ماشاء اللہ آپکی گفتگو میں سختی کم ہوتی جا رہی ہے اور اب آپ کو سننے میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے ۔اور اچھا بھی لگتا ہے۔آپ بات صحیح کرتے ہیں صرف لہجے سخت تھا۔ keep it up
مطیع اللہ جان اپ بالکل سچ بول رہے ہیں ہم اپ کے شکر گزار ہیں اسی طرح سچ بولتے رہیں اور ہماری دعا اپ کے لیے ہے کہ اللہ پاک اپ کو اپ کی فیملی کو سلامت رکھے امین
The point you got from this speech of law minister was so thin that many of people including me couldn’t get at that time. Just fabulous. Just fell in love with your criticism in no time.
Mati your analysis is outstanding and interesting alot true knowledge gained thanks and keep it up go head your effort and struggle is too nice great 👍👍👍👍👍
MJ sahab, you are more sincere to the supreme court or judiciary system than lawyers or judges. May Allah swt save our country and us from tyrants and hypocritical leaders and Army.
سو ہائبرڈ پلس حکومت کی اور ایک مولانا فضل الرحمن کی Jo Sunday ko establishment ky Sath ho gaya usky aftershocks abhi tak govt + establishment bardasht nhi kr saki
Best leader for PAKISTAN is PRIME MINISTER IMRAN KHAN he is HONEST LOYAL RELIABLE and COURAGEOUS, he also cares for the poor people of PAKISTAN 😍😍😍😍😍😍😍😍
@@MuhammadRafique-hg4ob De jai ya na de jai. Wo to waisy be khatm hona he hey. Roti hey neh khany ko, aur wo gand may laina hey. Russia ka hall samny hey."Marzai" tum jaisy muslmanoo se lakh behter hey . Tum wo muslmaan ho jo apny he Quran ko neh manty.
Matiullah Jan Appreciate your comments based on truth and nothing else. The so called government based on PML N is tout of establishment and will do whatever they say.
آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ اور آپ کی طرح کے دیگر صحافی حضرات، اور یا مقبول جان صاحب کے لیے ضرور آواز بلند کریں. اور یا مقبول جان، حق اور سچ کی بات ڈٹ کر کرتے ہیں، جس کی پاداش میں، پہلے بھی ان کو اٹھایا گیا، اور اب پھر جب ان کو اٹھایا گیا ہے، تو بازیابی کے لیے، میڈیا میں کوئی آواز نہیں اٹھا رہا. وہ درویش انسان ہے، اکیلا ہی ہر جگہ گھومتا پھرتا ہے. عوام تو اس کے ساتھ ہیں لیکن کوئی پلیٹ فارم ایسا نہیں جس پر ان کے لیے بات کی جا رہی ہو، وہ بہت حوصلہ مند بہادر اور نیک انسان ہیں.
مطیع اللہ جان اللہ تعالی اپ کو توفیق دے کہ اپ اسی طرح اچھی باتیں کریں اب اپ اچھی باتیں کرتے ہیں تو ہم اپ کی تعریف بھی کریں گے اور اپ کو دعائیں بھی دیں گے خوش رہیں اباد رہیں اللہ تعالی اپ کے ساتھ لوگ اپ کو پسند کرتے ہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک باد کہ غیر آئینی ترمیم کے ذریعے ملک پر مارشل لاء پلس کا راستہ ہموار کرنے کی کوششیں دم توڑ گئی ہیں۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آئندہ بھی وطن عزیز کو ہر قسم کی ایسی چالوں سے محفوظ فرمائیں آمین
اپ بڑی خوبصورتی سے حکمرانوں کی شوگر کوٹڈ باتوں سے ان کی غلاظت کو عوام کے سامنے لے آتے ہیں۔ well done
Love you Matiullah Jan Sb for your principal stand.
بہت خوب قاضی صاحب کا پتہ کیا انکا پتا بھی صاف ہو گیا۔
ماشاء اللہ آپکی گفتگو میں سختی کم ہوتی جا رہی ہے اور اب آپ کو سننے میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے ۔اور اچھا بھی لگتا ہے۔آپ بات صحیح کرتے ہیں صرف لہجے سخت تھا۔ keep it up
مطیع اللہ جان اپ بالکل سچ بول رہے ہیں ہم اپ کے شکر گزار ہیں اسی طرح سچ بولتے رہیں اور ہماری دعا اپ کے لیے ہے کہ اللہ پاک اپ کو اپ کی فیملی کو سلامت رکھے امین
Your r really great man ap na ghalat logon ka sat nhi diya is regime my
Matiullah jan awam k dil ki awaz ,allah ap ko ajer azeem ata kare,we are not awareness about legal knowledge, thank you sir your efforts
The point you got from this speech of law minister was so thin that many of people including me couldn’t get at that time. Just fabulous. Just fell in love with your criticism in no time.
