اگر یہ کوئی چال نہیں ہے اور آپ نے واقعی سچ میں اسلام قبول کر لیا ہے اور قادیانیت پر لعنت بھیج دی ہے تو آپ جیسا خوش قسمت کوئی بھی نہیں آپ کے درجے کتنے بلند ہیں یہ آپ کو بھی اندازہ نہیں
Wo tu ilmi carry ka thk ho gaya .par jo mat molvi nay mari hain logoo ki usa say logoo agr study nahi karya gaya tao ..kafir b ho saktya kapi socha hain apna nay 1905 ka name lay 1857 main jaga azadi hoi usa ka bd ak molvi ahmad raza ka nama par uta usa nay mat mari .....
پرہفیسرصاحب سے پوچھیے کہ جب آپ قادیانی تھے تو آپ جو کلمہ پڑھتے تھے اور اب جو کلمہ آپ پڑھتے ہیں اللہ کو حاضرو ناصر جان کر بتلایٔن کہ کیا اس میں آپ کو کچھ فرق نظرآیا؟ یا قادیانی وہی کلمہ پڑھتے ہیں۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Like 72 sect and your country is being blessed with Allah’s Lanit on your country and the people of Lanti country . If you don’t see how much Allah’s wrath and Lanit being bestowed that country and the people then you guys deserve everything.
ماشاءاللہ, اللہ پاک کا لاکھوں احسان و کرم ہے کہ اللہ نے آپ کو زندگی میں ہی ایسی سمجھ اور کامیابی عطا فرمائی جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے اسی دنیا میں انعام ہے, اللہ پاک سارے انسانوں کو فتنہ قادیانیت کے شر سے محفوظ کرے, اور اپنے نیک بندوں میں ہمارا شمار کرے,آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک کی آپ پر رحمت ہو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت نصیب ہو آپ کے خاندان ہمیشہ خوشیاں منڈلاتی رہیں اللہ پاک ہر انسان پر اپنی رحمت کرے اور ہدایت دے
Ye sun k boht khushi hoi k ap musalman hogy hain, boht boht Mubarak ho apko, Allah pak apko or apki family ko hmesha islam pe qaim rkhy apka iman hmesha taza rkhy InshAllah Ameen Sum Ameen
الحمدللہ ، پروفیسر صاحب آپ کو قبول اسلام بہت مبارک ہو ۔ اللہ سبحانہ وتعالی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے، دین حق کی تبلیغ کرتے ہوئے دین باطل سے لوگوں کو بچانے، آ پ اور آ پ کے اہل خانہ کی جان،مال،عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے اور آ پ کو فلاح دارین عطاء فرمائے آمین
Aap buhat acha kaam kr rhy heen .mere guzarish hy in khabesun ke purani kitabun ko dhond kr mehfooz kya jay .nai books meen ye sare galat batun ke tahreef krty ja rahy heen
اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو اپنی وحدانیت اور خاتم النبین ص پر پکا سچا ایمان رکھنے اور استقامت کی توفیق نصیب فرمائے آمین. آپ کو مبارک ہو کہ آپ اور آپکی فیملی دوبارہ مسلمان ہو گئے. قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ صحیح عقیدہ ذوق اور محبت سے پڑھیں. اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور دجالی فتنوں سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پرہفیسرصاحب سے پوچھیے کہ جب آپ قادیانی تھے تو آپ جو کلمہ پڑھتے تھے اور اب جو کلمہ آپ پڑھتے ہیں اللہ کو حاضرو ناصر جان کر بتلایٔن کہ کیا اس میں آپ کو کچھ فرق نظرآیا؟ یا قادیانی وہی کلمہ پڑھتے ہیں۔اور خاتم النبیینﷺپر دل وجان سے ایمان رکھتےہیں۔
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے گناہ گار تو ہوں پر سچے نبی کا امتی تو ہوں الحمداللہ میں ایک حق اور سچ نبی آخر الزمان محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا امتی ہوں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیٹے خدا نے آپ کو خصوصی رحمتوں سے نوازا ہے لہذا اپنے رب کریم کا بہت بہت شکر ادا کریں اور کوشش کریں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر چلیں تاکہ خدا آپکو سیدھا جنت الفردوس لے جائے اور آپ کے اہل خانہ کو بھی میری دعا ہے کہ رب کریم آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
ماشاءاللہ۔ اللّٰہ اپکو اور آپکے گھر والوں کو دین و دنیا میں بہترین جزا عطا فرمائیں گے ۔ ان شااللہ۔ جس کو اللہ تعالیٰ ھدایت دیں تو وہی اس کے لیے کافی ہے۔ ماشاءاللہ ہمارے اسلامی بھائی
Ma sha Allah,,,Allah Nabi pak ki ziarat naseeb kary amin.Mubarik sb or Basit sb ko b Allah Hadayeet de . Main aap logoon k sath bachpan main football khaelta raha hoon.Nadeem, Haroon,zafri tida,Mubarik,basit,,,,sab log bohat yaad aaty hain barri khushi hui aap ko youooon dekh kar,,,,
Subscribe Ktv youtube channel on youtube ua-cam.com/users/ktvofficial
اوے بدترین بدبخت اللہ تعالی سے دعا کر لیتے تو اللہ تعالی تم کو بتا دیتا انشاءاللہ اگر اب بھی اللہ تعالی سے پوچھو گے تو اللہ تعالی سے بتا دے گا
Can you give me contact number of this person. A Qadyani person ask me that what were the reasons that this person accepts islam
کون سا اسلام قبول کیا ھے. دوسروں کے مطابق تو یہ قابل قبول نہیں...
