Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 бер 2023
  • Imam Mahdi, Birth, Occultation and Long Life Span
    To Support Allahyari:
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information on how to Support Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari's Direct Contact: wa.me/+19177832536
    To Coordinate a Call, Contact: Kazmi: wa.me/+17187101138
    My Short Clips Channel:
    / @allahyariclips
    بحث كا خلاصہ:
    امام القائمؑ کی ولادت سنہ 255 ہجری ہے اور 1444 تک تقریباً 1190سال بنتی ہے جس پر عموماً جماعت ِ عمریہ کیطرف سے یہ اشکال کیا جاتا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ امام العصرؑ کو اللہ تعالیٰ نے اتنی طولانی عمر عطاء کی؟ اگر یہ اللہ کی قدرت سے باہر ہے تو شیعوں کا عقیدہ باطل ہےکہ امام المھدیؑ وہ ہی ہیں جنہوں سنہ 255 ہجری کو امام حسن العسکریؑ کے گھر نزول فرمایا تھا۔ اس کے برعکس اگر یہ اللہ کی قدرت میں شامل ہے اور ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے تو اس سے انکار کرنا اللہ کی قدرت میں شک کرنے کے مترادف ہے۔ جماعتِ عمریہ کے پاس ہمارے عقائد پر سوال اٹھانے کا کوئی جواز نہیں اور ہمارے لئیے اپنے عقائد سے متعلق کسی بھی موضوع سے پیچھے ہٹنے کی کوئی وجہ نہیں۔ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ پر امن معاشرے کے لئیے ضروری ہے کہ ہمارے تعلقات دوستانہ ہوں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنے عقائد ہے ہاتھ اٹھا لیں۔ جو شخص بھی دین میں تبدیلی لاتا ہے وہ بدبخت اور گمراہ ہے۔ اللہ الحکیم ہے جس نے ہمیں چہاردہ معصومینؑ کے صدقے ہمیں کامل دین دیا ہے۔ ہمیں اجازت نہیں ہے کہ ہم اپنے عقائد سے پیچھے ہٹ جائیں۔ ہمارا حق ہے کہ ہم ہمارے عقائد سے متعلق اشکالات کی وضاحت کریں اور جواب دیں۔ ہمارے مذہب پر حملے کئیے جاتے رہےہیں، شکوک پھیلائے جاتے رہے ہیں اور تکفیر کی جاتی رہی ہے۔ ہمارا فرض ہےکہ ہمارے نوجوانوں کے ذہنوں میں جو شبہات پیدا ہوں انکا جواب دیں، انہیں عقائد سکھائیں۔ یہ توقع کوئی نہ کرے کہ ہم اسے چھوڑ دیں۔
    موت و حیات کا مالک اللہ ہے وہ جسے چاہے طولانی عمر دے جسے چاہے کم عمر دے۔ اس قسم کا کوئی قاعدہ نہیں ہے کہ کسی کی اتنی طولانی عمر ہونا ناممکن ہے اور نہ حیاتیاتی طور پر کسی مقررہ حد کا کوئی ثبوت ملتا ہےکہ جس سے ذیادہ انسانی عمر نہیں ہو سکتی۔ اللہ سورہ ملک میں فرماتا ہے کہ سبحان ہے وہ ذات جسکے ہاتھ میں بادشاہی ہے۔ اس نے موت و حیات کو خلق کیا ہے۔ اللہ زندگی بھی دیتا ہے اور موت بھی دیتا ہے۔ وہ صاحب کن فکاں ہے۔امام صادقؑ سے روایت ہےکہ حضرت نوحؑ کی عمر مبارک 2500 سال تھی۔جن میں سے 850 سال بعثت سے پہلے تھے اور آپؑ نے 950سال تبلیغ کی اور طوفان کے بعد 700 سال تک زندہ رہے۔ حضرت امام جعفر صادقؑ روایت کرتے ہیں کہ حضرت آدمؑ 930 سال زندہ رہے، حضرت نوحؑ 2450 سال، حضرت ابراہیم ؑ 175 سال، حضرت اسماعیلؑ 120 سال، حضرت اسحاقؑ 180 سال، حضرت یوسفؑ 120 سال، حضرت موسیٰؑ 126 سال، حضرت ہارونؑ 133 سال، حضرت داؤدؑ 100 سال، حضرت سلیمانؑ 712 سال زندہ رہے۔
    کتاب کمال الدین میں حضرت عیسیٰؑ، موسیٰؑ، ادریسؑ کی غیبت کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ احادیث میں آیا ہے کہ حضرت امام العصرؑ کی غیبت اتنی طولانی ہو گی کہ لوگوں کے دل سخت ہو جائیں گے۔ لوگ دین سے نکل جائیں گے سوائے ان لوگوں کے جن کے دلوں میں ایمان مضبوط ہے۔ امام القائمؑ کی عمر حضرت نوحؑ کی سنّت پر ہو گی۔ حضرت آدمؑ پہ بڑھاپا نہیں آیا تھا اسی سنّت پہ قائمؑ بھی ایسے ہونگے جیسے 40 سال کا جوان ہوتا ہے۔ درمنثور میں ہے کہ عمر رسیدگی کے آثار سب سے پہلے حضرت ابراہیمؑ پر ظاہر ہوئے تھے۔
    حضرت ادریسؑ حضرت آدمؑ کی حیات میں پیدا ہوئے اور اب تک زندہ ہیں۔ حضرت خضرؑ نے طوفان نوح ؑ کے بعد حضرت آدمؑ کی دوبارہ تدفین کی اور آپؑ اب تک زندہ ہیں۔ ایک بات انتہائی حیران کر دینے والی ہے کہ جماعت عمریہ کا حضرت خضرؑ اور حضرت ادریسؑ کے اب تک زندہ ہونے پہ تو اجتماعی طور پر یقین ہےیہاں تک کہ دجال کے اب تک زندہ ہونے پر بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن اپنے نبیﷺ کے خلیفہ پر اعتراض کرتے ہیں۔ نومولود کی جان کو دشمنوں سے خطرہ ہو تو اسکی ولادت کی خبر کو مخفی رکھا جاتا ہے۔ حضرت ابراہیمؑ کہ ولادت کی خبر کو مخفی رکھا گیا کیونکہ ان کی جان کو نمرود سے خطرہ تھا۔اسی طرح حضرت موسیٰؑ کی ولادت کو بھی مخفی رکھا گیا ان کی جان کو فرعون سے خطرہ تھا۔اسی طرح امام العصرؑ کی ولادت کی خبر کو بھی مخفی رکھا گیا۔

