وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس کے لیے بھی 120 ایمپئیر فیوز ٹھیک رہے گا۔ اگرچہ بیٹری کی ریٹڈ کرنٹ 23 ایمپئیر ہے۔ فیوز کا اصل کام بیٹری کے دونوں ٹرمینل کو شارٹ ہونے سے بچانا ہے۔
@@pakmadrasa1456 Thanks for answering بیٹری کو چارجنگ کرنٹ 20 ایمیئر اپڈیٹ دیے ہیں جو صرف سولر سے چارج رکھی گئی ہے اکارڈنگ ٹو لوڈ بیٹری ڈسچارج 400سے500 واٹ کے درمیان ہے ڈسچارج کرنٹ 20 ایمپیر سے ہوتی ہے اگر ہم سیف طریقے سے چلیں تو کیا ہم فیوز 40 امپریل کا لگا سکتے ہیں آپ کی رائے
Bhai mn nay 7 kw ka local inverter with out battery aur without wapda sharing wala lia hy jo meray khyal mn 5 kw hy meray pass 6 solar panel hain longi k 585 wlay mujhe kon kon say breakers protector lagnay peray gay plz replay zaror dena
دس ایمپئیرپولرائیزڈ ڈی سی بریکر سولر پینل سائیڈ پر لگائیں۔ اسی طرح ڈی سی سرج پروٹیکٹر بھی سولر سائیڈ پر چاہئیے۔ آؤٹ پٹ پر اے سی بریکر یا چینج اوور بریکر چاہئیے۔ اگر واپڈا کا کوئی کنکشن اس انورٹر کے ساتھ نہیں ہے تو اس سائیڈ کو پہلے جیسا رہنے دیں۔
آپ خود معلوم کر سکتے ہیں۔ اے سی چلا کر واپڈا میٹر پر ریڈنگ دیکھیں کہ یہ کتنے واٹ لیتا ہے۔ بالکل شروع میں اور آخر میں پاور کم ہوتی ہے۔ جب اے سی اپنا کام کر رہا ہو اس وقت واپڈا میٹر کی پانچ نمبر میٹر ریڈنگ پڑھ لیں۔ جتنے کلو واٹ لوڈ ہو اتنا ہی سسٹم لگا لیں۔ میرے اندازے کے مطابق اے سی کے لیے 3 کلو واٹ سسٹم ضرور ہونا چاہئیے۔
وعلیکم السلام، شنائڈر کے نان پولرائزڈ ڈی سی بریکر دستیاب ہیں۔ دو پولرائزڈ ڈی سی بریکر کو سیریز میں جوڑ کر بھی نان پولرائزڈ ڈی سی بریکر بنایا جا سکتا ہے۔
@@pakmadrasa1456 Ok Sir Thanks for answering لیکن اس موضوع پر آپ کی تفصیلی ویڈیو آنی چاہیئے جب بھی آپ کے لئے وقت میں آسانی ہو بنا دیجئے گا انتظار رہے گا
اسلام علیکم محترم جناب 🌹 زیونک ذیڈ 5 کے مکمل کنیکشن پہ اس طرح کی ویڈیو بنائے جس میں ڈئیول ان پٹ اور ڈئیول اؤٹ پٹ کے لوڈ کنکشن کرنا بھی بتائیں پورے یوٹیوب پہ اس طرز کی ویڈیو موجود نہیں لوگ اس انورٹر کے کنکشنز کی بہت غلطیاں کر رہے ہیں ویڈیو کا انتظار رہے گا جزاک اللہ خیرا اللہ پاک ہم اور آپ کو ہمیشہ صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
جہاں تک میں اس سوال کو سمجھا ہوں تو یہ میٹر بیک وقت امپورٹ اور ایکسپورٹ کرتا ہے۔ اگر سولر سے بنی بجلی گرڈ میں جا رہی ہے تو وہ ایکسپورٹ ہو رہی ہو گی اور اگر آپ لوڈ بھی چلا رہے ہیں تو بجلی امپورٹ بھی ہو رہی ہے۔ کیا منطقی طور پر ایسا ہی نہیں ہونا چاہئیے؟
اسلام علیکم محترم جناب 🌹 آپ نے بیٹری کے لئے فیوز 120 ایمپئیر کا تجویز کیا لیکن کیا ہم جتنا لوڈ استعمال کرتے ہیں بیٹری سے مثلا 400 واٹس یا 500 واٹ اس حساب سے فیوز لگا سکتے ہیں اپ نے جو ویلیو بتائی اس سے کم امپیئر ویلیو کا فیوز زیادہ اچھی پروٹیکشن کے لئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، اگر بیٹری کا نارمل لوڈ 40 ایمپئیر ہے تو ہم 50 ایمپیئر کا فیوز اس لئیے نہیں لگائیں گے کہ بہت سے لوڈ شروع میں زیادہ کرنٹ لیتے ہیں جسے ان رش کرنٹ کہتے ہیں۔ پوری پوری ویلیو کا فیوز تب غیرضروری طور پر جل جائے گا۔ اس فیوز کا اصل مقصد بیٹری کے دونوں ٹرمینل کو ڈائرکٹ شارٹ سے بچانا ہے۔
بھائی تم نے واپڈا کی لائن میں بہت سارے الات لگا دیۓ ھیں واپڈا کے میٹر کے بعد صرف وولٹیج پروٹکشن ڈیوائس اور ایک ڈبل پول کا تریسٹھ ایمپئر کا سرکٹ بریکر ھی کافی تھا اتنے سارے کپوننٹس لگا کر خرچہ ھی بڑھایا ھے جن کی ضرورت نہیں تھی
