@@TalatIqbal-uq7zf Bhai yeh qaum selfish self-centered hai. Mera ghar meri family. Gate say bahar inka Pakistan khutam hoo jata hai. Especially middle educated class is useless.Haan Dil Dil Pakistan gava you loo tamashbeen qaum aa Jai gay😢
ھمارے ملک کا اللہ حافظ ھے کسی کو باپ کی گالی دو تو ھنس جاتا ھے لیکن ان کے سیاسی باپ عمران نواز زرداری اور مولانا وغیرہ کے بارے میں کوئ حقیقت بتاو تو ان کے نیچے سے دھواں نکلنا شروع ھو جاتا ھے ان کے لئے برنول لازمی رکھنا چاھیے
سولر اور ونڈ سے ان کا گزارہ نہیں چل سکتا ، % کم ہی ملے گی ان کا تیل ہی بند ہوگا کیونکہ آدھے سے زیادہ تیل خود یہ اشرافیہ ٹولا استعمال کرتا ہے اور پھر بجلی ڈبل تو آنی ہی ہے ۔۔
since I found this resource to improve my knowledge I learned so much about historical history I can't imagine how come I did not know that, please don't stop this resource. tq
It should be mandatory to audit each month generation capacity for capacity payment.... Meaning enough fuel or coal stocks and working condition of machinery...
These agreements should be challenged in courts as unfair conditions particularly on the condition to pay for full capacity of the PowerPoint even no electricity is used
Yes and those made such deals are responsible for paying ipps not awam. There must be solution but everone thinks about himself no one cares if factories shut down or people get poorer.
دنیا کا عجیب ترین مجرمانہ معاہدے کرنے والے اس ملک کے مسائل کی اصل جڑ ہیں۔ جب تک ان مافیاز کو ختم نہیں کیا جاتا تب تک یہ ملک کبھی پاوں پر کھڑا نہیں ہو گا۔
آپ کے مشورہ پر عمل کرنے کے لیے مخلص ہونا بہت ضروری ہے کوئی حکمران، سیاست دان، ادارہ یا حکمران اگر آپ کو مخلس نطر آتا ہے تو اس پر بھی ایک پروگرام ضرور کیجئے گا۔
Sir jo ap ne aakhir mein umeed, lagaai hai 😂😂😅..mazzaa aa giaa...Sir jis din in logon ne es mulk aur awaam ka socha os Din duniyan k faissly apne mulk mein hone lgein gy...
سنگاپور میں سال کے 200 سے زائد دن ، بارش کے ہوتے ہیں مگر پھر بھی یہ ملک ، سولر انرجی پر تیزی سے منتقل ہو رہا ہے ، یہاں تک کہ ساحلوں کی ریت پر بھی سولر پینلز نصب کر رکھے ہیں
Allah in zalimon ko hidayat de ya phir gharat o barbad karey i ve seen power outages all my life in pk till i turned into teen then moved overseas i still hear the horror stories of power outages n what not
@@sultanahmad4165 اللّٰہ تعالٰی کو helpless نہ سمجھو ۔ آپ اپنی اصلاح کریں۔ اللّٰہ تعالٰی نے ظالم اور مظلوم دونوں کی رسی ڈھیلی رکھی ھے۔ اللّٰہ تعالٰی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے خود اپنی حالت بدلنے کی جرات اور خو نہ ھو۔ میرے سمیت ھم سب شوشل میڈیا کے پہلوان ہیں جو تو میری طرح دال روٹی کی فکر میں ہیں وہ کڑھ رھے ہیں۔ میدان عمل میں نکلنے سے قاصر ہیں۔ جو صاحب حیثیت ہیں وہ کڑھنے والوں کا تماشہ دیکھ رھے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ آف پاکستان میں IPPs کے ساتھ کئے گئے Total Capacity بلنگ کی بجائے /Generated Production بلنگ معاہدے میں تبدیل کرنے کا کیس کرنے کیلئے کوئی راولپنڈی یا اسلام آباد کا رہائشی دوست کو تیار کر یں۔ جو وکیلوں کی فیس اور متعلقہ اداروں سے متعلقہ ڈاکومنٹس کی نقول کے حصول اور اپنی آمد و رفت کے اخراجات، اپنے جوتے گھسانے وغیرہ پر خرچ کرے۔ اور سب یو ٹیوبر اور وی لاگر (لگ بھگ لاکھوں میں ھوں گے) مل کر اپنی آمدن کا 0.001 فیصد اس دوست کو ہدیہ کرکے ملک و ملت پر قربان کریں اور اس دلدل سے نکالنے میں معاونت کریں۔ (لگتا ھے اس بات پر سب یو ٹیوبر اور وی لاگر کو مرچی لگے گی)
Salaam. Very clear information. What you did excellent is you mentioned the owners of these apps. Basically we are in a country where every thing is possible. What kind of people we are. Only few people are disturbing the whole nation.
