@@FromShiaToMuslim Real enemies of Islam are those who harassed, tortured and martyred the Ahl-al-Bayt A.S. of Hazrat Mohammad S.A.W. The real enemies of Islam are those who defend the enemies of Hazrat Mohammad S.A.W. and his Ahl-al-Bayt A.S.
اللہ انکی توفیقات میں مزید سے مزید تر اضافہ کرے، بہت سچے انسان اور وکیل اھلبیت ہیں مفتی فضل ھمدرد۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس مسلک کے ہیں، کربلا و نجف کے راستے پر ہم سب حسینی ہیں۔
@@FromShiaToMuslim(سورۃشوریٰ آیت23پڑھو جاکے) ۔۔۔(خدا قرآن میں کہتاہے)"میرے محبوب کہہ دو کہ میں تم سے اجرِرسالت میں کچھ نہیں مانگتا سوائے میری آل(قرابت)کی مودت(محبت) کے"
ماشاءاللہ مفتی ھمدرد صاحب کا بہت بہت شکریہ مفتی صاحب کا یہ سفر ھم سب اھل سنت والجماعت کے لیے مشعلِ راہ ھے ۔ شیعہ اور اصلی اھل سنت والجماعت میں کوئی فرق نہیں ۔ الحمدللہ رب العالمین شکریہ ۔❤ سلام یا حسین ❤
Imam Hussain is for everyone not just Shia as everyone including Christians Hindu's even Jews all are welcome but unfortunately, whabbis don't seem to want to go but criticize everyone who goes...
@@mghcddgbvddd once your vision gets restricted you want to see the world fm your angle...unfortunately our wahabi bros,not all but majority have lowered their vision capacity
مفتی فضل ہمدرد صاحب اہل سنت کی ایک عظیم شخصیت ہیں اگر ایسی سوچ والے تمام انسان ہو جائیں تو تفرقہ بازی ختم ہو جائے یہ ان لوگوں میں سے ہیں جو ایک کرنا چاہ رہے ہیں نہ کہ توڑنا چاہ رہے ہیں اللہ پاک انہیں لمبی حیاتی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ نے بہت زبردست بات کہی کہ امام حسین علیہ السلام کسی ایک قوم، قبیلہ، کے محسن نہیں بلکہ وہ انسانیت کے محسن ہیں ہر مظلوم کی آواز ہے کربلا
مفتی صاحب آپ کو دیکھ کر کافی سنی بھائیوں کو زیارات کا شوق پیدا ہوا اچھے کام کا انجام بھی اچھا ھوتا ھے کافی تنقید کے باوجود مگر لوگ آپکے نظریات کو اپنا رھے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں والی زندگی دے آمین مزید اپنے مشاہدات کو عوام تک پہنچائیں
مفتی فضل ھمدرد صاحب۔ سلامت رھیں۔یا اللہ بطفیل حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام مفتی فضل ھمدرد کی اور ان کے بیوی بچوں کی جان و مال عزت و آبرو کی روزانہ 24 گھنٹے ان سب کو اپنی حفاظت خاصہ میں رکھ۔امین یا رب العالمین
مفتی صاحب ،اللّٰہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت علیہ صلوٰۃ والسلام آپ کے اس سفر کو وسیلہ ظفر بنائے اور روز جزا آپ کی عبادات و داعیات کا بہترین اجر عطا فرمائے. آمین یارب العالمین
مجھے کبھی بھی کسی سنی عالم نے متاثر نہیں کیا ۔۔مفتی ہمدرد بھائی کو مولا سلامت رکھے ۔۔ ہر وہ انسان جو حسینی ہے چاہے وہ سنی ہو یا غیر مسلم ہماری آنکھ کا تارا ہے Proud to be shian e Ali as
2 baten bahut ehm aur acchi kahim muffti shab aapne..ek imam Hussain sab k hai.dusra ke kayamat k din jayse zameen apne khazane ugal degi wayse hi iraq me iss waqt khazane zameen ugal rahi hai.. subhanallah..aap ka shukriya tahe Dill se k aapne Humare Sunni bhaiyon ko aur shia bhaiyon ko bahut accha ek example diya...aur dua karta hu ki agle saal Sunni bhaiyon ka kafila aur mazeed lakhon me hoga Arbaeen me.inshallah Ameen illahi Ameen
Mashaa Allah, Mufti sb you are doing a great job. Inshaa Allah one day your efforts will come true. MAY ALLAH ALMIGHTY BLESS YOU AND YOUR FAMILY, AAMEEN. I am a Sunni muslim.