Mati your analysis is outstanding and interesting alot true knowledge gained thanks and keep it up go head your effort and struggle is too nice great 👍👍👍👍👍
سچ پہ کھڑے ہونے پر عوامی سلام۔۔۔❤
Awam ki jeet..ap journalists Ka shukria Jin ki mehnat rang lai...
Excellent Vilog Excellent Analysis Salamat Rahien Aap jesay Shafi jo HAQ GO ORE BAYKHOF TAJZIYA KARTEY HAIN TARMEEM TOU WARH GAEE IN SHA ALLAH
MJ sahab, you are more sincere to the supreme court or judiciary system than lawyers or judges. May Allah swt save our country and us from tyrants and hypocritical leaders and Army.
Excellent analysis.Mutiullah Jan -is par excellence.
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. دعا عمران خان کے لیے
زندہ باد مطیع اللہ جان
زندہ باد مطیع اللہ جان جاری رکھو لیکن پتہ نہیں کب تک اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Wah Sain jee Wah ❤
Khasyani billi khamba noche bilkul teek Kaha 💯 👍👍
جیوے مطیع اللہ جان کا حقیقت پر مبنی تجزیہ۔
بنا ہے شاہ کا مصاحب ، پھرے ہے اتراتا ۔
وگرنہ ملک میں قاضی کی آبرو کیا ہے ۔
Nice 👍
حق بات کہنے پر آپ کو سلام
IK
مطبع اللہ جان صاحب، سلامت رہو ۔ اج تو اپ نے وکیلوں کو سانڈ مارکہ سوپ سے دھو ڈالا۔ بہت کھلا ڈھولا تبصرہ تھا ۔
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
ہم آپ کی حق پرستی کو سلام پیش کرتے ہیں
ہاہاہاہا زبردست پتا اور پتہ دونوں صاف ہوگئے ہیں ویری گڈ مطیع اللہ جان
Excellent MA sha Allah
Now i like your analysis alot im PTI dye heart supporter
Yes, you could be "dye"
No Never extension ✊️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Hakumat KO hi fark neen Parth khonke form 47 ki hakumat Sharm neen fark fouj KO Hay nalhak log ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
محترم حکومت ہر صورت ترمیم ٹھوڑی سی تبدیلی کرکے ضرور لائی گئی اس بات میں بہت راز چھپا ہوا ہے
Good Allah apni Hafazt ma Rakhy
Last hope Imran khan
Sir you are the great.
شکر الحمد لله کہ عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی سازش ناکام ہوئی
Very well MJan.
Matiullah Jan proved to be on the right side of history Exposed the power hung parlimetntarians
U r best analysis
I appreciate your analysis.
Proud of you
IMRAN KHAN zinda bad
Your absolutely right ❤❤❤
مطیع اللہ جان بہت بہترین جملہ کھسیانی بلی کھمبہ نوچے
Shabaash Tarer sab .........M Choudhry, New York
جزاک الله ۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
مذموم کوشش
One can well imagine the position of Law Minister in Unlawful Govt.
Free all INNOCENT MEN WOMEN and CHILDREN NOW, who are in PRISON on FALSE and FABRICATED CHARGES 😍😍😍😍😍😍😍😍
سو ہائبرڈ پلس حکومت کی اور ایک مولانا فضل الرحمن کی
Jo Sunday ko establishment ky Sath ho gaya usky aftershocks abhi tak govt + establishment bardasht nhi kr saki
اپ سلا۔مت رہیے
اپ تب بھی حق بولتے تھے جب ھم بھی اپ کو برا بھلا کہتے تھے
اور اج ھم ، شرمندہ ھیں
اج بھی حق پہ ھیں
دنیا اپ کو۔ دعاہیں دیتے تھے
Great analysis ❤❤❤
Imran Khan zindabad
یہ سب اوپر والی ذات کا کرم ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں اور کروڑوں اورسیز لوگوں کی دعائیں ہیں جو عمران خان کو سب سے ممتاز اور چوروں کو بےنقاب کرتی ہیں.
Great vlog ❤
V❤❤❤❤❤❤❤❤❤good ❤❤❤❤❤
EXCELLANT remarks BHATI ULLAH JAN SAHIIB
اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آئینی ترمیم کی نہیں ، بلکہ ذہنی ترمیم کی ضرورت ھے ۔۔۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے انجام سے دوسرے ججز کو بھی سابق حاصل کرنا چاہیئے کہ استعمال کرنے کے بعد کیا سلوک ہوتا ہے
@@shahabvirk6616 os ko constitutional court ka Chief Justice bna raha han Aj har bar ko grant issue ki bat chaal rahi ha
Release Imran Khan
Release Imran Khan
Release Imran Khan
Best leader for PAKISTAN is PRIME MINISTER IMRAN KHAN he is HONEST LOYAL RELIABLE and COURAGEOUS, he also cares for the poor people of PAKISTAN 😍😍😍😍😍😍😍😍
عوام کا 8 فروری کا فیصلہ بحال کر کے نئ حکومت کو پانچ سال دیں۔ ان شاءاللہ ملک 🇵🇰کے لیے اچھا عوامی فیصلہ ھوگا
Koi bewaqoof he aisa kary ga..
