Mat Ro Mere Husain | मत रो मेरे हुसैन | Abis Raza Sultani | Sharar Naqvi | Moharram Azadari Noha

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 лип 2022
  • #Abis_Raza_Sultani #Mat_Ro_Mere_Husain #Sharar_Naqvi #Lucknow_Azadari #nauha #azadarinetwork #azadari_chitora #subscribe #grafhagencylucknow
    Moharram Azadari Noha
    Mat Ro mere husain | मत रो मेरे हुसैन | مت رو میرے حسینؑ
    Reciter : Abis Raza Sultani
    Poet : Sharar Naqvi sb
    Audio : Sachin Verma
    Video : Gauhar Abbas
    Paroduction - ‪@GauharAgency‬
    #imamhussain #Imam_Husain_Noha
    #nohay2022
    lyrics
    زہرا نے وقت عصر یہ شبیر سـے کہا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    دل پہٹ رہا ہے سن کے تیری آہ اور بکا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۱)
    آنسوں تیرے بتولؐ کا دل چاک کرتے ہیـں
    سینا زنی تیرے لیے افلاک کرتے ہیـں
    عمامہ سر سے پھیک کے روتے ہیـں مرتضٰی ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۲)
    مغموم اپنے لال کو ہونے نہیـــــــں دیا
    جس نے کبهی حسینؑ کو رونے نہیـــــں دیا
    پِھر آج کر رہی ہے وہی ماں یہ التجا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۳)
    اکبر کا زخم ہے علی اصغر کا زخم ہے
    میـں جانتی ہوں دل پہ برادر کا زخم ہے
    لیکن میرے حسینؑ تو ہے صبر کا خدا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۴)
    میــں ماں ہوں تیرے اشک نہیــــں دیکھ پاؤنگی
    رویا جو تو میــں خون کے آنسوں بہاؤنگی
    میــں بھـی سنونگی تجھ پہ جو گزری ہے وہ سنا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۵)
    تیرے حسین چہرے پے مقتل کی خاک ہے
    میــں جانتی ہںوں تیرا جگر چاک چاک ہے
    میــں آگئ ہںوں حالِ مُصیبت مجھے سنا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۶)
    اے بے وطن غریب مسافر قریب آ
    اے بے مثال صابر و شاکر قریب آ
    لگ جا میرے کلیجے سے مظلوم و بے خطا ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۷)
    پیاسی ہے تین دن سے حزینہ نہ دیکھ لے
    کر ضبط میرے لال سکینہ نہ دیکھ لے
    روۓ نہ تین سال کی ننھی سی فاطمہؑ ≈ مت رو میرے حسینؑ
    (۸)
    تنہا کہڑے ہیـں ہاۓ شرر نقوی شاہِ دیں
    عابس یہ غم ہے دہر میــں شہ کا کوئی نہیـــــں
    زھرا تڑپ کے پڑھتی ہیـں بس ایک مرثیہ ≈ مت رو میرے حسینؑ
    "Official Website"
    ➡️➡️ Subscribe ➡️➡️ / @abisrazasultani9291 stay updates !
    "Follow On Facebook"
    abis.raza.71...
    "Follow On Instagram"
    abis_raza_sulta...

КОМЕНТАРІ • 68