Na Engine Na Chain Garari Na Gears Clutch - 100KM Charge Range Testing - Road King Electric Bike

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 гру 2021
  • Na Engine Na Chain Garari Na Gears Clutch - 100KM Charge Range Testing - Road King Electric Bike
    Life Changing New Electric Bike | Fast charging, up to speed and light on your pocket
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Website: publicnews.com
    UA-cam: ua-cam.com/users/publicnewspk...
    Facebook: / publicnewsdotcom
    Twitter : / publicnews_com
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #PublicNewsPakistan
    #PublicNewsLiveStreaming
    #ElectricBike
    #Bike
    #EBike
    #70cc
  • Авто та транспорт

КОМЕНТАРІ • 2 тис.

  • @shahidkhalili7194
    @shahidkhalili7194 2 роки тому +320

    اگر بیٹری کے ساتھ فیول سسٹم بھی ہو یعنی بیٹری + پیٹرول اس سے یہ فائدہ ہوگا کے آدمی اپنے شہر میں چلائے گا تو بیٹری پر چلائے گا اور باہر کہیں دور جائے گا تو پیٹرول پہ چلائے گا ایسا سسٹم ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا

    • @aghahussin4439
      @aghahussin4439 2 роки тому +1

      سلام

    • @shahidkhalili7194
      @shahidkhalili7194 2 роки тому +1

      @@aghahussin4439 وعلیکم السلام

    • @fasihahmed6124
      @fasihahmed6124 2 роки тому +3

      Yehi hybrid system theek hai ,aj kal hybrid best vehicle sabit horhe hain

    • @manzoorhussain6423
      @manzoorhussain6423 2 роки тому

      As a lonely concert case I'll take a Mazda Mercedes car motorcycle kitchen price and kitchen place is a risk in San Francisco and record

    • @irfanashraf1905
      @irfanashraf1905 2 роки тому

      Good 👍💯

  • @jamsaifullahnawaz3860
    @jamsaifullahnawaz3860 2 роки тому +51

    اس کے اگلے ٹائر میں حب کی جگہ پر ڈیمو چارجر لگایا جا سکتا ہے اس سے 100 کی جگہ 150 تو کرے گی

    • @desimahol2834
      @desimahol2834 2 роки тому +2

      right

    • @eidmd4824
      @eidmd4824 2 роки тому +3

      Yess bro ... Is baat Mai Mai B itafaq karta Hun agr ye improve hova Tu Mai B lunga inshallah

    • @muhammadtanveer3662
      @muhammadtanveer3662 2 роки тому +1

      بھائی جان ڈینبو کرنٹ کہاں سے ملے گا یہ ناممکن ہے ایسے نہیں ہوتا

    • @adeemghazal1735
      @adeemghazal1735 2 роки тому +1

      @@muhammadtanveer3662 good

    • @jamsaifullahnawaz3860
      @jamsaifullahnawaz3860 2 роки тому +3

      @@muhammadtanveer3662 بھائی جان جب اگلا ٹائر گومے گا تو اس کے سائیڈ میں موٹر ہوگی جیسے سپیڈ میٹر چلتا ہے ویسے ہی یہ کام کرے گی اور کرنٹ بیٹری کو چارج کرنے میں مدد کرے گا

  • @harisg8906
    @harisg8906 2 роки тому +16

    بہت خوشی ہوئی دیکھ کر کہ پاکستان میں الیکٹرک بائک تو نہیں لیکن الیکٹرک انجن بن رہے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتری آتی جائے گی، انشاللہ 👏

  • @WaheedAhmad-bi9kd
    @WaheedAhmad-bi9kd 2 роки тому +4

    اسلام علیکم
    وحید احمدملتان سے بات کر رہا ہوں میرے پاس جولٹا الیکٹرک بائیک موجود ہے میں پچھلے چھ ماہ سے یہ بائک استعمال کر رہا ہوں میرا کہنا یہ ہے کہ فرنٹ ویل میں الیکٹرک حب ہونا چاہیے
    اور بیک ویل فیول سے چلنا چاہیے اس طرح آپ کو کبھی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

  • @maulanamohammadhaneef874
    @maulanamohammadhaneef874 2 роки тому +33

    ماشاء اللہ مجھے بیک بہت پسند آئی اور CO صاحب جس میٹھے انداز سے گفتگو فرمارہے ہیں یہ کمپنی کی کامیابی کی طرف ایک مزید قدم ھے
    البتہ اگر اسکی پرائس بھی بتا دیتے تو اچھا تھا

    • @waseemjutt4276
      @waseemjutt4276 2 роки тому

      😂😂co k chamchey kitnay pesey diye c.o ne tumko aesa coment likhney pe .asan phudoon wan

  • @Jonny.bro48
    @Jonny.bro48 2 роки тому +33

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ سی ڈی 70 کے ڈیزائن کو کاپی کیوں کیا جاتا یہ الیکٹرک بائک ہے اس میں پٹرول کی ٹنکی کی کیا ضرورت اس جگہ مزید بیٹری لگائی جا سکتی ہے نیز سیٹ کے ایسی بنائیں کہ اسکے نیچے بھی ایکسٹرا بیٹرییز لگائی جا سکیں انجن کی جگہ بیٹری نامناسب لگتی ہیں زیادہ بارش میں پانی آسانی سے جا سکتا سب خوبی خامیوں کو مدنظر رکھ کر نئے ڈیزائن میں لائیں

  • @khalilwisal5320
    @khalilwisal5320 2 роки тому

    Mashallah ye baike bohot hi zabardat hi mi to kihta ho k pora pakistan ko isye khredna chaye is se mulk bi taraki karega awr hame bi fida hoga

  • @jamalnasir2318
    @jamalnasir2318 2 роки тому +2

    GOOD WORK
    WE APPRECIATE
    THIS IS THE WAY TO GO AHEAD. BY THIS WAY, QUALITY WOULD IMPROVE.