Mufti sahb, Love u as the efforts u r doing and strugle u r carrying out for the unity of ummat is marvelous and commendable. Imam Hussain AS is for all muslims rather for all humanity. Jazakallah for efforts u and other ullama are doing for love of Ahle bait A.S.
ham ahle bait se or sare sahaba se muhabbat karte he. Tum log umar, usman, abubakr, or amma aisha se bugz rakhte ho. Or baat karte ho suni shiya ak hone ki. Sahaba ke dusmani rakh kar, tum kabhi bhi allah or uske nabi muhammad rashul ko razi nahi kar sakte.
@@Face426Jiss jiss ne Hazrat Mohammad S.A.W. aur un ke Ahl-al-Bayt A.S. ka Haq gazab kiya aur un par zulm kiya unn ke saath Qiyammat tak dushmani rahay gi ❤
Love from Madina Munawwara 🇸🇦 Love you Mufti Fazal sahab ❤❤ Phir se bol raha hoon mera SALAM pesh kar dena aap 😊 💚 yaad se 😊😊 jaise aap gaye main bhi kabhi jaaoon aapke hi jaisa❤ Abhi Madina Munawwara me hoon INSHA'ALLAH Nabi Paak ﷺ mujhe zaroor bhejenge 🤲 INSHA'ALLAH
خدا جن کے دلوں میں خیر عطا کرنا چاہتا ہے۔۔
ان کے دلوں میں زیارتِ امام حسین ع کا شوق ڈال دیتا ہے۔۔
امام صادق ع
I request everyone to participate in the walk from Najaf to Karbala...Labaik Ya Hussain ❤
do you think everyone's fool?
@@FromShiaToMuslimI saw u everywhere in comment box.. I think this sentences is better for you
@@FromShiaToMuslimlove of ahlul baith is foll I will be a foll........
Genuine person mufti fazal sir❤❤❤❤🙏🙏🙏🙏🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Thank you
Hussain insaniat ki meeras he.
❤❤❤❤❤,,, IMAM ALEHE SALAM SABB K.HAIN ...😘😭😢🤲🤲
MERAY BHI HAIN ,,,❤
Ma Sha Allah ❤
Moula qabool farmae Ameen ❤
I am also sunni but I like karbala and I love ahlebait
Karbala Har ek sache musalman ka hai shia logo ki jagir nhi hai karbala bar bar shia logo ko bada pan Dene ki zarurat nhi hai
بھائی ان سے پوچھ لو کہ شامی غریبہ کیا چیز ہوتی ہے پھر تمہیں ان کے ساتھ محبت اور بڑھ جائے گی
I belong to Ahl Al Sunnat. But one day In Sha Allah, I will surely join this Arbaeen Walk and Ziyarat of Maula Hussain (AS) ❤
Do MATAM as Well along WITH SHIAs... MAY HAZRAT BIBI ZAINAB (RA) BLESS U WITH CURSE WITH THEM as They Were CURSED....
❤ I am also sunni and I love to go to arbeeen. I love ahl e bait
Iltimasay dua
So we love you.
🙏🙏🙏
❤i too
Ameen🤲👍❤
جناب محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب ماشاءاللہ آپ بے انتہا خوش قسمت ہیں آپ پر جتنا رشک کیا جائے کم ہے 💖✍️💖
ان سب کو میرا سلام عرض ھے۔۔
ماشاءاللہ جزاک اللہ
تقبل اللہ
I'm a Sunni and I love all our Shia brothers ) Allah almighty is the creator he batters knows
you love shias even if they are enemies of Islam??
