Saba Balrampuri, Bhandara Mushaira & Kavi Sammelan, भंडारा मुशायरा व कवि सम्मलेन 2019
Вставка
- Опубліковано 23 лют 2019
- Bhandara Mushaira & Kavi Sammelan, भंडारा मुशायरा व कवि सम्मलेन 2019
CD'S AND DVD'S AVAILABLE AT:-
AVAILABLE AT GOMTI AGENCIES
OPP STATE BANK, AMINABAD, LUCKNOW U.P
PH 9839128165, 0522 2616418, 9335918233 - Розваги
Masha Allah Khubsurat
Bahut hi acha h mushaira gajab
Unki umar me barkte ata farmaye
Jinda bad 💓hum un ko woh hum ko manjoor ho gye very nice Saba ji 💓❤️❤️🔥
Kewal dil se mushara karti h
Apka andaz kya khub h
Kya Gala h
Kya kala h 🙏🙏
Masha allah most butiful voice
بہت خوبصورت آواز۔ بیمثال آواز۔ جسے بار بار سننے کو جی چاہے۔
Very beautiful shayri
Kya kahna
Gajab
Very nice
Ek rat me lakho rupea kharch ker wah wah Karlene se qaum ka koi faida nahi yahi paise gareeb ke bachcho pe kharch karen
*صبا بلرامپوری اردو شاعری کا عظیم شاہکار*
محمد سلمان بلرامپور
مشرقی یوپی کا وہ خطہ جسے دنیائے اردو ادب کے حوالے سے اک خاص مقام حاصل ہے ۔۔بلرامپور کی ادبی سرزمین جو دراصل حکومت کی بے توجہی کا شکار ہے ۔مگر اس علاقے میں ادب ہے تہذیب ہے ۔اردو کے حوالے سے لوگوں میں اک بیداری ہے ۔نئی نسل جہاں ۔۔ بالی وڈ کے Rap song پر تھرکتی نظر آرہی ہے ۔۔وہیں اس علاقے کے نوجوانوں کا ارود مشاعرے میں اک خاص لگاو اردو کے مستقبل کےحوالے سے اک زریں تعمیر ہے ۔۔مشہور شعراء کے ۔۔مشہور کلام زبان زد عام وخاص رہتے ہیں ۔مشاعرے میں لوگوں کے شرکت کا یہ عالم ہوتا ہے ۔۔کہ جگہ تنگ دامنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔۔۔
اس علاقہ میں اک گاوں ہے ۔ہلور ۔وہیں سے اک نسوانی آواز اٹھتی ہے ۔۔وہ آواز عورتوں کے گھر آنگن کے مسائل ۔دیہی زندگی کے بود وباش ۔نوجوانوں کے جذبات کی عکاسی ۔۔اور زندگی کے تلخ حقیقت کو سچائی کا آئینہ۔۔اور حکومت کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ۔۔اک لڑکی مشاعرے کے اسٹیج پر آتی ہے اور اپنی سوچ و تجربہ کو شاعری بناتی ہے ۔۔دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کے مقام پر پہونچ جاتی ہے ۔۔۔ کہ وہ کم عرصے میں مشاعرے وکوی سمیلن کی کامیابی کا راز سمجھی جانے لگی۔۔۔۔۔
جس نے روایتی انداز سے انحراف تو نہیں کیا مگر اپنے شاعری کو جدت اور ندرت کا نیا اسلوب پہنایا ۔۔
اس شاعرہ کا نام صبا بلرامپوری ہے۔
اردو ادب اور مشاعرے سے ادنی سی مناسبت رکھنے والا شخص اس نام سے ضرور واقف ہوگا۔۔
انکے مسلک عقائد اور ذاتی زندگی پر بات نہ کرتے ہوئے انکی شاعری اور کلام کی طرف رخ کرتے ہیں ۔۔
۔۔
انکا یہ مشہور غزل ۔۔
چلی ہے نسیم صحر دھیرے دھیرے
کریگی گلوں میں اثر دھیرے دھیرے
تمہاری محبت میں ہم مر مٹینگے
مگر تم کو ہوگی خبر دھیرے دھیرے
اور مقطع بھی دیکھیں ۔۔
صبا اب میری کشتی زندگی میں
قریب آرہا بھنور دھیرے دھیرے ۔۔۔
