اللہ تعالی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید ، محترمہ نصرت بھٹو ، بے نظیر بھٹو شہید , میر مر تضی بھٹو ، میر شاہنواز بھٹو کی مغفرت فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین
یا اللہ پاک آپ اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے سابقہ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا ء فرماے یا اللہ پاک آپ اپنے پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں یا اللہ پاک آپ بڑے غفور الرحیم ہیں بڑے غفور کریم ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کا جلسہ دیکھ کر پرانا زمانہ یآ د آگیا آس وقت میری عمر سات آٹھ سال تھی کیا ہی بہترین لیڈر تھا۔ لیکن ہم پوری قوم بھٹو جیسے عظیم کی لیڈر کی قدر نہ کرسکے صد افسوس اللہ تعالیٰ ذلفقار علی بھٹو شہید کو جوارے رحمت عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد
پیپلزپارٹی سے کبھی بھی تعلق نہیں رہا ۔ لیکن اس عظیم لیڈر کے لئے ہمیشہ دل سے دعا نکلتی ھے۔ کم از کم چار بار مرحوم بھٹو کو بہت ہی قریب سے دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔
jaab bi sunty he dil dahk se roo parta he ae kaash bhuto zinda hóta bibi ki shadt par dil serf sochta he to aanso nikal aate he bahdur ki beti bahdur sher ki beti benazir
پاکستان میں کوئی عظیم لیڈر نہں سب چو اور مطلب پرست ہیں اسی لئے یہ حال ہے کاش ان لوگو ں کو خدا کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا کو اچھی طرح استعمال کرنے کاسلیقہ ہوتا
ایک عظیم لیڈر، محب وطن اور بہادر اور عوام سے پیار کرنے والا حقیقی لیڈر چھین لیاگیا۔۔ شھید زالفقار علی بھٹو کی عظمت کو سرخ سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بعد ایک اور عوامی لیڑر عمران خان کے روپ میں آیا ھے ۔۔۔۔ مگر۔ افسوس آمریکی غلام پاکستانی فوجی جرنیل شاید اس کے ساتھ شہید ذوالفقار علی ث کا سلوک کریں گے ۔۔۔ہی امریکی غلام حرام زادے جرنیل ۔۔۔الللہ کی لعنت ھو ان پر اور ان کے سہولت کاروں پر اور ان کے پیروکار کاروں پر ۔۔۔۔ سفیانی دہشت گرد کہں کے ۔۔
Sadion baad aisy leader kisi.mulk ko milty hain allah karim pakistan me aik bhuto jesa leader ay jo aisa bol b saky awam se aisy bat kary jesy uski apni faimly ho great leader bhutto sahib salaam hy apko
جیو شہید ذوالفقار علی بھٹو تمام صوبوں کی بات کی بلوچستان کی کی گلگتی کی کشمیر کی پورے پاکستان کی عوام اور پورے ایک ایک گاؤں کا کا کسان مزدور آپ کی شخصیت کو آپ کے ہر وعدے کو سلام پیش کرتا ہے ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اللہ رحیم و کریم پاک زات, اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کے طفیل عالمِ اسلام کے ایک بہادر عظیم لیڈر زوالفقار علی بھٹو کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے,,, (آمین یا رَبٌ العظیم) ; دعاء گو; سیدر خان قریشی
ZA بھٹو شہید جیسا آدمی روز روز پیدا نہیں ہوتا کاش کہ کوئی آور ماں ہو جو بھٹو شہید جیسا آدمی پیدا کرے وہ صدیوں کا بیٹا تھا اللہ پاک جنت میں اعلیٰ ترین مقام پر فائز فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@@sashapasha2746 لعنت تم پر تمہارا رشتے دار لگتا ہے میں نے تمہارے کسی رشتےدار کو تو نہیں بولا اس لئے بہتر ہے اپنی اوقت میں رہو بھٹو نے بھی بہت گند پھیلایا ہے اتنا بھی حاجی نہیں تھا
@@MANISHA-cy4vy it's very easy to turn a blind eye towards the good that he has done for this country and smear only those mistakes that you cherry pick without anything worthy to say.
@@ederexiamir5299 What good did he do? He stopped Pakistan's established economic system and messed it up, and he is also one of the people responsible for 1971, what? You want us to like him because of how charismatic his speeches were? Cool speeches mean nothing when someone can't do practical work.