بھائی آپ ان لوگوں کی پاکستانی عوام سے محبت کے بھاشن تو سنے ہم تو 300 یونٹ فری دیں گے وغیرہ وغیرہ اور یہ عوام پھر ان کے وعدے پر اعتبار کر رہی ہے ان کا کوئی قصور نہیں عوام ہی بیوقوف ہے
Dr. Sahib thank you, now i understand problems facing Pakistan. VERY SAD BUT THE WAY YOU BROUGHT THIS TO PUBIC’S ATTENTION GIVES ME HOPE. STAY BLESSED. A PAKISTAN LOVING POOR MAN.
Absolutely right good Anylesis appreciate you dear Excellent ab waqt aa gya hay ke Pakistan me China System foren lagu ker dya jay sirf one month me Pakistan good track per AA jaye ga
ہمارے ملک ہندوستان میں ایک یونٹ بجلی کی قیمت قرب دس روپے ہے ۔ گئے ماہ ہمارے گھر 105 یونٹ کا 1500 روپے کا بل آیا تھا اس حساب سے بھی پاکستان کے روپے شمار 4500 ہوجاتے ہیں ۔ اور بجلی بھی ہفتوں ہفتوں جاری ہی رہتی ہے کبھی غائب نہیں رہتی کبھی کبھار وہ بھی تھوڑی دیر کے لئے ۔ الحمدللہ
ایک زمانہ تھا پی ٹی سی ایل فون حاصل کرنا مشکل ہوتا تھا آج اسکی ضرورت ہی نہیں رھی اسی طرح ایک دن گورنمنٹ اور بجلی کمپنیاں منتیں کریں گی کہ ہمارا میٹر لگوا لو مگر کوئی نہیں لگوائے گا
بیگ صاحب.... ایک بھارتی ڈاکومنٹری فلم دیکھی ، جس میں ڈیم کے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے بعد پانی کو مختلف نہروں کے ذریعے کھیتوں کو سپلائی کیا جا رہا تھا ، قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ نہروں کے اوپر بڑے بڑے سولر پینلز کی چھت سی بنائی گئی تھی جس سے جگہ کی بچت بھی ہو گئی تھی اور بغیر کسی آلودگی کے ، سستی بجلی پیدا ہو رہی تھی
ي بیگ صاحب کو اپنا بیگ بھرنے سے غرض ہے اگر ان کی باتیں سچی ہیں اور ان میں کوئی ادنی سی بھی اس وطن کے لئے غیرت و حمیت ہے تو فورا سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کریں اور ان سارے مجرموں کی نشاندہی کر دیں کہ کون کون سی خون آشام ڈائنیں ملک و قوم کا خون نچوڑ رہیں ہیں ۔ آپ کو کئی مخلص قانون دان ہیلپ کے لئے مل سکتے ہیں اگر انہیں معاملے کی سنگینی سے آگاہ کردیں یہ کرنے کا کام ہے نا کہ اک سٹوڈیو میں بیٹھ کر اپنا فلسفہ جھاڑ دینا۔ اٹھیے اور کچھ کرکے دکھائیں۔۔۔۔ سب سے بڑے مجرم کانام لینا بھول گئے
ڈاکٹر صاحب بہترین آپ نے سلگتے مسئلے کو نمایاں کیا ،ان سیاسی اور سرمائے دارانہ برجوں کو کرنٹ لگایا یہ کرنٹ ان پر کتنی تاثیر چھوڑے گا اس کا تعین آنے والا وقت کرے گا لیکن عام آدمی کرنٹ کھا کھا کے بے حال ہوگیا ہے آپ نے بجلی کے مسئلے کے اچھے خاصے پہلوں پر گفتگو فرمائی یہ لوگ آپ کے روشن کئے ہوئے دئے کی روشنی میں دیکھ پاتے ہیں یا بے نور ہی رہتے ہیں اس دعا کے ساتھ اللّٰہ واھی
کونسی عدالت وہ عدالت جس کے تمام ججز مفت بجلی کے مزے لیتے ہیں وہ کیں عوام کے حق میں فیصلہ دیں گے بس ایک اللہ تعالی ہی ان ظالموں سے نجات دلا سکتا ہے اور اسباب بنا سکتا ہے باقی ان سے اچھے کی امید رکھنا بےوقوفی ہے اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یاربالعالمین
