مالک کا حرچہ بھی زیادہ کام بھی اچھا نہیں ہوتا اس طرح کچھ عرصے کے بعد چند پیس ساونڈ دینا شروع کر دیں گہ بلکہ رگڑائ کی مشین سے ہی ساونڈ اسٹارٹ شروع ہو جاتی ہے کیونکہ آپ نے کرنڈی سے مسالے کو سائیڈ سے دبا کر پتھر کو تو برابر کر لیا لیکن اس کے اندر اسپیس رح گیا ماربل کو ڈوری نرو کے ساتھ ہتھوڑے کے مدد سے اچھی طرح پریس کر کے لگانے سے سیمنٹ بھی کم لگتا ہے پتھر اپنی جگہ پر اچھے سے بیٹھ جاتا ہے کیونکہ ماربل موٹا پتلا ہوتا ہے اس طرح لگانے سے لگ تو جلدی جاتا ہے لیکن جمپ کھڈے بھی بنتے ہیں ساونڈ بھی دیتا ہے
Ap NY bhut hi imandari Sy sikaya thanks bro
❤ustda g😊😊
Apki jesi video koi bee nhi bana tha thank u ❤❤
Super video sar 👌👌👌
مالک کا حرچہ بھی زیادہ کام بھی اچھا نہیں ہوتا اس طرح کچھ عرصے کے بعد چند پیس ساونڈ دینا شروع کر دیں گہ بلکہ رگڑائ کی مشین سے ہی ساونڈ اسٹارٹ شروع ہو جاتی ہے کیونکہ آپ نے کرنڈی سے مسالے کو سائیڈ سے دبا کر پتھر کو تو برابر کر لیا لیکن اس کے اندر اسپیس رح گیا
ماربل کو ڈوری نرو کے ساتھ ہتھوڑے کے مدد سے اچھی طرح پریس کر کے لگانے سے سیمنٹ بھی کم لگتا ہے پتھر اپنی جگہ پر اچھے سے بیٹھ جاتا ہے کیونکہ ماربل موٹا پتلا ہوتا ہے اس طرح لگانے سے لگ تو جلدی جاتا ہے لیکن جمپ کھڈے بھی بنتے ہیں ساونڈ بھی دیتا ہے