مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے ایک بار بس چینل چیک کر لو اچھا لگے تو ہی سبسکرائب کرنا اور بیل کے بٹن کو تو لازمی پریس کرنا شکریہ پلیز
@@nailasameen4938 مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے ایک بار بس چینل چیک کر لو اچھا لگے تو ہی سبسکرائب کرنا اور بیل کے بٹن کو تو لازمی پریس کرنا شکریہ لازمی لازمی سبکرائب کرنا
اللہ کا فرمان ہے کہ قرآن میں شفا ہے ۔اور ہر انسان کو چاھہے کہ آخری 2 سورتیں پڑھ کر خود کو گھر والوں دم کرے ۔اور اگر پھر بھی پیروں کے پاس جانے کا شوق ہے تو یہی حال ہوگا۔اللہ سب کی حفاظت فرمائے
آگر لوگوں پتہ چل جائے کہ جعلی پیر اور اصلی پیر دونوں کو اللہ تعالیٰ ہی دیتے ہیں،جب مالک کو چھوڑ کر مخلوق سے مسئلے حل کروانے اور بگڑی بنوانے جائیں گے،تو مخلوق اسی طرح کے گل کھلائے گی۔
اللّٰہ تعالٰی ہی دیتے ہیں ۔۔۔ اللّٰہ ایک ہۓ ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی ہی دیتا ہۓ ۔۔۔۔ بات سہی ہۓ ۔۔ رسولﷺ بانٹنے والے ہیں ۔۔ خزانوں کی کنجی حضورﷺ کو عطا کر دیا گیا ہۓ ۔۔ اب یہں سے ملےگا مانگے یا بن مانگے ۔۔۔ اللّٰہﷻ رسولﷺ بانٹنے میں بخیل نہیں ۔۔۔
جو پکڑا جاے وہ جعلی جو ابھی تک پکڑا نہیں گیا وہ اصلی یہ سب جعلی ہی ہوتے ہیں بس پکڑنے کی دوری پر ہی اصلی ہیں یہ جو پیر بنے ہوے ہیں ان کو آج سے ہی چیک کرنا شروع کر دیں تو سب ہی پکڑیں جائیں گے
@@allahmuhammad5786 nae ye shiayahud w barelvimushrik ka pakistan hai yahan sirf labaik ya rasool ka nara lagega or mazarat pr bangdy Damaal hoga.quran tarjama dor ki bat hai.
آپ کی آواز دوسری خواتین سے بہت مختلف اور بہت خوبصورت ہے بالکل الگ تھلگ سب سے آپ خود بھی بہت خوبصورت ہیں ایک شعر خاص آپ کے لیے صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن۔تیرے حسن بیاں تک دیکھوں خدائے ذوالجلال سے دعا ہے کیا آپ کو بری نظر سے محفوظ رکھے
عورت کا موقف لینے کی کیا ضرورت تھی جب ملزم سب الزام قبول کر رہا؟؟ بس ان پروگرام والوں کو بھی ویوز چاہیے،چائے کسی کی زندگی کے ساتھ ہی کیوں نا کھیلنا پڑے🤦♂️
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا، رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن مجید کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا.... «صحیح بخاری-5025»
کاش امت مسلمہ قرآن کی ؤ سنت کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارتی تو ایسے واقعات نہ دیکھنے اور سننے کو ملتے۔
وضو سے شکل
قران سے عقل
اور نماز سے نسل صاف ہوتی ہے ❤❤👌👇🏾
پیر صاحب تب تک جعلی نہیں ہوتے جب تک پکڑے نہ جائیں جب پکڑے جائیں تب جعلی ہیں
مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے
عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے
ایک بار بس چینل چیک کر لو اچھا لگے تو ہی سبسکرائب کرنا اور بیل کے بٹن کو تو لازمی پریس کرنا شکریہ پلیز
ہمارے پاکستان کے لوگ کب سمجھیں گے خود ہی قران پڑھ کر دن کریں قران ہر کسی کے لئے ہے
پتہ نہیں کیوں جاتے ہیں لوگ ان بے وقوفوں کے ساتھ
@@nailasameen4938 مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے
عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے
ایک بار بس چینل چیک کر لو اچھا لگے تو ہی سبسکرائب کرنا اور بیل کے بٹن کو تو لازمی پریس کرنا شکریہ لازمی لازمی سبکرائب کرنا
