نم آنکھوں اور بوجھل دل کے ساتھ حسن نثار نے بڑی بات کہہ ڈالی ، ایک خصوصی ویڈیو
Вставка
- Опубліковано 20 лис 2020
- مولانا خادم رضوی کا انتقال : مجھے زندگی کی آخری سانس تک افسوس رہے گا ۔۔۔!!!کاش مجھے انکی زندگی میں اس حقیقت کا پتہ چل جااتا کہ ۔۔۔۔۔ نم آنکھوں اور بوجھل دل کے ساتھ حسن نثار نے بڑی بات کہہ ڈالی ، ایک خصوصی ویڈیو
subscribe our channel and hit the bell icon to get latest updates..
For More Details Visit
facebook: / hassan.nisar
website: hassannisar.pk/
twitter: / hassannisar
instagram: / hassannisarofficial
youtube channel: / hassannisarofficial
اللّٰہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے
جس نے ختم نبوت پر پہرہ دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
❤❤❤
بہت اچھی باتیں کیں ..
کاش ہم سب کو بابا جی جیسا عشق نصیب ہو آمین
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
مانو یا نا مانو ۔۔پاکستان کا ہر شخص دل میں بابا جی کے لئے اداس ہے ۔۔
True wo ek suchay Ashiq e Rasool that😥😥😥😥
بیشک
بیشک
Udas Kiya bhai me Kal roya Tha bhot.. I am from Sindh Hyderabad
بیشک
علامہ خادم حسین رضوی صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، عالم تھے، حافظ تھے، خادمِ اسلام تھے.
انشاءاللہ، لاکھوں کروڑوں لوگ، جن کو انہوں نے بیدار کیا، ہم تمام دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین پھیلائیں گے.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Hum badnaseeb qaum Aashiq e Rasool say mehroom ho gaye. Unkay janay kay baad sab ko ehsaas ho raha hay. Allah Pak Maulana Khadim Hussain Rizwi Sahab ko Jannat ul Firdaus aur Rasool e Pak kay kadmon main jagah Ata fermaye Aameen
سچی بات یہ ہے کہ جس جس کے دل میں رتی بر ا بر بھی عشق رسول صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم ہے وہ بند ہ ہی ضرور با با جی کو یا د کر ے گا ۔۔۔
بڑی شان والے محمدﷺ ھمارے
جب بندہ مر جاتا ہے پھر ہر کوٸ کہتا ہے بندہ بڑا اچھا تھا اور جب زندہ ہوتا ہے اس کو گالیاں دیتے ہے لوگ۔بابا جی سچے عاشق رسولﷺ تھے
بیشک اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Right
بیشک پھر بعد میں پچھتانے سے کیا فائدہ
ماشاءالله سبحان الله
Thek kaha apne yh b kehtay thy k baba g member per beth kr galiya nikaltay hai yh kasy molvi hai'n
اللہ تعالی مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ۔عجب مرد قلندر تھے ۔
__تاجدار ختم نبوت زندہ باد __💝💯💥💥
Ameen
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ تعالٰی علیہ، ایک عاشق رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم، عشق نبی کا بیج ڈال گیا ۔ پوری قوم کے سینے میں۔
الحمدللہ میں نے اس تاریخی نماز جنازہ میں شرکت کی سعادت حاصل کی ہے الحمدللہ
الحمدللہ مجھے بھی یہ سعادت نصیب ہوئی ہے
@@shoaibkayani872 Masha Allah
mene bohat koshish ki lekin waqt sath nahi de saka Allah pak humari bhi magfirat karen in saye me
O sharam kr
Apni super intelligence ko khud sanbhal k rakh
Kya bakwas kr rahy ho
Ap zra Apni intelligence he Mutarif kra de
علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے نوجوانوں کو عشقِ مصطفیٰ مرنا اور جینا سکھا دیا
Beskh
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
اب تو پھر پاکستان میں ہر بندہ ایماندار اور صادق آمین ہونا چاہیے ۔کچھ غلط کام بھی نہیں ہونا چاہیے پاکستان میں اب تو
تھوڑی تبدیلی کے ساتھ شعر بابا جی کی خدمت میں پیش کر تاہوں
بابا جی تیرا شکر یہ
تونےمرناجیناسکھادیا
@Amir Hamza haha kia chutiya insan hai tu
baba khadim Hussain Rizvi Bohat Bary Ashiqe Rasool Thy.
