Engineer Muhammad Ali Mirza Ky AllahYari Par Ilmi Hamlay | Hassan Allahyari | ⓒ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • •Visit the official UA-cam channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    / @hassanallahyari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+35193901...
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #EngineerMuhammadAliMirzaKyAllahYariParIlmiHamlay #engineermuhammadalimirza #engineermirza #engineermirzaexposed #engineermuhammadalimirzaofficialchannel #engineermuhammadalimirzapodcast #engineermrizaexposed #engineermuhammadalimirzabayan
    Engineerr Muhammad Ali Mirza Ky AllahYari Par Ilmi Hamlay | Hassan Allahyari | ⓒ
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

КОМЕНТАРІ • 76

  • @zahidhussain5762
    @zahidhussain5762 Місяць тому

    Have been listening @HassanAllahyari Sb for last couple of years and made me enough aware...
    May Allah bless him

  • @kabeerfcc4153
    @kabeerfcc4153 10 місяців тому +7

    Logo ko agar ayaaa e tatheer samjh aa jay, aur takmeel e Deen walee ayat samjh aa jay to ye log 12 imamo ka saboot naa manghein.

    • @munirhussain7104
      @munirhussain7104 10 місяців тому

      او مسٹر الللہ یاری اور دیگر مولویو لوگو...تم لوگوں نے یہ کیا تماشہ للگایا ھوا ھے بند کرو سب تماشہ..مسلہ فلسطین کی بات کرو ورنہ تم سب یہودیوں کے ساتھی ھو

  • @mstabrez7677
    @mstabrez7677 10 місяців тому +1

    سائل کے سوالات بڑے اہم اور سمجھمے کے لائق ہیں شیعہ ان سوالات کا درست جواب دے نہیں سکتے اور شیعہ مذہب ایکپوز ہو جاتا ہے

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 місяців тому +1

    Imamat Part-2
    ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
    ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
    ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
    ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو فرد پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @NomanRasheedOfficial
    @NomanRasheedOfficial 10 місяців тому +1

    فَاِذَا رَكِبُوْا فِي الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِيْنَ لَهُ الدِّيْنَ ۚ فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَي الْبَرِّ اِذَا هُمْ يُشْرِكُوْنَ ۙ
    And when they board a ship, they supplicate Allāh, sincere to Him in religion [i.e., faith and hope]. But when He delivers them to the land, at once they associate others with Him
    (Al-'Ankabut 29:65)
    ( آپ نے جو صحرا میں غائبانہ اللہ کے بندوں کو مدد کے لئے پکارنے کا بتایا وہ مندرجہ بالا آیت کے خلاف جاتا ہے )

    • @malikalmasahmedawan5654
      @malikalmasahmedawan5654 9 місяців тому +1

      ۔متعدد آیات میں، قرآن مسلمانوں سے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہنے، متحد ہونے اور تفرقہ سے بچنے کی دعوت دیتا ہے۔
      مثال کے طور پر سورہ آل عمران (3:103) میں ارشاد ہے: ’’اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو‘‘۔ اسی طرح سورۃ الانعام (6:159) میں ارشاد ہوتا ہے: ’’درحقیقت وہ لوگ جنہوں نے اپنے مذہب کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے بن گئے، آپ [اے محمد]، ان کے ساتھ کسی چیز میں بھی تعلق نہیں رکھتے۔ صرف اللہ پر ہے، پھر وہ انہیں بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے۔
      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اتحاد پر زور دیا اور فرقہ واریت سے خبردار کیا۔ بہت سی احادیث ہیں جو مسلمانوں کے اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "یہود اکہتر یا 72 فرقوں میں بٹ گئے، اور عیسائی اکہتر یا 72 فرقوں میں بٹ گئے، اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔" (سنن ابن ماجہ) ماجہ)۔
      ان تعلیمات کی بنیاد پر، بہت سے مسلم علماء اور اسلامی اسکالرز عام طور پر فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔

  • @ParisaAmir
    @ParisaAmir 10 місяців тому

    Mola apko salement rakhe ammen Hassan Allah yari

  • @ammarhussain1267
    @ammarhussain1267 10 місяців тому +1

    MashaAllah Hassan Allahyari 🙌❤️

    • @ummeabiha7808
      @ummeabiha7808 10 місяців тому

      Hasan Bhai aap inhen apne ghar mein rakh liye Subah Sham yah Sawal Karen

    • @ammarhussain1267
      @ammarhussain1267 10 місяців тому

      @@ummeabiha7808 hahaha.. and 99% of them will still remain ignorant and mushrik sunni wahabi even in Hassan Allahyari's company because they can't stop defending the enemies of Islam and murderers of Rasool e Khuda saw ...
      Shi'ane Haider e Qarrar Zindabad

  • @Kamkibaat15
    @Kamkibaat15 10 місяців тому +3

    Toheed o Quran bhe sunnat sy he sabit hoty hyn warna ye kuch b ni

  • @allamasyedalighaninaqvi7526
    @allamasyedalighaninaqvi7526 10 місяців тому +6

    جناب 12 اماموں کے نام قرآن مجید میں سورہ نور میں احادیث کے حوالے سے ثا بت ھے اس آیت میں جیسا کہ اللہ نور الساموات والارض اور مثل نورھی کمشکات کی تفسیر اھلبیت کے لحاظ سے اللہ کے نور کی مثال والی آیات سے 12اماموں کے نام مکمل ڈیٹیل سے مستند احادیث سے ثابت ھیں اور تحریر ھیں اور سوائے ناصبی و دشمن اھلبیت کے کؤی منکر نھیں ھو سکتا۔ اب رہا غیراللہ سے مدد ما نگنا جائز ھے یا نھیں تو ایاک نعبد و ایا ک نستعین سے ھی غیراللہ سے مدد مانگنا باکل جائز ھے یہ ھر گز شرک نھی ھے وہ کیسے تو وہ ایسے کہہ احادیث میں 2قسم کی استعانت ثابت ھے 1۔ استعانت بلا واسطہ مثال نار نمرود سے پھر بھی جبریل امین کے واسطے سے۔ حضرت ابرا ھیم علیہ السلام کو آگ سے اللہ کا بچانا اور مدد کرنا۔ 2۔ استعانت لغیرہی یا با الواسطہ مثال مستند حدیث میں ھے کہ حضرت آدم علیہ السلام 300سال تک زمین پر آنےکے بعد اللہ سے توبہ کی لیکن جب اللہ نے جبریل کے واسطے سے چند توبہ کے کلمات آدم علیہ السلام کو القا کیے تو فرمایا کہ اے آدم تم پنجتن پاک علیہم السلام کا واسطہ دے کر ان کلمات کو پڑھو یعنی کھو اللہم اننی اسئلک بحق محمد وعلی و فاطمتہ و الحسن و الحسین و ذریتھم تقبل توبتی یا ارحم الراحمین ۔ تو اب بھی آپ کو شک ھے۔

  • @SyedMuzaffarMunir
    @SyedMuzaffarMunir 10 місяців тому +1

    مولا سلامت رکھے میرے بھائی حسن کو❤

  • @artemisglobalfze7943
    @artemisglobalfze7943 10 місяців тому +1

    This engineer should be named and shamed he is a complete clown to go against Imran khan and PTI

  • @ceilingmaster7882
    @ceilingmaster7882 10 місяців тому +3

    Ajj ap ki bat say main mutmaen nae howa

    • @hammad7860
      @hammad7860 10 місяців тому

      Agr to ap mehadiyat aur gaibat pr mutmin hona chaty ha to y choti si video sy samjh nai aye gi .Sheik saduq ( muhadis akbar ,Al faqi ky ravi,Imam Mehdi as ki dua sy paida huye hai famouss hain )ny book likhi hai ")Kamaluddin wa tamamul ne'ma" google pr availble hai english urdu dono m