@@pakmadrasa1456اگر DC SPD شارٹ ہو جائے تو آپ کے سرکٹ میں کیا ہوگا تاریں جلیں گی سولر پینل خراب ہو جائے گے۔ اس کو بریکر کے بعد لگا دیں تو بریکر ٹرپ کر جائے گا باقی چیزیں بچ جائیں گی۔ برا نہیں منائیں پلیز۔
ماشاءاللہ بہترین اعلیٰ
آپ کا چینل دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اللہ پاک ہمیشہ ہم سب کو صحت و تندرستی میں رکھے
آمین یارب العالمین
جزاکم اللہ خیرا
Nice Information
Thanks
بہترین
جزاکم اللہ خیرا
Nice,Sir ye Wapda ka connection inverter ko kis maqsad k kiye dia jata hy
سولر اور بیٹری پاور کی غیر موجودگی میں لوڈ چلانے کے لئے۔ زیادہ تر انورٹر یہ کام آٹومیٹک کرتے ہیں۔
Ok sir ,but I still confused, because inverter parallel me lega hy,in case of solar panels or battery trap, than change liver can auto work,
Awaz nahi arahi hai #PowerLearningChannel
🌴ماشاءاللّٰه🌹
جزاکم اللہ خیرا
Ground ka bi explain kerin, Gharrr main kessay ground tayarr kerinnnn
آئیڈیا کا شکریہ۔ کوشش کی جائے گی۔
Asalmo Alekom kese hu
Ap ye video konse app se banate hu
Please
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ استعمال کرتا ہوں۔
@@pakmadrasa1456 ok thanks
Gound tayarr kenay ka teriqa bi explain kerin, next video main.
جزاکم اللہ خیرا
Solar ka sara saman kahan best orignal aur mukammal mily ga . Pakistan se bahir rehny walon k liye ye swal aham hai
بہت سے ممالک میں سولر کٹس ملتے ہیں جس میں سب سامان شامل ہوتا ہے۔
@@pakmadrasa1456 sab milta hai bhai lekin shipning saman se bhi zyada hai to kya faida
nice
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ
آپ نے بہت اچھا گائیڈ کیا ہے بہت شکریہ
بس آواز بہت کم ہے
جزاکم اللہ خیرا۔
Labaik yarasoolallah
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم
Assalamu Alikum
Muhtram Sir
3.2 کلو واٹ انورٹر کے لئے
230 ایمپئیر بیٹری لگائی ہیں کس کے لئے فیوز کتنے امپیر کا تجویز کریں گے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس کے لیے بھی 120 ایمپئیر فیوز ٹھیک رہے گا۔ اگرچہ بیٹری کی ریٹڈ کرنٹ 23 ایمپئیر ہے۔ فیوز کا اصل کام بیٹری کے دونوں ٹرمینل کو شارٹ ہونے سے بچانا ہے۔
@@pakmadrasa1456
Thanks for answering
بیٹری کو چارجنگ کرنٹ 20 ایمیئر اپڈیٹ دیے ہیں جو صرف سولر سے چارج رکھی گئی ہے
اکارڈنگ ٹو لوڈ بیٹری ڈسچارج 400سے500 واٹ کے درمیان ہے ڈسچارج کرنٹ 20 ایمپیر سے ہوتی ہے اگر ہم سیف طریقے سے چلیں تو کیا ہم فیوز 40 امپریل کا لگا سکتے ہیں
آپ کی رائے
Bhai mn nay 7 kw ka local inverter with out battery aur without wapda sharing wala lia hy jo meray khyal mn 5 kw hy meray pass 6 solar panel hain longi k 585 wlay mujhe kon kon say breakers protector lagnay peray gay plz replay zaror dena
دس ایمپئیرپولرائیزڈ ڈی سی بریکر سولر پینل سائیڈ پر لگائیں۔ اسی طرح ڈی سی سرج پروٹیکٹر بھی سولر سائیڈ پر چاہئیے۔ آؤٹ پٹ پر اے سی بریکر یا چینج اوور بریکر چاہئیے۔ اگر واپڈا کا کوئی کنکشن اس انورٹر کے ساتھ نہیں ہے تو اس سائیڈ کو پہلے جیسا رہنے دیں۔
In devices k naam awr use ka ik list share kary please
❤❤
power jab Inverter se on Hogi to us main RCCB work nhi kary gi
Matlab inverter ki output off nhi hogi.
