ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ غزل ہے ماشاء اللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا بات ہے جناب عالی مزید اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ کامیابی حاصل فرمائے فرمائے ثم آمین یا رب العالمین
غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ghazal جب سے دیکھا تمہیں دل تمہارا ہوا دل یہ دیکھو نہیں اب ہمارا ہوا Jab se dekha tumhe-n dil tumhara huwa Dill ye dekho nahi ab hamara huwa تیری گلیوں میں بدنام ہوں آج بھی لوگ کہتے ہیں، غم کا ہے مارا ہوا Teri galyo-n me badnam hun aaj bhi Log kahte hai-n , gham ka h mada huwa یہ وفا کا صلہ بھی ، ملا ہے مجھے بے وفا ہو کے مجھ سے کنارا ہوا Ye wafa ka sila bhi, mila hai hai mujhe Be-wafa hoke mujh se kinara huwa سر جھکایا محبت کی تکریم میں آمنا سامنا جو دوبارہ ہوا Sad jhukaya muhabbat ki takreem me Aamna samna jo dubara ------ huwa یہ شب ہجر کی ہے الم داستاں گن۔ کے تارے ہی اپنا گزارا ہوا Ye ------ shab-e hijr ki hai alam dasta-n Gin ke tade hi apna guzara huwa مدتوں بعد اس نے لکھا ہے مجھے پڑھ کے اشکوں کا بھی اک نظارہ ہوا Muddato-n baad usne likha hai mujhe Padh ke ashko-n ka bhi ek nazara huwa آج بھی منتظر ہیں یہ آنکھیں مری دیکھ اختر کا ❤️ دل پارہ پارہ ہوا Aaj bhi muntazir hai-n ye aankhe-n meri Dekh Akhtar ka dill ❤️ pada pada. huwa شاعر۔۔۔ تمیم اختر ہرلاکھی Shayar .... TAMEEM AKHTAR
Masha Allah ya gazal bahut achcha hai
The dil SE shukriya
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت پیاری غزل ہے عالی جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت خوب اللہ آپ کو خُوب ترقی دے
ماشااللہ بہت خوب صورت
شکریہ جزاک اللہ بھائی
Zberdast ❤❤❤
Shukriya
Bahot.khub.janab.💓💓💓💓💓💓😢😢😢😢
❤🎉 Masha Allah bahut achcha Bhai aap nein to sab ka Dil Jeet Liya ❤❤❤🎉🎉🎉
Shukriya jazakallah
❤❤😊😊❤❤😊 Allah Hu Akbar
❤❤😊😊
Mashallah Bahut khoob
Mashallah mashallah mashallah ❤❤❤❤❤
Masalah bahut achcha hai ye gajal
Shukriya bhai jazakallah
ماشاءاللہ
1:00
مساء اللہ بہُت خوب
Kiya naat 👍👍👍
Mashaallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹💕💕💕💕💕💕good ❤️ 👌
Maira❤️ dil jeet liya apne
Mast❤❤❤❤
Masallah❤❤❤🎉🎉🎉😘😘😘😘😝
Mashallah❤️❤️❤️
Masa allah
Best
Masha allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشا الله تقول جيد جداً
माशाअल्लाह
Shukriya
F❤❤❤❤❤❤😂😂😂
Good 👌❤️👌
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ جزاک اللہ
Super ❤️❤️
❤❤❤❤❤
❣️❣️❣️👍👍
Shukriya
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ غزل ہے ماشاء اللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا بات ہے جناب عالی مزید اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ کامیابی حاصل فرمائے فرمائے ثم آمین یا رب العالمین
تہِ دل سے شکریہ
@@iPc536 ,yt
🕋🕋🕋🕋🕋
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤👍👍👍
Mashaallah
ماشاءاللّٰه ❤❤👌🏻👌🏻
Kaif❤❤❤
Nice ❤️❤️
Masha.allah
تحریری شکل میں یہ غزل چاہیے مجھے
امید ہے کہ اس غزل کو تحریری شکل میں شیئر کر یں گے ، والسلام عليكم
Asslamu aliykum
غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ghazal
جب سے دیکھا تمہیں دل تمہارا ہوا
دل یہ دیکھو نہیں اب ہمارا ہوا
Jab se dekha tumhe-n dil tumhara huwa
Dill ye dekho nahi ab hamara huwa
تیری گلیوں میں بدنام ہوں آج بھی
لوگ کہتے ہیں، غم کا ہے مارا ہوا
Teri galyo-n me badnam hun aaj bhi
Log kahte hai-n , gham ka h mada huwa
یہ وفا کا صلہ بھی ، ملا ہے مجھے
بے وفا ہو کے مجھ سے کنارا ہوا
Ye wafa ka sila bhi, mila hai hai mujhe
Be-wafa hoke mujh se kinara huwa
سر جھکایا محبت کی تکریم میں
آمنا سامنا جو دوبارہ ہوا
Sad jhukaya muhabbat ki takreem me
Aamna samna jo dubara ------ huwa
یہ شب ہجر کی ہے الم داستاں
گن۔ کے تارے ہی اپنا گزارا ہوا
Ye ------ shab-e hijr ki hai alam dasta-n
Gin ke tade hi apna guzara huwa
مدتوں بعد اس نے لکھا ہے مجھے
پڑھ کے اشکوں کا بھی اک نظارہ ہوا
Muddato-n baad usne likha hai mujhe
Padh ke ashko-n ka bhi ek nazara huwa
آج بھی منتظر ہیں یہ آنکھیں مری
دیکھ اختر کا ❤️ دل پارہ پارہ ہوا
Aaj bhi muntazir hai-n ye aankhe-n meri
Dekh Akhtar ka dill ❤️ pada pada. huwa
شاعر۔۔۔ تمیم اختر ہرلاکھی
Shayar .... TAMEEM AKHTAR
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤से
❤
❤❤❤😂😂😂😂😂
🌹🌹🌹🌹🌹🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵
😂❤😂😢🎉😮😅😢🎉😂
Ddd did
Mashallah ❤️❤️❤️
💔😢🥲😥⚔️🌹