghanikhosa6018
    @ghanikhosa6018 4 роки тому +2

    Masha Allah

  • @bestever918
    @bestever918 4 роки тому +1

    Allahu akbar. Jisko Allah ne smj di voh yaqeenan smj jayega ki Shaykh ja ilmi level kitna buland hai. Allah Shaykh ko hr hr burai aur shar se bachaye. Ameeen

  • @mudasir4977
    @mudasir4977 4 роки тому

    sher ke ustad babbar sher

  • @muhammadshahbazazhar280
    @muhammadshahbazazhar280 4 роки тому +3

    Yeh mery sheikh hafiz zubair ali zae r.a ka ilmi faiz ha

  • @ahmadsalmaan6196
    @ahmadsalmaan6196 4 роки тому +2

    پیچھے بیٹھے ہوئے لوگ توجہ کیوں نہیں دیتے ۔

  • @islamwithoutfirqa4597
    @islamwithoutfirqa4597 4 роки тому +1

    جیسا کہ سب کو معلوم ہے جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ کے قتل کا ذمہ دار حضرت معاویہ ہے، لیکن یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ حضرت معاویہ کاتب وحی فقیہ اور مجتہد تھے، پہلے پہل میں بھی کچھ لوگوں کی باتوں میں آ کر حضرت معاویہ سے بد زن ہونے لگا تھا
    ( توبہ، توبہ؛ اللّہ معاف کرے) ایک دن ایک مفتی صاحب سے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ کی معاویہ کی وجہ سے شہادت پر بحث ہوئی، جنگ صفین کے موقع پر حضرت معاویہ اور اُس کے لشکر کے ہاتھوں سینکڑوں، ہزاروں صحابہ کی شہادت پر جذباتی ہوکر حضرت معاویہ کو ملامت کرنے لگا تو مفتی صاحب نے بڑے تحمل اور پیار سے سمجھایا کہ حضرت معاویہ ایک مجتہد اور بہت بڑے فقیہ تھے اور اُنھوں نے حضرت علی علیہ السلام سے جو جنگ کی اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کو قتل کیا یہ اُن کی اجتہادی خطاء تھی اور علماء کرام کا اس بات پر اجماع ہے اور سلف صالحین کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مجتہد کا اجتھاد اگر درست ہو تو اُسے دو ثواب ملتے ہیں اور اگر اجتہاد غلط ہو تو اُس کو ایک ثواب ملتا ہے۔
    تو پھر میری بہت بڑی غلط فہمی دور ہوگئی، اِس کے بعد میں نے حضرت معاویہ کو حضرت علی علیہ السلام کے خلاف خروج و بغاوت کرنے یا صحابہ کرام کو بے دردی سے شہید کرنے پر کبھی بھی ملامت نہیں کیا کیونکہ مجھے یہ عظیم الشان فلسفہ سمجھ آ گیا کہ اگر معاویہ کو اجتہادی غلطی پر ایک صحابی کے قتل پر ایک ثواب ملتا تھا تو اگر وہ تمام ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام کو قتل کر دیتا تو ایک لاکھ چوبیس ہزار ثواب ملتا۔ اور چونکہ معاویہ کا صحابہ کرام کو قتل کرنا یہ صحابہ کا آپس کا معاملہ ہے اس لئے علماء فرماتے ہیں کہ اُس قتل اور ظلم پر اپنے منہ بند رکھو، خاموشی اختیار کرو، کیونکہ وہ لوگ وفات پا چکے ہیں اور اب اُن کا معاملہ اللّہ کے ساتھ ہے، ہم سے اُن کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا ہاں البتہ اگر پیغمبروں کی اولاد یا بیوی کوئی غلط کام کریں تو وہ آپ صبح و شام بیان کر سکتے ہیں مثلاً حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد یا بیوی، اِس لئے میرا اب تمام صحابہ کرام کے بارے میں اعتقاد ہے کہ وہ جنتی ہیں، چاہے اُس میں حضرت عثمان کو اسیر کر کے بھوکا پیاسا قتل کرنے والے چند صحابی جن کا نام اصحاب الشجرۃ میں بھی شامل ہے اُن سے بھی بہت متاثر ہوں کہ صحابہ کا مرتبہ کتنا بلند ہے کہ اگر عثمان غنی کو داڑھی سے پکڑ کر عین تلاوتِ قرآن کے دوران قتل کردیا لیکن پھر بھی وہ ہمارے پیارے جنتی صحابی ہی ہیں۔
    مفتی صاحب نے مجھے یہ بھی بتایا تھا کہ جس شخص نے ایک بار بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھا وہ درجہِ صحابیت میں داخل ہوگیا اور پھر بعد میں وہ اپنی ماں سے بھی شادی کا اظہار کر دے تو خاموشی اختیار کرو
    کیونکہ یہ ہندہ، ابوسفیان اور اُس کے صحابی بیٹے اور دیگر صحابہ کا آپس کا معاملہ ہے۔ ہمارے بعض علماء کرام بلکل ٹھیک سے بنوامیہ کی نوکری کا حق ادا کر رہے ہیں، اللّہ تعالیٰ قتل عثمان میں شامل صحابہ کرام کے درجات بلند فرمائیں، شعیہ چند صحابہ سے جو دشمنی رکھتے ہیں اللّہ ہی اِن کو پوچھے۔ بس بنوامیہ کی خدمت ایسے ہی جاری و ساری رکھنی ہے،
    جو لوگ محبانِ معاویہ ہیں کو اللّٰہ تعالیٰ روز محشر حضرت معاویہ اور اُس کے بے گناہ بے خطاء بیٹے یزید کے ساتھ محشور فرمائے۔
    آمین