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 2 роки тому +8

    اس کے ساتھ پیڈل بھی لگانے چاہیے تاکہ بیٹری 🔋 ختم ہو جانے پر اسے خود پاور 🚴 سے چلا کرمنزل تک پہنچا جاسکے

    • @getknowledge786
      @getknowledge786 2 роки тому

      Aisa hona chahiye charging ka problem hi na rahe

  • @dhiraj1857
    @dhiraj1857 2 роки тому +64

    I am proud owner of ola electric . Love from India .... Electric is future 👌👌👌

    • @ijazkhan3829
      @ijazkhan3829 2 роки тому +1

      Can I purchase from Pakistan

    • @ijazkhan3829
      @ijazkhan3829 2 роки тому +1

      It is possible

    • @dhiraj1857
      @dhiraj1857 2 роки тому

      @@ijazkhan3829 hi waiting period bohot jyada hai

    • @dhiraj1857
      @dhiraj1857 2 роки тому

      @@ijazkhan3829 i think through Dubai possible hoga ...next year may be

    • @knowledgepro7055
      @knowledgepro7055 2 роки тому +1

      Upload your bike review please

  • @afvlogs674
    @afvlogs674 2 роки тому +5

    They should make hybrid bikes. Not only battery or fuel.
    Hybrid is going to make a huge benefit

  • @tayyababead6940
    @tayyababead6940 2 роки тому +2

    سوال نمبر 1 : بائیک سے کلچ سسٹم کیوں نکالا ؟ اگر سٹارٹر پاور کو بچا کر کلچ پر گراری سسٹم لگا دیا جائے تو اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ بائیک کئی گنا زیادہ وزن لے کر کم انرجی میں چل پڑے گی۔ اور جب اس میں مومینٹل پاور آ جائے تو آپ کلچ چھوڑ کر گراری تبدیل کرکے اس کی سپیڈ زیادہ کر سکتے ہیں۔ اور اس میں کم سے کم سپیڈ بھی کنٹرول ہو گی۔ ( آپ کم سپیڈ اور زیادہ پاور کے لیئے کلچ کا استعمال کریں۔بجائے ریزسٹو ویری ایبل سے بہت سی انرجی ضائع ہوتی ہے۔ اور یکدم سپیڈ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
    سوال نمبر 2 : آپ نے چارجنگ پورٹ نیچے کیوں لگائی ؟ ٹینکی کے نیچے لگا لیتے۔ اگر بائیک کسی زیادہ پانی والی جگہ سے گزری تو پورٹ شارٹ بھی ہو سکتی ہے یا آکسیڈیشن سے خراب ہو جانی ہے۔
    سوال نمبر 3 : آپ جو آٹو چارجر دے رہے کتنے امپئر کا ہے ؟
    سوال نمبر 4 : آپ انجن یا موٹر میں گئیر سسٹم استعمال کر رہے ہیں یا نہیں ؟
    سوال نمبر 5 : موٹر سائیکل کی حالیہ قیمت جاننے کے لئیے کوئی رابطہ نمبر دیں۔
    سوال نمبر 6 : بیٹر ی کو بھی ریموو ایبل بنانا چاہئے لیکن کسی سکیور سسٹم کے ساتھ۔
    سوال نمبر 7 : اگر کوئی ان موٹر سائیکل کا کاروبار کرنا چاہتا ہے تو کمپنی سے رابطہ کیسے کرے ؟
    اگر ان سوالات کے جوابات مل گئے تو مزید کئی سوالات اس کی مینوفیکچرنگ کو لے کر زہن میں موجود ہیں۔ باقی جو لوگ ڈینمو لگانے کی بات کر رہے ہیں وہ پاگل لوگ ہیں۔ آپ ایک موٹر کی پاور سے دوسری موٹر چلا کر ساتھ چارج کرنا چاہ رہے۔ ؟ احمقانہ سوال ہے۔ جو گاڑیوں میں چارج والا سسٹم ہوتا ہے وہ پائیزو الیکٹرک سسٹم ہے۔ لیکن بریک میں ڈینمو لگا کر انرجی ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔

    • @8650534
      @8650534 2 роки тому +1

      Bhai ghatia tareen bike ha ma ne li hai koi gear nahi hai 5 hours ma charge hoti hai or sird 25 say 30 km chalti hai or sari bike ma intahai koi ghatia tareen qisam k parts lagay hain

    • @hkhm1498
      @hkhm1498 2 роки тому

      😂😂😂😂

  • @MarkPrince1317
    @MarkPrince1317 2 роки тому +42

    Thank you very much brother for the good news
    Salaam Pakistan 🇵🇰 from Philippines 🇵🇭

    • @AbrarHussain-hg7yv
      @AbrarHussain-hg7yv 2 роки тому

      W.slam hmary pakistani jigar

    • @ahsan_akhlaq
      @ahsan_akhlaq 2 роки тому

      Wasalam

    • @chsultan7924
      @chsultan7924 2 роки тому

      😳😳😳😳110 kilo metr srf 20 mint MN kr leya🤔🤔👏👏👏👏👏🤣😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @hassanOnYoutube
    @hassanOnYoutube 2 роки тому +53

    Coming down hill, charging is possible, every Matric pass person know this

    • @technologisttv.repairwalay9493
      @technologisttv.repairwalay9493 2 роки тому +3

      When drive to reach hill on RAMPs What will happen ? A question ?