    • @hammad7860
      @hammad7860 10 місяців тому

      I will suggest you to read just 3 books agr ap shia ho koi apky aqaiad kharab nai krsky ga
      1) Kitabe sulaim
      2) Al-toheed by sheik saduq( raad of Gali aur nusheri)
      3)Kamaluddin wa tamamul ne'ma by sheik saduq( on imamat amd gaibat

  • @zaharakhan6525
    @zaharakhan6525 10 місяців тому +1

    All the Muslims believe 124000 Unbias came from Allah PAAK can Muslims show their names in Quran

  • @mahboobiftikhar5435
    @mahboobiftikhar5435 10 місяців тому +2

    Ya Ali madad

  • @allamasyedalighaninaqvi7526
    @allamasyedalighaninaqvi7526 10 місяців тому +5

    میرے عزیز بیشک تو حید و قرآن بلکہ ھر شے سنت و احادیث سے ھی ثابت ھوتی ھے یہ نبی پاک ھی نے ھمیں توحید و رسالت و امامت و خلافت و ولایت و قیامت کا پیغام دیا ھے اسکے علاؤہ کچھ نھیں ۔

  • @shahjanhankhan1512
    @shahjanhankhan1512 10 місяців тому

    ۔۱۲ اماموں کی حقیقت سورہ مائدہ آیت ۱۲ سے ایک قوم کے لئے ثابت ہے پھر فیصلہ کرو کہ کون گمراہ ہے۔

  • @qamarhasnain5460
    @qamarhasnain5460 10 місяців тому

    Allah yaree je aap Islam may tafirqa phelaney kay liey bithae gaee hai.👈

    • @malikmalick
      @malikmalick 10 місяців тому

      جناب اللہ یاری صاحب کے میدانِ عم میں آنے سے پہلے مسلمان کونسے شیر و شکر تھے ؟ اللہ یاری صاحب نے آکر ہزاروں کی آنکھیں کھہل دی ہیں دور ِ حاضر میں حق کا دفاع کرنے میں انکا کوئی ثانی نہیں۔

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 10 місяців тому +4

    MIRZA KO BOLO KHUD SAMNY KUN NAHI ATTA ?

  • @hassan052
    @hassan052 10 місяців тому

    🙃🙃🙃🙃

  • @profhakeemeliasrahat1104
    @profhakeemeliasrahat1104 10 місяців тому

    نقوی صاحب ۔احادیث کے متعلق چکڑالوی مکتبہ فکر اور غلام احمد پر ویز کا مطالعہ فرمایں ۔

  • @Dar_ul_Aman
    @Dar_ul_Aman 10 місяців тому

    کربلا میں علی کی مدد کیوں نہیں پہنچی؟

  • @Haider602
    @Haider602 10 місяців тому

    Kul Anbia a.s 114,000 btai jatey hen wo b phir sab k name Quran me dikhao.

  • @hameedawan6953
    @hameedawan6953 10 місяців тому

    الہیاری صاحب آپ سے گزارش ہے سوال ہے کہ خط لکھ کر مہمان کو بلا کر مہمان کی مہمان نوازی کرنی چاہیے یا مہمان کو بھوکھا پیاسا رکھ کر صحرا میں خاندان کے ساتھ شہید کر دیا جائے اور بعد میں قصے کہانیاں کرتے رہیں

  • @user-jl8zl5jb8t
    @user-jl8zl5jb8t 10 місяців тому

    Bhai yea Kon sb Hain Mirza m Ali sb sir please why not you Come,?I think you are @ of 🎉 ____ ____ ( )

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 10 місяців тому +1

    ess BANDAY KI TAQREER KOUN suny …😂😂😂😂😂

  • @Sardeeb
    @Sardeeb 10 місяців тому

    Abu bakr,Omar aur Usman ka naam khan hai Quran me dikhae kyun khalifa manate ho Quran me to nhi