really shaheed zulifqar ali Bhutto sb is the loyal Great breave greacful leader Allah pak darjaat buland karay or magfirat farmay ameen Suma ameen 🙌🙌🙌❤️
اللہ تعالا ذلفکار علی بھٹو صاحب کو جنت میی جگھہ دے کاش کبھی یہ حاکم ذندہ ہوتا تو غریب لوگ خوشی میی رہتا اللہ تعالا بھٹو صاحب کو جنت عطاء فرماءے آمین یقینا یہی لوگ جنتی ہیی انشآء اللہ
Z A Bhutto was not just a great leader of Pakistan but he was indeed a great leader of the Muslim Ummah. He gave Pakistan The constitution , made Pakistan the only Islamic Atomic power and most importantly declared qadyanis as non muslims. Matchless and Charismatic , he shall live forever, May Allah SWT bless his soul and grant him the most beautiful abodes of heavens. Ameen
Yaar sab kuch aik traf ...her insaan perfect ni hota ..her kisi se koi na koi galti ho hi jaati he ..... me na pti ko jaanta ho, na ppp ko jaanta ho, na pmln ko jaanta ho, or kisi or party ko jaanta he .... but he was a man, he was a leader of pakistan... wah kia baat he shahed zulfiqar ali bhutto sahab ki ... a truely respectable leader ... bhutto sahab ALLAH PAK ap ko jannat ul firdous me ala mukaam ata krey ... آمین
آج کے حکمرانوں سے اپیل کرتا ہوں اور تمام سیاسی جماعتوں سے شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب تمام اداروں کا تمام عدالتوں کا تمام رہنماؤں کا تمام پاکستانیوں کی سیاسی قائدین کا ایک عظیم لیڈر تھا اور ایک عظیم لیڈر رہے گا آپ ہمیشہ خوش رہو سلامت رہو آمین پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد اندرونی اور بیرونی مخالف سے لڑنے والی شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو تیری عظمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آخر دم تک کہنے والا دل دل پاکستان جان جان پاکستان
ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے سب سے بڑے لیڈر تھے یا اللّٰہ بھٹو کو جنت مین اعلی مقام عطا کر دے جس نے بہی اس عظیم لیڈر کو ہم سے جدا کیا اللّٰہ تعالی اس کو جھنم مین ڈال دے آمین کتنی بیدردی سے اس عظیم لیڈر کو رات کے دو بجے پھانسی دے دی گئی اللّٰہ نے اس کو بہی نشانے عبرت بنا دیا
بھٹو عظیم لیڈر تھا اور عظیم لیڈر کبھی مرتے نہیں۔ بھٹو عوام کا دوست تھا۔ اللّٰہ تعالیٰ ذوالفقار علی بھٹو شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
آج بھٹو شہید ہم میں موجود نہیں لیکن انکی یہ تقریر سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا بھٹو ہم میں موجود ہیں ، ہاں یہ ہمارے دلوں میں اب بھی موجود ہیں اور ہمیشہ موجود رہیں گے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند کرے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
پرانی یاد تازہ ہو گئ - کاش ہم کتنے بد قسمت ہیں ہم نے ایک عظیم اور مخلص لیڈر کو انتقام کی بھینٹ چڑھا کرگنوا دیا اللہ تعالیٰ ہی جانے یہ سلسلہ کب تک جاری رہےگا اللہ تعالیٰ ذولفقار علی بھٹو اور اس کے سارے خاندان جو اس جہانءفانی سے کوچ کر گے ہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے- امین
Sher mard... Great leader.. Brilliant leader.. Inklabi leader jis ne ghareeb awam k k zehinon mein tabdeeli Lai jis ne ghareebon ko sardari nizaam sy nijaat dilai.. ❤️
First of all I totally agree Z.A Bhutto was a traitor and by tearing up polish agreement he torn away an opportunity for ceasefire and prevention of surrender of our 34,000 troops not 100,000 like you mentioned ( the remaining prisoners who made up 93k total prisoners were rangers, police, Air Force & navy personnel plus civilians ). Secondly Mujeeb Ur Rehman was just as much as culprit as Zulfiqar Bhutto cause the majority votes he gained were on basis of blackmailing via Mukhti bahini gueirella group. Most importantly in 1967/68 he was caught red handed by I.S.I for AGARTALA CONSPIRACY ..which was a meeting he had with RAW officials to break away east Pakistan . Gen & President Ayub khan wanted to punish him but the opposition political parties were compromised just as they are today. They pressurised Ayub khan to release him and the rest is history . Even if he would have been made prime minister after 1970 elections ..he would have eventually broken away from west Pakistan .
@@bilalbhutta6881 حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھو.. پھر انگریزی میں لیکچر جھاڑنا.. بھٹو اکہتر کی جنگ میں اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت کسی عوامی عہدے پر نہیں تھا.. تو جاہلوں والی گفتگو کرنے سے گریز کیا جائے
Zulfiqar Ali Bhutto Great Statesman,what a man of Stalwart Character,he was Loyal,Reliable,The most committed,Devoted and unprecedented Leader I have ever come across.He was the man of mental and moral qualities which make him very distinctive to the others individuals.i always felt his pain and amazed his faith and hope.every words of his speach was coming out from the deep core of his heart and telling the truth to the people of Pakistan.he was the beacon of hope and aspersions when the whole nation was in illusion and in confusion.his style of conveying his speach was very unique and pragmatic.A very intellectual ,very visionary and very gallant Leader.At last i Pray To The AllMighty Allaha To Shower His Countless Blessing On Him And Give Him A Place in Paradise And Rest His Soul In Peace(Ameen Sum Ameen)
List the points below and tell me what great things he did for Pakistan apart from being responsible for breaking East Pakistan ? First of all I totally agree Z.A Bhutto was a traitor and by tearing up polish agreement he torn away an opportunity for ceasefire and prevention of surrender of our 34,000 troops not 100,000 like you mentioned ( the remaining prisoners who made up 93k total prisoners were rangers, police, Air Force & navy personnel plus civilians ). Secondly Mujeeb Ur Rehman was just as much as culprit as Zulfiqar Bhutto cause the majority votes he gained were on basis of blackmailing via Mukhti bahini gueirella group. Most importantly in 1967/68 he was caught red handed by I.S.I for AGARTALA CONSPIRACY ..which was a meeting he had with RAW officials to break away east Pakistan . Gen & President Ayub khan wanted to punish him but the opposition political parties were compromised just as they are today. They pressurised Ayub khan to release him and the rest is history . Even if he would have been made prime minister after 1970 elections ..he would have eventually broken away from west Pakistan .
