مریم اپنی کشتی خود ڈبودی امریکہ کا سخت پیغام | باجوہ کے جھوٹ شہیدارشد ARY عمران صابرشاکر کی قربانیاں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 бер 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 30 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #generalbajwa #sabirshakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 512

  • @jasminecollection3258
    @jasminecollection3258 Рік тому +11

    افسوس رات کو زلزلہ آیا
    شکر ہے اللہ تعالیٰ کا رب نے پاکستان پر رحم کیا ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی ہم سب رہنے والے کی ہم غریب لوگوں کی حفاظت کرے لوگوں کی ان کے گھروں کی ہر چیز کی حفاظت کرے ۔۔۔۔ آمین یارب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +50

    ہم ووٹ اُس ہستی کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہوکر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں

  • @abdulrazaq266
    @abdulrazaq266 Рік тому +7

    ‏ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو انصاف اور آزادی کی صبح ضرور ہوتی ہے۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +39

    سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +3

    ہمارے عمران خان لیڈر کو کچھ ہوا تو امپورٹڈ حکومت والو آپکا بھی کوئی زندہ نہیں بچے خون کا بدلہ ہمیشہ خون ہی ہوتا ہے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +2

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +17

    Ya Allah hamare leader imran khan kihifazat farma wardi wale firoun ko gharak farma 🙏 Ameen

  • @naseemisehar8246
    @naseemisehar8246 Рік тому +13

    اللہ تعالی ہم سب کے لیڈر عمران خان اور پاکستان کو سلامت رکھے
    امین ثمہ آمین

  • @nasirjaved5410
    @nasirjaved5410 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ بک فوج کے جری بہادر سپوتوں کی شہادت قبول فرمائے .اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
    انکے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے اس صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے .
    امین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +48

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

  • @jasminecollection3258
    @jasminecollection3258 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے اور اللہ تعالیٰ تمام ورکز کی حفاظت کرے ۔۔۔۔ آمین یارب العالمین

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk Рік тому +1

    وعلیکم اسلام صابر بھائی۔اللہ تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔❤۔ظلم سدا نہیں رپتا انشاءاللہ بہت جلد اللہ انصاف کر گا اور سکون کے دن آنے والے ہیں۔انشاءاللہ

  • @yousafawan5240
    @yousafawan5240 Рік тому +1

    اللہ تعالی شھداء کے درجات بلند فرماٸے۔

  • @Sariyal..
    @Sariyal.. Рік тому +2

    شھید کو دشمن مارے یا "اپنے" وہ شھید ہی ہوتا ہے ۔۔ اپنے ہمیشہ اپنے مطلب اور فائدے کے لئے مارتے ہیں پھر باور کرواتے ہیں کہ ہم قربانیاں دے رہے ہیں ۔۔

    • @XianS28523
      @XianS28523 Рік тому

      Ye dalle khud marte he amrica se dollar lene k lye

  • @nisarassiahmed767
    @nisarassiahmed767 Рік тому +1

    افسوس یہ ہے کہ ہمارے بہادر فوجی امریکہ و بھارت کی جنگ لڑرہے ہیں۔اپنے لوگوں پر گولی چلانے سے مسائل حل نہیں ہونگے ۔۔!!!
    انقلاب ذندہ باد۔۔

  • @shabanaiqbal6712
    @shabanaiqbal6712 Рік тому +43

    اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

    • @toobaadnan5240
      @toobaadnan5240 Рік тому

      Aameen

    • @tabeelaahmed6190
      @tabeelaahmed6190 Рік тому

      @MaryamNSharif Allah kerry iss physopath aurat ki Kashti kabhi bhi na sail kery, she is not fit to go out in the public let alone be a candidate of in this election. She is only fit for screaming like a jahil mother in law who is losing hold on something which was once her’s. Simply two words for her “GET LOST”