Allah hamy un ki trha zindagi zuzarne ki taufeeq ata farmay Ameen
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین علامہ خادم حسین رضوی کی 🌹🌹🌹🌹🌹خدمت میں لاکھوں سلام
ہمارے نبی اکرم خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم بڑی شان والے
بیشک
🌷
Beshak
Beshak
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
**TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD**
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).......
حسن نثار صاحب واقعی علامہ خادم حسین رضوی صاحب ایک سچے عاشق رسول ﷺ تھے اللّه پاک پیارے محبوب کے صدقے مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین 😢😢😢
امین
@@shoaibkayani872 آمین
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
آمین ثم آمین
@Amir Hamza تم گمراہ ہو چکے ہو تمہاری عقل ختم ہو چکی ہے رب سے دعا مانگو ہدایت مانگو
No words for Imam khadim hussain Rizvi r.a...speechless
سچے عاشقِ رسولﷺ تھے علامہ خادم حسین رضوی صاحب ۔ اللہ پاک انکے درجات بلند کرے ۔ آمین
مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا. مجھے سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے
Right
حسن نثار صاحب آپ ناراض نہ ہونا,, آپ کبھی اپنی ذات سے نکل کر سوچیں تو بہت لوگ ہیں .....
Very right
حسن نثار نے جھو ٹ بول بول کر پیسا بنایا ۔جس کی اپنی اولاد اس پر لعنت بھیجتی ھے۔ یہ منافق کیا جانے اللہ والوں کی کیا شان ھوتی ھے
🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹
ہماری ساری عزتین حضور کی چوکھٹ سے وابسطہ ہین.
علامہ.خادم حسین رضوی پر سرکار کا خصوصی کرم تھا.
علامہ خادم تو بظاہر دنیا سے رخصت ہوے ہین لیکن ہم غلامون کے دلون مین لبیک صدا کی حرارت چھوڑ گیے ہین.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
فداک ابی امی و اخی یا رسول اللہ
جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھون سلام
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا. رضوی ❤️😭
Nic
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
جس نے حق عاشقی کا ادا کر دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 😢😢😢😢😢I missing you baba jani
مجھے فخر ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں ایک عظیم شخصیت کی نماز جنازہ میں شریک ہونے کا موقع ملا
مجھے افسوس ہے کہ ان کا زمانہ پا کر بھی میں انہیں مل نہ سکا اور یہ افسوس مجھے آخری سانس تک رہے گا
محمد اشفاق ساغر
بابا جی اپکی یاد آئی اپکے جانے کے بعد بابا جی کہتے تھے اج ساتھ دو ھمارا ! ھمارے جانے کے بعد یاد کرو گے لبیک لبیک یا رسول اللہ
Rula diya
Bilqul
ua-cam.com/video/2fd9cqp84ZA/v-deo.html
,,لبیک لبیک لبیک یار سول اللہ ,💯✔🕋↙️
کچھ ایسے انسان ہوتے ہیں جن کی حقیقت دنیا سے جانے کے بعد پتہ چلتا ہے،، علامہ خادم حسین رضوی صاحب حقیقتاً درویش انسان تھے
اللہ پاک غریق رحمت کرے
Konsy Dehshat Gard Unho ne banaye??
kon unky haa Weapon k sath pakra gaya??
Sharam kro Khatm e Nabuwat pe Bat krny wala Tumhe Dehshat Gard nazar ata??
TUmne Deen e islam k liye kiya hy??