What a great leader. Even the army was demoralised, and half of it was still in Indian prison, he was promising that he will talk to Indian leadership (44:00 in the video) without compromising on the Pakistani stance for Kashmiri plebiscite. That he did, indeed in the Simla agreement. Comparing it to the current situation in Kashmir, Pakistan not only put the issue on the back burner, she does not even show any willingness to fight for Kashmir politically, diplomatically and don't even think about it militarily. They are too busy saving their chief. May Allah rest his soul in peace.
@@MANISHA-cy4vy What else you expected from him? He had no other choice He had two options either to sacrifice east Pakistan without a fight or to fight the revolutionary Muktha bahini army. He fought knowing that he will loose.
@@nusratrizvi6550 اگر وہ ایسا کرپٹ لیڈر ھوتا تو ضیاالحق اس کے خلاف سب سے پہلے کرپشن کا کیس بناتا لیکن اسکے خلاف ایک پیسے کی کرپشن نہیں ملی تھی تو جرنیلوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے اسکے خلاف جھوٹا مقدمہ گھڑ کر اس کو پھانسی پر لٹکا دیا ۔جس کی تصدیق خود ججوں نے بھی کی ۔جرنیلوں نے جو جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں اور جو محلات کھڑے کئے ھوئے ھیں ان کے خلاف آپ لوگ لب کشائی نہیں کرتے
م۔ ۔میں نے بھٹو کا دور نہیں دیکھا ان کے بارے میں بس منفی پروپیگنڈہ ہی سنا تھا بس کہ انہوں نے ملک توڑا ۔ ۔میں نے بھٹو کی تقاریر کے کچھ کلپ ہی دیکھے تھے مجھے یقین تھا کہ ایسا ٹیلنٹ والا بندہ ملک نہیں توڑ سکتا ۔ ۔ ۔ ۔یہ بھٹو صاحب کی پہلی تقریر ہے جو مکمل میں نے سنی ہے۔ ۔ ۔ تاریخ کا طالب علم ہونے کے ناطے میں آج کہتا ہوں کہ اس تقریر میں بھٹو صاحب نے جو جو پوائنٹس بتاۓ وہ بالکل درست ۔ ۔ ۔ میرا ووٹ پکّا پکّا پی پی پی کا بھاٸ ۔ ۔ ۔
ویسے آج بھی ایسا لگتا ہے یہ 1973 کی تقریر نہیں بلکہ آج بھی وہی حالات ہیں ہمارے ملک کے
جب ایسے لیڈر کو مار دوگے تو پھر اگلے 70 سال بھی ایسے ہی گزرے گے
BHTTO R IMRAN M
FRQ.H..BHTTO AARMI K AGAINSTNJBKH
IMRAN
.DLLA. BHTO AWWAMI THA
IMRAN. . KTH.POTLI
.BHTTO SYASTDAN. IMRAN
.BHKKARE
Haye Bhutto ke yh taqrerr ajj bh esa laga mujh jese ke ajj bh whe halat hon 4/7/2020 main
I still love butto
I love butto
I love bhutto
ماشاءاللہ ذوالفقار علی بھٹو ایک گریٹ پاکستانی لیڈر تھا۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
পাকিস্তান পশুদের নেতা।
Aameen sum Aameen
بھٹو کی بغیر پاکستان تنہا ہے یااللہ پاکستان کو شہید بھٹو جیسا لیڈر عطا فرما
اللہ تعالیٰ ذولفقار علی بھٹو کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین مولا پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے میں
اللہ تعالی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید ، محترمہ نصرت بھٹو ، بے نظیر بھٹو شہید , میر مر تضی بھٹو ، میر شاہنواز بھٹو کی مغفرت فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی زولفقار علی بھٹو صاحب کو جنت عطا کرے آمین
ماشااللہ شروع میں تلاوت قرآن مجید بھت ھی پیاری آواز میں تھی۔💖💚😥
ماشااللہ
@@MohsinAliJaffri opĺ
Umer bhi zb was Rip
Mashaallah 1971 😂😂😂😂
@@vipulpangadi2811
1947😅🤣
آج 50 سال گزارنے کے باوجودِ، انشاللہ پاکستان ویسا ہی سوپر ہیرو اور سوپر پاور ہے، انشاللہ پاکستان دنیا کو فتح کریگا،
بٹو صاحب بہت عظیم اور بہت بڑے لیڈر تھےاللہ پاک ان کی قبر پر ہزاروں زحمتیں نازل فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی عرفہ مقام عطا فرمائے
یا اللہ پاک آپ اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے
سابقہ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا ء فرماے
یا اللہ پاک آپ اپنے پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں
یا اللہ پاک آپ بڑے غفور الرحیم ہیں بڑے غفور کریم ہیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک بھٹو صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثمہ امین
آمین
يقينن شهيد ذوالفقار علي ڀٽو جنت آ لفردوس ۾ الله جي پيارن ٻانهن سان گڏ هوندا
Esay khtay Hain leadar .Jo k bohat moshkel paenda hoten Hain.