    • @rajasaidrasool5694
      @rajasaidrasool5694 Рік тому

      آمین ثم آمین

    • @waseemabbas2874
      @waseemabbas2874 Рік тому

      Ameen Ameen Ameen

  • @muhammadmoosa9581
    @muhammadmoosa9581 Рік тому +2

    عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ پہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے یہ لوگ اعتماد میں لے کے وار کرتے ہیں

    • @MrMk294
      @MrMk294 Рік тому

      Yeh foji hindu se badtar hein

  • @rajasaidrasool5694
    @rajasaidrasool5694 Рік тому

    الله پاک شہداء کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @iramfarooq4319
    @iramfarooq4319 Рік тому +11

    May Allah Taala help and protect IK true patriots and journalists and Pakistan Ameen

  • @mohammdnadem5968
    @mohammdnadem5968 Рік тому +8

    السلام علیکم لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ بہت بہت شکریہ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @ahmadmaqsood3613
    @ahmadmaqsood3613 Рік тому +1

    خدا سےاس سال مذہبی ایونٹ میں رحمت کے طلبگار ہیں
    اس بےجا دہشتگردی کی ضرورت تو نہیں تھی لیکن پاکستان میں افراتفری کے لئے ضروری واردات معلوم ہوتی ہے اس سے اگلا قدم فرقہ واریت اور لسانی جھگڑے ہو سکتے ہیں

  • @khurshidanwar6281
    @khurshidanwar6281 Рік тому +1

    رجیم چینج آپریشن والوں نے سب بڑا یہ ظلم کیا ک غداروں کو محب وطن بنا کر پیش کر رھے ھیں اور محب وطن لوگوں کو پاک فوج اور ریاست کا مخالف بنا کر پیش کر رھے ھیں

  • @NatureLover-wm8mg
    @NatureLover-wm8mg Рік тому +10

    Allah Ta’ala Pakistan aor Pakistan say muhabbat kernay waloon ko salamat rakhay! Aameen 🤲

  • @kaneezfatimabintitysaiyyad7723

    Allah AAP ki sub ki hifazat kary siddeeqjan ko Allah ZALMO SE churany

  • @dilawarshah7823
    @dilawarshah7823 Рік тому +1

    ALLAH HAMRY ARMY JAWANO KO JANNANTUL FIRDUS NASEEB KARY AMEEN SUMMA AMEN. YA ALLAH PAKISTAN K DUSHMANO KO NISTU NABOOD KARY AMEN.

  • @musavir8
    @musavir8 Рік тому

    شکریہ صابر بھائی آپکی اس باجوہ صاب نے پاکستان اور عوام کا ستیاناس کر دیا ،سب ڈاکوؤں کو اکٹھا کرکے قوم پر مسلط کر دیا، یہ کس جرم کی سزا دی، ھم دنیا کا مذاق بن کر رہ گئے.ذھنی سکون اسے بھی نصیب نہیں ھو گا قوم کی بددعائیں تو پیچھا کریں گی.

  • @RashidAhmed-lf7ok
    @RashidAhmed-lf7ok Рік тому +1

    Allah Mustafa Kamal ko Jannatul Firdous me jagah atta fermai currupt generals army Chief ko dozakh me jagah atta fermai Yaa Allah.

  • @AbdulHadi-dg1wi
    @AbdulHadi-dg1wi Рік тому +1

    Ap k program mn Imran khan ki hukumat pe bht tanqeed ki jati thi ek waqt aesa bhe tha

  • @shahidwaseem3339
    @shahidwaseem3339 Рік тому +8

    Har qadam har rastey Imran Khan terey wastey Insha Allah ❤

  • @muhammadaslamcheema9054
    @muhammadaslamcheema9054 Рік тому +1

    Imran khan zinda bad allah imran khan ki hafazat farmaye ameen ❤❤❤❤❤

  • @hamdussalamismail7632
    @hamdussalamismail7632 Рік тому

    اللہ کریم شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین مسلح افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔

  • @uzmahassan8564
    @uzmahassan8564 Рік тому

    اَلَّلہ تعالیَ شہداُ کے درجات بلند فرمائے۔

  • @taqdirali2057
    @taqdirali2057 Рік тому +1

    جناب آپ تو پاکستان سے ایسے نکلے کے واپس آئے بھی نہیں جب پاکستان پر مشکل وقت تھا اب آپ اور نواز شریف میں فرق کیا ھے یاد رکھو تاریخ صرف اور صرف ارشد شریف لکھی جائے گی آپ کی نہیں جو بھی اینکر ملک سے نہیں بھاگا اس کو پاکستانی قوم کا سلام سلام سلام

  • @mehmoodpatan1310
    @mehmoodpatan1310 Рік тому

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صابر بھائی آپ پاکستان کے ساتھ ہیں اور پاکستان آپ کے ساتھ ھے

  • @mirzakhan1362
    @mirzakhan1362 Рік тому +1

    اللہ عمران خان کی حفاظت اور مدد کریں اللہ پاکستان کی حفاظت اور مدد کرے اللہ ظالموں کو تباہ و برباد و نیست و نابود کرے جو پاکستانی عوام پر بلاوجہ ظلم کرتے ہیں انشاءاللہ وہ تباہ و برباد ہوگئے نیست و نابود ہوگیا انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 Рік тому

    پاکستان کے ساتھ ہی اور آٸین کو مقدم رکھنے میں ہی تمام حُب الوطن پاکستانیوں کی بہتری ہے۔سازشی ذہن و عناصر کو اس طریقے و روٸیے سے ہی کیفر کردار تک پہنچایا جاسکتا ہے

  • @accessorypoint8299
    @accessorypoint8299 Рік тому

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے اور آپ جلد از جلد خیر کی خبروں کے ساتھ واپس اپنے ملک آئیں۔

  • @rajashahid582
    @rajashahid582 Рік тому +6

    Vote is our power we will see everyone in Election InshAllah ☝️
    We Need Justice We Need Rule of Law in Pakistan We Stand with Imran Khan and his Vision he is our Red Line ☝️

  • @zoyacollections
    @zoyacollections Рік тому

    آپ سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھیں
    تقدیریں بدلنا تو میرے رب کا کام ہے...!!

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Рік тому

    *تیری مسکراہٹ پہ جاتی ہے جان ہماری ،*
    *اے میری جان میرے کپتان تو کروڑوں دلوں کی جان ہے . ❤🥳*

  • @khaleeqahmad3542
    @khaleeqahmad3542 Рік тому

    جسطرح یزید نے حق وصداقت کا فرواضح کر دیا تھا اسی طرح باجوہ بھی انی نالاٸقی اور ہوس کی وجہ سےپاکستان کی فوج اور جمہوریت دونوں کو ننگا کر گیا

  • @touqeershah2602
    @touqeershah2602 Рік тому

    صابر بھائی عمران خان صاحب حق پر ہیں اور انشاء اللہ حق کی فتح ہوگی اور ہم سب کو خان صاحب سے معافی مانگنی چاہیے خان صاحب کو عالم اسلام کا ہم لیڈر سمجھتے ہیں

  • @Blink_with_me
    @Blink_with_me Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور پاکستان کو آپنے حفظو امان میں رکھے آمین ثم آمین جیتے رہو صابر شاکر بھائی امین ❤❤❤❤❤

  • @mohammadtaswar2681
    @mohammadtaswar2681 Рік тому

    انشاءاللہ اللہ تبارک وتعالی کی مدد کے ساتھ عمران خان کو کامیابی ہوکی اور کرپٹ مافیا کی تباہی ہوگی ان شاء اللہ 🇸🇦🇵🇰💖💖💖

  • @user-od7ir5pz4r
    @user-od7ir5pz4r Рік тому

    سلامت رھیں شاکر بھاءی ان حالات کے ذمہ دار مولانا فضلارحمان بھی ھیں جن کا غصہ نھیں اتر رھا

  • @k.k.anjumkhattak257
    @k.k.anjumkhattak257 Рік тому

    بندے نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا اس کو اپنے کئے کی سخت سے سخت سزا دینی چاہئے۔

