ماشاءاللہ قاضی صاحب ۔ اس سے پہلے بھنڈی پر جناب کی ویڈیوز دیکھ چکا ھوں اب پیاز کی بھی دیکھی ھیں۔ آپ ھر لحاظ سے جامع اور مکمل معلومات فراھم کرتے ھیں آپ کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کسی اور سے کچھ پوچھنے کی ضرورت ھی نہیں رھتی ۔ اللہ پاک آپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرماٸے اور جناب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@@AaoKamKarein Qazi sahib thank you for inquiring. Once a person recited Drood infront of Sarkar e Risalatmab with out mention of his Aal e Pak . Then he forbade to recite drood minus of Aal e Muhammad SA. So please include in your drood his Aal e Pak. You may research it your self from the book of Hadees.
@@AaoKamKarein محترم قاضی صاحب دم بریدہ درود سے مراد ایسا درود ھے جس میں رسول اللہ کا ذکر تو کیا جاٸے لیکن ساتھ آل کو شامل نہ کیا جاٸے۔ کتب حدیث اس بات کی شاھد ھیں کہ جب یہ آیت نازل ھوٸی: إن الله وملائكته يصلون على النبي ياأيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليماً تو صحابہ کرام نے آنحضرت سے درود پڑھنے کا طریقہ معلوم کیا تو آپ نے فرمایا قولوا : اللهم صل على محمد وآل محمد كما صليت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد. صحيح البخاري ج4 ص 118 كتاب بدء الخلق. درود کی اس کیفیت کو 12 جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے تواتر سے روایت کیا ھے اور محدثین نے اسے اپنی کتب میں نقل فرمایا ھے۔ علامة الصنعاني اپنی کتاب سبل السلام ج1 ص 305 : پر لکھتے ھیں : رسول اللہ پر درود اس وقت تک مکمل نہیں ھو گا جب تک آدمی رسول اللہ کے ان الفاظ کو ذکر نہ کرے جن میں آل کا بھی ذکر ھے کیونکہ جب آپ سے ساٸل نے پوچھا کہ ھم آپ پر کس طرح درود پڑھیں تو آپ نے جو کیفیت بیان فرماٸی اس میں آپ کے ساتھ آپ کی آل کا بھی ذکر ھے اگر آپ کی آل کا ذکر نہ کیا جاٸے تو درود اس طریقے پر نہیں ھو گا جس کا حکم رسول اللہ نے دیا ھے۔ پھر جناب کے طرز عمل پر حیرانگی ھوٸی کہ اسلم صاحب کو صلعم لکھنے پر یہ فرما رھے ھیں کہ درود پورا لکھا کریں اور آپ خود ھر ویڈیو میں ادھورا درود پڑھتے ھیں۔ أمید ھے آپ محسوس نہیں فرماٸیں گے۔
@@AaoKamKarein g han me ne dobara check kia he ap ka aik hendfry me araha he dosri me kam araha he, Acha me ne ap se aik sawal kia tha k laser bled kitnay ki milty he or is ka treqa istamal kaisay he?
@@AaoKamKarein Acha mujhay ye bataye k kya piyaz ko ghar k terrace or chhat per Grow Bags main professionally kaasht kiya ja sakta hai.?? Or November December main lagana sahi rahay ga kya
ماشاءاللہ
قاضی صاحب ۔
اس سے پہلے بھنڈی پر جناب کی ویڈیوز دیکھ چکا ھوں اب پیاز کی بھی دیکھی ھیں۔
آپ ھر لحاظ سے جامع اور مکمل معلومات فراھم کرتے ھیں آپ کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کسی اور سے کچھ پوچھنے کی ضرورت ھی نہیں رھتی ۔
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرماٸے اور جناب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
shukria
اسد قاضی صاحب! کیا آپ ڈسکہ کے قاضی نعیم اللہ کے فرزند ہیں؟
boht piyari or boht ahem video banai hai bhai ap ne ماشاء اللہ
bohat shukria
beautiful sharing keep it up dear brother
Thank you so much
Mahshaallah
Good information
Thanks
Ap na sahi bati ha
Very good job 👍
Thank you very much
V good
Thanks
Gud video
MashaAllah.
پچھلے سال کی ویڈیو ھے۔۔ کچھ منڈی کا اور فصل کا تجربہ بیان کریں ۔۔ کیسا رہا
کچھ بچت ھوئ
Pani katana din bad lagna ha
Bhai ma dubai ma rahta ho forming karna chata hu pakistan ma ..ap ki kuch help chiea..kujhy koi idea nahi ha is ka
Asid bhai onion aur desi garlic ko same tareeke se laga skty hn.isi tareeke se desi lehson laga skty hn.
garlic me seeds lagte han or onion me paneeri bus yehi fark ha baki taqrebun same.
