بے شک اللہ پاک نے انسان کی جب سے تخلیق کی ہے اس کی تعلیم اور اس کی ہدایت کے لئے نبی اور رسول بھیجے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں جن کا ذکر بائبل میں موجود ہے جس کی گواہی حضرت عیسی علیہ السلام نے خود دی آپ لوگ خود کیوں بھٹک رہے ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واپس آنے کا یقین نہیں کرتے کیوں خود سے کہانیاں گھڑ کر لوگوں کو خدا کے رسول کی توہین کر رہے ہو
بے شک حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے رسول اور پیغمبر ہیں اللہ پاک نے ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور یہودیوں کی شازش سے اللہ پاک نے ان کی حفاظت فرمائیں اور ایک حواری کو ان کی جگہ یہودیوں نے قتل کردیا اور اس کی گواہی سر عام دیتے ہیں کہ ہم نے حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل کیا جب کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل نہیں کیا اللہ پاک نے ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور یقین ہے کہ قیامت سے پہلے ان کا نزول ہوگا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری نبی ہونے کی گواہی دیں گے انشاءاللہ اور یہی حقیقت ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ بات کر سکتے ہیں میں دلیل دے سکتا ہوں
اللہ آپ کو ہدایت دے بندے کو خدا بنا دیا اس کے ہاتھ پاؤں پھلا دیے سے کتنی باتیں جوڑ لیں آپ لوگوں نے اور جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی دی تھی اس وقت حضرت اسحاق علیہ السلام پیدا بھی نہیں ہوئے تھے قربانی کے بعد ان کو حضرت اسحاق علیہ السلام نصیب ہوئے اور کن ان میں رشتہ جو آپ کہہ رہے ہیں لتہ علیہ السلام کا وہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لیے مانگنے گئے تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے غلام اللہ سے ڈر اور توبہ توبہ کرو
افسوس ہے بھائی آپ پر آپ اللہ کے نبی کو خدا بنا بیٹھے اپنی اصلاح کریں اور اللہ کے برگزیدہ بندے بن جائیں جیسے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام کی تعلیم ہے کیسی حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیم ہے پر عمل کریں نہ کے بعد میں لکھے جانے والے خود سے بنائی جانے والی تعلیم پر
God has blessed you with a beautiful and gripping voice
God bless you.
GOD BLESS YOU SIR
خداوند آپ کو برکتیں عطا فرمائے
خداوند ہدایت بھی دے
God bless you
God bless you sir
Amen 🙏
Good
Nice
Sir bohat acha laga ap ko soun kr, bus just a little thing, BeRashit means, "In the Beginning"
Please sir khurooj ki katab b upload kro
بے شک اللہ پاک نے انسان کی جب سے تخلیق کی ہے اس کی تعلیم اور اس کی ہدایت کے لئے نبی اور رسول بھیجے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں جن کا ذکر بائبل میں موجود ہے جس کی گواہی حضرت عیسی علیہ السلام نے خود دی آپ لوگ خود کیوں بھٹک رہے ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واپس آنے کا یقین نہیں کرتے کیوں خود سے کہانیاں گھڑ کر لوگوں کو خدا کے رسول کی توہین کر رہے ہو
آپ عیسی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتے ہو یا اللہ کا بھیجا ہوا نبی اور بندہ بتائیں گے تو خوشی ہوگی جزاک اللہ
Please sir khurooj ki katab upload kro please please please
بے شک حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے رسول اور پیغمبر ہیں اللہ پاک نے ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور یہودیوں کی شازش سے اللہ پاک نے ان کی حفاظت فرمائیں اور ایک حواری کو ان کی جگہ یہودیوں نے قتل کردیا اور اس کی گواہی سر عام دیتے ہیں کہ ہم نے حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل کیا جب کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل نہیں کیا اللہ پاک نے ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور یقین ہے کہ قیامت سے پہلے ان کا نزول ہوگا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری نبی ہونے کی گواہی دیں گے انشاءاللہ اور یہی حقیقت ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ بات کر سکتے ہیں میں دلیل دے سکتا ہوں
اللہ آپ کو ہدایت دے بندے کو خدا بنا دیا اس کے ہاتھ پاؤں پھلا دیے سے کتنی باتیں جوڑ لیں آپ لوگوں نے اور جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی دی تھی اس وقت حضرت اسحاق علیہ السلام پیدا بھی نہیں ہوئے تھے قربانی کے بعد ان کو حضرت اسحاق علیہ السلام نصیب ہوئے اور کن ان میں رشتہ جو آپ کہہ رہے ہیں لتہ علیہ السلام کا وہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لیے مانگنے گئے تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے غلام اللہ سے ڈر اور توبہ توبہ کرو
Why you Christians are not obeying Jews ...