کتنی آسانی سے محبوب کی بات کہہ دی اور زندگی کے آگےآنے والی ستیزہ کاری کو مقطع میں پیش کردیا ۔۔۔۔
چار مصرعہ کا یہ شعر بھی دیکھیں جو محبوب کے بیدادگری اور بے پرواہی کو بیان کرتے ہوئے تتابع اضافات کی لڑی بھی پرو دی ہے۔
نظر کن۔
انکی روداد ستم عام ہوئی جاتی ہے
آبرو عشق کی نیلام ہوئی جاتی ہے
ہے تیرے شام کے وعدہ کا بھروسہ لیکن
شام سے پہلے میری شام ہوئی جاتی ہے
کوشش ضبط ستم پر تھا بڑا ناز ہمیں
کوشش ضبط بھی ناکام ہوئی جاتی ہے ۔۔
اور یہ زبان زد غزل بھی دیکھیں ۔۔
جس میں محبت کے ساتھ جذبہ قربانی سیرت کو ترجیح دینے کے ساتھ سیکولرزم اور قومی یکتائی کو کیسے پیش کردیا کمال ہے ۔
پاکیزہ محبت کو گناہ گار نہ کرنا
تم پیار تو کرنا مگر اظہار نہ کرنا
قربانی کا جذبہ تمہیں ورثہ میں ملا ہے
وہ جان اگر مانگے تو انکار نہ کرنا
صورت سے بڑی چیز ہے محبوب کی سیرت
آوراہ ہواوں سے کبھی پیار نہ کرنا۔
مندر بھی تمہارا ہے مسجد بھی تمہاری
بس اتنی گزارش ہے کہ مسمار نہ کرنا۔۔
ایک شعر دیکھیں اور جو اکثر شخص کے ساتھ ہوجاتا ہے شاعر کا تو یہی کمال ہوتا ہے وہ معاشرے کی انکھ سے چیزوں کو پرکھتا ہے۔
میری پسند میرا انتخاب
چھوڑ گیا
میرے آنکھوں میں رنگین خواب چھوڑگیا
یہی بہانہ ہے کافی پلٹ کے آنے کو
وہ جان بوجھ کے اپنی کتاب چھوڑ گیا۔
احساس کی پاکیزگی و لطافت دیکھیں ۔صاحب
اب ہوا راگنی سی لگتی ہے
رات بھی شبنمی سی لگتی ہے
آپ نے اپنا کہہ دیا جب سے۔۔
زندگی زندگی سی لگتی ہے
محبت کا یہ پاگل پن بھی دیکھیں ۔۔جو بلکل ماحول میں ہوتا رہتا یے۔
جب سے خوابوں میں تم آنے جانے لگے
ہم غزل میر کی گنگنانے لگے
میری بستی کے کچھ منچلے نوجواں
میرے کالج کے چکر لگانے لگے۔
عشق کی خماری دیکھئے کیسے دل میں گھر کرتی ہے۔
اک بار مل گئی تھی نظر ان سے دفعتا
ایسے اڑے ہیں ہوش ابھی تک خمار ہے۔
۔۔۔
یہ شعر بھی دیکھیں ۔۔محب کی بے لوثی دیکھیں ۔۔
جو پھول تم نے بھیجے تھے خط کے جواب میں
اب بھی مہک رہے ہیں ہماری کتاب میں
اے چاند اپنے حسن پہ اتنا نہ ناز کر
اک چاند اور بھی ہے میرے انتخاب میں ۔۔۔
قارئین اب اجازت دیں ۔۔۔۔انشاء اللہ جلد نئے مضمون کے ساتھ ملینگے
Bahut sunder awaj h apki zindabad
Masha Allah
One of the best
Never. Before
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Ml 1
بے شک
बहुत अच्छा शुतरगुर्बा वाह वाह वाह!!
GULOON PE KAREGI ASAR DHEERE DHEERE
WELL SAID SABA
you So Great I Appreciate
your voice is very beautiful. so i m big fan. lovely voice
Nice
बहुत ख़ूब
उम्दा शायरी
Mashah Allah Iam your fen
Super 💝💝💞
Most lovely voice & best manner,respectable style .wow! we regard.👍👍👍
Masahallh
Bahut khoob Saba Sahiba
बहुत खूब बहुत खूब वाह क्या बात है
Masha allah
ऐसा लगता तुमको नज़र लग गयी,
तुम तो ऐसे ना थे तुमको क्या हो गया।
वाह लाजवाब शबा साहेबा
ماشاءاللہ بہت خوب
🎉wah wah
आपकी आवाज और कलाम की जितनी तारीफ की जाये उतनी कम है.....