    • @DAWAHTIME1
      @DAWAHTIME1 4 роки тому

      Cheemay tu thekedaar lagta ha kis ne kis ke saath Hashr ma uyhna ha. Jo Sayidna Muswya RA ka lashkar ma maray gai un ka kon zimadaar ha? Yeh zimedari ki baatay hamay Allah SWT ne delegate nahi ki. Jo ki hti to baat thi. Ab jo tu is jang ko jo dahayo baad hoi apnay Deen ka satun bana raha ha. Ek tarikhi waqia jis ma parnay or Iman kharab karna ki zarurat nahi. Hisaab Allah SWT ka zimay ha hamatay nahi

    • @RanaUsman-ym3gh
      @RanaUsman-ym3gh 4 роки тому +1

      Munawar Cheema بھونک لے بھئی ت بھی بھونک لے ہزاروں اور بھونک رہے ہیں تو بھی بھونک لے لیکن یاد رکھ ہم مشاجرات صحابہ پر صرف صرف سلف کا فہم لیتے ہیں تم جیسے آنڈو گانڈو کا فہم ہم اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں

  • @haiderkhan4320
    @haiderkhan4320 4 роки тому

    امام بخاری کے منہج کی والہانہ انداز سے تعریف . . . اسکو اپنانے کی بات. . . باقی محدثین پر اسکو ترجیح دینا. . . خدا کے لیے یہ تقلید نہیں تو اور کیا ہے؟ ہم امام ابوحنیفہ کے منہج کی بات کریں تو ہم ملحد آپ کریں تو اہل حدیث. . .

    • @hafizmuhammadabrar5527
      @hafizmuhammadabrar5527 4 роки тому

      بہت خوب

    • @thegr8dowite
      @thegr8dowite 4 роки тому

      Abu Hanifa ko imam to saabit Karo pehlay

    • @haiderkhan4320
      @haiderkhan4320 4 роки тому

      عمران حیدر بھائی. . . . امام ابوحنیفہ کے بارے میں آپکے اس سوال پر میں یہی کہہ سکتا ہوں . . . . . . آنکھیں اگر ہیں بند تو پھر دن بھی رات ہے. . . . . اس میں بھلا قصور کیا ہے آفتاب کا. . . روس کی مسلم ریاستیں افغانستان برصغیر ترکی چائنا کے تمام مسلمان جس شخصیت کی فقہ کو اسکی وفات کے بعد سےاب تک فالو کر رہے ہوں کیا اس کی امامت پر آنجناب کا یہ سوال بنتا ہے. . . . .

