اس کا مطلب آپ نے دوسروں کے درد کےلیے لکھا جو کام۔بھی کریں اللہ کی خوشنودی کے لیے کرنا چاہیئے نا کے دوسروں کو چڑانے کےلیے کریں اللہ ہمسب کو ھدایت کی رہ پر چلائے آمین
مگر ان ظالموں نے پہلے اہلسنت پر فتوی لگائے اور آج بھی لگاتے ہیں مگر الحمدللہ علمائے اہلسنت کے دلائل اور پوری دنیا میں جہاں کہیں جائیے کوئی مولی یا صل وسلم تو کوئی مصطفی جان رحمت پڑھتا ہے تو اب انہوں نے منافقت دکھانی شروع کردی اور کہتے کہ یہ لوگ شرک سے پاک سلام پڑھتے ہیں یہ جھوٹے کذاب کہ اللہ پاک نے انکو ساری دنیا میں ذلیل کردیا اب یہ خود دو فرقوں بلکہ کئی فرقوں میں بٹ گئے ان میں مشہور حیاتی دیوبندی اور مماتی دیوبندی ہوگئے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
❤khatm e nabowat zinda baad ❤Allah taala ji sab ulama e barhaq ku salamat rakhye amen aur dunu jahan ki khoshya naseb farmaye amen aur inki duau men hamen bhi shamil farmaye amen ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء جناب عالی مقام نواز دیوبندی صاحب نے جسطرح عشق نبوی ﷺ میں ڈوب کر بارگاہ رسالت میں سلام پیش کئے ہیں اسی طرح پورے کا پورا مجمع بھی نیاز مندی کے ساتھ عشق رسول ﷺ کے تصورات میں مستغرق ہیں نیز لاؤڈ اسپیکر بھی محبت نبی ﷺ میں ڈوب کر ہچکیاں لے نے سے رک نہیں پا رہا ہے
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوب کہا میزبان صاحب سے عرض ہے کہ جس ہستی کا ذکر ہو رہا ہے اس کے لیے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ لے سانس بھی آہستہ کے دربار نبی ہے پلکوں کا جھپکنا بھی یہاں بےادبی ہے 🙏🌹🌹🌹🌹🌹
اردوزبان میں سب سےبہتر سلام جو حضور سید دوعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیا گیا اورپوری دنیا میں جوسب سے بڑھ کر مقبول ومشہور ھوا وہ اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز کاھے مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ھے
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔الحمداللہ پچھلے 17سال سے سن رہا ہوں ۔ہر مرتبہ بالکل نیا سا لگتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نواز دیوبندی صاحب کو اور ہم سب سننے والوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے ۔آمین
سبحان اللہ ⚘⚘⚘⚘ ماشاء اللہ بہت خوب ۔ سننے کا بہت لطف آیا 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 مصطفے جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ھدایت پہ لاکھوں سلام ❤ کبھی آپ یہ سلام بھی سنا کر ھماری سماعتوں کی نذر فرمائیں۔ جذاک اللہ
Mic 🎤 to acche hi the Waha to bilkul Saaf Sunai de Rahi thi awaaz lekin Is video me pta nhi editing ki wjh se ya fir kis wjh se awaaz saf nhi aa rhi thi pta nhi
Janab Dr. Sahab ka ye kalam aaj se 5 6 saal pehle suna tha maine or usi roz se Dr. Sahab Maddah ho gaya..... Masha Allah bahut khoobsurat kalaam, aapko bhi salaam Dr. Sahab...
ایسا سلام جو بے انتہا مقبول ہوا ۔اردودنیا ایسا فصیح کلام بیش کرنے سے قاصر ہے ۔۔۔۔۔۔یہ ہے علماء دیوبند کا عشق رسول ۔۔۔
😂
اللہ اکبر۔۔ ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب کا یہ اعلی کلام بہت مقبول ہوچکا ہے ا۔۔ اللہ کرے یہ کلام ان کی مغفرت اور دخول جنت کا ذریعہ بن جاۓ۔۔
Ameen
MashaAllah MashaAllah
Please listen it when you free and think what he is pointing at. May Allah Taala accept saying and listening.
Ameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ یا اللہ ہمیں اپنے محبوب کا حقیقی عاشق بنا دے ایسا کہ لوگ ہمیں دیوانہ کہنے لگیں اللہ ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں علم برکات عطا فرمائے آمین ۔
میرے استاذ ماں باپ بھائی بہن
اہل ولدو عشیرت پہ لاکھوں سلام
جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا اس جبین سعادت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤❤❤
صل اللہ علیہ وسلم صل اللہ علیہ وسلم
عظیم علماء کی زیارت بھی ہوئی ۔ شکریہ
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام میں قربان جاؤں کلام اعلی حضرت پر
مطلب بریلوی ہیں کیا آپ؟
@@islamicvoicemuftishakeelqa7937
درد ہوا نا😂
اھل سنت @@islamicvoicemuftishakeelqa7937
اس کا مطلب آپ نے دوسروں کے درد کےلیے لکھا جو کام۔بھی کریں اللہ کی خوشنودی کے لیے کرنا چاہیئے نا کے دوسروں کو چڑانے کےلیے کریں اللہ ہمسب کو ھدایت کی رہ پر چلائے آمین
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
یہ کون سا سلام ہے بھائی
بہت اچھا لگا اتنے علماء کرام کو ایک ساتھ دیکھ کر
Bilkul
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں
سلام بیھجنا جس بھی طرح ھو اجر ھے
مصطفے جان رحمت پہ لاکھوں سلام
مگر ان ظالموں نے پہلے اہلسنت پر فتوی لگائے اور آج بھی لگاتے ہیں
مگر الحمدللہ علمائے اہلسنت کے دلائل اور پوری دنیا میں جہاں کہیں جائیے کوئی مولی یا صل وسلم تو کوئی مصطفی جان رحمت پڑھتا ہے
تو
اب انہوں نے منافقت دکھانی شروع کردی اور کہتے کہ یہ لوگ شرک سے پاک سلام پڑھتے ہیں
یہ جھوٹے کذاب کہ اللہ پاک نے انکو ساری دنیا میں ذلیل کردیا
اب یہ خود دو فرقوں بلکہ کئی فرقوں میں بٹ گئے ان میں مشہور حیاتی دیوبندی اور مماتی دیوبندی ہوگئے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
@@MuhammadAshfaq-oe9fqbrelviao me 73 firqa hochuke hain ek bar dekhlo
@@MuhammadAshfaq-oe9fqچادر گاگر ہلوا پوڑی،ڈھول باجا کے علاوہ بھی کچھ جانتا ہے۔
ماشاءاللہ اللہ پاک جزا خیر عطا فرماۓ
شب اسری کے دولھا پہ دائم دورود
نوشۂ بزم جنت پہ لاکھوں سلام
نواز صاحب زندہ باد کیا پیارا سلامت تحریر فرمایا ہے
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسی محبت رسول سے سرفراز فرمائے
Aameen
Aameen ya Rabbal Aalameen🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Assalam Assalam assalam assalam
آمین ثم آمین یا رب العالمین
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔شمع بزم ہدائت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔
مسلک اعلی حضرت ۔۔زندہ آباد
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بھت خوب جناب سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Masha Allah aesi nat ke Insan uski gehrai men uski sachai aor azmat men kho jaye
Pekare sabr par karodon karod salam 😢😢🎉🎉🎉
واہ وا کیاخوب صورت کلام ہےعشق نبی میں ڈوب کرپڑھاگیاکہ دل بھی جھوم اٹھا۔
ماشاءاللہ نواز دیوبندی صاحب کا سلام بہت خوب اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ کیا خوب سلام پیش کیا ہے ۔ اللہ رب العزت اپنے فضل سے قبول فرمائے آمین
Aameen
❤
ماشاءاللہ
السلام السلام
اللہ تعالی نواز بھائی کو دونوں جہاں میں جزائے خیر عطا فرمائے
Ameen
ماشاء اللہ کیا ہی نورانی محفل ہے 😭😭😭
Allah esi mahil barbar naseeb farmaye
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جیتے رہو اللہ آپ کی عمر دراز کرے یوں ہی میرے آقا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کرتے رہو
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ماشاءاللہ آمین ثم آمین یارب العالمین بہت خوب