@@VlogCentralTv Dr sb keep you journey continue. I really inspired the way you narrate. Yesterday I listened your Vlog on Bulleh Shah what a command on context and speaking style. Bravo Dr sb
اگر یہ آبی وسائل سے بجلی بنائیں گے تو ان کے پیٹ کہاں سے بھریں گے کرپشن پھر کون کرے گا پاکستان میں کرپشن کا ختم ہو جانا بہت مشکل ناممکن بات ہے اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا
@@LEARNERSINNALLAH PAK apko b hiadayat de ghaddaro yazid k pairokaro ALLAH tm sb zalimo ko berbaad kre jhotay bohtaan lganay walon ko berbaad kre iblees k sahthiyon ko berbaad kre nishan ibrat bnaey ALLAH in sb ko ! Dunya k sth chalakiya chal jati lakin ALLAH PAK k sth chalaki nh chalti insha'Allah zaleel.o.ruswa hon ge sb iblees ore ghaddar
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ اور انداز بیان بہت عمدہ ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ہماری عوام کے لئے ایک شعر یاد آیا ہے وہ فریب خوردہ شاہیں جو پلا ہو کرگسوں میں اسے کیا خبر کہ کیا ہے راہ رسم و شاہبازی ہم بھٹکے ہوئے لوگ ہیں بھیڑ بکریوں جیسے عادات کے مالک ہیں جو آتا ہے اپنی مرضی سے جدھر کو چاہے ہانگ لیتا ہے اس عوام کا کچھ نہیں ہونا
ڈاکٹر صاحب ' موضوع بجلی سے متعلق ھے ۔ اپ بھی مانتے ہیں کہ چار بڑے خاندان بجلی کرنے والے کارخانوں کے مالک ہیں ۔ لیکن ان بدعنواں عناصر کے ساتھ اپ نے کچھ خان کو کھڑا کر دیا ھے ۔ صحافتی" غیر جانبداری " کے اظہار کا یہ طریقہ اچھا نہیں لگا
خان نے تو ملک کو عوام کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ھیں انصاف کے نام پے ملک کو قرضہ کی دلدل میں دھکیل دیا کوئی پروجیکٹ نھیں لگایا جو پیداواری یونٹ نہیں لگایا گیا سب سےبڑا فراڈیا خان ثابت ہوا پاکستان کو ھی لےڈو با ھے بجلی بنانے والے اداروں کو ضبط کیا جائے ۔سب فراڈ ادارہ ھیں
عمران خان پاکستان کو نیا پاکستان بنا نے میں غریب عوام کو خوب بیواقوف بنیا ھے۔۔ُ4سال کا مدت زیادہ ھے۔۔۔۔۔صرف چور چور مکہ و مدینہ کو بھی نہیں بخشہ ھے۔۔۔۔IPPs کے نہ احل سیاسی لیڈر ابھی تک زیندھ ھے۔۔۔۔۔یہ کب مرینگے؟؟؟؟؟😂😂😂😂😂
True cases to be dealt by NAB, Anti-Corruption and FIA etc. And must recover all what these IPPs took and must address who made such contracts and why didn't proceed towards hydral, wind, coal and solar for to produce electricity
Forty yr ago a senior wapda officer told me that in thermal units kickback r instant but in hydel a 10/12 yr is required so our b cracy pol r not intrested in cheap energy
اس وطنِ عزیز کی عوام کے ساتھ جو کھلواڑ کھیلا جا رہا ہے کئی دہائیوں سے. اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے.