    • @thegr8dowite
      @thegr8dowite 4 роки тому

      @@haiderkhan4320 Jo sawaal pucha hai,uska jawab?? Log to gautam budh ko bhi maantay hain,logon Kay mananay say Kya hojata hai?

    • @haiderkhan4320
      @haiderkhan4320 4 роки тому

      بھائی عمران . . . . بات صرف لوگوں اور وہ بھی بت پرستوں کے ماننے کی نہیں جو آپ کو گوتم بدھ کی مثال دینی پڑے. . . . . امام ابوحنیفہ رح اور انکےمقلدین کو کم ازکم مسلمان تو آپ ضرور مانتے ہونگے پوری دنیا میں نہ صرف عام مسلمانوں کی اکثریت بلکہ ائمہ حدیث کے اچھی خاصی تعداد صدیوں سے امام ابوحنیفہ کی فقہ کو فالو کررہی ہے انکی رائے کو ترجیح دے رہی ہے . . . یحی بن زکریا. . عبداللہ بن مبارک. . . . یحی بن معین . . . یحی بن سعید. . . . وکیع بن الجراح. . . . قاضی ابویوسف . . . .شاہ ولی اللہ مجدد الف ثانی وغیرہ جیسے علم وتقوے کے پہاڑ یا تو امام ابوحنیفہ کے شاگرد ہیں. . . . یا انکے فتوے کو فالو کرنے والے ہیں. . . . اگر ابوحنیفہ سرے سے امام ہی نہیں تو پھر ان تمام شخصیات کے علم وتقوے پر سوال اٹھتا ہے کہ یہ کیسےائمہ حدیث تھے جو اک ایسی شخصیت پر اعتماد کربیٹھے جسے نہ حدیث کا پتہ نہ فقہ کا پتہ . . . .یا آپکے نزدیک کسی کے امام ہونے کا معیار یہ ہے کہ اسے غیرمقلدین امام مانتے ہوں اور بس. . . . . .

  • @hafizmuhammadabrar5527
    @hafizmuhammadabrar5527 4 роки тому +2

    الوہابیون لا یعقلون ولا یفہمون

    • @DAWAHTIME1
      @DAWAHTIME1 4 роки тому

      Agr yehi baat ha to tum video dekh kar kiu time waste kar raha ho??? Jao mr aqalmand apna time use kahi or karo

  • @M.S58824
    @M.S58824 4 роки тому +1

    the Imam Jafar sadiq jo Imam Abu Hanifa ke ustad nahi hai shia ke ko chod ke 78% ummat taqleed karti hai aur agar shia ko milao toh 98% se 99% ummat muqlid hai kya ab taqleed pai ijma nahi aap khud ijma ko dalil e shariyi bata rahe taqleed ijma se sabit hai aur 66% ummat hanfi hai toh apne muslmano kar rasta chod hai surah nisa ayat 115 mai padh le ke muslmano ke raste ko chod kar jo naya rasta ikteyar karega uska kya hoga baqi taqrre acchi hai magar taqleed par i am not agree with you

    • @DAWAHTIME1
      @DAWAHTIME1 4 роки тому

      Tumha or dunya ma koi kaam nahi jesay hi video upload hoti ha dekhnay beth jatay ho. Apni life guzaro koi kaam karo . Jo woh keh rahay ha pasand nahi to time kiu waste kartay ho jo pasand ha usay dekh lo

    • @M.S58824
      @M.S58824 4 роки тому +1

      @@DAWAHTIME1 Mai software engineer hu aap mujh na batye ke mujhe kaam hai ki nahi mujhe kisi ko batne ke zaroorat hai Allah ka diya bhot hai الحمداللہ hai mai nai 1 se 2 mahine baat chaneel visit kiya hai mai toh waisa hi inko bhut kam sunta hu keep your advice in your pocket aap bath kar Imamo se dur kar rahe hai aur hum zaban bhi na khole muhaddsin ka kheta ho aur Imamo ki baat karo toh kehta ho Quran Hadees kya dogla rawiya hai waisa bhi inki viewership hi kitni hai jo aap bol rahe hai aur sahi hi khe rahe ho aap aisa log suna hi nahi chayeh humare ulma sahi hi kheta hai ki inko mat suno koi faida nahi age se mai Ahle Hadees alimo ko suna hi chod dunga apne Ulma Ahnaf jo Ahle Haq hai unhi ko sunga Ahle bati ko suna ka koi faida nahi time hi waste hota hai JazkAllah

