السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، استاد محترم واجب الاحترام عزت مآب آپ کی کاوشوں کا اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔اور ہمارے زنگ آلود دلوں کو اپنی طرف پھیر لے اور ہمیں اس پاک کتاب سے جڑنے کی سچی اور پکی محبت عطا فرمائے آمین۔ اس صورہ مبارکہ کا اگلا حصہ بھی ہمیں ضرور سکھائیں۔اللہ تعالٰی آآپکے والدین کے درجات بلند فرمائے جنہوں نے آپکو اس مقام پر پہچانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔۔آمین
استاد محترم سورۂ رحمان کی مکمل کر یں کیو نکہ یہ سورۂ ہر دوسرے گھر اور اب الحمد اللہ ہسپتالوں میں بھی تلاوت کی جا تی ہے دوسری عرض ان دوستوں کیلئے جو غلطی کو جان بوُج کر غلطی کر تے انکے لئے میں اپنی سکول وقت کے استاد کی بات شئیر کر تا ہوں انھوں نے ایک سوال پر فر ما یا” میں بے دین اسکو سمجھتا ہوں جو گناہ کو گناہ نا سمھتے ہؤے کرۓ، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آ مین
AoA sir gi jazakALLAH ulkhair AP se darkhast he jis Tarah AP qiraat karate he is soud me AP sorah Rahman full parhe jese aap ne sorah yaseen r sorah mulk pori parhi thi .apki awaz me sorah ghasia sound me he wo taqreeban Kai Kai dafa mere Ghar me suni jati he again jazakALLAH sir gi
Mashallah ❤❤❤

Inshallah zaror