    • @smartvehicles986
      @smartvehicles986 2 роки тому

      Sahi

    • @axam3833
      @axam3833 2 роки тому +1

      They already use that technology in F1 and aome hybrid cars (brake charging).
      Ye logo ko koi kabil insaan rakhna chahiye simple answers ko complicate kerdiya hai is bandey ne 🤦‍♂️

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 роки тому

      Agreed 😂

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 роки тому

      @@axam3833 agree with you

  • @kaptaankaptaan2047
    @kaptaankaptaan2047 2 роки тому +1

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ نے کہا عمران خان نے تبدیلی نہیں لائی اسی ویڈیو میں الحمدللہ عمران خان نے جو بھی تبدیلی لانی تھی وہ لا چکے ہیں الحمدللہ ۔وہ آگے تک رہے گی انشاءاللہ

  • @shahidtouqeer3282
    @shahidtouqeer3282 2 роки тому +1

    yes battery k sath fuel ka system b hona chahye

  • @peaceandlove4646
    @peaceandlove4646 2 роки тому +11

    Mashallah sab sy badi khushi ki bat ya ha k made in pakistan ha Mashallah pakistan zindabad

    • @baetech1590
      @baetech1590 2 роки тому

      Assemble in Pakistan baki sub kuch china ka hai

    • @nomanjalil
      @nomanjalil 2 роки тому

      yhi to tnsn wali bat ha k made in Pakistan h.

  • @akhaqan
    @akhaqan 2 роки тому +13

    یہ رپورٹ دیکھ کر مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ہنسوں یا افسوس کروں اور اسی لیے سمجھ آگئی تھی کہ کیوں پروفیسر ہودبھائی جیسے لوگ اپنے بال نوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس طرح کے سوال عوام پوچھ رہے تھے اور جس طرح کے جواب یہ مینیجر صاحب دے رہے تھے دونوں ہی ایک جیسے ہیں اسی لئے مجھے کچھ تعجب نہیں ہوتا کہ اس ملک میں پانی پر چلنے والی گاڑی اور باقی اسی طرح کے فراڈ بیچے جارہے ہیں
    جہاں اسکولوں میں اور امتحانی مراکز میں نقل کا بازار گرم ہو اور کسی نے سائنس کی الف بے تک نہ پڑھی ہوئی ہو وہاں پر اسی طرح کے سوال و جواب کیے جائیں گے اور اسی طرح کی ناقص انفارمیشن پھیلائی جائے گی
    اللہ تعالی کرے کہ ان کا یہ پروجیکٹ کامیاب ہو لیکن اگر سائنس کے اصولوں کو دیکھ کر بات کی جائے تو یہ پراجیکٹ فیل ہو جائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہو جائے گی اور اگر ایک نئی بیٹری سو کلومیٹر چلتی ہے تو جو بیٹری پرانی ہو گی اس کم سے کم ہوتی چلی جائے گی
    جو لوگ بھی موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہوتی چلی جاتی ہے
    چونکہ یہ موٹر سائیکل بھی عقل کی بجائے نقل سے تیار کی گئی ہے اسی لیے یہ فیل ہو جائے گی دنیا میں جتنی بھی الیکٹرک کار یا موٹر سائیکل تیار کیے جاتے ہیں وہ خاص طور پر الیکٹرک سے چلنے کے لیے بنتے ہیں اس طرح کرنے سے ان کا وزن کم سے کم رکھا جاتا ہے اور جس طرح اس موٹر سائیکل میں فضول کی ٹینکی لگی ہوئی ہے اور چین کا کور لگا ہوا ہے اور بھی بہت ساری چیزیں غلط ہے وہ ساری کی ساری چیزیں ایک ایسی موٹرسائیکل میں جو شروع سے ہی ڈیزائن الیکٹرک موٹر سائیکل کے طور پر ہو یہ سب چیزیں نہیں ہوگی
    جو لوگ یہ الیکٹرک موٹر سائیکل یا الیکٹرک کار ابھی خریدیں گے آپ دیکھ لیجئے گا ایک سے دو سال کے بعد یہی موٹرسائیکل کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہوگی کیوں کہ کہ پندرہ سے بیس ہزار روپے کی بیٹری بدلنا کسی کے بھی اختیار میں نہیں ہوگا اور لوگ ان میں واپس پٹرول والا انجن لگا لیں گے
    میرا مشورہ یہی ہوگا کہ چاہے آپ کا جتنا مرضی دل چاہ رہا ہے یہ موٹر سائیکل خریدنے کے لیے انتظار کریں اور اگر ایک سے دو سال کے بعد بھی بھی یہ مارکیٹ میں ہوئے اور کامیاب ہوئے تو خرید لیجئے گا ابھی کچھ عقل سے کام لیں اور اپنے پیسے ڈبونے سے بچا لیں

    • @hifigaming8489
      @hifigaming8489 2 роки тому

      This and jolta both are illiterate.