    • @MuhammadUsman-tn6bi
      @MuhammadUsman-tn6bi 4 роки тому +1

      @@M.S58824 ap engineer sahab ko sunay

    • @MuhammadUsman-tn6bi
      @MuhammadUsman-tn6bi 4 роки тому +1

      ulma e ahnaf kitnay haq per ha aapko bata dain gay

    • @saadkhan3132
      @saadkhan3132 4 роки тому

      @@M.S58824 aapko aap Ke ulma ne sirf AK imam Ke piche laga diya aur sare imam jitne mahoddasin hai sab Ke ilm ko chorne par majbor kar diya aur baat ijma ki karte ho to kisi masodasin ne imma ne nahi kaha Ke kisi AK imam ki taqlid Karo agar aaysa hota to imam bukhari hadeese jama kyo karte imam muslim imam tirmizi abu daud amam Ahmad bin hambal imam shafai imam malik hadeese jama kyo karte sab Ke sab AK hi imam Ke peche chalte magar aaysa nahi kya balke hadeeso ko jama kiya take ummat uspar amal Kare kyo ki ye Allah ka hukam hai itat Karo Allah ki aur uske rasul ummat ko aayse raste par tumare ulma ne chor diya jiska wajod na quran me hai na hadees me Allah se daro bhai ye ijma nahi hai ye jahalat hai jispar ummat ko jama kiya gaya hai quran aur hadees ka mutabiq ijma hota hai naki uske qilaf aapni aqal se.. Allah aapko nek samajh de amin.

  • @youtubers2052
    @youtubers2052 4 роки тому

    آپ لوگ اہلحدیث نہیں، اہل محدثین ہیں-
    آپ لوگوں نے محدثین کو اپنا رب بنا رکها ہے- محدثین کی غلطیوں کو بهی پوجتے ہیں-
    قرآن و حدیث کے مقابلے میں محدثین کو ترجیح دیتے ہیں-

    • @shahidkhan-he4xn
      @shahidkhan-he4xn 4 роки тому

      دلیل دیں کہ قرآن و حدیث کی کسی بھی دلیل کے مقابلے میں ہم کسی کو ترجیح دیتے ہیں ؟؟
      ہم تو ان کی ہی سمجھ کے مطابق چلتے ہیں جن کی سمجھ کی ، جن کے حق ہونے کی گواہی خود رسول اللہ نے دی ہے ۔

    • @youtubers2052
      @youtubers2052 4 роки тому

      @@shahidkhan-he4xn
      *دلیل دیں کہ قرآن و حدیث کی کسی بھی دلیل کے مقابلے میں ہم کسی کو ترجیح دیتے ہیں ؟؟*
      بہت سی مثالیں دی جا سکتی ہیں- ملاحظہ فرمائیں-
      قرآن اور حدیث میں فرقہ پرستی کی سختی سے مذمت کی گئی ہے- مگر آپ لوگ اپنے بزرگوں کے بنائے گئے فرقوں کو صحیح سمجهتے ہیں جیسے جماعت اہلحدیث، جمیعت اہلحدیث وغیرہ
      قرآن و حدیث میں خلافت اور بادشاہت کو اسلامی طرز حکومت قرار دیا گیا ہے جبکہ آپ لوگ یہودیوں کے ایجاد کردہ جمہوری نظام کو مشرف بہ اسلام کرچکے ہیں-
      اہلحدیث، اہلسنت، اہل قرآن یا اہل تشیع کہلوانے کا ثبوت اگر قرآن و حدیث سے ملتا ہے تو ضرور پیش کیجئے-
      ابهی صرف اتنا ہی کافی ہے کہ نہ آپ فرقہ پرستی کو حرام سمجهتے ہیں، نہ "اسلامی جمہوریت" کو حرام سمجهتے ہیں، نہ اپنے فرقہ ورانہ ناموں کو حرام سمجهتے ہیں-
      *ہم تو ان کی ہی سمجھ کے مطابق چلتے ہیں جن کی سمجھ کی ، جن کے حق ہونے کی گواہی خود رسول اللہ نے دی ہے ۔*
      یہ صرف زبانی دعوے ہیں-
      ua-cam.com/video/VcmNqVSlOCk/v-deo.html
      اگرچہ میں انجینئر صاحب کا مخالف ہوں مگر یہ ویڈیو ان کی ضرور دیکهیں-