inqalab lao qatlo gharat kro phir haq milay ga
پروردگار پاکستان کے تمام کرتا دھرتا افراد کے ساتھ روزِ محشر ایسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کرتے چلے رہے ہیں
🤲آمین🤲
Ameen
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen SumAmeen
Aamon
عوام سوئی نہیں مر چکی ہے اللہ تعالیٰ انہیں زندہ کرے آمین یا ربّ العالمین 🙏
Kashmiri awam zinda qoum hai
بیغیرت عوام کے ساتھ جو۔ ہو رہا ہے ٹھیک ہی ہو رہا ہے
Impossible
Meray bhai kia aap ko PATA na he??Yaha sary Jan boj kr so rahy ha Q k in ko PATA hai Yaha Jo jag jata hai UN ka khashar kia hota hai.
@@chillyarkhan218right said! This is reason for not to get stand!
اللہ کریم آپ کو ڈاکٹر صاحب آپنی سلامتی و صحت اور حفاظت میں رکھے آمین (اللہ کی لاٹھی بڑھی بے آواز ھے )
جو قومیں اپنا حق چھیننا نہ جانتی ہو ان کے نصیب میں رونا دھونا ہی لکھا ہوتا ہے
❤❤❤❤❤❤
100 percent
تم نے چھین لیا اپنا حق
تم نے چھین لیا اپنا حق
@@TalatIqbal-uq7zf Bhai yeh qaum selfish self-centered hai. Mera ghar meri family. Gate say bahar inka Pakistan khutam hoo jata hai. Especially middle educated class is useless.Haan Dil Dil Pakistan gava you loo tamashbeen qaum aa Jai gay😢
ڈاکٹر صاحب سونے ھوے کو جگانہ آسان ھے لیکن جو لوگ سونے کا ناٹک کرے ان کو جگانہ ناممکن ھے
سمجھ جائیں ڈاکٹر صاحب بی لانچڈ ہیں وڈیو ڈسلائیک کریں اور انکو انفالو کریں انکئ سنائی تاریخ سچ نہیں
ممکن ھے،لات مار کر
ھمارے ملک کا اللہ حافظ ھے کسی کو باپ کی گالی دو تو ھنس جاتا ھے لیکن ان کے سیاسی باپ عمران نواز زرداری اور مولانا وغیرہ کے بارے میں کوئ حقیقت بتاو تو ان کے نیچے سے دھواں نکلنا شروع ھو جاتا ھے ان کے لئے برنول لازمی رکھنا چاھیے
بلکل یک عوام لتر کھانے کے عادی ہوچکے ہیں ۔۔کھانے دیں انہیں لتر پہ لتر
عوام جو جگانا ہماری مجبوری ہے ہماری ذمادای ہے ۔۔۔ پھر عوام اٹھے یا سوتی رھے یہ ان کی مرضی ھے ۔۔۔۔
Very good info.
Remove IPP contracts. Let the people stay alive.
Allah Pak Pakistan Our Pakistan ki Mazloom Awaam Par Reham Farmayen Watan Aziz ko Imandar Bahadir Our Muhib e Watan Qeyadit Atta karyen (Ameen)
میرے خیال میں چولستان کا علاقہ سولر انرجی کے لئے بہترین ہے اور سندھ بلوچستان کا ساحل ونڈ ٹاورز کے لئے۔
Bhai jab bara saa pet laga ho or sochain bhi pet say to ye kaisaye momkin hai ❓
Humanity always
Raaat solar lgaian subh ghaib
سولر اور ونڈ سے ان کا گزارہ نہیں چل سکتا ، % کم ہی ملے گی ان کا تیل ہی بند ہوگا کیونکہ آدھے سے زیادہ تیل خود یہ اشرافیہ ٹولا استعمال کرتا ہے اور پھر بجلی ڈبل تو آنی ہی ہے ۔۔
since I found this resource to improve my knowledge I learned so much about historical history I can't imagine how come I did not know that, please don't stop this resource. tq
آخری حل سری لنکن ماڈل ھی ھے۔
It should be mandatory to audit each month generation capacity for capacity payment.... Meaning enough fuel or coal stocks and working condition of machinery...