    • @tayyabriaz7789
      @tayyabriaz7789 2 роки тому

      انجن کونسا سستا ہے تیس پینتیس ہزار کا سارا سسٹم ہے انجن گئیر چین گراری چین کور گیئر لیور کک لیور اور بہت کچھ

  • @mubaraklatif1028
    @mubaraklatif1028 2 роки тому +3

    When battery becomes old the charging timing increases and out put is also reduced

  • @ZIKARTV786
    @ZIKARTV786 2 роки тому

    میں تمام پاکستانی بھایوں سے گزارش ھے ۔ ان لوگوں کے ساتھ دو ۔تاکہ نیی ٹیکنالوجی کے ساتھ اگے بڑھ سکے

  • @hirajaved5816
    @hirajaved5816 2 роки тому +174

    Digital meter must be included to analyse battery timings and speed

    • @programmingmania6444
      @programmingmania6444 2 роки тому +8

      Right and get electric charge on brake .

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 роки тому +2

      @@programmingmania6444 I live in Karachi Pakistan I like your comments

    • @usamasohail7636
      @usamasohail7636 2 роки тому +3

      @@programmingmania6444 possible hai lekin expensive system hoga

    • @gagai786
      @gagai786 2 роки тому +3

      Really they don't have meter to show battery level

    • @naveedrajput3460
      @naveedrajput3460 2 роки тому +4

      Me sindh se hon yea bike kaha se mila ge contact number plz

  • @annasali8062
    @annasali8062 2 роки тому +70

    20cc petrol(gasoline) engine can be manufactured and installed for the battery charging only at the front.
    It can work not only in emergencies but can also be beneficial for long runnings as well.

    • @usamasohail7636
      @usamasohail7636 2 роки тому +6

      Ho to sub kuch sakta hai lekin cost matter karti hai

    • @AbdulHannan-qn8sj
      @AbdulHannan-qn8sj 2 роки тому +1

      کیسے ہو سکتا ہے بھائی طریقہ بتائیں

    • @hardstone2904
      @hardstone2904 2 роки тому +1

      cost matters and battery could blast

    • @MuradAli-fd3gt
      @MuradAli-fd3gt 2 роки тому +2

      Yaar wo to sab kuch lagadega lekin paise kondega log pahle se kahrahe hein k mahangi hein

    • @akhtartanuli6426
      @akhtartanuli6426 2 роки тому

      great 👍🏻

  • @UmarKhan-fo1il
    @UmarKhan-fo1il 2 роки тому +2

    please add dynamo for recharging it will be a good achievment in motor cycle field

  • @wahabtv596
    @wahabtv596 2 роки тому +3

    Excellent work keep it up best wishes for the future.🇵🇰

  • @safdarali7934
    @safdarali7934 2 роки тому +41

    السلام علیکم سر میرا ایک مشورہ ہے اس بائیک کے لیے کہ یہ روایتی بائیک کی لوکنگ ہے جو کہ خوبصورت نہیں ہے. اسکو ماڈرن اور خوبصورت ہونی چاہیئے اور لڑکیوں کے لئے اسپیشلی ڈیزائنز ہونے چاہئیں جیسے انڈیا کے اندر خوبصورت بائیک اور سکوٹی خوبصورت بنتی ہیں. اس پر کام ہونا چاہیے کہ بائیک کو دیکھتے ہی اسکو خریدنے کا دل کرے چاہے وہ لڑکا دیکھے یا لڑکی دیکھے.

    • @abdulatif7935
      @abdulatif7935 2 роки тому +2

      Bilkol bhai iska desin mazay ka nhi hay

    • @rashidchaudhry5763
      @rashidchaudhry5763 2 роки тому

      Parts jor kr China kit laga kr bike bna kr awam ki mat mari ja rahi

  • @muhammadamanullah1032
    @muhammadamanullah1032 2 роки тому +31

    Ok G
    But it would b better to keep petrol option along with electric option.
    Thus the bike would b 2 n 1 .
    After battery discharging the petrol option can b used

    • @muhammadasad1878
      @muhammadasad1878 2 роки тому

      technically in bikes its not posssibe...

    • @MuhammadAli-xb7gr
      @MuhammadAli-xb7gr 2 роки тому

      Not possible but possible is Battry ko charge krna k liya 20cc engine lagaya jaye jo Battry petrol se charge kray.... Like working of generator...! But as u told its not possible then 2 engines chhya hun gay or electric ka Mza khtm ho jaye ga or cost bhut high ho jaye gi

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 2 роки тому

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 роки тому +7

    *Shabbir Uncle ko ALLAH PAK QAMIYAAB Karen Ameeeen Summa Ameeeen.*
    *Company and Company Product MaasShaaALLAH Bohot Zabardast*

    • @saleemnawaz6318
      @saleemnawaz6318 2 роки тому

      اسلام و علیکم 70 کا ریٹ کیا ہے اور 100 کا بھی بتا دو اور کسں شہر شہر سے یہ چارج والا بیک ملے گا

    • @syedsultanmohyuddin4571
      @syedsultanmohyuddin4571 2 роки тому

      Ya Back up kitnay Saal tak Battery day Gee??
      Battery ki Life kitny ha??
      Kitnay Period kay Baad Naeey Battery REPLACE Kerni paray gi..?
      Kitnee Cost Replacement per Bear karni ha Customer ko???? Future may Service oor Body PARTS ki kia Sahoolat mayyasser ho gi???

    • @hashamsaeed2571
      @hashamsaeed2571 2 роки тому

      Iskii kia pricr hai

  • @g.rgulamrabbani4254
    @g.rgulamrabbani4254 2 роки тому +16

    Make duel option
    Battery + fuel engine
    No matter price.
    Duel option requires
    So any wear no charge use fuel engine

  • @alamgeerchughtai
    @alamgeerchughtai 2 роки тому +8

    جناب چودھری شبیر صاحب ،۔ ماشاءاللّٰه آپ کئی دھائیوں سے اس موٹر سائیکل کے شعبہ سے منسلک ہیں ، خاص کر چائینیز کمپنیوں کے ساتھ خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ اُمید ہے اس کی جھلک آپ کی پروڈکٹ میں نظر آئے گی۔

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 роки тому +2

    *I am from Karachi, Well Done Shabbir Uncle*

  • @salwork2632
    @salwork2632 2 роки тому

    A small engine is must for a smooth and satisfying ride for electric bikes untill it reaches its high charging level .

