دل میں عشق محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نہیں ہے اگر کلمہ سننے سنانے کا کیا فائدہ کلب شوق طیبہ نہیں ہے اگر مکے میں آنے جانے کا کیا فائدہ ۔خشک سجدے کیے خوب ماتھا گھیسا اور پیشانی پر داغ سجدہ بنا قلب داغ محبت سے خالی رہا یوں ہی ماتھا گھسا نے کا کیا فائدہ کافرا مشرکا اندرہ گاندھی چلی آفتوں اور بلا وں کی آندھی چلی جشن دیوبند کا آج ہے افتتاح یہ ڈرامہ رچانے کا کیا فائدہ