@Amir Hamza
Wo tere bap hongy Jo Kursiyo pe beth k peety hn...
Ye halat mulk Un kutto ne bana diye hy..
ye mulk bana kis liye tha??
tumhara koi marta to pata chalta na..
Tumhara kaleja nhi hilla jb France ne kbaky bnay??
us time kaha thy tere Rozi roti dene waly??
School collage bnany waly??
jb Salman Taseer kuttay ne gustakhi ki tb kaha thy tere Collage k Students??
Yahi thy na??
@@MahzeekiDiary لنعتی قادیانی کافروں بھو نکتے رھو
@@malikshokat4329
Tera bap hoga Qadiyani
@@MahzeekiDiary تیری تربیت بتا رھی ھے کہ کوی حلالی نہیں ھوی
بابا جی سچے انسان تھے اللہ پاک مغفرت فرمائے
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️🌹🕋
یہ ہوتی ہے خدمت
یہ ہوتا ہے لیڈر
یہ ہوتا ہے وزن
یہ ہوتی ہے بات
خودی نہ بیچ غریبی میں رہ کر نام پیدا کر
لبيك يا رسول الله لبيك
Zabardast baat mere bhai
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@@akabarpaki9897 yar mun na khulwaen
Baba g ka gham na hota to tje ye dekete krna parta.
@Amir Hamza توبہ نعوذ بااللہ من ذالک
میرے پیا رے بھن اور بھائ ایک دفعہ درود شریف پڑ کر لائک کریں (شکریا)🤲
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللو
نظریہ پاکستان کی حفاظت
نظام مصطفی کا قیام
تحریک لبیک پاکستان، انتخابی نشان کرین
مرحوم علامہ اقبال کے اردو اور فارسی کلام پہ زبردست دسترس رکھتے تھے اور اپنے خطبات میں برمحل استعمال کرتے تھے۔
ان کے جنازے میں تو ابھی وہ لوگ تھے جو پہنچ سگے ۔ مگر اس زیادہ ہی تعداد وہ ہے جو جنازے پہ نہیں پہنچ سگی😭😭
شیخ الحدیث اور اقبالیات پہ عبور رکھنے والے لوگ عام انسان نہیں ھوتے اور نہ روز بروز پیدا ھوتے ھیں ۔۔۔پوری صدی میں چند لوگوں کو ایسا مرتبہ ملتا ھے ۔۔ افسوس کا مقام یہ ھے کہ ایسے لوگوں کی قدر بعد میں معلوم ھوتی ھے ۔اللہ ان کا مقام بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔
آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین
ولیاں دے در ویکھ محمد دیوے ہمیشہ بلدے۔ مرد قلندر۔ جباری و قہاری و قدوسی و جبروت (مسلمان)۔
اس کی اتنی عزت صرف اسکا سچا عاشق رسول ھونا تھی۔ایسی دیوانہ وار عاشقی اللہ ھر مسلمان کو عطا کرے۔
اللہ تعالیٰ انہیں كروٹ کروٹ جنت الفردوس میں بلندمقام عطاء کرے ۔
Aameen
Ameen
امین
Aameen Bijaahin Nabiyil Ameenul Kareem Raoofur Raheem Sallallaaho Aleika wa Aalehi wa Ashaabehi wa Azwajehi wa Ahle Baitehi wa Baarik wa Sallim.
A’ameen
اختلاف تو کسی حد تک تھا لیکن ان کا اس طرح اچانک چلے جانے پر دل بہت غمگین ہے بہت اداسی ہے اور دل ہی دل میں افسوس ہے کہ کاش ہم نے قدر کی ہوتی
حسن نثار خادم رضوی بہت بڑا انسان تھا
بھائی جی وہ بہت بڑا انسان تھا وہ بہت بڑا انسان تھا وہ بہت بڑا انسان تھا ہم تو اس کے جنازہ میں پہنچ ہی نہیں سکے بہت زیادہ لوگ رہ گئے جنہوں نے جنازے میں شامل ہونا تھا کوئی پیسوں کی وجہ سے کوئی دوری کی وجہ سے
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Aameen Suma Aameen
مجھ پر تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا...