am i right?
جی ہاں، ایسا ہی ہے۔ اس کے لیے ایک اور گراؤنڈ فالٹ ڈیٹیکٹر لگانا ہو گا۔
@@pakmadrasa1456 Inverter ki output pr bi koye protection nhi hai
bhai agr sirf 1ton dc inveter ac solar pe chalana hi to konsa system lge ga
آپ خود معلوم کر سکتے ہیں۔ اے سی چلا کر واپڈا میٹر پر ریڈنگ دیکھیں کہ یہ کتنے واٹ لیتا ہے۔ بالکل شروع
میں اور آخر میں پاور کم ہوتی ہے۔ جب اے سی اپنا کام کر رہا ہو اس وقت واپڈا میٹر کی پانچ نمبر میٹر ریڈنگ پڑھ لیں۔ جتنے کلو واٹ لوڈ ہو اتنا ہی سسٹم لگا لیں۔ میرے اندازے کے مطابق اے سی کے لیے 3 کلو واٹ سسٹم ضرور ہونا چاہئیے۔
@@pakmadrasa1456 thans
shukriya bhai
اسلام علیکم
محترم جناب 🌹
آپ اپنے سبسکرائبرز کو نون پوررائز ڈی سی بریکر کی تصویر بھی دکھا دیں
وعلیکم السلام،
شنائڈر کے نان پولرائزڈ ڈی سی بریکر دستیاب ہیں۔ دو پولرائزڈ ڈی سی بریکر کو سیریز میں جوڑ کر بھی نان پولرائزڈ ڈی سی بریکر بنایا جا سکتا ہے۔
@@pakmadrasa1456
Ok Sir
Thanks for answering
لیکن اس موضوع پر آپ کی تفصیلی ویڈیو آنی چاہیئے
جب بھی آپ کے لئے وقت میں آسانی ہو بنا دیجئے گا
انتظار رہے گا
اسلام علیکم
محترم جناب 🌹
زیونک ذیڈ 5 کے مکمل کنیکشن پہ اس طرح کی ویڈیو بنائے جس میں ڈئیول ان پٹ اور ڈئیول اؤٹ پٹ کے لوڈ کنکشن کرنا بھی بتائیں
پورے یوٹیوب پہ اس طرز کی ویڈیو موجود نہیں
لوگ اس انورٹر کے کنکشنز کی بہت غلطیاں کر رہے ہیں
ویڈیو کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک ہم اور آپ کو ہمیشہ صحت مند زندگی عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام، میرے پاس فی الحال یہ انورٹر نہیں ہے۔
@@pakmadrasa1456
Ok Sir
Thanks for answering
aap specification dekhkar ic pe video
banaa dijiye
میرے ایک کزن نے لگوایا ہے اس لئے کہا
Bahi video ka volume khatam kar do wo behtar ha
میرا گرین میٹر امپورٹ ایکسپورٹ 1 ساتھ لوڈ چلاتا ہے کیا وجہ ہے حل کیا ھے کیا کرنا چاہیے پہلا میٹر جل گیا تھا وہ اس طرح نھیں تھا کمپنی بھی 1 ھے ورٹیکس
جہاں تک میں اس سوال کو سمجھا ہوں تو یہ میٹر بیک وقت امپورٹ اور ایکسپورٹ کرتا ہے۔ اگر سولر سے بنی بجلی گرڈ میں جا رہی ہے تو وہ ایکسپورٹ ہو رہی ہو گی اور اگر آپ لوڈ بھی چلا رہے ہیں تو بجلی امپورٹ بھی ہو رہی ہے۔ کیا منطقی طور پر ایسا ہی نہیں ہونا چاہئیے؟
There is so many reasons of damage of enegery meters...You can use old type of purslane fuse using fuse wire according to your load.