  • @SikanderAliOfficial786
    @SikanderAliOfficial786 2 роки тому +6

    سلام۔۔۔۔
    عرض خدمت کہ یہ بھت اچھی تبدیلی ہے ۔۔مگر یہ بائیک باقائدہ کامیاب تب ہے جب یہ خود بہ خود بیٹری چارج کرے ۔۔کیونکہ جو بندہ one root 70km تک کہیں جائے تو واپسی کے لیے اسے بائک کو چارج لازمی کرنا پڑیگا تو کہاں پر لگائے گا چارج میں چائک ۔۔کون لگانے دیگا چارجینگ پر ڈھائی سے تین گھنٹے تک ۔۔۔۔ اس پر غور فرمائیں۔۔۔

    • @muhammadabid-xl7jc
      @muhammadabid-xl7jc 2 роки тому

      Kia price ha is baik ki or pakistan k kon kon city men avalable ha g ?

  • @punjabvillage3531
    @punjabvillage3531 2 роки тому +8

    70 litheum ar 100 litheum mein price kia hai??
    ar dono ki allag allag range kitne kilometr hai batein dono ka allag allag review kro yaar

  • @viralvidz7582
    @viralvidz7582 2 роки тому

    Wow very proud Pakistani brand good job 👏

  • @faisalameer1728
    @faisalameer1728 2 роки тому +6

    Legend watching when the petrol is 235😂

  • @avais1208
    @avais1208 2 роки тому +9

    What is the price?
    How can I charge battery if I live on second floor?
    What would be the price after discount?
    Does bike charges with generators?

  • @waqasgill1006
    @waqasgill1006 2 роки тому +21

    first time am soo exited and happy knowing unbelievable fects about jolta electric bike proud feeling that this bike made in pakistan inshallah i shell buy this bike

    • @Weddingstoriees
      @Weddingstoriees 2 роки тому +3

      O bhai yeh jolta nhi hy road king hy jolta k competition mein

    • @eziwaypk
      @eziwaypk 2 роки тому +1

      In Sha Allah
      (ایسے لکھا کیجٸے پلیز)

  • @Asim-GiLL
    @Asim-GiLL 2 роки тому +1

    GOOD Step , Ager Extra Batteries b Hoti then it will be Nice , Waise Aik hi battery par to phasne wali baat ha . Yahan Cities me rush b kafi hota ha , that's why extra battery is must , Aur ager Fuel b attached ho to Good on Good ho jayega.....

  • @ahmedhumayoun7178
    @ahmedhumayoun7178 2 роки тому

    Good info. But technical specs missing. Like.
    Bldc hub power? In nm
    Battery volt and amp. ? Li ion or Le fe4.
    Charger volt and amp?
    Controller modify or pure singn wave?
    Thanks

  • @NitaFunnyVideo
    @NitaFunnyVideo 2 роки тому +7

    Regenerative braking is possible I'm using super soco revolt bike in india and bike is charged downhill and at the time of brake

  • @SahilKhan-mo4bd
    @SahilKhan-mo4bd 2 роки тому +5

    Bro ,chain cover lag den acha lagta tha ,
    Sind mn kis jaga available ha ?

  • @vellachachu8316
    @vellachachu8316 2 роки тому

    زبردست جناب عالی لالا جی ایک چھوٹا سا سولر انرجی پینل لگا دی جائے تو بہت اچھا ہےپردیسی بھائی کامشورہ ہے

  • @Muiz59
    @Muiz59 8 місяців тому

    Allhumdillah Zabrdst performance hai, I'm Ebike RK rider.

  • @mkabbasi9412
    @mkabbasi9412 2 роки тому +16

    Plz introduce 3 wheel motor vehicles 🚗 for Safety Risen like European country, very essay to do it, even you charge extra prices, Because Bikes 🏍 safety wise no good on 🇵🇰 Pakistan Road, if you guys 3/4 wheel Motor Cars 🚘 more than 80% people’s bay 💯 % plz Consider

  • @ShoaibxDofficial
    @ShoaibxDofficial 2 роки тому +4

    Bike m total 3 bnde bethe tu uski performance m frk nh parega na or kissi chez m??? Load ki wajah se??? Pricr kiya h lethium betery 70cc ki????

  • @wellwisher3251
    @wellwisher3251 2 роки тому +1

    Battery seat k neechay ziada secure ho gi. Think about it

    • @msbtechvlog2048
      @msbtechvlog2048 Рік тому

      Lithium battery is Dangerous seat k neechy Dabbao perhny ka Hattraa ha ...

  • @The_Zaibilization.
    @The_Zaibilization. 2 роки тому +1

    Not a single answer can make me satisfied 😅😅😅

  • @zehrakhatoon5737
    @zehrakhatoon5737 2 роки тому +7

    Total failure...
    Peoples just need additional electric bike kit for making their regular bikes to hybrid.

  • @farhanbaloch6538
    @farhanbaloch6538 2 роки тому +14

    Yamaha company in future introduced the electric bike without charging and without fuel it's very useful for long travel

  • @basit327
    @basit327 2 роки тому

    MashaALLAH supporting them is like supporting Pakistan, in future they will give u Better bikes.