مجھ کو سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے...
اللہ پاک مولانا خادم حسین رضوی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
Ameen
Ameen sath or paros, محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم کا عطا ھو
محمد صلی اللّہ علیہ وسلم کی محبّت سے معمُور ایک دل خاموشی سے دُنیا چھوڑ گیا، اللَّہَ تعالیٰ ان کے درجات دُنیا و آخرت میں بلند فرمائے آمین 🌹🌹
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Absolutely
AMEEN SUMA AMEEN
جناب نثار صاحب افسوس 😭 وہ کیا کہتے ھیں نا تیری یاد ائی تیرے جانے کے بعد
حسن نثار صاحب تم نے علامہ اقبال کے خلاف بھی ایک دن پروگرام میں باتیں کی تھی,لاہور کے قلندر علامہ اقبال کے مزار پر جا کے توبہ کر لو
100% agree with you. Main ny bi wo video dekhy hai. Yeh hassan bara mafaq insan hai
Right abi to time h nisar sab k pas
Is bndy ki bat sun k gusa a ra tm unlo smjty Kia thy hr koi ap logun ki trh lalchi ni hota vo deen k nokr thy ab Kia faida tery bolny ka
tobah q karlo alama iqbal koi pebghmar ta ke usse disagree nahe kia ja sakta ? alama iqbal ke apne bete ko apne walid se ikhtelaf he type karo or sun lo khud wo kia kehta he and secondly alama iqbal ke baray me nahe iqbal ko ghalat qoute karne walo ke baray me kaha he iske ghar me iqbal ka har kitab para he or isne 50 dafa saray phare he ap is se personaly milo ye iqbal ka har shair zubani bolta he or uski tashreh bi karta he .
Hassan Nisar ny poetry pr baat ki aur bohat se smjhdar poet abhi bhi us poetry ko poetry standard pr nhi smjhty.
انا للّٰه وانا اليه راجعون،
باعمل عالمِ دین، خاتم النبیین حضرت محَمَّد مصطفیٰ صلّى اللّٰه عليه وآله وسلّم سے سچّی اور خالص محبّت رکھنے والے، ناموسِ رسالت اور ختمِ نبوّت کے پہرے داروں میں ایک نمایاں ترین مقام رکھنے والے مولانا خادم حُسین رضوی کی اللّٰه ربُّ العِزّت مغفرت فرمائے اور جنّتُ الفِردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے.. آمــــیـن ثُـــم آمــــیـن یا رب العالمین
As Salam o alaikum Bhai mashallah bohat acche baat karah hai allama Khadim Hussain rizvi Ra hazro saal nargis apne benooori pe roti bade mushkil se chaman Mei dedawar paida Allah uke qabar pe lakhoo karoo rehmat Sarkar Saw se wafa tu hum tere hai yeah jaha cheez Kiya lo wa qalam labik ya rasool saw labik ya rasool saw labik ya rasool saw labik ya rasool saw 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💞💞💞💞💞💞💞🕋🕋🕋🕋💌💌💌🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 woh Sach aishq raah e haq ke sache raahi hai
Aameen
Sir you rightly said that no one knew how popular he was as a follower of the holy Prophet PBUH
ان کو معلوم ہی کیا ہے ۔۔۔ بس سیاست
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدارِ ختم نبوتﷺزندہ پاکستان پائندہ باد انشاءاللہ مردہ دم تک امیر تحریک لبیک یارسول اللہ علامہ حافظ سعد رضوی صاحب کا ساتھ دیں گے انشاءاللہ
ابھی بھی دنیا میں مولانا الیاس قادری صاحب جیسی شخصیات موجود ھے آپ ان کی زیارت کر سکتے ہیں
اللة پاک معاف فرماے الیاس قادری جیسے مولوی سے لوگوں کا امیان خراب کر راھا ھے
@@ghulamshabir9359 lakho Logo ko hidayat mil gye Bhai Toba kijie.