  • @abdulghaffarawan1514
    @abdulghaffarawan1514 Рік тому

    اللہ پاک فوج کے شھیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین۔اللہ انکی قربانیوں کے طفیل پاکستان کی مشکلیں آسان فرمائے آمین۔

  • @dianaquotes6893
    @dianaquotes6893 Рік тому

    جوانوں اور افسروں کی شہادت کا دکھ بھی بہت ھے اور ان کے لئے تہہ دل سے دعائیں بھی ھیں۔
    لیکن یہ بھی دکھ کی بات ھے کہ سب کچھ اپنا ھی کیا دھرا ھے۔امریکہ کی غلامی کا ھمیشہ سے یہی نتیجہ آ رہا ھے۔

  • @muhammadzain3538
    @muhammadzain3538 Рік тому

    اللّٰہ بے نیاز ہے رات کو آنے والے زلزلے سے ہی کچھ سیکھ لو ظلم کا نظام نہیں چل سکتا

  • @raisurrahman1356
    @raisurrahman1356 Рік тому

    حسبناالله ونعم الوكيل .
    313 مرتبہ روانہ پڑھیں۔

  • @shahnawaz88874
    @shahnawaz88874 Рік тому

    پاکستان زندہ آباد نکلو پاکستان کی خاطر اپنے لیڈر عمران خان کو بچانے کی خاطر نکلو اس چور حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر نکلو،،،🥀✌️🥀✌️🥀✌️🥀✌️🇧🇫❤️❤️✌️🇵🇰✌️

  • @arshadiqbal9846
    @arshadiqbal9846 Рік тому +1

    آج کھل کھلا کے باتیں کی ھیں ماشاءاللہ ۔

  • @fazalkhan4284
    @fazalkhan4284 Рік тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور سارےاہل وایل کو اپنےامن میں رکے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +34

    This the time for Unity ..! We must stand united against this fascism & injustice

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      75 years too late............side effects of demanding a separate nation for one religious community that has no management skills, has big egos about themselves etc etc

  • @SkyBlue6365
    @SkyBlue6365 Рік тому

    میرا خیال ہے کہ رانے ثنااولے کی تقریروں ہوانگلش میں ڈب کرکے فیس بک پر لگانا چاہئے اور امریکہ اور دیگر ممالک کےلوگوں کے علم میں لایا جائے ۔

  • @saeedusmani285
    @saeedusmani285 Рік тому

    یہ یقین کامل ہوگیا کہ پاکستان کی بربادی کے زمہ دار پاکستانی فوج کے سپہ سالار سیاستدانوں سے زیادہ ذمہ دار ہیں

  • @irfanaligujjar-rn3hl
    @irfanaligujjar-rn3hl Рік тому

    اللہ تعالیٰ پاکستانی فوج کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @MuhammadIrfan-ww5gk
    @MuhammadIrfan-ww5gk Рік тому

    پاکستان کے تمام سٹیک ہولڈرز، جمہوریت پسند اور بیوروکریٹس جو پاکستان کی اس صورتحال میں ایک سرکس کی طرح کردار ادا کر رہے ہیں۔
    آج زلزلے کا اعلان اللہ پاک کی طرف سے سب کے لیے خاص طور پر اوپر والے حضرات سے گزارش ہے کہ پاکستان کے حق میں سب اکٹھے ہو جائیں۔

  • @mahammadkhalil8198
    @mahammadkhalil8198 Рік тому

    جوان شہید ہوناں شروع ہوگئے ہیں چلو پھر اب الیکشن کینسل کرتے ہیں ۔ اتنی محنت جو کرکے یہ کچھ کرو رہے ہیں

  • @khanswat8911
    @khanswat8911 Рік тому +2

    You are great sir❤

  • @zahidshiwani2038
    @zahidshiwani2038 Рік тому +1

    Arshad Shareef Shaheed ko Nishan e Haider diya jai aur Inkay qatilon ko nishan e EBRAT banaya jai 😡