  • @dinamics2
    @dinamics2 2 роки тому +2

    کیا یے water proof ھے؟ اور فیول ٹینک کی جگا بیٹری ھونی چاھیے

  • @itsubaidmalikbhai6194
    @itsubaidmalikbhai6194 2 роки тому +19

    What is the price of both bike
    70cc and 100cc ??

  • @rockstudio2984
    @rockstudio2984 2 роки тому +4

    By default charging k liya elha modal bna lay un k liya jo aford kr sakta hy.🤔

  • @fahimriaz3902
    @fahimriaz3902 2 роки тому +1

    we can increase that time or can produce charging free bike just adding one induction moter as generator for recharging the second battery and one electronic SSR For switching between first and second battery for charging and consumption
    then why these companies are not focusing on it
    while we are using the electrical moter for acceleration of the bike then why we are are not increasing another moter as generator for recharging the bike in second tyre of the bike.

  • @kamranbilal2692
    @kamranbilal2692 2 роки тому

    Assalamualaikum jnab agar hamre pas jo phele petrol bike me electric setup lagwana ho to us ke bare kia kehte ho kitna khrcha ho ga

  • @anasshahid7503
    @anasshahid7503 2 роки тому +6

    Brakes can actually regenerate battery power. It is called KERS or Kinetic Energy Recovery System. But that is racecar tech. It is expensive and applications are quite limited.

  • @technologisttv.repairwalay9493
    @technologisttv.repairwalay9493 2 роки тому +11

    A Technical Question need Clear with Request. if you dont mind please....
    Need Bike testing again on RAMPS / Bridges for 100 KM Charge Range Testing. . Thank you Sir

    • @mshahbazshafi3371
      @mshahbazshafi3371 2 роки тому +3

      Definitely with 2 person sitting and max speed applied will coz the battery mileage to be reduced.

    • @mshahbazshafi3371
      @mshahbazshafi3371 2 роки тому +1

      Also winter mileage of batteries is less than the summer mileage. But this is the future. We all must shift to this.

    • @arslanakhtar5332
      @arslanakhtar5332 2 роки тому

      @@mshahbazshafi3371 price bata dain

    • @irfanrouf5561
      @irfanrouf5561 2 роки тому

      @@mshahbazshafi3371 AoA sir how much price this baick 70

  • @sajjadhussainhunjrah4165
    @sajjadhussainhunjrah4165 2 роки тому

    Agr kisi ny lumby rout p Jana hy tu wo kia kry chalny k sath ya tu ye charge ho ya gas ya petrol ka options Hona chahiye lumby rout p ye feale hy

  • @shayersarwar8689
    @shayersarwar8689 2 роки тому

    بہت زبردست ، مگر ھمارے پیارے ملک میں بجلی جو نہیں ملتی۔ پھر کیا کرینگے؟

  • @jahangirkhan-dl4nn
    @jahangirkhan-dl4nn 2 роки тому +20

    Sistam es terha ka hona chahey k 1 spare battry ho change kerna asaan ho 1 loppi lgani pary india m asi bike hen 1 lgi hoti 1 spare seat k nechy jga de hoti hey jb zrorat ho change ker sakty hen us se ye ho ga 80 k bjaye160 km range ho jaye ge tab kamyab ho ge

    • @Artificialchoice
      @Artificialchoice 2 роки тому

      To bhI ap battry volt badhwa sakty ho

    • @playnewgames4763
      @playnewgames4763 2 роки тому +1

      India wale kafi long time se is par kam kar rihe he. Jab k pak me ye 2 se 3 sal howe he abhi 3 se 5 saal aor lage ge in ko sekhne me

    • @Artificialchoice
      @Artificialchoice 2 роки тому +1

      @@playnewgames4763 g brother har chiz ko stable hony me time lgta hy or apki bat sahi hy k india me technolgy zyada agy hy but pakistan bhi peechy nhi hy 😊😊

    • @saeedarshad3790
      @saeedarshad3790 2 роки тому +1

      Please Is Bike ki Price k bary mn b details sy Btaen..
      In ki kya Price range h???

    • @playnewgames4763
      @playnewgames4763 2 роки тому

      @@saeedarshad3790 ager hub motor ki power 2000w ho tu piher he line ka sochna warna ni

  • @shabbirahmed8131
    @shabbirahmed8131 2 роки тому +14

    There's no use of fuel tank, so it
    may be given a useful storage shape i e extra battery housing) charging dynamos

  • @changeyourlife.changeyourl6266
    @changeyourlife.changeyourl6266 2 роки тому +1

    Good working on electric bike is in progress. The company is very cost conscious. To tackle this issue the initial price of the bike should be minimum affordable and a charger and additional battery should be optional which the customer can purchase afterwards also.
    The charger fixed in the petrol tank should keep on charging the second battery also fixed in the petrol tank while the bike is in running mode. This will keep the bike running even after the first battery is discharged just by turning the change over switch.

    • @msbtechvlog2048
      @msbtechvlog2048 Рік тому

      Don't buy please
      ... Hum NY 190,000 ke Roadking ke Electric bike Lee Total Loss . Review b Upload keya ha Build Quality Bekaar ...ab Kuch din Baad dealer Jis trah blackmail krty Hein wo b Upload krru ga InshaAllah

  • @g.l.nfashion7561
    @g.l.nfashion7561 2 роки тому +2

    Best invention 🥰🥰

  • @syedyahya1217
    @syedyahya1217 2 роки тому +13

    Talking against PM Imran khan
    What Tabdeeli you will bring with this program only earning money in the name of this great leader
    Please don't talk against Imran khan

  • @atirhussain4208
    @atirhussain4208 2 роки тому +7

    is bike ki motor rare wheel me lgi he jo k battery se connect he, means k wheel bahar nai nikal skta, to phr puncture kese lgega, break shoo or tyre kese change hoga??