Ameen 🌹
Ameeeeeen 🤲
ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کا جلسہ دیکھ کر پرانا زمانہ یآ د آگیا آس وقت میری عمر سات آٹھ سال تھی کیا ہی بہترین لیڈر تھا۔ لیکن ہم پوری قوم بھٹو جیسے عظیم کی لیڈر کی قدر نہ کرسکے صد افسوس اللہ تعالیٰ ذلفقار علی بھٹو شہید کو جوارے رحمت عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد
❤
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کا ایک عظیم لیڈر اور عظیم خیر خواہ تھا اللہ تعالی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو جنت میں اعلی مقام عطا
Aameen sum Aameen 🤲
یااللہ پاک تو بھٹو اور تمام مسلمان مرحومین کو بخش دے
سلام ہے بہٹو صحاب آپ کو اللہ پاک جنت الفردوس مین اعلی مقام دے ۔۔۔۔آمین
Ameen
اللہ تعالی ذوالفقار علی بھٹو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
پیپلزپارٹی سے کبھی بھی تعلق نہیں رہا ۔
لیکن اس عظیم لیڈر کے لئے ہمیشہ دل سے دعا نکلتی ھے۔
کم از کم چار بار مرحوم بھٹو کو بہت ہی قریب سے دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔
wah nas Allah
jaab bi sunty he dil dahk se roo parta he ae kaash bhuto zinda hóta bibi ki shadt par dil serf sochta he to aanso nikal aate he bahdur ki beti bahdur sher ki beti benazir
پاکستان میں کوئی عظیم لیڈر نہں سب چو اور مطلب پرست ہیں اسی لئے یہ حال ہے کاش ان لوگو ں کو خدا کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا کو اچھی طرح استعمال کرنے کاسلیقہ ہوتا
ایک عظیم لیڈر، محب وطن اور بہادر اور عوام سے پیار کرنے والا حقیقی لیڈر چھین لیاگیا۔۔
شھید زالفقار علی بھٹو کی عظمت کو سرخ سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
He was great message for poor and oppressed society of Pakistan.. God bless his soul
Yai aj b zinda hai interior sindh main
Beshak
I Love Shaheed Z.A.Bhutto
واقعی بہت بڑا لیڈر ذوالفقار علی بھٹو
Sahi mein... bahut bada...phir Bangladesh keon wajood mein aaya....jahil Pakistani 😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بعد ایک اور عوامی لیڑر عمران خان کے روپ میں آیا ھے ۔۔۔۔ مگر۔ افسوس آمریکی غلام پاکستانی فوجی جرنیل شاید اس کے ساتھ شہید ذوالفقار علی ث کا سلوک کریں گے ۔۔۔ہی امریکی غلام حرام زادے جرنیل ۔۔۔الللہ کی لعنت ھو ان پر اور ان کے سہولت کاروں پر اور ان کے پیروکار کاروں پر ۔۔۔۔ سفیانی دہشت گرد کہں کے ۔۔
واقعی بہت بڑا لیڈر تھا جس نے ملک کے دو ٹکڑے کردئیے جب تک اس ملک میں جاہل موجود ہیں بھٹو زندہ رہے گا
A Great Leader He Spend Few Years But Still His work and Determination for his country is Alive May His Soul Rest In Peace Ameen
I and the people of Pakistan miss you and BiBi Shaheed BiBi Binazir Bhutto,Allah apko Apne jaware rehmat may rake Ameen ❤️💚💙🇱🇾
اللّٰہ تعالٰی بھٹو صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین۔
@@tahirasadiqa9648
Konnn
Q.
@@tahirasadiqa9648
It's okay.
But be careful.
Ameen A true and sincere leader
آمین
دنیائے اسلام کے اتحاد کے علمبردار خادم اسلام نڈر لیڈر جناب بھٹو خدا تجھے جنت نصیب کرے
آمین
Aamin
You are almost certainly a dimwit and dumb-ass. I hope bhutto burns in hell for eternity what he did to Pakistan.
Aameen Suma Aameen
@@radonpq99 shut your mouth....bitch son
نایاب ہیں ہم 💔
کہاں سے ملے اس جیسا لیڈر پاکستان کو
Jab tak Suraj Chand rahe ga.