ماشاء اللہ سارے علماء کرام
اللہ پاک ان سبھوں کا سایا ہمارے سروں پر سلامت رکھیں امین
❤khatm e nabowat zinda baad ❤Allah taala ji sab ulama e barhaq ku salamat rakhye amen aur dunu jahan ki khoshya naseb farmaye amen aur inki duau men hamen bhi shamil farmaye amen ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
جناب عالی مقام نواز دیوبندی صاحب نے جسطرح عشق نبوی ﷺ میں ڈوب کر بارگاہ رسالت میں سلام پیش کئے ہیں
اسی طرح پورے کا پورا مجمع بھی نیاز مندی کے ساتھ عشق رسول ﷺ کے تصورات میں مستغرق ہیں
نیز لاؤڈ اسپیکر بھی محبت نبی ﷺ میں ڈوب کر ہچکیاں لے نے سے رک نہیں پا رہا ہے
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام بھی خوب مقبول ہوا، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین اور اعلی حضرت احمد رضا خان کے لیے زخیرہ اخرت بناے اَمین
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
ماشاء اللہ..بیحد خوبصورت کلام..سبحان اللہ..جزاک اللہ خیراواحسن الجزا..
@Abdullah
نفرت کفر سے شرک سے ..اللہ کی نافرمانی سے..محبت اللہ سے ..اللہ کے بندوں سے..
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین جناب من لاؤڈ اسپیکر بھی محو عشق عشق ہو چکا تھا
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
السلام السلام السلام السلام
ہمارے نبی کو السلام السلام
اللہ ہمیں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی پکی محبت نصیب فرمائے آمین
آمین یا رب العا لمین
آمین
السلام و عليك ايها النبي و رحمت الله وبركاته
السلام السلام السلام السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ منا وممن اوصانی والسلام علیک یارسول اللہ
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوب کہا
میزبان صاحب سے عرض ہے کہ جس ہستی کا ذکر ہو رہا ہے اس کے لیے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ
لے سانس بھی آہستہ کے دربار نبی ہے
پلکوں کا جھپکنا بھی یہاں بےادبی ہے
🙏🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah...dil ishqe Nabi(pbh) men doob gaya.... sallallahu alaihi wasallam ❤️
Aala'hazrat kay salam ki kiya baat hay,aiysa kabhi aapni zinda'gi main nahi suna.
Aala'hazrat zindabad.
Bhut acha lagta hai.jab ithe bade aalam e den ak saath ho aur duniya ke bah tareen nazam e mushaira , shayer deobandi hon, aap sabhi salaam.
سبحان اللہ❤
❤صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم❤
اردوزبان میں سب سےبہتر سلام جو حضور سید دوعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیا گیا اورپوری دنیا میں جوسب سے بڑھ کر مقبول ومشہور ھوا
وہ اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز کاھے
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
ھے
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔الحمداللہ پچھلے 17سال سے سن رہا ہوں ۔ہر مرتبہ بالکل نیا سا لگتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نواز دیوبندی صاحب کو اور ہم سب سننے والوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے ۔آمین
ھم یہاں سے پکاریں وہاں وہ سنیں
مصطفی کی سماعت پہ لاکھوں سلام
مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضا
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
Masha'a ALLAH kitne nooraani chehre buzurg baithe hue hain saame'een mein😍😍
MaSha Allah🎉
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
❤﷽
الله اکبر❤
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا کہنے بہت خوب
