مہر بی بی مہربانی کرکے میزبان بن کر ، سکون اور تمیز سے سوال کیا کریں نا کہ ٹیچر بن کر ، پتہ نہیں ان اینکرز کو کس نے پڑھایا ھے کہ اونچا بول کر ، زور لگا کر ، جواب کو ٹوک کر اور بدتمیزی کرکے بڑا اینکر بنا جاتا ھے ، بڑے اینکرز اور صحافی دیکھنے ھیں تو سید طلعت ُحسین ، عاصمہ شیرازی ، ندیم ملک ، نجم سیٹھی وغیرہ کو دیکھیں اورسیکھیں۰
Siqui sb Nice analysis
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Shame on P.T.I
حکومتی کمیٹی کے بھی بعض ارکان شامل نہیں ہوئے لیکن اسے منفی نہیں لینا چاہئے یہ میٹنگ اچانک رکھی گئی۔
Alhumdulillah ☺
MRS MAHER
YOUR ATTITUDE IS VERY MUCH DEFECTIVE
YOU ARE NOT A MEMBER OF PARLIAMENT PARTY OR ARMY MEMBER
TRY TO ASK QUESTIONS WITH HUMBLY NOT LIKE ORDER
مہر بی بی مہربانی کرکے میزبان بن کر ، سکون اور تمیز سے سوال کیا کریں نا کہ ٹیچر بن کر ،
پتہ نہیں ان اینکرز کو کس نے پڑھایا ھے کہ اونچا بول کر ، زور لگا کر ، جواب کو ٹوک کر اور بدتمیزی کرکے بڑا اینکر بنا جاتا ھے ،
بڑے اینکرز اور صحافی دیکھنے ھیں تو سید طلعت ُحسین ، عاصمہ شیرازی ، ندیم ملک ، نجم سیٹھی وغیرہ کو دیکھیں اورسیکھیں۰
😍🤗☺💙💘🤓☕😊😋
No
عرفان صدیقی صاحب نالائق ہیں یا شاید اب بہت بوڑھے ہو گئے ہیں ۔انھیں بڑے بڑے معروف افراد کے صحیح نام بھی معلوم نہیں۔
اصل اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی ہے فارم سنتالیس بوٹ پالشئے حکومت کے پاس صرف کرپشن کرنے کا اختیار ہے