Bhutto tera Nam rahe ga
Bhutto hamare Dil mein abad rahe ga
Bhutto jesa leader sadyon baad peda hota he
PPP zindabad..Z.A.bhutto ..Benazir Bhutto zindabad
Imran khan ki shakal mein aaj humein zulfiqar ali Bhutto mila hai Allah Imran khan ko salamat rakhay ameen
Amrankantuakfitnahi
Sadion baad aisy leader kisi.mulk ko milty hain allah karim pakistan me aik bhuto jesa leader ay jo aisa bol b saky awam se aisy bat kary jesy uski apni faimly ho great leader bhutto sahib salaam hy apko
اللہ پاک جنت الفردوس مین اعلی مقام دے
جیو شہید ذوالفقار علی بھٹو تمام صوبوں کی بات کی بلوچستان کی کی گلگتی کی کشمیر کی پورے پاکستان کی عوام اور پورے ایک ایک گاؤں کا کا کسان مزدور آپ کی شخصیت کو آپ کے ہر وعدے کو سلام پیش کرتا ہے ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور سر اپ کو سلام
Bhutto never born again and again , he is still ruling in our hearts
جیو بھٹو ہر مسلمان آپ کا احسان مند ھے آپ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرا دیا تھا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
امین انشاءاللہ
بلکل
اللہ رحیم و کریم پاک زات, اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کے طفیل عالمِ اسلام کے ایک بہادر عظیم لیڈر زوالفقار علی بھٹو کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے,,,
(آمین یا رَبٌ العظیم)
; دعاء گو;
سیدر خان قریشی
Ameen
BHUTTO Shaheed is still in our hearts may Allah bless him JANNATUL FIRDOS AAMEEN
ZA بھٹو شہید جیسا آدمی روز روز پیدا نہیں ہوتا کاش کہ کوئی آور ماں ہو جو بھٹو شہید جیسا آدمی پیدا کرے وہ صدیوں کا بیٹا تھا اللہ پاک جنت میں اعلیٰ ترین مقام پر فائز فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Ameen
بس کر دیں PPP پہلے ہی اس کو زبردستی گھسیٹ رہی ہے بھٹو نے بھی بڑے گل کھلاۓ ہیں جو کچھ اس کے ساتھ ہوا وہ سب مکافات عمل ہے
@@sardarahmedrao7294 لعنت
@@sashapasha2746 لعنت تم پر تمہارا رشتے دار لگتا ہے میں نے تمہارے کسی رشتےدار کو تو نہیں بولا اس لئے بہتر ہے اپنی اوقت میں رہو بھٹو نے بھی بہت گند پھیلایا ہے اتنا بھی حاجی نہیں تھا
@@sardarahmedrao7294 lanat
Had he live his natural life, Pakistan would have been a super power till now.
Jiye Bhutto Shaeed.
ZAB all time great leader of Pakistan. 👍
Bhutto didn’t save Pakistan 😴 Bhutto nd Yahya Was the Reason Why Pakistan broke..Wrost Leader ever
Yesirf aap ka hi Kam bhtoo sad zindabad
@@MANISHA-cy4vy it's very easy to turn a blind eye towards the good that he has done for this country and smear only those mistakes that you cherry pick without anything worthy to say.
@@ederexiamir5299 What good did he do?
He stopped Pakistan's established economic system and messed it up, and he is also one of the people responsible for 1971, what? You want us to like him because of how charismatic his speeches were?
Cool speeches mean nothing when someone can't do practical work.
@@Avicerox Agreed
really shaheed zulifqar ali Bhutto sb is the loyal Great breave greacful leader Allah pak darjaat buland karay or magfirat farmay ameen Suma ameen 🙌🙌🙌❤️
That’s why BHUTTO is still alive 💗 may Allah grant him A highest place in Jannah (Ameen) 🤲🏻
haha
Bro he is dead wake up
اللہ تعالا ذلفکار علی بھٹو صاحب کو جنت میی جگھہ دے کاش کبھی یہ حاکم ذندہ ہوتا تو غریب لوگ خوشی میی رہتا اللہ تعالا بھٹو صاحب کو جنت عطاء فرماءے آمین یقینا یہی لوگ جنتی ہیی انشآء اللہ
Ghreeb ke barbadi ossi nae he shuru ke the janab
آمین
@@fancyworld2077 تم جیسے جاہل کیا جانے سچ سننے کی ہمت نہی تجھ مین ۔۔۔۔۔۔۔؟
M. Yahaya sahab tum zahni mareez ho
@@fancyworld2077 Bhutto nay khulli caruption shuru ki hum aaj tak bhugat rahay hain
Z A Bhutto was not just a great leader of Pakistan but he was indeed a great leader of the Muslim Ummah. He gave Pakistan The constitution , made Pakistan the only Islamic Atomic power and most importantly declared qadyanis as non muslims.
Matchless and Charismatic , he shall live forever, May Allah SWT bless his soul and grant him the most beautiful abodes of heavens. Ameen
bhutto was traitor to pak who divided the country you fool.
One of Great Leader👍✅ اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🙏🤲
Mashallah
Yaar sab kuch aik traf ...her insaan perfect ni hota ..her kisi se koi na koi galti ho hi jaati he ..... me na pti ko jaanta ho, na ppp ko jaanta ho, na pmln ko jaanta ho, or kisi or party ko jaanta he .... but he was a man, he was a leader of pakistan... wah kia baat he shahed zulfiqar ali bhutto sahab ki ... a truely respectable leader ... bhutto sahab ALLAH PAK ap ko jannat ul firdous me ala mukaam ata krey ... آمین
السلام علیکم
Tawat is beautiful. Ma
Sha Allah
Peace Be Upon Muhammad 1000000 times
SallAllah hu Alaiyhi VaALAIYHI VASSALAM
DUROOD SHARIF PURA LIKHEN JAZAK ALLAH
اللہ تعالی بھٹو صاحب کو جنت فردوس عطاء فرمائے
آمین
Aameen
ameen
Salute to islamic shaheed.after 40 long years.
What a leader, The greatest Pakistani and Muslim leader of the century. May Allah bless his soul
ua-cam.com/video/jX15bL-Tuvo/v-deo.html
ua-cam.com/video/4St21svz8Lc/v-deo.html
ua-cam.com/video/JTT98URALME/v-deo.html
ua-cam.com/video/uotnpVaQUuU/v-deo.html
Ameen
بھٹو وہ واحد عوامی لیڈر تھا جس پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں تھا۔
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے۔ آمین
ایسے لوگ مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں ۔پاکستان کی عوام مرنے والے کو یاد کرتے ہیں ۔یہ انسان اس وقت ڈٹ گیا تھا ۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی وعرفہ مقام عطا فرمائے امین یا رب آلعالمین سلام بھٹو آپ پر
آمین
lanat beshumar
maujoda hokomat yani imran khan ke hakomat awr es shakhs k khialat awr bahanay aik jaisay hain, no differennce
@@jadasaeed
Tery uper aur tery baap zia py lanat.
