اج پہلا موقع ہے کہ اس دروغگو کہانی باز سے ڈھنگ کا بیان سنا۔ بہت اچھا لگا اچھی باتیں سننے کو ملیں۔ سب سے زیادہ خوشی تو اس بات پر ہوئی کہ اس بیان میں نا تو اس نے بحری جہاز اڑائے ، نا ڈوبی ہوئی کشتیاں نکلوائیں، نا مردے زندہ کرائے اور نا ہی روئے زمین ، حتی کہ استنجے کے ڈھیلے، درخت اور ان کی جڑیں سونے کی کیں۔ پتہ نہیں کیوں؟ لیکن مکمل بیان سنا اور اچھا لگا۔ اب میں کوشش کروں گا کہ کبھی اس کی کہانی بازی پھر نا سنوں۔ کچھ دیر تو اس کی عزت میرے دل میں رہے۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کو دین سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیشک بجا
مشکل کشا صرف اللہ ہے اور کوئی نہیں ہے
Mashallah
Mashallah mashallah
AzadAliPadda
السلام علیکم میں گجرات کے ساتھ ایک قصبہ ہے ادھر سے بات کر رہا ہوں اگر ڈاکٹر صاحب کو ملنا ہو تو ان کا کون سا شہر ہے وہ کدھر مل سکتے ہیں ضرور بتائیں
Sialkot gepco colony me juma wale din
اج پہلا موقع ہے کہ اس دروغگو کہانی باز سے ڈھنگ کا بیان سنا۔ بہت اچھا لگا اچھی باتیں سننے کو ملیں۔ سب سے زیادہ خوشی تو اس بات پر ہوئی کہ اس بیان میں نا تو اس نے بحری جہاز اڑائے ، نا ڈوبی ہوئی کشتیاں نکلوائیں، نا مردے زندہ کرائے اور نا ہی روئے زمین ، حتی کہ استنجے کے ڈھیلے، درخت اور ان کی جڑیں سونے کی کیں۔ پتہ نہیں کیوں؟ لیکن مکمل بیان سنا اور اچھا لگا۔ اب میں کوشش کروں گا کہ کبھی اس کی کہانی بازی پھر نا سنوں۔ کچھ دیر تو اس کی عزت میرے دل میں رہے۔
ماڑے نوں ٹائم نیئ ملدا
Misbahi ne kahani me PHD ki hai
کیوں منافقت کرتے ہیں جایا کرو ۔۔