سر جی آپ کا چینل میں پہلی بار دیکھتا ہوں لگتا ھے کہ آپ ایک ایمان دار صحافی ھے ❤❤❤❤❤ آپ جیسے ایمان دار صحافی پر ہم فخر کرتے ہیں 21 توفوں کی سلام دیتا ہوں میری طرف سے ❤❤❤❤❤
Yeh jb b ain police Rangers ko marin wo sai h? Unki familys ni h unky choty bachy ni h? Intshari toly ki isy zyada muramat krni chaya... Apna soba smbhala ni jata yhan aky logon ka jena haram krty h hain apny zaati mafadat ky liay...
مرنے والے کتنے یقین سے اے تھے کہ ریاست ہماری ماں ہے اور ماں اپنے بچوں کی بات سنتی ہے انہیں قتل نہیں کر دیتی ارمی تو ہماری محافظ تھی نہ کہ قاتل 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اوورسیز پاکستانی اف پاکستان کا بائیکاٹ کرو یہ قوم کھڑی ہو اپنی کمائی کر کے کھائے سب سب صدقہ خیرات قرضے کھا کر اپاہج ہوگئے ہیں جرنیل سیاستدان دوسرے ملکوں میں جزیرہ خرید رہے ہیں یہ قوم خود اپنا احتساب کرے اسی لئے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو انصار پر نیٹ ٹرسٹ مدرسوں کے چندے وہاں بھی بچوں سے زیادتی ہو رہی ہے تم کوئی نیکیاں نہیں کما رہے
کاش کے یہ سوال وہ بھی پڑھ لیں۔جنھوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ ہماری تاریخ کا سنھری واقعہ، کل ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہماری جمھوریت نے۔واہ واہ شاباش۔
پیر سلمان راشد صاحب آپ کی عظمت آپ کا خلوص اور محبت انسانیت کی دردناک احوال کا سلام پیش کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ جیسے لوگ بہت ہی کم ہمارے معاشرے میں ملینگے۔آپکا عظمت کو سلام
راشدی صاحب آپ حر مجاھد ھیں ۔قوم آپ کے ضمیر کو سلام کرتی ھے
💯💯💯
rashdi makar TLP pe zulm bol gaya imran khan k dor ka
@yg_gamer_1446
میں بریلوی مسلک سے ھوں ٹی ایل پی پر ایسا ظلم نھیں ھوا تھا اور حکومت وقت نے معاملہ گفت و شنید سے حل کر لیا تھا
شکر ہے کسی کا ضمیر تو زندہ ہے سلام ہے راشدی صاحب
@@sarahpandhiani4912 اب راشدی صاحب بھی کو بھی غائب نہ کر دیا جائے
@@mahmudulhassan2675 Apnay name ko dekho or Apni begherati dekho tattoo
@@mahmudulhassan2675🖐🏿yeri soch pe!😡
@@iftikharabbasi9369yes I’m worried about it too ! May Allah protect him and we need to pray for him !
Is zinda zameer ke samne aik zameer farosh Asif Bashir chowdhry bhi baitha hai. Khoshbu/badbu aamne samne !!
زبردست کام کیا جزاک اللہ خیر ❤
مطیع اللہ جان اللہ آپ کا حامی وناصر ہو آپ اس مشکل وقت میں حقیقت بیان کر کے تاریخی کام کر رہے ہیں
😢
اس وقت بروز جمعرات ۲۸ نومبر ۲۰۲۴ خبر آئی ہے مطیع اللہ جان کو اغوا کر لیا گیا ہے
جو ان کے اشاروں پر ناچے گا وہی بچے گا
@@shahgul4443 very sad
Allah mutiullah k saath hai. Allah in ki hifazat karey ga. Aaaaaameeeeeen
ہم آپ کو سچائ کا ساتھ دینے پر سلام پیش کرتے ہیں ❤
سلمان راشدی صاحب اللہ اپ کی عمر دراز کرے صدقے جاؤں اپ کی اس قربانی پر ایسا ہی ہونا چاہیے ہر انسان کو اپنے ملک کی خاطر بولنا پڑے سچ بولنا پڑے
مطیع اللہ صاحب أپ کا شکریہ أپ نے اس جبر و ظلم کے ماحول میں حقائق پر مبنی پروگرام کیا
by ybvvv y yb
Th ybyy
Vyvybyvb Yuri YurI yby y ybyy
سرخ سلام ھے مطیع اللہ جان کی بہادری اور حق پرستی کو🎉
واہ میرے بھائی واہ میرے بھائی اپ کی عظمت کو سلام اپ کی عظمت کو سلام واقعہ ایک بہترین انسان ہے اللہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین ❤❤
ملک کو ایسے افسروں کی ضرورت ھے زنداباد اے سی صاحب
Zinda bad nii kun jab kurci se uter jaty han to sach bolty han
جزاک اللہ خیرا سلمان شاہ راشدی صاحب.
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے.
ham sub ko be pore musleme ummah ke sat AMEEEN AMEEEN AMEEEN
راشدی صاحب اپ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو ان ظالموں کے شر سے محفوظ رکھیں اور دوسری بیوروکریسی کے لوگوں کو بھی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں
ہاۓ او مطیع الله جان صاحب❤ کیا بات ہے حق اور سچ کہنا اس دور میں بڑا جہاد ھے الله تعالیٰ آپکو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤
راشدی صاحب ۔۔ جزاکم اللّٰہ خیراً
اللہ اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
اللہ نگہبان آپ کو سلام حق سچ پر الحمد لله
متیع اللہ جان آپ حق کے اور مظلوموں کے ساتھ دے رھے ھہں اللہ آپکا حامی و ناصر ھو
کیا کہنےآپ جیسے لوگ ہمارے پاکستان میں بھی موجود ہیں
راشدی صاحب آپکوسلام ہے 🎉❤🎉
اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Thank you for standing for Truth ❤❤❤ TORONTO CANADA 🇨🇦
Salute to you Mr. Salman, you have proved that you belong to a good respectable family and you have been raised by your parents with Halal means
مطیع جان بہت اچھی دیاندار کفتگو بہت خوب
اگر ھمارے بروکریسی میں ایسے اپماندار افیسر اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کریں تو ایسے نر لوگوں کو سلام
Tussi great hoo Rashid sahib🌹🌹🌹
سلیمان صاحب۔۔آپ کو سلام ہے۔
پیر سلمان شاہ راشدی صاحب اللہ پاک آپ کو اور آپ کی اولاد کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ اور اللہ پاک آپ کو اس سے بہتر دے ۔ آمین
Wah Wah MashaAllah BarakaAllah Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ہمیشہ بادشاہی میرے اللہ کی ھے فرعون نے بھی جشن منایا تھا تو پھر کیا ھوا رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بن گیا
ALLAH PAK IS THE STRONGEST STRONGEST STRONGEST STRONGEST STRONGEST STRONGEST STRONGEST HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
بشیک
More than 300 people's pti worker died Allah o albar
بیشک حق
Beshak
کاش اللّٰہ ایسا ایمان ہر ایک ادارے میں بیٹھے فرعون کو دیے
اگر وہ اپنے لئے ایمان مان گے اور اسلام پر صحیح چلے گے تو اللہ تعالٰی ہدایت دیں گا لیکن حقیقت میں یہ خود ہدایت نہیں مانتے اور اسلام پر نہیں چلتے.
آمین
راشدی صاحب آپ نے ضمیر کی آواز پر لبیک کہا۔ آپ کو قوم کا سلام۔
زبردست جناب راشدی صاحب ۔جن کے ضمیر زندہ ہوتے ہیں وہ ایسے ہی کرتے ہیں
ویری ویری گریٹ گریٹ آپ کی عظمت کو سلام سلمان راشدی صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤️❤️❤️❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جیو نیوز والوں کے ساتھ بالکل جہی ہونا چاہیے۔
Geo Indian channel ha
مطیع اللہ جان صاحب سچ بولنے کے لیے بہت شکریہ.
پاکستان میں اگر کوئی سچا صحافی ہے تو وہ صرف اپ ہیں.
کمشنر راولپنڈی کیطرح باضمیر کو سلام تمام ملک کے عوام کیطرف سے
ان لوگوں کو سسٹم میں رھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے نا کہ کرپٹ لوگوں کو کھلا میدان دینا
یہ بھی فیض سسٹم کا حصہ ہے،کچھ دن بعد حقیقت کھل کر سامنے آ جائے گی
Nice
❤❤❤❤
@@khalidanjam5267 istefe us waqat dye jate hain,
Jab system k under rihte hoye khud ko be bas pate hain.
سر جی آپ کا چینل میں پہلی بار دیکھتا ہوں لگتا ھے کہ آپ ایک ایمان دار صحافی ھے ❤❤❤❤❤ آپ جیسے ایمان دار صحافی پر ہم فخر کرتے ہیں 21 توفوں کی سلام دیتا ہوں میری طرف سے ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ حسنیت کا یہی معیار ہے راشدی صاحب سلامت رہیں
Sir mara Salam apko shukr h Kisi ke Dil man Allah ka khaf h
اللہ تعالیٰ اس آفیسر کی حفاظت فرمائیں اور اس کی عزت اور وقار میں اضافہ کرے
Ameeeen 🤲 🤲 🤲 ❤❤
Ameen
آمین یا الله
Yeh jb b ain police Rangers ko marin wo sai h? Unki familys ni h unky choty bachy ni h? Intshari toly ki isy zyada muramat krni chaya... Apna soba smbhala ni jata yhan aky logon ka jena haram krty h hain apny zaati mafadat ky liay...
A meen
Great officer 👍not only your parents and sister and brother should be proud of you but also the nation ... Tamgha e jurat 🙌💪💞
Hope all can take step like this brave Rashdi sir 👏👏👏👏👏
You have done a great job! We need such courageous people in our govt. Salute to you! May God bless you.
بہت دل خفا ہے کہ لوگوں پر اتنا ظلم کیا گیا
MashaAllah, please keep sharing this character building i terview of PIr Salman Shah Rashdi
Very few like you Sir really humanity Allah bless you
Great devotional civil servant. Appreciate.
سلیمان شاہ راشدی صاحب ھم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ،،،اللہ حق سچ کے لیے ڈٹ جانے کی ھمت عطا فرمائی کا شکر ادا کریں کہ رب العزت نے آپ کو
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین
سلام راشدی صاحب آپ کی جرأت اور سوچ کو۔stay blessed sir❤❤❤
کچھ عرصہ پہلے میں مطیع اللہ جان کو سخت ناپسند کرتی تھی مگر اب انکی حق گوئی کی معترف ھوں جزاک اللہ
اللہ استقامت دے مطیع اللہ
سلمان شاہ راشدی خدا کی قسم غیرت مند انسان ہے اللہ سلمان صاحب کو اپکی فیملی کو سلامت رکھے اللہ اپسے خوش ہونگے
Bravo - Mashallah & Jazakh Allah - Allah will reward you for this Inshallah
Please write Allah A capital
Ma sha Allah
In sha Allah
Sub han Allah
Jazak Allah
Rasool Allah
مرنے والے کتنے یقین سے اے تھے کہ ریاست ہماری ماں ہے اور ماں اپنے بچوں کی بات سنتی ہے انہیں قتل نہیں کر دیتی ارمی تو ہماری محافظ تھی نہ کہ قاتل 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@@Abiha786-s
قاتلوں پر لعنت
Very good
راشدی صاحب آپکو قوم کا سلام ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اس سچ کی جزا عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جیو نیوز والوں نے اس سانحہ میں ظالموں کی بھی بڑی سپورٹ کی۔
Proud of these brave people who still exist!
D D rashide sb aap ke azmat ko Salim,Allah pak aap ko salamat rakhan.
سچ کا ساتھ دو
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ "فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے"
So sad
Ek laakh fauj ne surrender kiya east Pakistan main ye wo b ghairat log hain
اوورسیز پاکستانی اف پاکستان کا بائیکاٹ کرو یہ قوم کھڑی ہو اپنی کمائی کر کے کھائے سب سب صدقہ خیرات قرضے کھا کر اپاہج ہوگئے ہیں جرنیل سیاستدان دوسرے ملکوں میں جزیرہ خرید رہے ہیں یہ قوم خود اپنا احتساب کرے اسی لئے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو انصار پر نیٹ ٹرسٹ مدرسوں کے چندے وہاں بھی بچوں سے زیادتی ہو رہی ہے تم کوئی نیکیاں نہیں کما رہے
Gadar 😢😢😢😢 itnay jawan mar deye pakistan ka kia banay ga ya Allah mery watan ki humary bachun ki been bahiyun ki hefazat farma
کاش کے یہ سوال وہ بھی پڑھ لیں۔جنھوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ ہماری تاریخ کا سنھری واقعہ، کل ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہماری جمھوریت نے۔واہ واہ شاباش۔
پیر سلمان راشد صاحب آپ کی عظمت آپ کا خلوص اور محبت انسانیت کی دردناک احوال کا سلام پیش کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ جیسے لوگ بہت ہی کم ہمارے معاشرے میں ملینگے۔آپکا عظمت کو سلام
راشدی صاحب سلام ہے آپ کو شکر ہے کہ آپ جیسے با احساس لوگ بھی ہے اس ملک میں
I SALUTE you sir ❤❤❤❤ TORONTO CANADA 🇨🇦
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
ہمت جنوں عطا کر _
یارب ! سکون عطا کر _
مطیع اللہ جان صاحب اپ نے صحافت کا حق ادا کیا ۔ اور سلمان شاہ رشدی صاحب کو سلام ۔
شکریہ کس کے ضمیر تو جا گیا
❤ Love for u. Civil servent rayasat ky mulazim. Very brave decision. Stay blessed
آپ ہمیشہ سچی بات کرتے ہیں
Sir Keep up Your good work, you are a gentleman. Love your way of journalism.
Jan Sahib, you are doing a great job. May Allah s.w.t. keep you safe. Aameen
اللہ تعالیٰ اس آفیسر کی حفاظت فرمائیں اور اس کی عزت اور وقار میں اضافہ کرے،،، آمین
سلمان شاہ راشدی صاحب کو سلام ہے
اللہ انکی بھی حفاظت فرمائے۔آمین
😢😢جناب اپکی جرت بہادری دلیری رحم دلی کو سلام 😢😢جناب مطیع اللہ جان صاحب اپکی کھڑوا سچ کو سلام
راشدی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے آمین
واہ شاہ جی آپ اصل اہل بیت ھیں اھل بیت کبی یزید کے ساتھ کھڑا نئی هو سکتا
Ye real hero he
خالی ہاتھ پاکستانی عوام کو فتح کر لیا گیا۔ عوام نے اپنے ہی بہادروں سے ہار مان لی۔
فتح مبارک۔
16 Dec 1971 kho ais punjabi.fouj kho.indian Army nay janam.recied keyyah tha
مطیع اللہ جان بہت شکریہ بہادر مجاہد ہیں ♥️♥️♥️♥️ بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں دل کو اطمینان ہو تا ہے
Excellent DD sb
راشدی صاحب آپ جیسے لوگ قابل فخر ہے
Good❤❤❤ Allah aap jesy logon slamat rakhy
سلام ہے راشدی صاحب ۔ شکر کچھ لوگ تو ہیں جن کا ضمیر زندہ ہے
راشدی صاحب بہت احساس اور اچھی طبیعت کے مالک اللہ ان کو اجر دے گا
اللہ تعالیٰ آپکا حفظ وا نصر ھو۔ اور پاکستان کے عوام آپ کو دعائیں دینگے
مطیع اللہ ایک اچھا انسان ہے
بہادر صحافی اللہ ہمت دے اور اجر عظیم دے
الله کا شکر ہمارا کشمیر ہندوستان کے ساتھ ہے۔ مطیع اللہ صاحب
Suleman Shah stay blessed well done
Rashdi Sahib Allah Pak Bless you and your Beloved family,
Allah Pak ki Rehmatain hoon aap Py oor aap k waldain py
Salute to rashidi sb
ہمارا سلام ہو مطیع اللہ جان صاحب اور راشدی شاہ صاحب پر جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔
Allah Kareem jinho n y zulm kia h unko dunya aur akhrat m azab e aleem ata farma
Love you Sir ❤
Inshallah Khan SB ay ga ❤
راشدی صاحب آپ کو اللہ کریم جزاۓ خیر دے
Very true and very sad. 😢
Thank you sir
Astagfirullah 😢😢😢😢
Great reporting Matiullah . Very few honest journalists nowadays
ظلم ظلم ظلم ظلم 😡🥵😞😪
Salam ho Matihullah Jan Saab apko apki services ko salam
اللّٰہ پاک ان شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں بلند درجہ آتا فرمائے آمین ثم آمین