Ati sunder saba Ji
Masallha
Mashaallah
To Good... Saba mam.
Saj
0ïu0i🔔uu88uuu]
@@aluali5199 7
Hii
Mashallah saba sahiba bahoot qhoob
Masha.allaha
Beautiful lovely Ghazal song Paak ji
Mashaallah kya khub mushairaa he
Gajab sher gajab awaz
Bahot achhi voice h mashaallah
Ishq karne wale hi ye sab gazal samajh sakte hai .Tamam gazal lajawab hai ' thanks.
Mashaallah bahut khub
Masha Allah
Very sweet voice but I pray doing you voice always good
VOICE AND THE LADYYYYY IS SO LOVELY U BETTER SAY MAAAAAAAAAAAAAAAAAA
Mashaalaah ji shubhanallah ji
Very good saba best of luck
I just love her songs, Masha Allah
mashaallah
You
masha allah
Very nice Baar Baar Din pahle carry on
Asslam alykum masallaha allah
MAsha Allah 😊
masaallah KHUBSURAT anddaz
Masaallh. Bahut. Khubsurat. Naic
I miss you so much Sababalaram puri
aap na to Kamal kar diya ha sababalaram puri
शानदार
Excellent
Masahallah
Really what a wonderful voice and tarannum.Really appreciable.
Bahut achchhi gajal h
@@surendragautam8697to 0😊😊😊😊
ماشا اللہ رب نے صبا کو کیسی صریلی آواز بخشدی ھے
آگر کسی دوست کو محترمہ صبا کا فون نمبر ہومجھےارسال کریں'
लाजवाब सबा जी
Mashallah
Bahut achi awaj saba ji
Saba mam jl aap kl sayarl
Bahut acchlhalaur sayarl bya
Karneka andaz bhl bahut pyara
Hal mera dli kehta hal aap ka saglrd ban jau aap se kuch slkh jauga
LO AAJ JANG MOHABBAT KI JEETLI
VOH HAMKO HAM ONKO MANZOOR HO GAYE
Very good
NABI KE JAISA KOI BASHAR NAHEEN AAYA
THE BESTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTT
Assalaam alaikum saba shayera saheba sun sun bejar hoga e
Masha Allah bahut khoob
Ghajal padh rahi he jaan e ghajal, Urdu jaban se muhabbat ho gai.
Nice saba
Bahut khob Saba balrampuri
*Bahut Khoob I Like 👍👍👍*
माशाल्लाह । वाह वाह
mashallah.buhat khub
Thank yousaba mam jl
واہ واہ
Beautiful voice 😇😇
Qaaa
Qaaa
@@mhomadilyas9608 pppppppppp
Best of the best 👌 👍
Gajab
Very nice Saba Sahiba
God for you Saba g
NAZREIN MILAAKE MUJHE BEWAFA KAHE VAAAAAAAAH VAAAAAAAAAH BAHUT KHOOB SABA THE GREAT AND LOVELY PERSONALITY AND PRESENTATION ALLAAAH BLESS U A LOTTTTTTTTTTTTTTTTTTTTT MADAM
Bolo to hai aap Ka pass
😍😍😍😍😘😍😘❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah Kya awaz hai
Masa Allah
Svxccdth
Xxxvbhf
Rggdhytfgy
Hhyrhjjtijceorjjsgdhrhhfufjeihbbjfhgnrjxjjdhyriebbjfbbxhrgsvzvcwnndufbggufjwvxhjfjirhhhfojhrbhcohhhrhuobchutbvfujbvveurjhxgdjirbxugecbdicjbrchjdi tjkxodygebdukfprbdjwkrhdgvrudbbf fhzmzncbxzxnvmslehesswitbbfoji rggvsvbdiotiuqieoe
Bahut khoob
saba g hit krgai
Subhan Allah
Very nice
Mashallah good 👍
Masha Allah Saba sahiba
Nice.Saba.ji
सबा जी आप का आवज शानदार है और मैं आप सभी गित सुनता हूं
Mera name Sadiya me yek studant hun all India mushaira me shirkat karna chahatihun
Walekumaslaam gi
Dislike karne walo ko award se nawaza jayga aur unke body me ek dil rakha jayga jo ki unke pas nahe hai shayed
100per agree karti hoo
@@Lucifer-ff9vw thanks cool boy
Super
Aftab Alam Deoria
Mashaallah. Bahut khub
माशा अल्लाह
Very nice bahen
MASAALLAH
Best performance