Agreed 👍 with you
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بتا دی
لا نبی بعدی
اللہ کرے کہ وہ لمحے کبھی ختم نہ ہو جس لمحے ہمارے والدین مسکرا رہے ہوں
اللہ کا فرمان ہے کہ قرآن میں شفا ہے ۔اور ہر انسان کو چاھہے کہ آخری 2 سورتیں پڑھ کر خود کو گھر والوں دم کرے ۔اور اگر پھر بھی پیروں کے پاس جانے کا شوق ہے تو یہی حال ہوگا۔اللہ سب کی حفاظت فرمائے
اپ اچھا کام کر رہے ہیں میری بات پر ناراض نہیں ہونا اپنے لباس سہی سا پہنا کر رہے ماشاء اللّٰہ ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی ہیں
وہ غلاف کعبہ کا حسن. وہ زم زم کا پانی. وہ مدینہ کی گلیاں. وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں. اللہ ہم سب کو نصیب کرے آمین💞
Ameen
Ameeeen..sumameen
ameen
Chota mota dam karta hai 🇵🇰
منافق تو وہاں کیوں نہیں جا مرتا
I’m not Lucky, I’m blessed because MUHAMMAD (SAW) is my Prophet.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جو اللہ کا در چھوڑ کر دوسرے کے دروں پہ بھٹکے گے ان سے یہی حشر ہوگا
Rait
ليكن یہ بچاری جانتی نہی ان کو علم نہیں
بس الله پاک سب کی حفاظت فرمائے
حکومت کو چاہیے ان کو بغیر پکڑے سیدا شوٹ کردے جتنے آستانے جتنے مزاریں سب کو اڑادے
یہ سارے کے سارے بغیرت ختم ہو جائیں گیں
@@Muhammed-ho6my dimag theek karo
@@allahmuhammad5786 hhhbmkhk.
.vbnkppjnnjh
اللہ تعالیٰ ھماری ماںیں اور بہنوں کو دین کی تعلیم سے آشنائی عطا فرمائے آمین
Allah Pak hmari ma bhanO ko Parda krnay Ki Tofique ataa Farmai or Hmain 5 Waqt Ki namaz parhnay Ki Tofiq ataa Farmai 🤲 Sub bolloo Ameen 🤲🕋
ALLAH pak
"جب اللہ ناراض ہو جائے تو وہ روٹی نہیں چھینتا بلکہ وہ سجدے کرنے کی توفیق چھین لیتا ہے"🥀
0
Like your comments
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Allah hmare MAA baap saaya hmesha hmpe slamat rkhe ameen
Ameen suma Ameen
Ameen summa ameen
Elahi Ameen!
Who feels Proud to be Ummat e Muhammad (SAW)??❤❤❤
Allah Hum Sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
عورتيں عزت لٹوانے خود جاتی ہيں!! اگر نماز اور قرآن پڑھيں تو يہ نوبت ہی نہ آے
u r right
Rigjt
Sahi
100%are you 👍
Good comnt
درباروں اور پیروں کے پجاریوں کے ساتھ یہی کچھ ہوتا ہے الله ایک ہے اور وہی عبادت کے لائیک ہے اور وہ دعائیں قبول کرتا ہے
پاکستان میں 80 سے 90 فیصد جعلی پیر ہر گلی محلے میں ہیں زیادہ تر اسلام کے بارے میں بھی نہیں جانتے
گھر میں ماں باپ کی خدمت کرنے اور آن سے دعائیں لینے کے بجائے اور اللہ پر بھروسہ کرنے کے بجائے لوگ گھر سے باہر پیر تلاش کرتے پھرتے ہیں
اللہ تبارک و تعالی ان کے بچوں کو مکمل طور پر صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے امین ثم آمین
Tahmina ap boht achi hain i respect u so much plz agr ap sar pr dopata ly lia kren to ap zyada cute lagy gi shukria
pehley iski salwar Dekho 😝😝
یہ چکلے کے پیداوار ہے اسلئے انکو دوپٹے کے عادت نہیں
اور کپڑے بھی ڈھنگ کے پہن لیا کریں.
@@drzenzokhen5988 . Ye Anchor khud jahil dikhti hai kapdu sai aur khulle baalu sai.
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
قرآن پاک پڑھیں اللہ آپ کو سکون دےگا
Beshak
Quran parey aur Uloo banien.