@@FromShiaToMuslim bhai ap pagal ho jbh
@@FromShiaToMuslim Real enemies of Islam are those who harassed, tortured and martyred the Ahl-al-Bayt A.S. of Hazrat Mohammad S.A.W. The real enemies of Islam are those who defend the enemies of Hazrat Mohammad S.A.W. and his Ahl-al-Bayt A.S.
@@user-em2hg6cu5u Those who claim they are the lovers of Ahlebait, doesn't even know who the real Ahlebait are according to QURAN.
@@FromShiaToMuslim Also Ahl-al-Bayt A.S. is not she/he who wages a war against Hazrat Ali A.S., Hazrat Hassan A.S. and Hazrat Hussain A.S. 😊
As a Shia Proud to have the love of a Ahlulbayet AS as my identity. ❤
Alhamdulillah
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ۔ ہر قوم پُکاریگی ہمارے ہیں حُسین ۔
لبیک یا حُسین علیہ السلام
اللہ انکی توفیقات میں مزید سے مزید تر اضافہ کرے، بہت سچے انسان اور وکیل اھلبیت ہیں مفتی فضل ھمدرد۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس مسلک کے ہیں، کربلا و نجف کے راستے پر ہم سب حسینی ہیں۔
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین ع
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین ع ❤️
Love of Imam Hussein (a.s) is a source of unity 🤍
Be shak
love for others except ALLAH is a source of shirk
@@MuftiFazalHamdard❤
❤🎉❤🎉 ماشاءاللہ مفتی فضل حمدر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️❤🎉 سنی شیعہ زندہ باد ❤️💐💐
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
التماس دعا❤
اللہ ج جس پر مہربان ہوتا ہے ہے اس کے دل میں محبت اہل بیت علیہم السلام ڈال دیتا ہے💖💖
جس کو جہنم میں ڈالنے کا ارادہ فرماتا ہے میرا رب اسی کے دل میں اللہ کے سوا دوسروں کی محبت پیدا ہوتی ہے
@@FromShiaToMuslim(سورۃشوریٰ آیت23پڑھو جاکے) ۔۔۔(خدا قرآن میں کہتاہے)"میرے محبوب کہہ دو کہ میں تم سے اجرِرسالت میں کچھ نہیں مانگتا سوائے میری آل(قرابت)کی مودت(محبت) کے"
امام حسین ع پوری انسانیت کا امام ھے ماشاء اللہ مفتی صاحب ہمیں أپ کو دیکھ کر خوشی ھوئی اللہ تعالی أپ کو تکفیریت ناصبویوں کر شر سے محفوظ رکھیں
Ameen
Ameen ❤
آمین یارب العالمین شکریہ
ماشاءاللہ مفتی ھمدرد صاحب کا بہت بہت شکریہ مفتی صاحب کا یہ سفر ھم سب اھل سنت والجماعت کے لیے مشعلِ راہ ھے ۔ شیعہ اور اصلی اھل سنت والجماعت میں کوئی فرق نہیں ۔ الحمدللہ رب العالمین شکریہ ۔❤ سلام یا حسین ❤
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ,🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Nor Shia , Nor Sunni
We are only Hussaini ❤
No doubt...subhanallah
Great 👍
What Imam Hussain A.s be happy with ...
Sunni moulavi Fasal hamdard is a shia slave
Beshaki 👌💯 ❤
مفتی ہمدرد صاحب کو مولا حسین ع اپنے سایہ میں رکھے آمین
Love u Mufti Fazal sahaba from India 🇳🇪❤❤❤❤
As a Sunni, I love Ahl al-Bayt (A.S.) and consider Hazrat Maula Imam Ali (A.S.) as my idol❤
Agr hindu, Sikh,Christian aor hr mazhab k log aa saktay hen to mufti sahb Sr ankhon pe...khushi hui apko dekh kr..AlhamduLillah
Imam Hussain is for everyone not just Shia as everyone including Christians Hindu's even Jews all are welcome but unfortunately, whabbis don't seem to want to go but criticize everyone who goes...
