حسن صاحب۔ ڈی ایچ اے فیز 7 (ویلی) میں 5 مرلہ رہائشی پلاٹ جو اس وقت 30/35 لاکھ میں مل رہا ھے جبکہ اسی سائز کا پلاٹ ڈی ایچ اے فیز 3 میں 75/90 لاکھ اور فیز 4 میں 60/75 لاکھ اور فیز 5 میں 110/120 لاکھ جبکہ مارگلہ انکلیو (ڈی ایچ اے/ سی ڈی اے) میں 120/140 لاکھ ۔۔۔ اور اگر اب بھی کوئی فیز 7 کو چھوڑ کر کسی اور جگہ انویسٹمنٹ کرے گا تو وہ اپنے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ ظلم کرے گا کیونکہ کچھ عرصہ کے بعد جب اس ایریا میں راولپنڈی رنگ روڈ اور کھاریاں راولپنڈی موٹر وے اور مری ٹورازم ہائی وے مکمل ہو جائیں گے تو پھر وہ لوگ جو یہ موقع گنوا دیں گے تو پھر وہ پچھتائیں گے کیونکہ پھر فیز 7 کی قیمتیں ان کی پہنچ سے دور جا چکی ہوں گی۔
Ye society 1968 se hum affecties jo k kuri model village k hyn unki zameen py ban rahi hy hamary maamlaat abhi clear ni huwy abhi tk Please don't advertise it
Itnay kaam plots develop hn. Or itnay log effected hn.

Very true sir. Isi liye apni har video main insist karta hun agy logon ki apni marzi.
Bhai DHA phase 4 files ka batao
What about the unballoted sectors of DHA Valley like Jasmine/Iris etc?
Soon hum us pe bhi detailed video banain gy