    • @shanimeotech
      @shanimeotech 2 роки тому

      Motor ke clip lagi hoti wo remove ho jati easy nhi aik side k nut open ho kae wire extra hoti thori c asani bahir ajata hae kae puncture lg skae mae jolta bike use kr rah hon

    • @anwarmuhammad993
      @anwarmuhammad993 2 роки тому

      @@shanimeotech dear result kesa hy jholta bike ka kitna millage dety he

    • @rizwanullah5190
      @rizwanullah5190 2 роки тому

      @@anwarmuhammad993 Results please

  • @MEP-CAD
    @MEP-CAD 2 роки тому

    barish ki waja se pani bhar jata hai .. agar ya pani mai dopti hai tu short circuit hoga??

  • @imranabid8038
    @imranabid8038 2 роки тому +1

    Battery bike chalney se he charge Honi chahyey separate charging krney k liye light he na ho to bike to kharri ho Jaey gi

  • @shoaibchaudhary5163
    @shoaibchaudhary5163 2 роки тому +6

    If Roadking is officially licensed by gov then it looks good then jolta bikes,
    still, it needs more improvement as milage should be a minimum of 150.

    • @janigee522
      @janigee522 2 роки тому

      Bhai is ki total price kya hy

  • @najibyarzerachic
    @najibyarzerachic 2 роки тому +6

    You did not ask any questions about basic specs like motor power, battery capacity and battery chemistry etc.

    • @AsiFKhaN-rv8ri
      @AsiFKhaN-rv8ri 2 роки тому

      @Pakistan-Classical Music inka google pr b kuch nahi

    • @adeelhassan2831
      @adeelhassan2831 2 роки тому

      2000hp ha 70cc wali bike ke aur 100 wali ke 2500 hp

    • @najibyarzerachic
      @najibyarzerachic 2 роки тому +1

      @@adeelhassan2831 dude it is ev, there is no cc. talk in terms of KWh

  • @wattootractorwala8031
    @wattootractorwala8031 2 роки тому +1

    السلام علیکم بھائی جان بہت بہت شکریہ فارمیشن دے رہے ہو میں تمام دوستوں کو ایک آئیڈیا دینا چاہتا ہوں کے عام پیٹرول والی بائیک کو فرنٹ الیکٹرک موٹر پر کیا جائے اور پیچھے والا چکا انجن پر کام کرے تاکہ اتمام موٹرسائیکل والے حضرات جن کے پاس پٹرول موٹر سائیکل ہے وہ اپنا فرنٹ کا الیکٹرک کروا کر ڈبل مزہ لے سکے

  • @muhammadkhan2288
    @muhammadkhan2288 2 роки тому +2

    An idea
    If back wheel is absorbing electricity and keep the bike running
    The front which is basically neutral should generate electricity and charge the battery

    • @goshibutt4011
      @goshibutt4011 2 роки тому

      I wamt buy ur cd 70 pls tell me what price for custemer

    • @goshibutt4011
      @goshibutt4011 2 роки тому

      Actual price for me . If u discounted
      Then i give u many custemers

    • @anonymousanonymous7959
      @anonymousanonymous7959 2 роки тому +1

      So you are saying front wheel generates electricity. It can generate electricity but force is also required to convert electricity. Like in your home generator when you put load on it its sound changes because load on engine increases. So in this case load on motor in back tire increase which means it draws more current then current which is generated by front dynamo.

  • @rajavishnuvardhana6830
    @rajavishnuvardhana6830 2 роки тому +9

    India already using electric scooters and bikes 🚴 but these bikes look like 2970s bike.

  • @salmanjutt7890
    @salmanjutt7890 2 роки тому +6

    ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری بائیک میں لیتھیم بیٹری ہے عام بندہ تو نہیں جانتا کہ لیتھیم بیٹری کس طرح کی ہوتی ہے

  • @javeedmd9907
    @javeedmd9907 2 роки тому

    GOOD VIDEO JAI HIND JAI HIND JAI HIND 👍👍👍👍👍

  • @mahtabyaqub4972
    @mahtabyaqub4972 2 роки тому

    Sir jee charging kaisay krain gain agar aap extra pack daydain jeeskay Zaaryaa Yaa charge houjaiy Yaa dual systems housaktaa hay or Yaa self starter hay Yaa kick lagaanaa paraygaa

  • @khateebkhan1413
    @khateebkhan1413 2 роки тому +4

    اسلام علیکم بھائی جان اس میں کیا کٹ مل سکتی ہے مکمل بیٹری ساتھ

    • @kuchkrtayrho9828
      @kuchkrtayrho9828 2 роки тому

      Sir kia pehlay se majood bike ko elctric pr change kr k de sktay hn ???

  • @mharisranasharifsons5730
    @mharisranasharifsons5730 2 роки тому +8

    Hello Sir, in areas where the light is low or the voltage is not enough, will the motorcycle charger work? Sir I think it will make a difference. Charging is a point that can damage your product. If you have any issues regarding head charging, you can contact Sir when the battery is completely discharged. Will be able to charge

    • @arifbutt1249
      @arifbutt1249 2 роки тому +1

      Brother every battery charger work 100 to 280 volt it's not problem.