Nice video. Behtar ye na hota k agar aap pendi ka spray pani laganay k baad kertay jab zameen pani pi jati ?
wo bi theak ha but mera zati exp yeh ha k pani se pehle sapray ka zayada better result ha.
Sir munji k ilakon mn mtlb pkky watt ki zameen chinkni us mn onion ki kasht kasy rehti ha?? Ktny mound per acre estimated hota
DAP pani men hal kr k lga skty hn kia?
Bhai best month kon sa hai lagane ka?
Fsd ma konsa month ma lagataa haan
March ma lagaa saktaa haan
Sir kia bed pr piyaz ki kasht kr skty hn??
han jee
@@AaoKamKarein sir bht shukarya ❤️
Sir ma agree nhe nrta na he kharcha SA na he rate SA aur ap na zameen Ka thakha tak nhe batya
حصہ پر پیاز کی کاشت طریقہ کیا ہے
درود پڑھنا بہت اعلی عمل ھے ۔مگر دم بریدہ درود پڑھنا آپ صلعم نے منع فرمایا ھے۔
samjha ni apki bat (dam breda ? )
or ap kindly drood poora likha krein sirf (sallam ) ka kia matlb ha .
@@AaoKamKarein Qazi sahib thank you for inquiring. Once a person recited Drood infront of Sarkar e Risalatmab with out mention of his Aal e Pak . Then he forbade to recite drood minus of Aal e Muhammad SA. So please include in your drood his Aal e Pak. You may research it your self from the book of Hadees.
@@AaoKamKarein
محترم قاضی صاحب
دم بریدہ درود سے مراد ایسا درود ھے جس میں رسول اللہ کا ذکر تو کیا جاٸے لیکن ساتھ آل کو شامل نہ کیا جاٸے۔ کتب حدیث اس بات کی شاھد ھیں کہ جب یہ آیت نازل ھوٸی:
إن الله وملائكته يصلون على النبي ياأيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليماً
تو صحابہ کرام نے آنحضرت سے درود پڑھنے کا طریقہ معلوم کیا
تو آپ نے فرمایا
قولوا : اللهم صل على محمد وآل محمد كما صليت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد. صحيح البخاري ج4 ص 118 كتاب بدء الخلق.
درود کی اس کیفیت کو 12 جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے تواتر سے روایت کیا ھے اور محدثین نے اسے اپنی کتب میں نقل فرمایا ھے۔
علامة الصنعاني اپنی کتاب سبل السلام ج1 ص 305 : پر لکھتے ھیں :
رسول اللہ پر درود اس وقت تک مکمل نہیں ھو گا جب تک آدمی رسول اللہ کے ان الفاظ کو ذکر نہ کرے جن میں آل کا بھی ذکر ھے کیونکہ جب آپ سے ساٸل نے پوچھا
کہ ھم آپ پر کس طرح درود پڑھیں تو آپ نے جو کیفیت بیان فرماٸی اس میں آپ کے ساتھ آپ کی آل کا بھی ذکر ھے اگر آپ کی آل کا ذکر نہ کیا جاٸے تو درود اس طریقے پر نہیں ھو گا جس کا حکم رسول اللہ نے دیا ھے۔
پھر جناب کے طرز عمل پر حیرانگی ھوٸی کہ اسلم صاحب کو صلعم لکھنے پر یہ فرما رھے ھیں کہ درود پورا لکھا کریں اور آپ خود ھر ویڈیو میں ادھورا درود پڑھتے ھیں۔
أمید ھے آپ محسوس نہیں فرماٸیں گے۔
Ap ka awaz kam aata he
Pyare bhai me ne check kia ha awaz bilkul theak ha .maybe ap k handsfree me ya mob k speaker me problem ho.thx for watching.
@@AaoKamKarein g han me ne dobara check kia he ap ka aik hendfry me araha he dosri me kam araha he,
Acha me ne ap se aik sawal kia tha k laser bled kitnay ki milty he or is ka treqa istamal kaisay he?
Loction
CHINIOT
Khuda ra kaam ke baat sey start kiya karo bas or awyin idher udher ke batain na karo tu behter hai. Umeed hai ap samhaj gaye hongay
ni Samjha , thora explain krein
@@AaoKamKarein Acha mujhay ye bataye k kya piyaz ko ghar k terrace or chhat per Grow Bags main professionally kaasht kiya ja sakta hai.?? Or November December main lagana sahi rahay ga kya
m muner rajpoot from nor pur your informtion Galt😡😡😡😡😡
ok
Apka dimagh khrab hai