Nh bhai
Yaar in molvioyn k chungal se nikalna chahye abh. Bohot hogaya sab ka drama! Sunni/Shia/Wahabi koi bhi ho....
@@smalirizvi8026 chalu theak Hy mt jao molvi k peechy per janaza prhwany to molvi k pass Hy jayega na Bhai aur tumhary parents ka nikah b to kisi molvi ny hy prhaya hoga??
حسن نثار صاحب اگر آپ کو خادم رضوی صاحب کی papolairti کا اندازہ نہیں تھا ۔اس کی وجہ آپ کی دین سے اور علما کرام سے دوری ہے معذرت کے ساتھ
As Salam o alaikum Bhai mashallah bohat acche baat karah hai allama khidim Hussain rizvi Ra hazro saal nargis apne benooori pe roti bade mushkil se chaman Mei dedawar paida Allah uke qabar pe lakhoo karoo rehmat Sarkar Saw se wafa tu hum tere hai yeah jaha cheez Kiya lo wa qalam tere 😭😭😭🤲🤲💓😭🤲 rehe Hassan nisar sahab ke baat tu mere Bhai aik baat yaad rekhe humko Allah ke raza Mei razi rehe na hai khalas labik ya rasool saw
Ye deen se doori nahin hai hazrt blky ye baat k inko ab unki qdar o mnzlt ka pta chala hai ye is baat ki trf isharah hai k allah apny khas bndon ki qdar o mnzilt ko chupa kr rakhta hai or unky jany k baad zahir frmata hai .plz dnt condemn others for this unawearness
Popularity
@@SAli-ym4cr mere dil ki baat ki bhi apne allah apko kush rakhy
آپ نے درست کہا کہ دین سے دوری کے باعث جسن نثار علامہ کے مقام و مرتبے کو نہیں جان سکے لیکن ان کی یہ بڑائی ہے کہ انہوں نے برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ علامہ خادم رضوی سے لوگ اس حد تک پیار کرتے ہیں ، اللہ کریم خادم رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے
اللہ تعالی خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آج پاکستانی ایک عظیم انسان سے محروم ہو گیے ہیں
حسن صاحب مولانا بہت زبردست اور سچے خوبصورت انسان تھے ایسے لوگ روز روز نہیں پیدا ھوتے صاف اور شفاف بات کرنے والے انسان تھے اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین
بابا جی امام خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ ایک سچے عاشق رسول تھے اللہ پاک ان کی قبر مبارک میں اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک خادم رضوی صاحب موحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
آمین
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
Ameen
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
خلق خدا کی محبت دیکھ کر کسی سے محبت کی تو کیا کی ؟؟
عشاقان اور خادمان رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم سے ویسے ہی محبت کرنا چاہئے ۔
عالم اسلام کا ایک بہادر اور جری ترجمان اور ناموس رسالت کا پہریدار رخصت ہوا ۔ یہ عالم اسلام کا باالخصوص اور پوری دنیا کا باالعموم ایک بڑا نقصان ہے ۔
اللہ تبارک و تعالی' حضرت امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب مرحوم رحمت اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھردے، انہیں قبر میں روزانہ نبئ محتشم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار عطا فرمائے، اور انکے لواحقین و پسماندگان کو، ان کے کارکنان کو اور ہم جیسے گناہ گاروں کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔
ارشد نعیم خان از مانٹریال، کینیڈا ۔
🇵🇰🇨🇦🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇸🇦
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
بابا جی آپکی عظمت کو سلام
اچھا آدمی تھا
یہ الفاظ سننے کے لیے صاحب مرنا پڑتا ہے 💔