    • @mharisranasharifsons5730
      @mharisranasharifsons5730 2 роки тому

      @@arifbutt1249 سر ایک پوائنٹ تھا جو آپ سے شیئر کیا میں ایک طالب علم ہوں سر میں کوئی سات آٹھ سال سے بارہ وولٹ پر کام کر رہا ہوں سر جب بیٹری پرانی ہوگی تقریبا ایک سال پھر پرابلم کرے گا سر جب بیٹری بالکل
      ختم ہو جاتی ہے تو یہ چارجر مسئلہ کرے؟
      The head was a point that I shared with you. I am a student. I have been working on the head for seven or eight years at twelve volts. Charger problem?

    • @kidsstories1473
      @kidsstories1473 2 роки тому

      @@mharisranasharifsons5730 yes

    • @quotetimesyt3716
      @quotetimesyt3716 2 роки тому

      Good one

  • @Abbas007sam1
    @Abbas007sam1 2 роки тому

    Barish mai es ki kia position ho ge mtlb k pani zyda hony ki waja sy ye short tu ni ho ge?

  • @sohailabbasrathore3236
    @sohailabbasrathore3236 2 роки тому

    چھوٹے بکس سے شیپ مزید اچھی لگ رہی ہے 125 ہنڈا کی طرح اگر ساتھ فریم ڈنڈا بھی لگا دیتے پلاسٹک کا تو بہت ہی پیاری لُک بن جاتی اور دیکھنے میں بھی بہت اچھی لگتی بائیک

  • @oldisgoldjhankar9476
    @oldisgoldjhankar9476 2 роки тому +3

    Yeh hybrid honi chaheeye petrol option bhi honi chaheye

  • @afzaalahmad5239
    @afzaalahmad5239 2 роки тому +5

    Ager 100 kelometar karey to good

  • @Muhammadadnansabri
    @Muhammadadnansabri 2 роки тому

    is rate kya hai wese koi bataye ga ?

  • @khan250k
    @khan250k 2 роки тому

    Tanki ke jga ya tanki k upper solar panal plate lgna chiyay, ka k bettry bhe charge hoti rhe

  • @muslimaliahmadali6894
    @muslimaliahmadali6894 2 роки тому +4

    Wo box betrol bike k side py lga sake aur bike patrol aur electricity 2 pr chala sken

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 2 роки тому +5

    Big box Khatm Kar K Electric Bike KO 4 chand lga diye Hein۔ So Thanks۔

  • @AliRaza-vb8vx
    @AliRaza-vb8vx 2 роки тому

    mera 1 question bhi hy company 100km chalany ke liye speed metter teez kar deti hay for example jaha corect 100km road karange hota hay company speedo meter wohi road 150 show karta hay ye is me problam hay

  • @faisalbashir5384
    @faisalbashir5384 2 роки тому

    Mashallah sy achi bike nikali .
    Or agar jitna chly utni bettry b charj hoti rehti to phir chas he kuch our the .but abi thori chas k mazy ly skty hen

  • @shanimeotech
    @shanimeotech 2 роки тому +3

    dual battery lg skti hae tanki or seat kae neechae or Change over button sae btry change kr sktae hain dual backup mae nae khud kia hua jolta bike mae

  • @awaisafzal786
    @awaisafzal786 2 роки тому +3

    Why fuel tank?

  • @owaisqadri4665
    @owaisqadri4665 2 роки тому +1

    پچھلے ٹائر کا پنکچر کوئی نہیں لگاتا۔۔کیونکہ موٹر پچھلے ٹائیر کے ساتھ لگی ہوئی ہے

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 роки тому +2

    *ALLAH PAK Innki Company Ko QAMIYAAB Karen Ameeeen Summa Ameeeen*

  • @sjvd3597
    @sjvd3597 2 роки тому +3

    U r taking abt bike , how rascal u used imrans name. Tell this to ur papas Nawaz, zardareis and disels .

    • @ibaadshahid6944
      @ibaadshahid6944 2 роки тому +1

      Yes lagta kuch aiysa h hum log mukhlis insan ko bad me samjhty hain

  • @aftabyaseen578
    @aftabyaseen578 2 роки тому +15

    We are using the same electric bikes here is china, the battery takes at least 7-8 hrs for complete charging

  • @pervaizkhan7689
    @pervaizkhan7689 2 роки тому +1

    Pakistan zindabad

  • @muhammadasad1878
    @muhammadasad1878 2 роки тому

    i have a question
    in india many electric bikes batteries blasts in direct sunlight contact...
    is there any security measures behind it

    • @sparkysanam1551
      @sparkysanam1551 2 роки тому

      Bhai kuch bikes me especially ola bcz of some cratoxin issues but it has now replaced ab nahi hota

  • @sabirjaan1494
    @sabirjaan1494 2 роки тому +9

    In a country where electricity supply is not constant, would it not be better to first make hybrid i.e runs on petrol and electricity. At least until the load shedding is eliminated.

  • @stoneheart9679
    @stoneheart9679 2 роки тому +6

    4:51 bilkul possible hai , regenerative braking almost hr electric car m hai. Khair uncle ji doesnt know

  • @abdulwaqas7325
    @abdulwaqas7325 2 роки тому

    I think is main cycling system include Kiya jaye to bohot acha ho ga agar bike rasty main ruk jaye to Banda cycling kr ky manzil tk ponch jaye ....thanks

  • @osamabhatti5253
    @osamabhatti5253 2 роки тому

    WOW 😣😣😳 good message 👍