@@mghcddgbvddd once your vision gets restricted you want to see the world fm your angle...unfortunately our wahabi bros,not all but majority have lowered their vision capacity
Beshaq q nahi har qaum ja sakti hai
Mere maula Hussain har qaum ke hai na ki only shia ke hai
مفتی فضل ہمدرد صاحب اہل سنت کی ایک عظیم شخصیت ہیں اگر ایسی سوچ والے تمام انسان ہو جائیں تو تفرقہ بازی ختم ہو جائے یہ ان لوگوں میں سے ہیں جو ایک کرنا چاہ رہے ہیں نہ کہ توڑنا چاہ رہے ہیں اللہ پاک انہیں لمبی حیاتی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Wow. It is a real miracle.
I can't imagine how beautiful experience it must be.
نہ شیعہ نہ سونی ہم ہے صرف حسینی❤💪🇮🇳
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ نے بہت زبردست بات کہی کہ امام حسین علیہ السلام کسی ایک قوم، قبیلہ، کے محسن نہیں بلکہ وہ انسانیت کے محسن ہیں ہر مظلوم کی آواز ہے کربلا
I am sunni inshallah one day of arbeen walk in my life moula Hazrat Sayed imaam Hussain Alaihisalaam ❤
ماشاءاللہ بہت بہترین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ❤
I appreciate Mufti Sahib's thoughts on the Mashi.
He always tries for the unity between Shia n Sunni
امام حسین علیہ السّلام کے روزے پر پیدل جانے والوں کو میرا سلام
I am sunni and I would definitely visit the holy places of allah
I am souni Zulum Movi and Yazid Animals
@@mushtaqhussainr767 what?
May Allah bless you with many visits to Kaaba, Medina, Najaf, Karbala ameen
@@Videos4UOfficial Ameen god bless you
kaaba is the only holy place
بےشک اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کا پروردگار ہے ،خالق مالک ہے
❤️🌼🌸🧡🏵️💙🏵️🧡🌸🌼❤️
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا قائم آل محمد علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌼🌸🧡🏵️💙🏵️🧡🌸🌼❤️
ماشااللہ آپ نے حق ادا کردیا حق حیدر
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ تمام مومنین کو زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
ماشاءاللہ بہت خوب
مولا آپ کو سلامت رکھے
Allah (swt) ne ap pe bada karam farmaya hai mufti saab. Please pray for all of us. Jazak Allah ♥️
ماشااللہ اجرکم اللہ قبلہ ❤
اللہ سلامت رکھے اور آپ کے توفیقات خیر میں مزید اضافہ فرمائے آمین
التماس دعا 🤲
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک و سلم علیہ ۔ کمال کی بات ہے مفتی صاحب ۔ مبارک ہو ۔ 85 کلو میٹر کا پیدل سفر ۔ واہ جی واہ
زائر امام حسین علیہ السلام کو ہمارا سلام ❤
مفتی صاحب آپ بڑے نصیب والے ھیں۔
میری گزارش ھے ، اپنی دعاؤں میں ان سب بہنوں اور بھائیوں کو بھی یاد رکھیں ، جنہیں اس عظیم سعادت کے حصول کی حسرت ھے۔
ماشاءالله مفتی صاحب آپ کی یہ پرخلوص کاوش مسلمانوں کے درمیان دوریاں کو کم کرے گی۔