اللہ پاک نے علامہ صاحب کو اعلی علم سے نوازا ان کے کاندھوں پہ بہت ذمہ داریاں تھی انہوں نے ہر ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کی زندگی کا وقت ختم ہوا اور وہ واپس چلے گئے آخر ایک دن اس دنیا فانی سے رخصت ہو جانا ہے اللہ پاک بزرگوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
درست کہا
Nice said dear, its reality
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@@akabarpaki9897 بس اللہ آپ کو ہدایت دے ۔۔۔۔ اور کچھ نہیں
اللہ اکبر لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ تعالیٰ قبلہ باباجی کوجنت الفردس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢
REALLYYY yeh dukh rahe ga k itne azeem insan ko pehchana nai or unka sath nai de sakay. Ya ALLAHH Pak hame muaf farma or inke darjaat buland farma. Ameeen
حسن نثار بھائی اپ کا نرم گوشا دل بہت خوش ہوا محبتوں بھرا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
جس سے اللہ محبت کرتا ھے اللہ لوگوں کے دل میں اسکی محبت ڈال دیتے ھیں
الله ہمارے قائد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرتے دم تک ان سے پیار کرتے رہیں اور ان کے نقش قدم پر چلتے رہیں ۔ آمین
اللہ تعالیٰ بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
We love Baba G Khadim Hussain ....
From
Dr SMith
Hmaray Pyaray Nabi Muhammad (S.A.W) Pr Darood Pak Zrur Parhein... ❤️❤️❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
لبـــــیـــــکـــــــ یــــــــــا رســـــــــول اللہ
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول الله
ذرا سوچیں آگر ان کی زندگی میں آپ ان کے ساتھ کھڑے ہوتے۔😟
@allamakhadim1:@allamakhadim1::جس نے ختمِ نبوّت پہ پہرا دیا۔
اس خادم کی خدمت پہ لاکھوں 😭😭😭😭😭سلام
جب نوجوان انکی تقاریر شعلہ بیان احادیٹ نبویؐ اور اقبال سناتے تو خدا کی قسم سننے والوں پر وجد طاری ہوجاتا اور یوں اور منظر کشی تو کیا کہنا
تو صحافت چھوڑ دے اگر تمہیں اب تک پتا ہی نہیں تھا باقی سارے جہاں کا پتا تھا تجھے
Badtameez insan
Agree
بالکل صحیح کہا آپ نے
Right
Valid point
حسن بھائی حافظ خادم حسین رضوی صاحب بہت نرم دل محبت کرنے والے انسان تھے لالچ انکے دل میں نہیں تھا ان کا سارا جاہ و جلال اسلام دشمن اور قادیانیوں کے ایجنٹوں کےلئے تھا
Hammaad mughul Sahib. Yaad rukhain Allah aut uskay rasool say mohubbut kurnay wala hur insaan say mohubbut kurta heir bulky khuda nay to janwuron say there rehum is salook kurnay ko kaha hei
حسن صاحب ہم پاکستانیوں کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہم کسی بھی بڑی شخصیت کو اس کی زندگی میں اس اصل مقام پہچاننے اور اس کو عزت دینے میں بہت کنجوس اور جاہل واقع ہوئے ہیں حقیقت یہی ہے کہ علامہ خادم رضوی کی وفات پاکستان کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین بہت شکریہ بھائی جان
امیر المجاھدین کو اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
رضوی مشن جاری رہےگا۔🌹♥️🕋
اللہ تعالٰی عزوجل بابا خادم رضوی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی عزوجل پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شفاعت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سچے عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اللہ جناب حافظ خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️🕋
بابا جی کی خدمت پر لاکھوں سلام اللہ خیرا کثیرا
ابھی تو خلقِ خدا جنازہ میں پہنچ ہی نہیں سکی۔ جانے کیلۓ تڑپتی رہ گئی 😭😭😭😭
جی خواتین نہیں تھیں۔ درست فرمایا
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اس دور