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 Рік тому

    ایس بار عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کے بجائے عزت غیرت اور پاکستان کے لئے ووٹ dyngy. انشاء اللہ

  • @ImranAli-qq8ge
    @ImranAli-qq8ge Рік тому +1

    Pakistan Zindabad ❤
    Imran Khan Zindabad ❤
    Lanat PDM Murdabad

  • @tariqgul77
    @tariqgul77 Рік тому

    اللہ تعالی مدد کرے۔ حفاظت میں رکھے پاکستاں کو سب مسلمانوں۔ جو امین۔

  • @NaseebKhan-gz3bh
    @NaseebKhan-gz3bh Рік тому

    اللہ تعالی ہمارے فوجی بھائیوں کو مغفرت اور شہادت کے درجات بلند عطا فرمائے آمین

  • @meharmuhammadhussain5852
    @meharmuhammadhussain5852 Рік тому +2

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ الھم صلی علی محمد و علی اءل محمد اللہ تعالی ھمارے ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اءمین یا رب العالمین عمران خاں اور اسکے مخلص ساتھیوں اور دل 💓 و چان سے چاھنے والوں کی مدد فرما اءمین یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک کو فرعونوں اور یزیدوں سے پاک کر دے اور مظلوموں کی مدد فرما اءمین

  • @abdulrazaq266
    @abdulrazaq266 Рік тому +17

    ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤

  • @kaneezfatimabintitysaiyyad7723

    SAAF ZAHIR HAI BAJWA KUFAR KE SAATH HAI IMRANKHAN HAQ KE SAATH HUM IMRANKHAN PAKISTAN KE SAATH HAIN RAHINGY INSHAALLAH

  • @qaziwaheed9138
    @qaziwaheed9138 Рік тому

    پاکستان میں خرابی کی جڑ ایکسٹینشن ہے جو حقدار کو حق سے محروم کیا جاتا ہے

  • @asmashakil6728
    @asmashakil6728 Рік тому +2

    Niklo Pakistan Ki khatir

  • @muhammadmoosa9581
    @muhammadmoosa9581 Рік тому +2

    پاک فوج کے فرنٹ لائن پہ شہید ھونے وآلوں کی قربانیوں کو اللہ تبارک و تعالی قبول فرمائے اور وارثان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

  • @azeemsiddiqui8875
    @azeemsiddiqui8875 Рік тому

    IMRAN KHAN SHOULD NOT BE ARRESTED PERIOD..........................
    HONORABLE IMRAN KHAN IS THE ONLY HONEST REPUTABLE SINCERE LEADER WHO HAS VISION FOR PAKISTAN AND WELL RESPECTED ALL OVER THE WORLD,,, ,, ,,

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be Рік тому +1

    Good information sir JazakAllah Kerry 💞💞💖

  • @hasanakhter9215
    @hasanakhter9215 Рік тому +6

    Shohada ki pak roohon ko poori quom ka salam, dhart k yeh azeem farzand hamari hifazat k liye apni janon k nazranay paish kartay hain💔💔💔

  • @shahnaznaqvi6341
    @shahnaznaqvi6341 Рік тому

    جب سے آپ اور ارشد شریف سے آر وائی نیوز سے گئے اے آر وائی نیوز سناٹا چھا گیا ہے افسوس

  • @masoodyahya5612
    @masoodyahya5612 Рік тому +1

    بھائی اس پروگام کے بعد پاکستان کا نام بدل کر کانسپریستان کردیں

  • @jehanarahasnain1200
    @jehanarahasnain1200 Рік тому +1

    May AllahSWT save Pakistan & people of Pakistan,Aamin.

  • @user-ps8gy2ok8m
    @user-ps8gy2ok8m Рік тому

    میں نے اس سے بات کی کہ اگر بھائی نہ بھی آتا تو پھر بھی بہت تباہی ہونی تھی

  • @shaziatariq5711
    @shaziatariq5711 Рік тому

    Insaf aur Sach ki Fatah Hogi Inshallah
    Imran Khan Pakistan ko bachane ke lie zaroori he

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Рік тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTiیا اللہ خیر کرنا 🇵🇰💚❤🇧🇫🏏💪

  • @michaelshahbazkhan6739
    @michaelshahbazkhan6739 Рік тому

    اب قدرت والے نے ہی فیصلے کرنے ہیں !