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا حسین علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌼🌸🧡🏵️💙🏵️🧡🌸🌼❤️
Mashallah
Aap aise hi ahlebait a.s ke haq ko bayan karte rahe aur ummat e muslima ko jod te rahai from india
مفتی صاحب آپ کو دیکھ کر کافی سنی بھائیوں کو زیارات کا شوق پیدا ہوا اچھے کام کا انجام بھی اچھا ھوتا ھے کافی تنقید کے باوجود مگر لوگ آپکے نظریات کو اپنا رھے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں والی زندگی دے آمین مزید اپنے مشاہدات کو عوام تک پہنچائیں
اَلسّلامُعَلَی الْحُسَیْنِ،
وَعَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ،
وَعَلَی اَوْلادِالْحُسَیْنِ،
و عَلَی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ
😭😢💔💔🙌😥🤲🙏
@justinsaaf8824
Bashik mare bhai
@justinsaaf8824اشہد ان مولانا امیر المومنین وامام المتقین علی ولی اللہ❤بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم🏴👐
ماشاءاللہ بہت خوب شراکت کرنے ❤
Wallah e Mujhe Mufti Fazal Sahab ko dekhar koi Ta’ajjub Nahee hua,, Moula Salamat Rakhe
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ھر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ماشاءاللہ مولانا مفتی فضل ھمدرد جیسا علماء کرام کی ضرورت ھے
اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭😭😭😭😭😭 السلام علیک یا ابو عبداللہ الحسین ابن علی علیہم السلام الشہید 😭😭😭
مفتی فضل ھمدرد صاحب۔ سلامت رھیں۔یا اللہ بطفیل حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام مفتی فضل ھمدرد کی اور ان کے بیوی بچوں کی جان و مال عزت و آبرو کی روزانہ 24 گھنٹے ان سب کو اپنی حفاظت خاصہ میں رکھ۔امین یا رب العالمین
MashaAllah. Mufti Sahib is great person. Allah Pak aap ki Dua qabool farmaye. Hum sub Shia Sunni ko apas me pyar bantna chahiye.
مفتی ہمدرد صاحب اس ویڈیو کے ذریعے آپ نے لاکھوں لوگوں کے عقیدوں کو دُرست کردیئے۔ بہت شکریہ
مفتی صاحب ،اللّٰہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت علیہ صلوٰۃ والسلام آپ کے اس سفر کو وسیلہ ظفر بنائے اور روز جزا آپ کی عبادات و داعیات کا بہترین اجر عطا فرمائے. آمین یارب العالمین
مجھے کبھی بھی کسی سنی عالم نے متاثر نہیں کیا ۔۔مفتی ہمدرد بھائی کو مولا سلامت رکھے ۔۔
ہر وہ انسان جو حسینی ہے چاہے وہ سنی ہو یا غیر مسلم ہماری آنکھ کا تارا ہے
Proud to be shian e Ali as
Beshak
I am so happy ☺️ to see you dear brother Mufti Hamdard Sahib. Allah Aur Mola Imam Hussain a.s app ki Hazari qabool Kary.
مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رھو التماس دعا
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
مفتی صاحب مولا۔اپکو جزاے خیر دین۔
May Allah reward you abundantly Mufti Sahab for this beautiful Effort.