@@mianahmed416مطلب؟
@@khanali-xl5vd you can tell that qadiani to read Mirza gulam khinzir book.
اللہ تعالی آپکو اور آپکی فیملی کو دین حق پر ثابت قدم فرمائے۔۔آمین۔۔🤲🤲
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ تمام قادیانیوں کو ہدایت فرمائے
اللہ کی رحمتیں ہوں پروفیسر صاحب پر اور ان کے خاندان پر آمین ۔
Ameeen ameen ameeen suma ameen
Aameen yaa rab
Ameen ya Rabal Alameen
آمین
آمین ثم آمین
This man is speaking truly. I observed alot of similar points in our neighbour.
Brother where you from, what's your address please share
I witness that HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W is the last prophet of Allah
بہت خوبصورت پروفیسر صاحب اللہ پاک آپکو اس کا اجر دنیا اور آخرت میں ہر جگہ عطا فرمائے اور آپ اور آپکی فیملی کا حامی و ناصر ھو
اگر یہ کوئی چال نہیں ہے اور آپ نے واقعی سچ میں اسلام قبول کر لیا ہے اور قادیانیت پر لعنت بھیج دی ہے تو آپ جیسا خوش قسمت کوئی بھی نہیں آپ کے درجے کتنے بلند ہیں یہ آپ کو بھی اندازہ نہیں
MASHA ALLAH.
Ge Alhamdolillah ham mubarkbad dany b Dar SB k ghar gy thy Allah tala istaqmt dain Ameen
Yes sach ha professor sab hamarre neighbor han
ھاھاھا ھاھاھا ھاھاھا
" اگر یہ کوئی چال نہیں ہے اور آپ نے واقعی ------ "
@@mobeenahmad5326 Allah apko hidayat de
پروفیسر صاحب آپ اور آپ کی فیملی کو ھدایت ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد الله رب العزت آپ پر اور آپ کی فیملی پر خصوصی رحم فرماۓ
آمین ثم آمین
Jo log qadiani Ahmadi sey nIikal Kar islam ley aatey hain woh barre Himmat rakhtey hain , God bless them
Lol just looking for some attention...
❤️❤️❤️
Wo tu ilmi carry ka thk ho gaya .par jo mat molvi nay mari hain logoo ki usa say logoo agr study nahi karya gaya tao ..kafir b ho saktya kapi socha hain apna nay 1905 ka name lay 1857 main jaga azadi hoi usa ka bd ak molvi ahmad raza ka nama par uta usa nay mat mari .....
Sir ap nay apnay tajarbay Kay lihaz say darust kaha.
@@usman1995ful Stop judging people, you don't know what's in his heart.
اللہ تعالی آپکو ثابت قدم رکھے۔۔۔۔۔۔ اور اپنا فضل و کرم فرماۓ، آمین
I m proud to be a part of Ummat e Muhammadi saww
But Ummat is not at all proud of you junk
دین اسلام قبول کرنے پر آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو ،
اللّٰہ پاک آپ کو دین اسلام کی مزید بہاریں نصیب فرمائے آمین ،
congratulations brother; you did the right thing. "TRUTH SHALL ALWAYS PREVAILS"
Very proud of you BROTHER.