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 Рік тому +2

    الله ہمارے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرماۓ۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔آمین.

  • @muhammadaslamcheema9054
    @muhammadaslamcheema9054 Рік тому

    Sabar shakar sahib allah apki hafazat farmaye ameen ❤❤❤❤❤

  • @shehriyarshehriyarshehriya4422

    Allah Pak watan k shaheedo ki maghfirat farmaye orr lawahaeen ko sabr e Jamil ata farmaye ameen summa ameen 🙏🤲🤲🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @afzaalnadeem4160
    @afzaalnadeem4160 Рік тому +2

    Inna lillahi wa in allah-e-rajioon

  • @sheikhsohail9098
    @sheikhsohail9098 Рік тому +1

    Hell fire is waiting Bajwa and team

  • @Atharali347
    @Atharali347 Рік тому

    Allah Imran Khan ki hifazat kare aameen kiu ke Imran Khan haq par qaym hai or qaym rahenge inshallah

  • @rehanashabbir2128
    @rehanashabbir2128 Рік тому

    Sabir Shakir Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen

  • @naveedakhtar1419
    @naveedakhtar1419 Рік тому +4

    Allah Pak un ke derjad buland fermare.Ameen!

  • @ghalibnazir1892
    @ghalibnazir1892 Рік тому

    السلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 إنشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه

  • @afzalhussain605
    @afzalhussain605 Рік тому

    Pakistan zindabad!!!
    Imran Khan paindabad!!!
    Arshad Sharif paindabad!!!
    Imported hakumat namanzoor!!!

  • @jamshidalikhan7321
    @jamshidalikhan7321 Рік тому

    Beshak masha Allah sir you are right I love imran khan zindabad I love pakistan zindabad

  • @arazzaq8866
    @arazzaq8866 Рік тому

    اللّه پاک آپ کی حفاظت فرمائے ۔❤

  • @mhummadj4core-iu8pm
    @mhummadj4core-iu8pm Рік тому +1

    ILove Imran Khan
    ✌✌🇵🇰🇧🇫
    Mariyum ke papa chor he
    Nawaz bhgorra London dorra
    Sabir.shakir ap ki himmat ko slam Allah pak ap ko slamt rakhe
    Ameen

  • @rafaqatbeigum1130
    @rafaqatbeigum1130 Рік тому

    InshaAllah InshaAllah undhery k bad ojala ho ga yeh Allah ka waada hai Imported hakomat na manzoor na manzoor Pakistan zinda bad Imran Khan zinda bad haqeeqi azadi zinda bad Sahafi bradri zinda bad

  • @attikariaz1756
    @attikariaz1756 Рік тому +1

    اللّٰہ پاک ھمارے بہادر پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کی شہادت کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😢😢

  • @sarfarazkhan-ib4jv
    @sarfarazkhan-ib4jv Рік тому

    بھائی صابر شاکر صاحب پہلے فوج سے بہت پیار تھا ابھی اتنا نفرت ہوا کہ میں اپنوں کو کہا یا فوج چھوڑ دیں یا مجھے چھوڑ دیں شکریہ

  • @javaidbutt2897
    @javaidbutt2897 Рік тому

    Allah Shuhada Ko Junt Al Firdous Atta Furmaiy AAMEEN

  • @iftikharcheema2510
    @iftikharcheema2510 Рік тому

    Allah paak apko apni khaas hifzo o Amman me rakhy ameen hmesha khush raho ameen, sabir Shakir bhai ham proper apki Har vedio daily dekhty hen uae me

  • @MAslamBhutta-gs2wr
    @MAslamBhutta-gs2wr Рік тому

    اللہ.پاک.اپنے.حفظ.وامان.مین.رکھے.امین