  • @mahboobiftikhar5435
    @mahboobiftikhar5435 10 місяців тому

    Five namazon ke name quraan main naheen

  • @ArshadAli-vf2ne
    @ArshadAli-vf2ne 10 місяців тому +1

    آ پ فقوں والوں نیں مسلمانوں کو ذھنی معزور کردیا ھے پڑھے لکھے ڈاکٹر انجینئر الجھن میں ھیں قرآن
    کو احادیث اور نھجل بلاغ کے
    سوا مکمل نھیں ھوتا افسوس
    ھے یے تو نبی کریم صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ن ماننے والی بات ھے یے تو وہ بات ھوئ اللہ پاک نیں انسان کو پیدا کیا مگر دل نعوذ باللہ بھول گیا انسان
    مکمل نھیں بنا اللہ پاک کے لیئے کوئ بڑی بات نھیں دین سے ھٹ کے بات کرتے توحید سے ھث کے بات کرتے ھو مولا علی بھی توحید کی بات کرتے ھیں افسوس دنیاوی مال کے لیئے مسلمانوں کی آ خرت خراب کرتے ھو

  • @MirzaSahab-jr5pk
    @MirzaSahab-jr5pk 10 місяців тому +3

    اس کی ایک چیز ختم ہی نہیں ہو رہی ہے

  • @hassan052
    @hassan052 10 місяців тому +1

    Ye bettry sb bohat bolta h😬 jo kahin ka b nhi

  • @WITHSHABABKHAN
    @WITHSHABABKHAN 10 місяців тому

    Um ul Momeneen Aisha Razi Allah ho Taalah

  • @MirzaSahab-jr5pk
    @MirzaSahab-jr5pk 10 місяців тому +1

    بک بک بک بک کرتے کرتے کتنی دیر کردی

  • @user-gx2pu4bp9w
    @user-gx2pu4bp9w 8 місяців тому

    "Koi he ?❓❓ Koi Meri madad karo🗣️🗣️🗣️🗣️ "anybody help me" koi meri madad karo"
    👆🏻👆🏼Esi avaz lagane ka hukm he isme
    Isse "Yaa Ali Al-Madad" kese Sabit huva ❓🧠🧠❓
    Yahaa yehi Sikhadete Pyare Nabi "Yaa Ali Al-Madad pukaare"
    Istigase ki kya Daleel dee he Dekho to sahi yar kitni Bodi Daleel he....,
    isi liye to Aam log bhi is Gadhe Ella yaari ko ullu samajhte hn.....,

  • @zeeshanhaidar2535
    @zeeshanhaidar2535 10 місяців тому +1

    مالکی اور جعفری دونوں ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے تھے۔ پانچوں فقہوں میں صرف یہ دو امام اصل عربی ہیں جنکے آبا و اجداد کا سلسلہ رسول ص تک پہنچتا ہے،جبکہ ابو حنیفہ،شافعی،،حنبلی کے والدین بیرونِ عرب سے ایران و یمن سے رسول ص کی وفات کے ۱۵۰ سال کے بعد آئے۔

  • @shahali4435
    @shahali4435 10 місяців тому

    Mirza ko ilam ka heiz ho gays hai

  • @Dar_ul_Aman
    @Dar_ul_Aman 10 місяців тому

    امامت کا تصور ایک جھوٹ ہے۔۔۔

  • @naeemrahi7476
    @naeemrahi7476 9 місяців тому

    Ye chasma kya hai isko kam I'm hai

  • @MirzaSahab-jr5pk
    @MirzaSahab-jr5pk 10 місяців тому

    Bohat bolta hey

  • @lalkhanlaghari8410
    @lalkhanlaghari8410 8 місяців тому

    Well done mirza.inko khench k rakho.