ماشااللہ میرے پیارے بھائی اللہ پاک آپ کا اسلام قبول و منظور فرمائے جو آپ نے کلمہ پڑھا ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
پرہفیسرصاحب سے پوچھیے کہ جب آپ قادیانی تھے تو آپ جو کلمہ پڑھتے تھے اور اب جو کلمہ آپ پڑھتے ہیں اللہ کو حاضرو ناصر جان کر بتلایٔن کہ کیا اس میں آپ کو کچھ فرق نظرآیا؟ یا قادیانی وہی کلمہ پڑھتے ہیں۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
I'm so proud of you uncle may Allah keep guiding you to the straight path , may Allah keep your belief strong
Allah bless you
Like 72 sect and your country is being blessed with Allah’s Lanit on your country and the people of Lanti country . If you don’t see how much Allah’s wrath and Lanit being bestowed that country and the people then you guys deserve everything.
Agir ap mery sath shadi kar lo ma bi qadyani ferq chor do ga
ماشاءاللہ,
اللہ پاک کا لاکھوں احسان و کرم ہے کہ اللہ نے آپ کو زندگی میں ہی ایسی سمجھ اور کامیابی عطا فرمائی جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے اسی دنیا میں انعام ہے,
اللہ پاک سارے انسانوں کو فتنہ قادیانیت کے شر سے محفوظ کرے,
اور اپنے نیک بندوں میں ہمارا شمار کرے,آمین
ماشأاﷲ .....اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو قادیانیوں کے شر سے بچاۓ.....
اور ان کے اچھے کاموں کی تقلید کی توفیق عطا فرمائے آمین
@@manzoormazher5254 جناب کن کے اچھے کاموں کی تقلید کی دعا کر رہے ہیں
Aameen
Ameen
Ameen
والَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَاؕ
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے
byshak
Very happy to listen you sir...may Allah bless you and may Allah give us the knowledge of Islam,ameen
ماشااللہ، اللہ پاک آپکا ایمان لانا قبول فرمائے ۔ آمین
بےشک اللّٰہ اسے ہی ہدایت عطا فرماتا ہے جسے حق کی تلاش ہو
پروفیسر صاحب کو اور ان کے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ ❤
❤ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤
Ma sha Allah...The golden words..."Ab jaisa Allah swt k saath direct taloq ho"....This shows ...faith has reached core of his heart.
ختم نبوت پر کام کرنے والوں پر اللہ پاک کا خاص کرم ہوتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک کی آپ پر رحمت ہو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت نصیب ہو آپ کے خاندان ہمیشہ خوشیاں منڈلاتی رہیں اللہ پاک ہر انسان پر اپنی رحمت کرے اور ہدایت دے
Ye sun k boht khushi hoi k ap musalman hogy hain, boht boht Mubarak ho apko, Allah pak apko or apki family ko hmesha islam pe qaim rkhy apka iman hmesha taza rkhy InshAllah Ameen Sum Ameen
ماشااللہ میرے پیارے بھائی اللہ پاک دا کلمہ پڑھیے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پاک قبول فرمائے
Is besharam se poochen k pehle ye kalima nhi parhta tha😂
Mohtaram Azhar sahib,
Ahmadi Musalmaan bhi Alhamdolillah yehi kalmah partay hain
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
Masha'Allah truth prevails. I admire this man's courage. May Allah protect him from all evil. Ameen.
اللہ تعالی آپ کو اور ہم کو مزید دین کی قربت عطا فرماۓ۔
ﷲ پاک K tv کی پوری ٹیم کو جزاۓ خیر نصیب فرماۓ!
ماشااللہ، بھائی مبارک ہو آپ دونوں میاں بیوی کو اور بچوں 🤩
Tajdare khatme nabowat zindabad ❤️ zindabad ❤️
Allah Khush rakhy apko or ap ki family ko🎉 and Allah Saab ko hidayat day Dil Khush howa bohat
Tajdar e khatam e Nabuwat
ماشاءاللہ، اللّٰہ پاک آپ کو اجر دیں ♥️
Truly Inspiring Story...... Allah Bless you and your Family... Ameen .... May Allah Show all of us the right path .... Ameen
Subhan Allha 🌹🤲🌹
Sarkar doa ki darkhowast hay jnab
الحمدللہ ، پروفیسر صاحب آپ کو قبول اسلام بہت مبارک ہو ۔ اللہ سبحانہ وتعالی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے، دین حق کی تبلیغ کرتے ہوئے دین باطل سے لوگوں کو بچانے، آ پ اور آ پ کے اہل خانہ کی جان،مال،عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے اور آ پ کو فلاح دارین عطاء فرمائے آمین
Mirzai PE Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat
Aisy nhe bolty wrna ulti aap pr lanat par jai gi
Inshallah sab lanatan tum par paltan ge
Ghulam Ahmad qadiyani par lanat
Kyu ap bhi marzai ho@@Mubashar-Ahmed1993
@@Mubashar-Ahmed1993aur Tum qadyani pr bhe lant
Shukr Alhumdulillah u converted to the right path..Allah bless U
Masha Allah, Alhamdulillah.