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ السلام ۔۔۔۔ السلام
سبحان اللہ اللہ واکبر ماشا۶ اللہ بہت خوب صورت لاجواب
سبحان اللہ ⚘⚘⚘⚘ ماشاء اللہ
بہت خوب ۔ سننے کا بہت لطف آیا
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
مصطفے جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ھدایت پہ لاکھوں سلام ❤
کبھی آپ یہ سلام بھی سنا کر ھماری
سماعتوں کی نذر فرمائیں۔ جذاک اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ
علماء دیوبند کے شاندار کارناموں کو السلام ۔
ہر سلام
ہر گل بےداغ
ہر بوئے جاں نثار
ک مبارک دیجیے
🤲💐🌷💐 ﷺ 💐🌷🌻🤲
🌷صلی اللہ علی حبیبہ محمد🌷 وعلی آلہ🌷
🌷 و ازواجہ🌷 واہل بیتہ🌷 وصحبہ🌷
*🌷وبارک وسلم کثیرا 💐
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله سلام مکمل تکمیل ذات مُحَمَّدُ ﷽ پر اسلام اسلام الله اكبر الحَمْد للهْسبحان الله أستغفر اللهْ
😭😭🤲🤲💐🌷💐 ﷺ 💐🌷🌻🤲
🌷صلی اللہ علی حبیبہ محمد🌷 وعلی آلہ🌷
🌷 و ازواجہ🌷 واہل بیتہ🌷 وصحبہ🌷
*🌷وبارک وسلم کثیرا 💐
😭😭🤲
ماشاء اللہ بہت خوب جناب عالی ۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب ۔اللہ نواز بھائی کو دارین میں سرخروئی عطا فرماے۔اگر مائک اچھا ہوتا تو اور مزہ آجاتا۔ویسے اشعار بہت وزن دار ہے
Mic 🎤 to acche hi the Waha to bilkul Saaf Sunai de Rahi thi awaaz lekin
Is video me pta nhi editing ki wjh se ya fir kis wjh se awaaz saf nhi aa rhi thi pta nhi
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
پہلے دن سن کر معلوم ہو گیا تھا کلام آپ کا ہے
Janab Dr. Sahab ka ye kalam aaj se 5 6 saal pehle suna tha maine or usi roz se Dr. Sahab Maddah ho gaya..... Masha Allah bahut khoobsurat kalaam, aapko bhi salaam Dr. Sahab...
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست کلام
Mashallah. Subhanallah
Mustafa Jaan e Rahmat Pey Lakho'n Salam 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Sallal Laho Alehi Wa'alehi Wasallam ❤️❤️❤️🌹😍😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
یا نبی سلام علیک یارسول اللہ
ہر سلام
ہرگل خوش رنگ
ہر ورق بےداغ
ہر خوشبوئے فضل
قابل مبارکباد
Allah hum sabko gunahon se mahfuz rakhe aameen summa ameen ya rabbal aalameen
الصلاۃ والسلام علی النبی الخاتم الی الأبد
La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam
سلامت رہیں شکریہ 🌹🤲💐🌹
ماشاءاللہﷻسبحان اللهﷻﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺ
جزاک اللہ
AP K KALAAM KO APNA KAHNAY WALOON KO SHARM AANI CHAH YE ALLAH TAALA AP KI EZZAT SHOHRAT AUR DOOLAT ME EZAFAA FARMAY AAMEEN
سبحان اللہ۔ کیا خوب سلام ہے۔ ❤️۔ السلام۔ السلام۔
Masha Allah subhanallah subhanallah Jazak Allah
Mashallah.
ما شاء اللہ العزیز
Masha allah subhanallah kya khub salam pesh kiya h
آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍👍
What a great message and summary of Prophet Mohammad (SAW)'s greatness.
سبحان اللہ
میرے سرکار پر کروڑوں اربوں کھربوں سلام
السلام شان قرآن کو شاہ ذیشان کو السلام
ﷺﷺﷺﷺﷺ
ماشاء اللہ بہت خوب زندہ آباد زندہ آباد
MASHAALLAH. JZAKUMULLAH.
Subhaan Allaah, Masha Allaaah ....Subhaan Allaah, Masha Allaaah .....Subhaan Allaah, Masha Allaaah .....Subhaan Allaah, Masha Allaaah - Sallaam har kisi ki kismat nahi hoti aur wo bhi hamare pyare Nabi -e- Paak (Sllaaho alaihi wasalam) par. Mashaa Allaaaaaaaah
SALLALLAHU ALAIHI WASALLAM.
ماشاءاللہ ۔۔
بہتخوب۔
آ وازکٹ رہی ہے
السلام السلام
صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ محمد والہ وسلم