These agreements should be challenged in courts as unfair conditions particularly on the condition to pay for full capacity of the PowerPoint even no electricity is used
Yes and those made such deals are responsible for paying ipps not awam. There must be solution but everone thinks about himself no one cares if factories shut down or people get poorer.
اللہ تعالیٰ
جن لوگوں نے یہ محاھدے کیے ہیں ان کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا دے
امین یا رحیم الرحیمین
دنیا کا عجیب ترین مجرمانہ معاہدے کرنے والے اس ملک کے مسائل کی اصل جڑ ہیں۔ جب تک ان مافیاز کو ختم نہیں کیا جاتا تب تک یہ ملک کبھی پاوں پر کھڑا نہیں ہو گا۔
Yeh mafias 1988 sy kom ko bijli ky bills mi loot rahy hen.khud khrab patti.awam poor aur poorest
Allah rehm farmaen hamaray Phalestin pak per aur sehonioun ki hakoomat say jaan churaye Ameen
Allah Paak aap ko apni hifz o amaan ma rakhhy . Aameen
A.o.a
Respected Sir
excellent information for Pakistani citizens,
Jazak Allah Khair
Please list down the IPP plants with the owners....which one is with foreign and local ownership...
They all are Pakistani, compney registered in foreign country's pretending bing foreign investors,
ہر کوئی عوام کو آلو بنا کر اپنا مطلب نکالتا ہے اور یہی کام آپ نے بھی کیا۔بہت خوب
بہترین انفارمیشن ، مثبت انداز میں
Dr Nasir baig I am very impressed by your work.
KALA BAGH DAM BNNA chahye
Kon kon mery sath hai like kren
آپ کے مشورہ پر عمل کرنے کے لیے مخلص ہونا بہت ضروری ہے کوئی حکمران، سیاست دان، ادارہ یا حکمران اگر آپ کو مخلس نطر آتا ہے تو اس پر بھی ایک پروگرام ضرور کیجئے گا۔
Or wo hy the great leader imran khan zindabad
بھئی بجلی کی قیمت پر تو خود بجلی۔بھی حیران و پریشاں ھے کے میں ھوں کہا ں کے عوام کو اتنے بڑے بل بھیجے جاتے ھیں
سورۃ رعد آیت 11 ۔
اللّٰہ تعالٰی اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی ۔۔۔۔۔
Sir jo ap ne aakhir mein umeed, lagaai hai 😂😂😅..mazzaa aa giaa...Sir jis din in logon ne es mulk aur awaam ka socha os Din duniyan k faissly apne mulk mein hone lgein gy...
Salamat rahy sir,,
Ghreeb awam k dukh ko apny alfaz diy Jazak Allah.
سنگاپور میں سال کے 200 سے زائد دن ، بارش کے ہوتے ہیں مگر پھر بھی یہ ملک ، سولر انرجی پر تیزی سے منتقل ہو رہا ہے ، یہاں تک کہ ساحلوں کی ریت پر بھی سولر پینلز نصب کر رکھے ہیں
❤😂🎉😢😮😅😊
Bilkul sahi thanks asy hi hain mojuda hukamran
بہت ہی زبردست ۔۔۔ اے کاش حکمران طبقہ عوام کیلئے اچھا سوچیں ۔۔
ناممکن
AOA Jazak Allah khairon kathira 🤲🤲🤲🙏🙏🙏👍
Allah in zalimon ko hidayat de ya phir gharat o barbad karey i ve seen power outages all my life in pk till i turned into teen then moved overseas i still hear the horror stories of power outages n what not
Allah is also helpless in front of Dollar mafia of Pakistan
Allah is not going to do any help
@@sultanahmad4165
اللّٰہ تعالٰی کو helpless نہ سمجھو ۔ آپ اپنی اصلاح کریں۔
اللّٰہ تعالٰی نے ظالم اور مظلوم دونوں کی رسی ڈھیلی رکھی ھے۔
اللّٰہ تعالٰی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے خود اپنی حالت بدلنے کی جرات اور خو نہ ھو۔
میرے سمیت ھم سب شوشل میڈیا کے پہلوان ہیں
جو تو میری طرح دال روٹی کی فکر میں ہیں وہ کڑھ رھے ہیں۔ میدان عمل میں نکلنے سے قاصر ہیں۔
جو صاحب حیثیت ہیں وہ کڑھنے والوں کا تماشہ دیکھ رھے ہیں،
اسلام آباد ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ آف پاکستان میں IPPs کے ساتھ کئے گئے Total Capacity بلنگ کی بجائے /Generated Production بلنگ معاہدے میں تبدیل کرنے کا کیس کرنے کیلئے کوئی راولپنڈی یا اسلام آباد کا رہائشی دوست کو تیار کر یں۔
جو وکیلوں کی فیس اور متعلقہ اداروں سے متعلقہ ڈاکومنٹس کی نقول کے حصول اور اپنی آمد و رفت کے اخراجات، اپنے جوتے گھسانے وغیرہ پر خرچ کرے۔
اور
سب یو ٹیوبر اور وی لاگر (لگ بھگ لاکھوں میں ھوں گے) مل کر اپنی آمدن کا 0.001 فیصد اس دوست کو ہدیہ کرکے ملک و ملت پر قربان کریں اور اس دلدل سے نکالنے میں معاونت کریں۔ (لگتا ھے اس بات پر سب یو ٹیوبر اور وی لاگر کو مرچی لگے گی)
Assalamyalykom ALLAH pak ki Madad tbb hoge jbb in Mafia kay khelaf 1 hokrr nikla jae
@@sultanahmad4165app appnay Alfaz sahe krro galat na lekho
Salaam. Very clear information. What you did excellent is you mentioned the owners of these apps.
Basically we are in a country where every thing is possible. What kind of people we are. Only few people are disturbing the whole nation.
جزاک اللّہ
بھائی آپ ان لوگوں کی پاکستانی عوام سے محبت کے بھاشن تو سنے ہم تو 300 یونٹ فری دیں گے وغیرہ وغیرہ اور یہ عوام پھر ان کے وعدے پر اعتبار کر رہی ہے ان کا کوئی قصور نہیں عوام ہی بیوقوف ہے
Excellent analysis 👏 👍 👌 crouppt politicians and mafia at their best 👌 👍
Wo waqt door nae jab hukmrano k gereban aur awam k hath Hun gay.inshaAllah
اللہ ان ملک و قوم دشمنوں کو ہدایت دے، اور اگر نہیں ہیں، تو انکو جڑ سے ختم کر دے۔ امین سما امین
Hidayat nahi saza milne ki dua kro... woh hidayat se bala'ter ho chuke hain...
❤❤❤Excelent information pervide to pepple knowlege. Thanks
Thanks for watching!
Sir excellent performance for the same 🎉🎉🎉
Thank You So Much
Dr. Sahib thank you, now i understand problems facing Pakistan. VERY SAD BUT THE WAY YOU BROUGHT THIS TO PUBIC’S ATTENTION GIVES ME HOPE. STAY BLESSED. A PAKISTAN LOVING POOR MAN.
لوگوں جو چاھیےبسولر پینل لگا لیں ایک بار کا خرچہ کریں اور ھمیشہ کے لیے بڑے بل سے جان چھڑائیں ۔ غریب لوگ ایک چھوٹا پینل لگالیں پنکھا لائٹ جلا لیں
حکومت سولر انرجی پر ٹیکس لگا رہی ہے 😢😢
Absolutely right good Anylesis appreciate you dear Excellent ab waqt aa gya hay ke Pakistan me China System foren lagu ker dya jay sirf one month me Pakistan good track per AA jaye ga
اپ اچھا کام کررہے ہیں زبردست
ہمارے ملک ہندوستان میں ایک یونٹ بجلی کی قیمت قرب دس روپے ہے ۔ گئے ماہ ہمارے گھر 105 یونٹ کا 1500 روپے کا بل آیا تھا اس حساب سے بھی پاکستان کے روپے شمار 4500 ہوجاتے ہیں ۔ اور بجلی بھی ہفتوں ہفتوں جاری ہی رہتی ہے کبھی غائب نہیں رہتی کبھی کبھار وہ بھی تھوڑی دیر کے لئے ۔ الحمدللہ
Fantastic
Very very informative
Disclose all responsible who so ever.
ایک زمانہ تھا پی ٹی سی ایل فون حاصل کرنا مشکل ہوتا تھا آج اسکی ضرورت ہی نہیں رھی اسی طرح ایک دن گورنمنٹ اور بجلی کمپنیاں منتیں کریں گی کہ ہمارا میٹر لگوا لو مگر کوئی نہیں لگوائے گا
بیگ صاحب.... ایک بھارتی ڈاکومنٹری فلم دیکھی ، جس میں ڈیم کے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے بعد پانی کو مختلف نہروں کے ذریعے کھیتوں کو سپلائی کیا جا رہا تھا ، قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ نہروں کے اوپر بڑے بڑے سولر پینلز کی چھت سی بنائی گئی تھی جس سے جگہ کی بچت بھی ہو گئی تھی اور بغیر کسی آلودگی کے ، سستی بجلی پیدا ہو رہی تھی
ہورہی تھی نہیں ہے معزرت کے ساتھ
ي
بیگ صاحب کو اپنا بیگ بھرنے سے غرض ہے اگر ان کی باتیں سچی ہیں اور ان میں کوئی ادنی سی بھی اس وطن کے لئے غیرت و حمیت ہے تو فورا سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کریں اور ان سارے مجرموں کی نشاندہی کر دیں کہ کون کون سی خون آشام ڈائنیں ملک و قوم کا خون نچوڑ رہیں ہیں ۔
آپ کو کئی مخلص قانون دان ہیلپ کے لئے مل سکتے ہیں اگر انہیں معاملے کی سنگینی سے آگاہ کردیں
یہ کرنے کا کام ہے نا کہ اک سٹوڈیو میں بیٹھ کر اپنا فلسفہ جھاڑ دینا۔
اٹھیے اور کچھ کرکے دکھائیں۔۔۔۔
سب سے بڑے مجرم کانام لینا بھول گئے
Request CJ of Pakistan Supreme court to take yourself action and Nationalize IPP's immediately to enabled Public and Pakistan to flourish.
ڈاکٹر صاحب بہترین آپ نے سلگتے مسئلے کو نمایاں کیا ،ان سیاسی اور سرمائے دارانہ برجوں کو کرنٹ لگایا یہ کرنٹ ان پر کتنی تاثیر چھوڑے گا اس کا تعین آنے والا وقت کرے گا لیکن عام آدمی کرنٹ کھا کھا کے بے حال ہوگیا ہے
آپ نے بجلی کے مسئلے کے اچھے خاصے پہلوں پر گفتگو فرمائی یہ لوگ آپ کے روشن کئے ہوئے دئے کی روشنی میں دیکھ پاتے ہیں یا بے نور ہی رہتے ہیں اس دعا کے ساتھ اللّٰہ واھی
سرکاری ادارے کے افسران جن لوگوں نے پالیسیاں بنائی وہ ھی قومی مجرم ہیں ان کو کیفرے کردار تک ثکی ضرورت ھے
بہت ہی انفرمیٹیو ویڈیو ہے ❤
دن کو سورج کی روشنی سے بجلی کی کمی پوری ہوجاتی ہے لہذا دن کو پرئیوٹ بجلی گھر بند کردینے چاہیے
تو بھائی کیپیسٹی پیمنٹس تو فر بھی کرنی ھیں نا بجلی استعمال کرو یا نہ کرو جتنی کیپیسٹی کا بجلی گھر ipps نے بنایا ھے اتنے پیسے دینے ھی ھیں
Kalam ki video banai hai....