بھٹو تیری عظمت کو سلام. تجھے اب ہونا چاہیے تھا. شاید اس جیسا لیڈر قیامت تک نہ ملے افسوس ہم نے کتنا قیمتی شخص اپنے ہاتھوں سے گنوا دیا.
Zia ulhaq ki naslo ko Allha kabhi maf nh kre ga
آج کے حکمرانوں سے اپیل کرتا ہوں اور تمام سیاسی جماعتوں سے شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب تمام اداروں کا تمام عدالتوں کا تمام رہنماؤں کا تمام پاکستانیوں کی سیاسی قائدین کا ایک عظیم لیڈر تھا اور ایک عظیم لیڈر رہے گا آپ ہمیشہ خوش رہو سلامت رہو آمین پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد اندرونی اور بیرونی مخالف سے لڑنے والی شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو تیری عظمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آخر دم تک کہنے والا دل دل پاکستان جان جان پاکستان
ذالفقار علی بھٹو صاحب نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر عظیم ملک ثابت کر دکھایا
ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے سب سے بڑے لیڈر تھے یا اللّٰہ بھٹو کو جنت مین اعلی مقام عطا کر دے جس نے بہی اس عظیم لیڈر کو ہم سے جدا کیا اللّٰہ تعالی اس کو جھنم مین ڈال دے آمین کتنی بیدردی سے اس عظیم لیڈر کو رات کے دو بجے پھانسی دے دی گئی اللّٰہ نے اس کو بہی نشانے عبرت بنا دیا
بھٹو صاحب زندہ باد اللہ تعالٰی بھٹو صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Real bhutto hero .
Am proud of zulifaqar ali bhutto.
Allah pak maghfirat farmay
bhutto sb 2021 main kanghar mulk pa qabiz hain
جیوے جیوے بھٹو جیوے۔ایک انمول ہیرا جسکی قدر نہیں کی گئی۔ایک مخلص شخص جسے وطن اور عوام سے پیار تھا جسے ظالموں نے جینے نہ دیا۔🇱🇾🇵🇰
جیوے بھٹو
Very right
پاکستان کی قوم کو جس نے سر اٹھا کر جینا سکھا دیا ایٹمی طاقت بنانے کی بنیاد رکھی وھ ہستی ھے ذلفقار علی بھٹو شہید
الشهيد ذو الفقار في جنات الخلد
بھٹو عظیم لیڈر تھا اور عظیم لیڈر کبھی مرتے نہیں۔ بھٹو عوام کا دوست تھا۔
اللّٰہ تعالیٰ ذوالفقار علی بھٹو شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
آج بھٹو شہید ہم میں موجود نہیں لیکن انکی یہ تقریر سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا بھٹو ہم میں موجود ہیں ، ہاں یہ ہمارے دلوں میں اب بھی موجود ہیں اور ہمیشہ موجود رہیں گے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند کرے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
Ameen
Great man and a great Muslim having a remarkable history.🇵🇰
Good speach
Bundle of thanks because you have uploaded complete speach of my favorite personality zulfkar ali bhutto...... He was a great and talented man. 👳👳
masallah zulfaqer ali bautto
آج چالیس برس گزرنے کے باوجود بھی بھٹو صاحب کا سحر باقی ہے وہ ایک عظیم رہنما تھے انتہائ زہین، تاریخ شناس اور عالمی رہنماؤں کے درمیان ایک مقام رکھتے تھے
جی کیونکہ پاکستان صرف بھٹو ہی توڑ سکتا تھا
اللہ تعالٰی اسکو اور شھید بے نظیر بھٹو کو جنت الفردوس نصیب کرے ایسا لیڈر دنیا میں بہت کم ملتیں ھیں
دنیا کا سب سے بڑا سیاسی لیڈر جناب چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید
جیئ شہید محترم شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب 🇱🇾😭🇱🇾😭🇱🇾😭🇱🇾😭🇱🇾😭
Es aadmi ny hi Pakistan k do tukray kayiay thy sub yad hai.
@@pakistanzi 1965 india pak war main hoa
Great Leader. ALLAH TAALA maghfirat frmaey.
Bhutto lives in our hearts.
Many Thanks for this rare Video-speech of Bhutto Sahab-.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک بھادر اور عظیم لیڈر قاٸد عوام شھید ذولفقار علی بھٹو بھٹو ھمیشہ زندھ رھیگا ایک ادنا جیالا
ہندٶں میں جو مر جاۓ مرنے کے بعد جلاتا ہے مگر اس کا دشمن
اللہ تعالی نے زندہ جلا یا
بیشک 100
Yes
Shaheed quaid tujhey hazar surkh salam
Beshak
tara abbu gaddar tha bhutto
Thanks for sharing . Great leader. Great man.