Pdf Link dy sir plz
میں نے وائرنگ ڈائیگرام پوسٹ کر دی ہے۔
میں نے وائرنگ ڈائیگرام پوسٹ کر دی ہے۔
السلام علیکم محترم آپ نے ایک حدیث لکھی ہے
من سبا نبیا فاقتلوہ
اس کا مطلب بتا سکتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ۔ محترم یہ ٹیکنالوجی چینل ہے۔ بہرحال جواب کے طور پر یہ ویڈیو حاضر ہے:
ua-cam.com/video/PjKvmKcwy7k/v-deo.html
اسلام علیکم
محترم جناب 🌹
پی وی ، اے سی ، ڈی سی
سرچ پروٹیکشن ڈیوائسز کو امپیرز کے حساب سے لگانا چاہیئے یہاں یہ اسٹینڈرڈ ہوتے ہیں
ایمپیئر کی پروٹیکشن سرکٹ بریکر سے آتی ہے۔ سرج پروٹیکٹر بہت ہی غیرمعمولی حالات میں کام کرتا ہے جب ہزاروں وولٹ اور ہزاروں ایمپئیر کی بات ہو۔
@@pakmadrasa1456
Ok Sir
Thanks for answering
6 in 1 voltage protractor is enough so there is no need to use extra voltage protection divice.....
6 in 1 meter only measures. Does not protect as per my knowledge.
audio is eco reload please
اسے بہتر کیا جائے گا، انشاءاللہ
awaz kum hai
آئندہ خیال رکھا جائے گا۔
:)
اسلام علیکم
محترم جناب 🌹
آپ نے بیٹری کے لئے فیوز 120 ایمپئیر کا تجویز کیا
لیکن کیا ہم جتنا لوڈ استعمال کرتے ہیں بیٹری سے مثلا 400 واٹس یا 500 واٹ اس حساب سے فیوز لگا سکتے ہیں اپ نے جو ویلیو بتائی اس سے کم امپیئر ویلیو کا فیوز زیادہ اچھی پروٹیکشن کے لئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، اگر بیٹری کا نارمل لوڈ 40 ایمپئیر ہے تو ہم 50 ایمپیئر کا فیوز اس لئیے نہیں لگائیں گے کہ بہت سے لوڈ شروع میں زیادہ کرنٹ لیتے ہیں جسے ان رش کرنٹ کہتے ہیں۔ پوری پوری ویلیو کا فیوز تب غیرضروری طور پر جل جائے گا۔ اس فیوز کا اصل مقصد بیٹری کے دونوں ٹرمینل کو ڈائرکٹ شارٹ سے بچانا ہے۔
@@pakmadrasa1456
Ok Sir
Thanks for answering
Upgrade your microphone 🎤
I misplaced my boda mic.
Voice problem
Hope to do better next time. Stay tuned.
بھائی تم نے واپڈا کی لائن میں بہت سارے الات لگا دیۓ ھیں واپڈا کے میٹر کے بعد صرف وولٹیج پروٹکشن ڈیوائس اور ایک ڈبل پول کا تریسٹھ ایمپئر کا سرکٹ بریکر ھی کافی تھا اتنے سارے کپوننٹس لگا کر خرچہ ھی بڑھایا ھے جن کی ضرورت نہیں تھی
ساری چیزیں نکال کر ڈائرکٹ کنکشن کرنے سے بھی کام چل جاتا ہے لیکن سروس سنٹر تک بار بار دوڑنا پڑتا ہے۔
Sai kaha
Excellent video and replies 🎉
TLP zindabad
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم
Awaz bht Kam h
کوشش کریں گے اگلی ویڈیو میں آواز کی کوالٹی بہتر ہو۔
کسی سے سیکھ لیں پہلے کیوں مس گائیڈ کر رہے ہیں
آپ کو کیا چیز مس گائیڈ لگی ہے؟
@@pakmadrasa1456اگر DC SPD شارٹ ہو جائے تو آپ کے سرکٹ میں کیا ہوگا تاریں جلیں گی سولر پینل خراب ہو جائے گے۔ اس کو بریکر کے بعد لگا دیں تو بریکر ٹرپ کر جائے گا باقی چیزیں بچ جائیں گی۔ برا نہیں منائیں پلیز۔
❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا
nice
جزاکم اللہ خیرا
bhai agr sirf 1ton dc inveter ac solar pe chalana hi to konsa system lge ga
آپ کے دوسرے کمنٹ میں جواب دے دیا گیا ہے۔
❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا