All Parties Conference : Hafiz Naeem ur Rehman Talk
Вставка
- Опубліковано 10 жов 2024
- All Parties Conference : Hafiz Naeem ur Rehman Talk
APC about Gaza Palestine
All Parties Conference at Islamabad
APC at President House Islamabad
7 Oct 2024 APC Islamabad
News
Breaking News
#apc #allpartiesconference #hafiznaeemurrehman #speech #urdu #Pakistan #News
#breakingnews
#gaza
#palestine
#PMShahbazSharif
#NawazSharif
#Zardari
#ImranKhan
#BilawalZardari
#2024
#7Oct2024
ماشاء اللہ حافظ اللہ
حافظ صاحب دا کوئی جوڑ نہیں ہند سندھ میں
❤زبردست موقف محترم امیر صاحب❤
جب فضل الرحمان اور تحریک انصاف آپس میں مل بیٹھ سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے ، ن لیگ پیپلز پارٹی مل سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے ، اچکزئی اور تحریک انصاف مل سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے اور یہ سب ایک دوسرے کے خلاف بہت سے الزامات اور سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں ، لیکن دوسری جانب حافظ نعیم الرحمن جو نا تو اپنی پارٹی کا کوئی مفاد اور نا ہی اپنی ذات کا صرف فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دل میں احساس اللّٰہ پاک یہ ہدایت پاکستان کے تمام نام نہاد لیڈروں اور پارٹیوں کو بھی عطا فرمائے آمین 🤲
پاکستانیو حافظ نعیم صاحب جیسے لیڈروں کو سپورٹ کرو اپنے ووٹوں کا سہی استعمال کرکے ان کو آگے بیجو تاکہ یہ پاکستان کی سہی معنوں میں نمائندگی کرسکے ۔ آپ کو کیا ہو گیا ہے کہ دو ٹکے کی اوقات والوں کو اپنے اوپر مسلط کیا ہوا ہے
ماشاءاللہ امیر محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے آمین
Assalaam alaikum
Great👍 hafiz sahab
❤❤❤❤❤
MashaAllah A very great speech ❤❤.
Absolute true..... Allah help them....
Impressive....Real truth
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت پر اثر گفتگو