آمین
پرانی یاد تازہ ہو گئ - کاش ہم کتنے بد قسمت ہیں ہم نے ایک عظیم اور مخلص لیڈر کو انتقام کی بھینٹ چڑھا کرگنوا دیا اللہ تعالیٰ ہی جانے یہ سلسلہ کب تک جاری رہےگا اللہ تعالیٰ ذولفقار علی بھٹو اور اس کے سارے خاندان جو اس جہانءفانی سے کوچ کر گے ہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے- امین
He was intellegent' a great nationalist and one and only brave leader.. The history of pakistan will never forget the great zulfiqar ali Bhutto
And hanged
Sher mard... Great leader.. Brilliant leader.. Inklabi leader jis ne ghareeb awam k k zehinon mein tabdeeli Lai jis ne ghareebon ko sardari nizaam sy nijaat dilai.. ❤️
First of all I totally agree Z.A Bhutto was a traitor and by tearing up polish agreement he torn away an opportunity for ceasefire and prevention of surrender of our 34,000 troops not 100,000 like you mentioned ( the remaining prisoners who made up 93k total prisoners were rangers, police, Air Force & navy personnel plus civilians ).
Secondly Mujeeb Ur Rehman was just as much as culprit as Zulfiqar Bhutto cause the majority votes he gained were on basis of blackmailing via Mukhti bahini gueirella group. Most importantly in 1967/68 he was caught red handed by I.S.I for AGARTALA CONSPIRACY ..which was a meeting he had with RAW officials to break away east Pakistan . Gen & President Ayub khan wanted to punish him but the opposition political parties were compromised just as they are today. They pressurised Ayub khan to release him and the rest is history .
Even if he would have been made prime minister after 1970 elections ..he would have eventually broken away from west Pakistan .
What Sher e Mard, ? What great & brilliant leader ?
This is the problem with our nation...we have not been able to recognise heroes & traitors !
List the points below and tell me what great things he did for Pakistan apart from being responsible for breaking East Pakistan ?
@@bilalbhutta6881
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھو.. پھر انگریزی میں لیکچر جھاڑنا.. بھٹو اکہتر کی جنگ میں اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت کسی عوامی عہدے پر نہیں تھا.. تو جاہلوں والی گفتگو کرنے سے گریز کیا جائے
@@bilalbhutta6881
میں جانتا ہوں آپ عمرانڈوز ہونگے
Bahtoo Saib u r great leader Allah ap ko janat naseeb fermay.ameen SUMMA AMEEN miss u very much
آمین
A Great & brave leader of Pakistan and Islamic history !!
شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب بیشک آپ ایک عظیم لیڈر تھے ہمین پتا ہے آپ جیسا عظیم لیڈر دوبارہ نہ تو پاکستان میں اور نہ ہی مسلم امہ میں پیدا ہو سکتا ہے
TILL MOON AND SUN ARE THERE SHAHEED BABA YOUR NAME IS LIVE IN THE HEARTS AND MINDS. OF PAKISTANIS.
Ķkkķķķkkķķķķkķķkķkkkķkkkķkkķkķkkķķķkķķkkķķķĺ
جیئے سندھ جیئے سندھ جیئے بھٹو جیئے بلاول بھٹو ہمارے اگلے وزیراعظم ہوں گیں
ہم اس لیے کہتے ہیں بھٹو زندہ ہے زندہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
1971-72 HE MADE 6 DIVISION NEW ARMY WITH UNIQUE ARMS, 200 FIGHTER JETS, SUBMARINE FROM FRANCE CHINA, SUCH A GREAT LEADER IN PAK HISTORY
Zulfiqar Ali Bhutto Great Statesman,what a man of Stalwart Character,he was Loyal,Reliable,The most committed,Devoted and unprecedented Leader I have ever come across.He was the man of mental and moral qualities which make him very distinctive to the others individuals.i always felt his pain and amazed his faith and hope.every words of his speach was coming out from the deep core of his heart and telling the truth to the people of Pakistan.he was the beacon of hope and aspersions when the whole nation was in illusion and in confusion.his style of conveying his speach was very unique and pragmatic.A very intellectual ,very visionary and very gallant Leader.At last i Pray To The AllMighty Allaha To Shower His Countless Blessing On Him And Give Him A Place in Paradise And Rest His Soul In Peace(Ameen Sum Ameen)
عظیم انسان عظیم لیڈر بھٹو تجھے قوم کا سلام
He made some mistakes but overall he was a great and honest leader, specially he give freedom of speech to labour and poor people
List the points below and tell me what great things he did for Pakistan apart from being responsible for breaking East Pakistan ?
First of all I totally agree Z.A Bhutto was a traitor and by tearing up polish agreement he torn away an opportunity for ceasefire and prevention of surrender of our 34,000 troops not 100,000 like you mentioned ( the remaining prisoners who made up 93k total prisoners were rangers, police, Air Force & navy personnel plus civilians ).
Secondly Mujeeb Ur Rehman was just as much as culprit as Zulfiqar Bhutto cause the majority votes he gained were on basis of blackmailing via Mukhti bahini gueirella group. Most importantly in 1967/68 he was caught red handed by I.S.I for AGARTALA CONSPIRACY ..which was a meeting he had with RAW officials to break away east Pakistan . Gen & President Ayub khan wanted to punish him but the opposition political parties were compromised just as they are today. They pressurised Ayub khan to release him and the rest is history .
Even if he would have been made prime minister after 1970 elections ..he would have eventually broken away from west Pakistan .
@@bilalbhutta6881 I have already mention he made some mistakes means as you mention
Which freedom...? Freedom is curse ..!!,
Romantic story of Z.A Bhutto
www.hidden-politics.com/2020/03/memorable-romance-of-zulfiqar-ali-bhutto.html
@@bilalbhutta6881 go through Hamood ur rehman Commission, i hope u will find something impressive.
ہاں میں شراب پیتا ہوں
مگر غریبوں کا خون نہیں پیتا
یہ بھٹو کے الفاظ تھے
بھٹو لیڈر تھا
اسی لیے آج بھی بھٹو زندہ ھے
جئے بھٹو
اللہھ کریم بھٹو صاحب کے درجات بلند فرماہین اورجنتالفردوس مین اعلی مقام عطا کرین امین ثم امین
۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
GREATEST OF ALL ! GREAT BHUTTO.
What A Great Leader He Was, We miss you too. May Kind Allah Bless upon his soul. Aameeen
Nice leader
WE ARE PROUD OF GREAT LEADER OF DEAR PAKISTAN ALLAH KREEM MAGHFIRAT ATA FARMAAY. AAMEEN****
Allah Pak ramzan ke sadqe bhatto sab ko jannat naseeb karay ameen
Ameen
Great leader
@@burhanijaz5830Allah inhe jahanum naseeb farmaye
What a great leader. Even the army was demoralised, and half of it was still in Indian prison, he was promising that he will talk to Indian leadership (44:00 in the video) without compromising on the Pakistani stance for Kashmiri plebiscite. That he did, indeed in the Simla agreement. Comparing it to the current situation in Kashmir, Pakistan not only put the issue on the back burner, she does not even show any willingness to fight for Kashmir politically, diplomatically and don't even think about it militarily. They are too busy saving their chief.
May Allah rest his soul in peace.
@@MANISHA-cy4vy What else you expected from him? He had no other choice
He had two options either to sacrifice east Pakistan without a fight or to fight the revolutionary Muktha bahini army.
He fought knowing that he will loose.
@@shravanrao114 Or he could have given the government to Sheikh Mujib because Mujib had rightfully won the elections not him
What a great and comprehensive speech by the great leader.
Allah pak zulfiqar Ali butto ko janat ul firdoos mein alla maqam makam ata fermaein.amin.
He was a great man, he knew how to fight the difficulties.
He also removed lots money from treasury to buy homes for his children in London. Tara Meesiah Zinda Bad.
@@nusratrizvi6550 shut up liar.
@@nusratrizvi6550 اگر وہ ایسا کرپٹ لیڈر ھوتا تو ضیاالحق اس کے خلاف سب سے پہلے کرپشن کا کیس بناتا لیکن اسکے خلاف ایک پیسے کی کرپشن نہیں ملی تھی تو جرنیلوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے اسکے خلاف جھوٹا مقدمہ گھڑ کر اس کو پھانسی پر لٹکا دیا ۔جس کی تصدیق خود ججوں نے بھی کی ۔جرنیلوں نے جو جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں اور جو محلات کھڑے کئے ھوئے ھیں ان کے خلاف آپ لوگ لب کشائی نہیں کرتے
#Rana Bhutto was a criminal not a political leader.This bastard was well defined by the Pakistani intellectuals.
Wow no can beat the legend ❤️
I have no words that how I praise this great leader
Really sher e pakistan
bhutto sb ab pak main dally kanghar gareeb dushman qabiz hain
بھٹو تجھے کہا سے لاوں افسوس صد. افسوس
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😭😭
م۔ ۔میں نے بھٹو کا دور نہیں دیکھا ان کے بارے میں بس منفی پروپیگنڈہ ہی سنا تھا بس کہ انہوں نے ملک توڑا ۔ ۔میں نے بھٹو کی تقاریر کے کچھ کلپ ہی دیکھے تھے مجھے یقین تھا کہ ایسا ٹیلنٹ والا بندہ ملک نہیں توڑ سکتا ۔ ۔ ۔ ۔یہ بھٹو صاحب کی پہلی تقریر ہے جو مکمل میں نے سنی ہے۔ ۔ ۔ تاریخ کا طالب علم ہونے کے ناطے میں آج کہتا ہوں کہ اس تقریر میں بھٹو صاحب نے جو جو پوائنٹس بتاۓ وہ بالکل درست ۔ ۔ ۔ میرا ووٹ پکّا پکّا پی پی پی کا بھاٸ ۔ ۔ ۔
گریٹ لیڈر۔ اللہ تعالی بھٹو صاحب کے درجات بلند فرمائے۔
آمین
Ya Allah Bhutto sahib ko Jannat ul firdous main aala makam atta kar
آمین
Bhutto jesa leader aaj tak Pakistan main Nahi Aya 💔
😢
"Buzdil Qom ke Bahadur leaders ka yahi anjam hota he" 😥😢
"Udhar Tum Adhair Hum" har aisa nara lagnay waly kaminey mulk tornay waly ka yehi anjam hota ha aur hota rahay ga.
@@ZeeshaanBukhari22 lanat ayaub per or yahya per
@@ZeeshaanBukhari22 odir kia tumra baap yahya sadar nahi taha wo kia ker raha tha 😊
اللہ و اکبر بہت بڑا لیڈر اس وقت ملک اور قوم سے ایسا لیڈر کو لے لیا گیا تھا۔ افسوس