May Allah guide all ahmadis to come to right path
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اللہ پاک پروفیسر صاحب کو عزت و قار سلامتی اور برکت والی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ سبحانہ و تعالی رب العزت وحدہ لا شریک اپنی وسیع رحمت کے ساتھ آپ کو مع اہل و عیال ثابت رکھے ، آمین
May Allah bless you and protect you and your family!
اللہ پاک کی رحمتیں نازل ہوں آپ اور آپ کے اہل خانہ پر. ❤️❤️❤️
Bohat bohat mubaik ho bhai sab Allah pak ap ko iman py zinda rakhy or khatima B iman py farmy
Aap buhat acha kaam kr rhy heen .mere guzarish hy in khabesun ke purani kitabun ko dhond kr mehfooz kya jay .nai books meen ye sare galat batun ke tahreef krty ja rahy heen
You are very bold person. May Allah bless you with good health wealth and longer life.
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے !!!!
آمین !!!!!
اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو اپنی وحدانیت اور خاتم النبین ص پر پکا سچا ایمان رکھنے اور استقامت کی توفیق نصیب فرمائے آمین. آپ کو مبارک ہو کہ آپ اور آپکی فیملی دوبارہ مسلمان ہو گئے. قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ صحیح عقیدہ ذوق اور محبت سے پڑھیں. اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور دجالی فتنوں سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پرہفیسرصاحب سے پوچھیے کہ جب آپ قادیانی تھے تو آپ جو کلمہ پڑھتے تھے اور اب جو کلمہ آپ پڑھتے ہیں اللہ کو حاضرو ناصر جان کر بتلایٔن کہ کیا اس میں آپ کو کچھ فرق نظرآیا؟ یا قادیانی وہی کلمہ پڑھتے ہیں۔اور خاتم النبیینﷺپر دل وجان سے ایمان رکھتےہیں۔
@@sabahatzulphi6790 phr tum apna ap ko ahmadi kun kahta ho ya batooo
اللّٰہ پاک اس بھائی کو ثابت قدم رکھے ۔۔۔آمین
ماشاء اللہ۔اللہ تعالٰی سب مرزائیوں کو ھدایت نصیب فرمائے آمین
Brother you are truthfully showing you have been blessed with Hidayat, may that shinning Light never extinguish for you and your family
MashaAllah Almighty Allah bless you Please take care of yourself and pray for those who are still in that cult
Excellent choice that Allah has granted you the ability to make.
Mubarak from U.K
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے گناہ گار تو ہوں پر سچے نبی کا امتی تو ہوں الحمداللہ میں ایک حق اور سچ نبی آخر الزمان محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا امتی ہوں
اللہ تعالی پروفیسر صاحب پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور ان کی تمام فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کو پکا سچا عاشق رسول بنا دیں
آمین ثم آمین
Allah Pak
Aap ko meray pyaray Nabi Hazrat Mohammad s.a.w ki ghulami atta frmaye aur isi mein istiqamat den.
Ameen
Gulami hi karoge saale tum
Maa Sha Allah Mubarak ho apko aur Allah Pak apko istaqamat Dy Ameen
Khatm e nabowat zindabad💯❤
khatme nabuwat zindabad o coming Jesus after khatme nubawat wow.
الحمدللہ ، آپ خوش قسمت ترین انسان ہیں۔ الله تعالی نے آپ کو اسلام کی دولت سے مالا مال فرمایا۔💕❤💕
اللہّٰ تعالیٰ آپ کے ایمان میں استقامت اور اضافہ فرمائے اور آپ کو دوسرے بھٹکے ہووں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
Ma Sha Allah. Allah Paak aap ko isteqamat de. Ameen sum Ameen
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
پروفیسر صاحب کے باتوں میں اللہ کی قسم کوئی جھوٹ نہیں ہے یہ سب سچھ ہے
Prof sahb aap ko bohat bohat Mubarak ho Allah pak aap per Renton ka bhool farmay .Or aap ki faimly ki hifazat farmay .ameen
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ ❤
الله قبول فرمائے ۔۔۔ جزائے خیر دے ۔۔۔ استقامت عطا فرمائے آمین
Mashallah Mashallah
Allah bless you. You have come out of this false system and you are really a blessed man.