КОМЕНТАРІ • 31

  • @1214tv.
    @1214tv. Рік тому +3

    My Shaikh Hassan Allahyari Zindabad ! ! !

  • @smgolamali3312
    @smgolamali3312 Рік тому +7

    SALAM YA MOLA HUSSAIN (AS) FROM BANGLADESH

  • @khannazimtayyab9316
    @khannazimtayyab9316 Рік тому +2

    Excellent

  • @Mohsinalihaideri
    @Mohsinalihaideri Рік тому +5

    ماشاءاللہ ❤️ مولا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں

  • @altaf1027
    @altaf1027 Рік тому +4

    اللہیاری صاحب میں نے آپ کا پروگرام بہت اچھے طریقے سے غور سے سنا ہو دیکھا ہے مجھے تو آپ کے مقابلے میں کوئی نظر نہیں آتا 🌹👍🙏

  • @AbidHussain-qz1wy
    @AbidHussain-qz1wy Рік тому +6

    مولا آپکو عمر نوح دے۔ آمین

  • @fausiya4617
    @fausiya4617 Рік тому +15

    ہمیں اردو میں صحیح عقائد اھل بیت علیہ سلام کی بہت ضرورت ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ بہادری سے مخالفین کے جوابات دے تے اللہ پاک آپ کا سارا عمر اھل بیت علیہ السلام کے خدمت گزار دے