@@John-qo6fs LANAT
U Rx nz
قران تو خود پڑھ کے دیکھ لے سکون برباد ہو جاے گاـ کوئ اچھی کتاب کا نام بتا
Sewaye Allah ky koi datta nhi hy sab sy afzal book quran hy
محترمہ آپ معاشرہ کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کپڑے بھی ٹھیک کرلو۔۔۔
ایک مسلمان بھائی کا مسلمان بہن کو مشورہ ۔۔۔۔
100000% Right B0SS in K0 main JaB B Dakhta h0n t0 DiL Karta ha Sir Kat D00un ⚔⚔ S0rrY is Ka Libas t0 DakhaY
ایسا لگتا ھے موڈلنگ کرنے آتی ھے
Chske legane ahateyhey
Bikul right
میرے بھائ ان کو بھی مجبور کیا جاتا ہے مالکان کی جانب سے
آگر لوگوں پتہ چل جائے کہ جعلی پیر اور اصلی پیر دونوں کو اللہ تعالیٰ ہی دیتے ہیں،جب مالک کو چھوڑ کر مخلوق سے مسئلے حل کروانے اور بگڑی بنوانے جائیں گے،تو مخلوق اسی طرح کے گل کھلائے گی۔
اللّٰہ تعالٰی ہی دیتے ہیں ۔۔۔
اللّٰہ ایک ہۓ ۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی ہی دیتا ہۓ ۔۔۔۔ بات سہی ہۓ ۔۔
رسولﷺ بانٹنے والے ہیں ۔۔ خزانوں کی کنجی حضورﷺ کو عطا کر دیا گیا ہۓ ۔۔ اب یہں سے ملےگا مانگے یا بن مانگے ۔۔۔ اللّٰہﷻ رسولﷺ بانٹنے میں بخیل نہیں ۔۔۔
اربوں ڈالر کے ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ محمّد (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ) کی ہر سنّت مے شفا ہے ❤
Caxc
جو جو اپنی امی سے پیار کرتا ہے وو لائک کریں 💖👇
Allah paak ki qalam Aur hamare peer pbuh hain jin ki sunnat par chalo qur'an parho
Assalam o alaikum
Aisay shakhs ko chand dino mein qatl kar diya jaey.Muzaffar Hussain Hashmi
#PURE ISLAAM
IS Without Peer
#just follow Allah* + Muhammad* & Sahaba®
Allah awrto ko aqal Dy ameen Allah sab ki izat muhfoz raky ameen
Sab se ziada hum khud bewaqof han jo Allah ki zaat ko chor kar in jese jali peeron ke pas jate han
Bilkul sahi
U r right
Bilkul
Yes right
@@iramjatt33 ap bahrin say ho?
Thank you for showing black sheep
jaahil awam k sath hi ye hota ha jo din ko samjhty han ALLAH or us k RASOOL S A W W k rasty par chalty han wo kabi b aisy halat se ni guzarty
opossum
ooo
9
oo9opo
INAAM SHEIKH ZABARDAT.
یا اللہ ایسے نقلی پیروں عاملوں اور نیم حکیموں سے کرہ ارض کو پاک کردے۔آمین
Naqli aur asli kya ye to hai hi sarasar dhong.abubakr.umar.usmaan o Ali (r.t.a.) ne to kabhi taweez nahi banti
Asli peer ka hi bta do
Bht acha hua aur b Jaya kro
جو پکڑا جاے وہ جعلی
جو ابھی تک پکڑا نہیں گیا وہ اصلی
یہ سب جعلی ہی ہوتے ہیں بس پکڑنے کی دوری پر ہی اصلی ہیں
یہ جو پیر بنے ہوے ہیں ان کو آج سے ہی چیک کرنا شروع کر دیں تو سب ہی پکڑیں جائیں گے
Good reporting
He is reall hero
Khawateen iss k pass q jati ti..
ALLAH say madad q nahe mangtee ye log.
Well Said
پاکستان ایسے ہی بدنام نہیں ہے
ہم ہیں ہندوستانی
اللّه ھدایت دے اگر ایک در سے ہٹیں گے تو ٹھوکریں ھی ملیں گی
Jazakallah khair
Salute to her husband who support her and handed him to police
Alhamdolillah our ladies are doing excellent job Miss Sheikh and all the ladies and gentlemen policeman
All inspiration he took from Pakistani shows and Dramas !!!!
Good peer I love peer good
Billions of books 📚 but QURAN Is the best one. ❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے سر کے اوپر دوپٹا بھی لے لیا کریں
اسلام سے دوری کا نتیجہ خدارا قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑو
Sahe
@@allahmuhammad5786 nae ye shiayahud w barelvimushrik ka pakistan hai yahan sirf labaik ya rasool ka nara lagega or mazarat pr bangdy Damaal hoga.quran tarjama dor ki bat hai.
