افسار بھائی عمران خان کی حمایت جب جنرل حمید گل گئے تھے اس وقت عمران خان نے شادی نہیں کی تھی جب ماہمہ سے وہ بینظیر کے خلاف ایک پریشر گروپ بنانے کی تیاری ہو رہی تھی جس کی وجہ سے گئے تھے اور اس میں عمران خان کی کوئی بات اہمیت نہیں تھی بلکہ اکارڈین کھلاڑی تھے
بھائی جان ابصار عالم صاحب آپ کی حب الوطنی اس وقت کیوں نہیں جاگی جب ڈاکوؤں لٹیروں اور بھگوڑوں کی ہوائی جہازوں میں بائیو میٹرک ھو رہی تھی ۔جب ایک جماعت کا انتخابی نشان چھینا جا رہا تھا۔جب فارم 45/47 کا چکر چلایا جا رہا تھا۔جب عدالتوں کے احاطوں میں سے لیڈروں کو بے عزت کر کے اٹھایا جا رہا تھا ۔ جب نیب میں جعلی اور جھوٹے کیس بنائے جا رہے تھے اور کسی کی ضمانت تک نہیں ہو رہی تھی ۔ملزمان کی بجائے ان کی مائوں بیٹیوں بہنوں باپوں اور بھائیوں کو رسوا کیا جا رہا تھا۔کیایہ سب محض اتفاقیہ اور مبنی بر انصاف ہو رہا تھا۔اور یہ متبرک، معتبر اور اللہ کے ولیوں کے نام آپ نے نظریہ ضرورت کے تحت لئے ہیں مجھے علم ہے کہ ان کی زندگی میں اور ان کی وفات پر سرکاری طور پر ان کی کتنی عزت افزائی فرمائی گئی ۔ بس پلیز آپ کو جو ٹاسک ملا ہے آپ لگے رہیں ۔اتنی نا بڑھا حکائت پاکیئے داماں ۔۔۔۔۔۔
Lady anchor is very immature she shouldn’t be giving statements which goes against Pakistan It’s a big problem amongst young generation Imran goldsmith has ruined our children unfortunately
we are lucky to have people like you, stay blessed
Stay blessed. Absar Alam sahib
So nice analytical skills and quotation by Absar Alam
زبردست ابصار عالم صاحب آپ کا تجزیہ حقیقت پر مبنی ھے سلامت رھو ❤❤❤❤
ابصار عالم صاحب آپ کی جرآت کو سلام اللّہ تعالیٰ آپ کو آپنی حفظ ؤ آمان میں رکھیں آمین
Ye pagal hone wala hai soh nahi pah raha hai 😂
Aameen
ALLAHPAAK aap ko slamat rakhey Absar sb ❤ 🎉🎉🎉Aameen
السلام علیکم جناب اظہار عالم صاحب ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور حکیم محمد سعید مرحوم نے بالکل سچ کہا تھا
You are a brave journalist. You spoke truth and that too bluntly.
Absolutely you are right
ابصار عالم سائين توهانجي جرئت کي سلام
عمران ریا ض کے لئے گندہ پور کی زبان ٹھیک ہے
Main nay khud suna aur parha hay
👍
Truth
انڈیا کو چھوڑیں، توجہ پاکستان پر رکھیں-
New yothiya
1993
افسار بھائی عمران خان کی حمایت جب جنرل حمید گل گئے تھے اس وقت عمران خان نے شادی نہیں کی تھی جب ماہمہ سے وہ بینظیر کے خلاف ایک پریشر گروپ بنانے کی تیاری ہو رہی تھی جس کی وجہ سے گئے تھے اور اس میں عمران خان کی کوئی بات اہمیت نہیں تھی بلکہ اکارڈین کھلاڑی تھے
Is bachi se sawl woh jo is ko pta bi nhi please is se sawl woh pushin jo hy please do teach her 🙏 😄 😊 😉
H GULL PLANTED HIM
بھائی جان ابصار عالم صاحب آپ کی حب الوطنی اس وقت کیوں نہیں جاگی جب ڈاکوؤں لٹیروں اور بھگوڑوں کی ہوائی جہازوں میں بائیو میٹرک ھو رہی تھی ۔جب ایک جماعت کا انتخابی نشان چھینا جا رہا تھا۔جب فارم 45/47 کا چکر چلایا جا رہا تھا۔جب عدالتوں کے احاطوں میں سے لیڈروں کو بے عزت کر کے اٹھایا جا رہا تھا ۔ جب نیب میں جعلی اور جھوٹے کیس بنائے جا رہے تھے اور کسی کی ضمانت تک نہیں ہو رہی تھی ۔ملزمان کی بجائے ان کی مائوں بیٹیوں بہنوں باپوں اور بھائیوں کو رسوا کیا جا رہا تھا۔کیایہ سب محض اتفاقیہ اور مبنی بر انصاف ہو رہا تھا۔اور یہ متبرک، معتبر اور اللہ کے ولیوں کے نام آپ نے نظریہ ضرورت کے تحت لئے ہیں مجھے علم ہے کہ ان کی زندگی میں اور ان کی وفات پر سرکاری طور پر ان کی کتنی عزت افزائی فرمائی گئی ۔ بس پلیز آپ کو جو ٹاسک ملا ہے آپ لگے رہیں ۔اتنی نا بڑھا حکائت پاکیئے داماں ۔۔۔۔۔۔
آپکے بڑے بھائی نواز شریف کے اثاثے کہاں ھیں ابصار عالم صاحب پاکستانی گورباچوف سے اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Nawaz Chittay di gal na karo yaar....Itna chitta munda howay tay ohnoon sab kujh muaf hounda a,Nai tay oh fer day ga nai......
Lady anchor is very immature she shouldn’t be giving statements which goes against Pakistan
It’s a big problem amongst young generation
Imran goldsmith has ruined our children unfortunately
ھمت تھی تو جب جنرل باجوہ برسر روزگار تھے اس وقت کہتے کہ منافق ھے بے روزگاروں کو تو سب طعنے دیتے ہیں
انڈیا شریف خاندان کا favorite ہے۔
She is just ❤
You're talking about impossibilities