    • @shahidkhan-he4xn
      @shahidkhan-he4xn 4 роки тому

      @@youtubers2052
      آپ بہت معصوم ہیں بھائی یا بننے کی کوشش کررہے ہیں ۔
      آپ کو جمیعت اہل حدیث و جماعت اہل حدیث میں فرق نظر آتا ہے کمال کی بات ہے !!
      آپ گروہ بندی کی بات کرتے ہیں مگر فرقہ بندی کسے کہتے ہیں یہ خود نہیں جانتے ہیں ورنہ یوں اہل سنت کو فرقہ ہرگز شمار نہ کرتے ۔
      آپ ابھی علم حاصل کرو بھائی اچھے سے پیار سے آپ کی بھلائی کی امید اور دعا کرتے ہوئے کہہ رہا ہوں ۔
      آپ کو تفصیلی بات کرنی ہے تو آپ میرے واٹس ایپ نمبر پر میسج کرسکتے ہیں ۔
      +966582387734

    • @youtubers2052
      @youtubers2052 4 роки тому

      @@shahidkhan-he4xn
      *آپ بہت معصوم ہیں بھائی یا بننے کی کوشش کررہے ہیں ۔*
      *آپ کو جمیعت اہل حدیث و جماعت اہل حدیث میں فرق نظر آتا ہے کمال کی بات ہے !!*
      اہلحدیث نام پر درجنوں فرقے معرض وجود میں آچکے ہیں- اگر یہ تمام فرقہ پرست جسد واحد ہیں پهر فرقے کیوں بنائے، مساجد الگ کیوں بنائیں، مدارس الگ کیوں بنائے؟
      درجنوں فرقے بن گئے مجهے فرق تلاش کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے-
      *آپ گروہ بندی کی بات کرتے ہیں مگر فرقہ بندی کسے کہتے ہیں یہ خود نہیں جانتے ہیں ورنہ یوں اہل سنت کو فرقہ ہرگز شمار نہ کرتے ۔*
      اہلسنت فرقہ نہیں ہے پهر کیا ہے؟
      کیا یہ فرقوں کا معجون مرکب ہے؟
      یعنی فرقوں کا مربعہ-
      فرقے چاہے اہل تشیع کے ہوں یا اہلحدیث کے، بہر حال فرقہ ہونے میں یہ برابر ہیں-
      اگر فرقہ پرستی شرک ہے تو یہ شرک آپ سب کر رہے ہیں-
      *آپ ابھی علم حاصل کرو بھائی اچھے سے پیار سے آپ کی بھلائی کی امید اور دعا کرتے ہوئے کہہ رہا ہوں ۔*
      *آپ کو تفصیلی بات کرنی ہے تو آپ میرے واٹس ایپ نمبر پر میسج کرسکتے ہیں ۔*
      *+966582387734*
      اگر آپ اپنے علاوہ دوسروں کو ہی فرقہ پرست سمجهتے رہیں گے تو اس ضد بازی پر بات کرنے کا کیا فائدہ؟
      آپ نے اہلحدیث کی جمہوریت والی بدعت پر تبصرہ نہیں کیا؟

    • @shahidkhan-he4xn
      @shahidkhan-he4xn 4 роки тому

      @@youtubers2052
      محترم یہ بحث کرنے کا پلیٹ فارم نہیں ۔
      میں نے آپ کو کہہ دیا ہے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
      بقیہ فرقوں کی باتیں آپ جماعت المسلمین سے لیں یا کسی اور سے ۔
      تفصیل دیکھنی ہو تو صدیق رضا صاحب کے مضامین پڑھ لیں یا پھر رابطہ کر لیں باذن اللہ جواب دے دیا جائے گا ۔