تمہارا کیا کیا خیال ہے کہ عمران مرزائی کو حکومت دے دی جائے تاکہ وہ پاکستان کا ایٹمی توانائی کا پروگرام اسرائیل کے ہاتھ فروخت کر دے ۔۔۔
@@MuhammadRafique-hg4ob
De jai ya na de jai.
Wo to waisy be khatm hona he hey. Roti hey neh khany ko, aur wo gand may laina hey. Russia ka hall samny hey."Marzai" tum jaisy muslmanoo se lakh behter hey . Tum wo muslmaan ho jo apny he Quran ko neh manty.
Wonderful analysis
MutiBhai very good v log.
اللہ مزید آپکو کامیبیان عطا فرما ے اور ہماری نالج مین اضافہ ہو ماشااللہ
Attorney General, Law Minister, CEC and CJP will soon go home gracefully. 😜
MATI ULLAHA JAN
BAHI YOU ARE ABSOLUTELY RIGHT.
WHY THEY ARE IN HURRY
وزیر قانون بھی مافیا کا حصہ ۔ ان کی باتوں کو وکلا سن رہے میں حیران وکلا کو بائی کاٹ کرنا چاہیے تھا اس کی تقریر کا
Matiullah Jan Appreciate your comments based on truth and nothing else. The so called government based on PML N is tout of establishment and will do whatever they say.
Well done. You have my respect MJ
چاروں صوبوں کی جان
عمران خان
عمران خان
اللّٰہ خیر فرمائیں آمین
So Bagarut Mara Honga Jub Aik Kazi
Paida Hoa
آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ اور آپ کی طرح کے دیگر صحافی حضرات، اور یا مقبول جان صاحب کے لیے ضرور آواز بلند کریں.
اور یا مقبول جان، حق اور سچ کی بات ڈٹ کر کرتے ہیں، جس کی پاداش میں، پہلے بھی ان کو اٹھایا گیا، اور اب پھر جب ان کو اٹھایا گیا ہے، تو بازیابی کے لیے، میڈیا میں کوئی آواز نہیں اٹھا رہا.
وہ درویش انسان ہے، اکیلا ہی ہر جگہ گھومتا پھرتا ہے. عوام تو اس کے ساتھ ہیں لیکن کوئی پلیٹ فارم ایسا نہیں جس پر ان کے لیے بات کی جا رہی ہو، وہ بہت حوصلہ مند بہادر اور نیک انسان ہیں.
Great vlog
مطیع اللہ جان آپ واقعی ایک شیر ہو۔
Thanks for Matiullah Jan Vlog
Imran. Khan. Great. Leader. Zindabad
کپتان زندہ باد۔۔مطیع اللہ جان زندہ باد
مرد حر مطیع اللہ جَان کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں۔
This SHOE POLISHING GOVERNMENT has BROUGHT PAKISTAN DOWN ON ITS KNEES 😍😍😍😍😍😍😍😍
Vote. Choor. Na. Manzoor
موسی کے دور کی گاے کی نشانیوں کی طرح قاضی فائز کی ترمیم کی نشانیاں بظاہر نظر آتی ہے
Excellent job always.
Allah bless you always Ameen 🤲
آج کے حالات آپ جیسے پانچ سات لوگوں کا کیا دھرا ہے۔
IMRANKHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤
مطیع اللہ جان اللہ تعالی اپ کو توفیق دے کہ اپ اسی طرح اچھی باتیں کریں اب اپ اچھی باتیں کرتے ہیں تو ہم اپ کی تعریف بھی کریں گے اور اپ کو دعائیں بھی دیں گے خوش رہیں اباد رہیں اللہ تعالی اپ کے ساتھ لوگ اپ کو پسند کرتے ہیں
مطیع اس کی سواے جوتا چاٹنے کے علاوہ اور کوالیفیکیشن ھی کیا ھے
❤❤❤
Govt ko sharam aani cahiye zardari aur pppp ko bhi shame shame
Very clearly argued.
Matiullah jaan sahib ma phly apka bohat bra mukhalif tha ab ap mry bohat bry hero hain
Keep up the good work
Release IMRAN KHAN 🎉
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک باد کہ غیر آئینی ترمیم کے ذریعے ملک پر مارشل لاء پلس کا راستہ ہموار کرنے کی کوششیں دم توڑ گئی ہیں۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آئندہ بھی وطن عزیز کو ہر قسم کی ایسی چالوں سے محفوظ فرمائیں
آمین
Love ❤️ your show , NY
Thank you for your analysis on current situation
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سنا ھے کہ EC سے پھر recount کا ڈرامہ کراکر نمبر پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔؟
PTl 💖 💪 💖 💪 ❤PTl ❤PTl ❤PTl
Well done Mati