  • @ammarhussain1267
    @ammarhussain1267 10 місяців тому

    Yeh banda hamesha idhar udhar se batein utha ke le aata hai. Na iski apni koi rai hai, nai he koi mazhab. Sirf zor lagata hai ke Shi'a ko galt sabit karde magar woh becharey se ho nahi raha
    Isko Shi'a ho ke nijat hasil kar leni chaihiye ab time aa gaya hai

  • @zubsmartproduct6131
    @zubsmartproduct6131 10 місяців тому

    Aik rafzi dosra Neem rafzi.. dono sahaba ikram ke gustakh

  • @Dar_ul_Aman
    @Dar_ul_Aman 10 місяців тому

    فرض کریں ایک سرکاری افسر جس کا نام اسلم ہے۔ اس کی دو حیثتیں ہیں، ایک بطور اسلم جو اس کی ذاتی حیثیت ہے اور دوسری بطور افسر کے جو اس کا عہدہ ہے۔ وہ بطور افسر اپنے ماتحتوں پر کوئی آڈر جاری کر سکتا ہے جس پر عمل کرنا تمام ماتحتوں پر لازم ہے اور اگر وہ کوئی بات اپنی ذاتی حیثیت یعنی بطور اسلم کے کرے گا تو ماتحتوں پر لازم نہیں ہے کہ اس کی بات پر عمل کریں۔ بالکل اسی طرح رسول پاک کی دو حیثیتیں ہیں، ایک بطور محمد اور دوسری بطور رسول اللہ ﷺ۔

  • @zeshanahmed8146
    @zeshanahmed8146 10 місяців тому

    Kitna jhoota or makhaar hai jallayari.
    Sawaal ka jawaab nahin deega.
    Aage se sawaal kare ga.
    Yeh Quran to Sahaba ne likh k diya hai hume. Kon se Imam ne likha????

    • @naqashali5903
      @naqashali5903 10 місяців тому

      آپ لوگ ہفتہ کی شام جاگ کر براہ راست مناظرہ کا پروگرام دیکھا کریں اور اپنے علماء کی بے بسی پر ان پر لعن تعن کیا کریں مکار اور جھوٹا انسان بند کمرہ میں چیلنج کر سکتا ہے یوں براہ راست نہیں اپنے علماء کو غیرت دلایں کہ اس بندے کو جھوٹا ثابت کریں تا کہ سب سنی مسلمان ہو جائیں۔

  • @kazimraza2225
    @kazimraza2225 10 місяців тому

    پہلے دوسرے اور تیسرے امام کو نس کے ساتھ مان لیں بارہ آماموں کے نام مل جائینگے

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 10 місяців тому

      نس کے ساتھ ھا ھا ھا ھا ھا

  • @ParisaAmir
    @ParisaAmir 10 місяців тому

    Ary Suni logo ko shia se Jalen hoti h❤

  • @B7legend
    @B7legend 10 місяців тому

    Tum ho yazidi Nasil Hassan alayari

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 10 місяців тому +2

    YE BANDA PAGAL LAGTA HAY, JWAB SUNTA NAHI UTH KAR BHAGTA PHIRTA HAY, IGNORE KARTA HAY…😂😂😂😂

  • @ikhlaqhussain4527
    @ikhlaqhussain4527 10 місяців тому +3

    جبتک الہ یاری صآحب قران اور توحید اللہ پر ایمان لا کر صحابہ کرام کے ایمان خلوص اور جنت کی ابدی سب سے اعلی مقام کی آیات پر ایمان نہی لاتے ان سے فاسق و فاجر شیعہ سنی ایرانی راویوں کی جھوٹی مسخ شدہ دشمن صحابہ داستانوں پر بحث وقت کا ضیاع اور فضول۔ہے اس سے بحث سے بہتر ہے آپ یہ وقت قران کو دیں ایرانی روایات کیلیے

  • @watan786
    @watan786 10 місяців тому

    Quran Rasol parr nazl hai ya ka pore Ahli bait parr gadi 😂😂