Mashallah
Jazakallah
Jazakallah lots of respect for you mufti sahab from 🇮🇳India. You are doing great work bringing shia and sunni together
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداخان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی ❤
اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہرشخص پکارے گا ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
❤❤ . جزاك اللهُ خیرا ❤❤❤
Nor shia nor sunni we all are ghadeeri ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah
Mufti sb Mola ap ko salamat rakhay Ameen
JazakAllah Qibla Moula Salamat Rakhay
دل میں ہمارے مفتی فضل ہمدرد رہتے ہیں ❤❤❤❤❤
wah wah mashallaha mashallah mashallah mashallah dil bohut khush hua mashallah mashallah ..zabrdast inshallah hum aap kai sath hn mufti sahab
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ حق سچ بیان کرتے ہیں۔
Labbayk Yaa Mola Imam Huseyin A S 🤲😭😭😭😭😭🤲
Mufti Sahab's love for Ahle bait shines through his person
ماشاءاللہ بہت خوب 👍❤️
Love to all ......MAY ALMIGHTY ALLAH BLESS UMMAT E MUSLIMA... 🤲🤲🤲🤲🤲from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ مفتی صاحب ﷲﷻ مولا آپکی زیارت قبول فرمائیں الہی آمین ❤
Janab Mohtram Mufti Fazal Sahab aap ko Salam ❤ labbaik ya Hussain Shaheed 💔
2 baten bahut ehm aur acchi kahim muffti shab aapne..ek imam Hussain sab k hai.dusra ke kayamat k din jayse zameen apne khazane ugal degi wayse hi iraq me iss waqt khazane zameen ugal rahi hai.. subhanallah..aap ka shukriya tahe Dill se k aapne Humare Sunni bhaiyon ko aur shia bhaiyon ko bahut accha ek example diya...aur dua karta hu ki agle saal Sunni bhaiyon ka kafila aur mazeed lakhon me hoga Arbaeen me.inshallah Ameen illahi Ameen
Main Mufti Fazal Hamdard sahab ka fan ho gaya hun ❤❤❤
بهت خوب ماشاءالله مفتی صاحب. حسین کی محبت آپکو کامل اپنی طرف کھینچ لے ان شاءاللہ ❤❤❤
Mashaa Allah, Mufti sb you are doing a great job. Inshaa Allah one day your efforts will come true. MAY ALLAH ALMIGHTY BLESS YOU AND YOUR FAMILY, AAMEEN. I am a Sunni muslim.
حسین ع رب کا حسین سب کا حسین گر نہ شھید ھوتا تو آج گھر گھر یذید لع ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمام زایرین کو سلام
اہل بیت علیہم السلام سے محبت و اتباع ہر مسلمان پر فرض ہے ۔
Moula salaamat rakhe aapko Fazal bhai
Mufti sahb, Love u as the efforts u r doing and strugle u r carrying out for the unity of ummat is marvelous and commendable. Imam Hussain AS is for all muslims rather for all humanity. Jazakallah for efforts u and other ullama are doing for love of Ahle bait A.S.
ham ahle bait se or sare sahaba se muhabbat karte he. Tum log umar, usman, abubakr, or amma aisha se bugz rakhte ho. Or baat karte ho suni shiya ak hone ki. Sahaba ke dusmani rakh kar, tum kabhi bhi allah or uske nabi muhammad rashul ko razi nahi kar sakte.
@@Face426Jiss jiss ne Hazrat Mohammad S.A.W. aur un ke Ahl-al-Bayt A.S. ka Haq gazab kiya aur un par zulm kiya unn ke saath Qiyammat tak dushmani rahay gi ❤
Shut up u followers of Muawiyah shutup our Rasool Allah(sawas) loves us.
ماشاءاللہ مفتی صاحب 😊
MashAllah ❤
SubhanAllah
Labbaik ya Hussain
Subhanallah 🚩❤.. Dil vari dua hai apke liye Fazal Bhaijan
Love from Madina Munawwara 🇸🇦
Love you Mufti Fazal sahab ❤❤
Phir se bol raha hoon mera SALAM pesh kar dena aap 😊 💚 yaad se 😊😊 jaise aap gaye main bhi kabhi jaaoon aapke hi jaisa❤ Abhi Madina Munawwara me hoon INSHA'ALLAH Nabi Paak ﷺ mujhe zaroor bhejenge 🤲 INSHA'ALLAH
Ye koi Nahi baat Nahi ab AhlySunnat aatay Hain, Ham Ahly Sunnat Hain Aur ham Khud ye ne Safar a Ishq Kiya Hai Allhamdollillah
You are lucky bro
❤❤❤
SubanAllah
Bhai we are Hussaini
Wao MashaAllah
قابل رشک ہے مفتی صاحب کا کام
میرے لئے دعا کرے۔کہ امام حسین مجھے بھی بلائے۔❤❤❤
آمين
ماشاءاللّٰہ سلامت رہیں، سداخُوش و آباد رہیں۔
Proud to be Hussaini Mashallah dil se khush horhi is safare ishq m dekh ke
MashallAh subhanallah Alhamdulillah allaha ho akber