Apko dressing hi itnI kamal ki hai Bry se bara peer ka dil aye✋✋✋
Sister plz ap parda kiya kare Ap aik Muslim ho Sister
Panyaq qasoor vaar vo loog jo asy jali peer pas jaty
تہمینہ شیخ کو سر پر دوپٹہ رکھنا ضروری ہے
کیا اس پر پردہ فرض نہیں ہے
یہ پہلے ھیرا منڈی میں مجرا کرتی تھی
اس کا سٹائل دیکھو ۔
Yeh khud chaskay lay lay Kar sawal pochti ha
Parda nahi kr sakti tu kam az kam munasib kapre pehny.
Ye deeth hay
Faraz ha par in ka fashion ko dil karta ga
جب قرآن ؤ سنت کی تعلیمات سے منہ موڑ لیا جائے گا تب اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے اسی طرح کے واقعات عذاب بن کر گرتے رہیں گے ۔
*Why Women r going in his House Why Why ?*
@Bhadwa Modi hope u will give good education to your kids
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Allah Maaf Kere Qiyamat Dor Nai!!
Sahi 😰
❤️
Lakhon laan logon pr Jo Kisi b bnde ko peer ma'am k in k pass jsnda hai
آپ کی آواز دوسری خواتین سے بہت مختلف اور بہت خوبصورت ہے
بالکل الگ تھلگ سب سے
آپ خود بھی بہت خوبصورت ہیں
ایک شعر خاص آپ کے لیے
صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حسن۔تیرے حسن بیاں تک دیکھوں
خدائے ذوالجلال سے دعا ہے
کیا آپ کو بری نظر سے محفوظ رکھے
Wo thk khta k log pagal h ku k peer veer kuj ni hota Yar apny pyary khuda sy mango wo sb sunta h 😭😭
Police officer bhot Achi bolti Han or bhot lovely b Han appreciate lady's
great job
hello tehmina I really like your way of talking and reporting.... its my humble request pls wear more reasonable cloths.....
Saraaay peeer jaliii haiiiii...........
خدا ہر بیٹی کے نصیب اچھے کریں
امین
👇🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Lakh laanat
انا لله وانا اليه راجعون
allah bchaye esy logoon se
Qaran paro namaz paro aur kisi ka haq na khaoo tou Allah pak sb acha kr dein gy
بہت خوب
عورت کا موقف لینے کی کیا ضرورت تھی جب ملزم سب الزام قبول کر رہا؟؟
بس ان پروگرام والوں کو بھی ویوز چاہیے،چائے کسی کی زندگی کے ساتھ ہی کیوں نا کھیلنا پڑے🤦♂️
Kisi ki izat he kisi ko kia
TRP lenay ke liye karte hai kisi ki Izaat se inko kia Interview lanay ke baad yeh Program nazar hi nahi aaye ga Allah Raham kare muasharay par🙌
Ap Tek keh rahy hain
اکثریت بریلوی حضرات اس کے شکار ہو تے ہیں. اسکی بڑی وجہ شریعت وسنت سے دوری اور جہالت ہے
2:46 He nailed it 😂
😅
People need to learn from it.
Yah hay Islam say dori hoop hum peeer o faqeer kay hathon char jatay gain....
Madam Tehmina Sheikh , Mashaa Allah you are very bold and confidant reporter , I am really your fan Thanks & Regards
Mumtaz khan
London
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا، رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن مجید کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا....
«صحیح بخاری-5025»
Urdu point nice job .
Allah hmsabki magfirat frmaye aameen
Please ALLAH KA NAME CAPITAL ME LIKHA KARY THANKS
Big fan of madam tehmina sheikh.
Kia baat , Allah pak maaf karey
بقول مولانا توصیف الرحمن جب تک پکڑا نہ جاءے تب تک اصلی. جب پکڑا جاءے تو جعلی پیر
Yr tm kbi dupta b ly lya kro baji tehmeena
Jis ka parmatma se bharosa outh jata hai onke sath je hi hota hai
سب بھائیوں کا شکریہ
Jamshed daste naat
Jahelo mat jawo piro mazarou pe sirf Allah pe yaqeen rakou
Excellent
Allah hmari jaiz dua qubul frmaye ameen
ALLHA KAREEM OR HAMARAY NABI PAK DEEN KO SEKHO OR SAMJHO MIARY BHAYO DUNIYA OR AKHRAT MIAN KAMYABI CHATAY HO TO
اگر خانہ کعبہ میں جھاڑو کرنے کا کام ملے تو کون کون کرنا پسند کریگا ؟؟❤❤❤👇
I miss you Thahmeena sheksh you is very sweet ❤
Lock him up and throw the key away! 💪
Salute to your team and informative topics. Thanks
Jhalat? Oh bb apny libbas per khud deyhan na k dosro ki tawjah ka markaz bno
great job......... urdu point