ALLAH PAK ap ko istikamat dy Islam per kaim rhny ke ameen suma ameen 😊
Masah allah ammen hm shb ko Islam aur eman naseb fhrmaee
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیٹے خدا نے آپ کو خصوصی رحمتوں سے نوازا ہے لہذا اپنے رب کریم کا بہت بہت شکر ادا کریں اور کوشش کریں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر چلیں تاکہ خدا آپکو سیدھا جنت الفردوس لے جائے اور آپ کے اہل خانہ کو بھی میری دعا ہے کہ رب کریم آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
زبردست فیصلہ۔
اللہ تعالی آپ کو استقامت عطا فرمائے۔ اور آپ کی حفاطت فرمائے۔ آمین
آمین
اللہ پاک اپ پر اپنا رحم کرم فضل فر ماے اپنی امان میں اپنی حفاضت اپنی پناہ میں فر ماے امین
ماشاءاللہ۔ اللّٰہ اپکو اور آپکے گھر والوں کو دین و دنیا میں بہترین جزا عطا فرمائیں گے ۔ ان شااللہ۔ جس کو اللہ تعالیٰ ھدایت دیں تو وہی اس کے لیے کافی ہے۔ ماشاءاللہ ہمارے اسلامی بھائی
الله پاک جس کو چاہے ہدایت نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللَٰہ پروفیسر صاحب اللَٰہ تعالیٰ اپکو اور گھروالوں پر رحمتیں ہوں
Congratulations professor Saab Islam qabool karny par Mubarak ❤.
اللہ آپ پر اور آپکی بیوی، بچوں کڑوڑوں رحمتیں نازل فرماے۔ آمین
ٖفی الحال تو لعنتیں ہی برس رہی ہیں
Ma Sha Allah♥️ Allah Apko Deen Islam py Chalny ki toufek ata farmaye aur seedhy rasty py chalny ki Toufeek Ata farmaye Ameen Sum Ameen♥️
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله في أمان الله آمین
ماشاءاللہ پروفیسر صاحب اللہﷻ آپکو استقامت دے اور آپ کو دوسرے لوگوں کیلے زریعہ بناۓ اور ان کو بھی ھداٸت نصیب ہو۔ ان شاء اللہ،آمین
Allah ek hai or is k siwa koi ibadat k laik nhi or hazrat Muhammad saw Allah tala k akhri Nabi hain💕💕
Masha Allah sir,
Allah pak apki family ko apko Apne hifzo Aman me rakhay aur sab ko deen e Islam samjhne aur us pr Amal krne ki toufiq dai. Ameen
ALHUMDULILLAH! Ap ko bohat bohat mubarak ho.ALLAH tamam qadyanioo ko ISLAM qabool karnay ki tofek day. or ap ko islam par kaim rakhay.AMEEN
Allha Tala k fazl o karam se hum Musalman hain Alhamdollilha
Bht achi video banai hai sir. Bus aik request hai ky ye peechay chootiya music na lagaya karain, shukriya.
Ap ko Islam mubarak ho bhai jan
اللہ تعالٰی استقامت دے آپ کو !!!!!
Ma sha Allah,,,Allah Nabi pak ki ziarat naseeb kary amin.Mubarik sb or Basit sb ko b Allah Hadayeet de . Main aap logoon k sath bachpan main football khaelta raha hoon.Nadeem, Haroon,zafri tida,Mubarik,basit,,,,sab log bohat yaad aaty hain barri khushi hui aap ko youooon dekh kar,,,,
Allah Pak Deen-e- Huq par istiqamat daye. Ameen
ALLAH ap per apni Rehmatein krey beshumaar aur apko iman per qaim rakhein. aameen
Brother you are very very lucky u reverted back to Islam before you died .
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین ۔
سلامت رہیں آمین
Tajdaare khatme Nabuwat Zindabad
لوگو، تم پر اللہ کے جو احسانات ہیں, انہیں یاد رکھو ، اللہ کے سوا کوئی اور خالق نہیں ہے 💕
اللّٰہ پاک آپ کو اجر دے اور آپ کے صدقے ہماری بھی بخشش فرمائے۔