  • @saqlainbhatti4173
    @saqlainbhatti4173 Рік тому +1

    Good

  • @alisajjad2608
    @alisajjad2608 Рік тому +1

    Mashallah, Qibla Hassan Allahyaari 👍👍

  • @fausiya4617
    @fausiya4617 Рік тому +5

    اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل محمد و عجل فرجهم والعن أداء هم

  • @amazing.2079
    @amazing.2079 Рік тому +5

    ❤️❤️

  • @fausiya4617
    @fausiya4617 Рік тому +4

    ماشاءاللہ حسن بھائی اللہ پاک آپ سے راضی ہو اپ کی باتوں سے بہت سی غلط فہمیاں دور ہوی اللہ پاک اپ کو اور ہمیں توفیق دے صراط مستقیم پر 😭🤲

  • @Mohsinalihaideri
    @Mohsinalihaideri Рік тому +4

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آغا جان ❤️

  • @FidaHussain-uy2kb
    @FidaHussain-uy2kb Рік тому +4

    ماشااللّہ

  • @abdulsattarkhan5537
    @abdulsattarkhan5537 7 місяців тому

    JazakALLAH🙏💖🌺

  • @syedhasanrizvi
    @syedhasanrizvi Рік тому +3

    Janab Allahyari sahab, in response to your question, I would suggest you to consider making a pamphlet for each topic backed by references from various authentic ahadith and your clarification, a PDF version will go a long way, UA-cam is a good platform for live sessions with general public but ulemas hardly debate each other so the best way of spreading your work is to just let it out, it will spread on its own.

    • @farzein4002
      @farzein4002 Рік тому +3

      Is this his job to make pamphlets?
      If he is supported financially then he can hire a team and that team can act on hundreds of good suggestions.

    • @syedhasanrizvi
      @syedhasanrizvi Рік тому +1

      @@farzein4002 yes of course, what I meant was spreading of all this knowledge in written form. It will spread like wild fire, and more so if it is in English too.

  • @akbaraliwaiz1605
    @akbaraliwaiz1605 Рік тому +3

    Allah bhaqqe mo v aale mo s v w imame zamàna a j f s ka saya qaem v daem rakhe

  • @ziaulhassan127
    @ziaulhassan127 Рік тому +4

    MashaAllah ♥️

  • @mohammadnawazbhatti4074
    @mohammadnawazbhatti4074 Рік тому +3

    Geo G

  • @zainulabideen87
    @zainulabideen87 Рік тому +4

    1:35:37 Hassan Nasrullah exposed

  • @qambershouqi6054
    @qambershouqi6054 Рік тому +3

    sub urdu bolnay wale shiyo ko is chanel par hona chahiye hidayat pane k liye or sahi aqida samajne k liye.

  • @tahairramay8441
    @tahairramay8441 9 місяців тому

    Assalam ala nbiyena wa ala ehlbaitehi wa ala abi bakrin wa umara wausmana wa aliyin alihimussalam

  • @musawir99
    @musawir99 Рік тому +3

    @1:52:36

  • @mendoqstudio1874
    @mendoqstudio1874 Рік тому +1

    Mashallah Allah aapko salamat rakhe

  • @creepyofficialyt5524
    @creepyofficialyt5524 Рік тому +3

    3:00 😂😂😂😂

  • @Aliwaly-officials
    @Aliwaly-officials 10 місяців тому

    sir mill gyi ha video

  • @zainulabideen87
    @zainulabideen87 Рік тому +2

    1:48:07 علامہ اقبال اور ایرانی تشیع صوفی

  • @zainulabideen87
    @zainulabideen87 Рік тому +1

    2:40:27 😂funny moment