میں ختم نبوت کے سب سے بڑے پیحرے دار تھےمردے مجاہد تھے عاشق رسول تھے سچے انسان تھے فخرے پاکستان بھی ہیں اور بہت بہادر بھی تھے اور بہ پنا پاکستان اور انسان سے محبت کرتے تھے اور ان کے منہ سے کچھ جملے ایسے بھی نکلے ہیں جو ہم سب کیلئے قیامت تک سبق بن گئے ہیں جسے کے وہ ہمیشہ فرماتے تھے کہ اسلام آپنی طاقت رکھتا ہے اور اسی امید سچی نیت کے ساتھ وہ میدان میں نکل پڑتے تھے ایک اکیلے شخص نے پورے کفر کو ڈرا کے رکھا تھا انشاء اللہ قیامت تک ان کی آواز سے ڈر کے رہیں گے اور اللہ پاک کا ان پر خاص فضل ہیں اور حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نگاہ رحمت ہے سبحان اللّٰہ 💝 لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ 💝 صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚 علامہ خادم حسین رضوی زندہ باد ❤
حسن نثار صاحب کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ھیں کہ علامہ خادم رضوی جیسے عالم، ایناندار، اور متقی لوگ پاکستان کی حکومت کے سربراہ اور اسمبلیوں میں ھونے چاھئیں
When an old man dies, a library dies.
His library was that of hatred and violence. Good riddance
@@szuberi my remarks are general in nature. Thanks 👍.
He was 54 years young
Kia tatti liabray hogi wo?? i mean jaan chooti shaitaan say!
@@scimranz apni aukat dekh beta
پاکستانی قوم کو اب ہر گذرتے دن کے ساتھ احساس ہوگا کہ انہوں اپنے حقیقی خیرخواہ کو کھو دیا۔ 😭
صرف احساس نہیں بلکہ یہ قوم چیخیں مار مار کر روے گی۔ بابا جی اس قحط الرجال کے دور میں ایک بہت بڑی نعمت تھے۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
انشاء اللّٰہ دین مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تحت پر آ کر ہی رہے گا۔
تحریک لبیک پاکستان زندہ آباد
امیر المجاھدین حافظ محمد سعد حسین رضوی تیری جرات و بہادری کو سلام۔
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے.
حسن نصار صاحب نبی رحمت کی محبت اگر دل میں نہیں تو کیا ہے مسّلم کی اوقات ؟
اور فرانس کے صدر کی اتنی ہمت کیسے پیدا ہوئی ؟
یقینن ہماری غیرت کو دیکھ کر جو ن ہونے کے برابر رہ گئی ۔۔۔
ورنہ اسکی ہمت نا ہوتی
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ جنت عطا فرمائے امین یا رب العالمین اس عاشق رسول صلی اللہ کو ہزاروں سلام
آپ کا شکریہ
اللھم آمین و جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا والآخرہ
اللہ پاک مولانا کے درجات بلند فرمائے
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
**TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD**
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).......
اللهم صل وسلم وبارك على محمد وآل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Allah Un ke darjaat buland Farmaye ... I never got to know him when he was alive but I thought of researching on him and watching his videos after seeing the fact with my eyes that Allah SWT gave so much respect to his soul departed and then I am left with only tears in my eyes along with regret of not knowing him when he was alive... He was a true Aashiq e Rasool and I find his bayan so full of knowledge . It’s a great loss for Ummah indeed but I am proud that he belonged to Pakistan
قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینہ
قدر نبی دا جانن والے سوگے وچ مدینہ 💓
ہزار خوف ہوں زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
(اقبال )
سبحان اللہ
ماشاءاللہ، صحیح عکاسی کی ہے اس شعر میں۔ جزاک اللہ
باباخادم حسین رضوی رحمت اللہ کواللہ عزوجل جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاریے
اللہ کے ولی کو نا کوئی خوف ہوتا اور نا وہ ڈرتے ہیں
خادم۔رضوی علیہ رحمہ کی زندگی تازہ مثال ہے