Allah Pak ap ko apny Hifzo Iman men rakhay.. Ameen sumameen 🙏🏻
وہ لاگ کے ذریعے آمدن وصول کرنے کی بجائے عدالت میں چیلنج کریں۔ تاکہ وطن عزیز کو اس گرداب سے نکالیں۔ اور عوام کی فلاح کیلئے قدم آگے بڑھائیں۔
V logger was telling us where is fault n who are in the game why only him should go to the court why u n me r sleeping
Wake up
Pakistan bar council , Pakistan engineering council should take this case in court rather courts should take sou motto notice .
کونسی عدالت وہ عدالت جس کے تمام ججز مفت بجلی کے مزے لیتے ہیں وہ کیں عوام کے حق میں فیصلہ دیں گے بس ایک اللہ تعالی ہی ان ظالموں سے نجات دلا سکتا ہے اور اسباب بنا سکتا ہے باقی ان سے اچھے کی امید رکھنا بےوقوفی ہے اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یاربالعالمین
Ap ki Koshish best Hai laqin wadera Shahi Ki waja se Pakistan ka kuch nai ho sakta
The thieves are hardened people and at the same time ruling the country. Nothing will change.
You are so right.
very very interesting u r doing a great job to awaken the pakistani nation
Very good information
Wao Dr sb Excellent I just start to listen you from yesterday and you mesmerize me
Thanks for liking
Welcome
@@VlogCentralTv Dr sb keep you journey continue. I really inspired the way you narrate. Yesterday I listened your Vlog on Bulleh Shah what a command on context and speaking style. Bravo Dr sb
کمپنیوں اور مالکان کے نام بتائیں۔ گول مول یا پروپیگنذہ والی بات نہ کریں۔
G zroor
I agreed 💯
الزام لگانا اس ملک میں سب سے آسان طریقہ ہے ،ریٹنگ بڑھانے کے لیے
allah ap ke hfazit farmae haq or sach bian karne ke himat ata farmae
Very good
Thanks
اگر یہ آبی وسائل سے بجلی بنائیں گے تو ان کے پیٹ کہاں سے بھریں گے کرپشن پھر کون کرے گا پاکستان میں کرپشن کا ختم ہو جانا بہت مشکل ناممکن بات ہے اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا
اور کئی بجلی پلانٹ آرمی کے بھی ہیں یہ بتانا بھول گئے ھو کیا ؟؟؟
او بھائی اینکر کو زندہ رہنے دو کیوں مروانا چاہتے ہو ؟ بیچارے کو 😅😅😅😅😅😅😅
یہ کبھی اپنے باپ کی برائی نہی کرسکتے
Bhai Army k plant nhi ha
Ji main Bata deta hoon 15%x military officers
آپ کو بتانا چاہیے اگر پتہ ہے تو
❤ good ❤ good
آرمي دونوں ھاتھون پیرون منہ اور ناک سے اور پتہ نھين کھاں کھاں سے لوٹ رھے ھیں وہ کسی کو بھی نظر نھیں آتا 😢😢😢
اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے اور عمرانی و اسرائیلی فتنہ سے محفوظ رکھے
@@LEARNERSINNALLAH PAK apko b hiadayat de ghaddaro yazid k pairokaro ALLAH tm sb zalimo ko berbaad kre jhotay bohtaan lganay walon ko berbaad kre iblees k sahthiyon ko berbaad kre nishan ibrat bnaey ALLAH in sb ko !
Dunya k sth chalakiya chal jati lakin ALLAH PAK k sth chalaki nh chalti insha'Allah zaleel.o.ruswa hon ge sb iblees ore ghaddar
Ap ne Sach kaha hy.
At means that you have problem with army only... And having no concerns with ipps
Very informative video bunlde of thnx
Contract khatam krdena chahiye.just its upto solar energy
Woh us waqt mumkin hai jbb hum sub Pakistani Awaam in Mafia ka Boycott krrdai
Very nice dear you have shared accurate data according to latest report.
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ اور انداز بیان بہت عمدہ ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ہماری عوام کے لئے ایک شعر یاد آیا ہے
وہ فریب خوردہ شاہیں جو پلا ہو کرگسوں میں
اسے کیا خبر کہ کیا ہے راہ رسم و شاہبازی
ہم بھٹکے ہوئے لوگ ہیں بھیڑ بکریوں جیسے عادات کے مالک ہیں جو آتا ہے اپنی مرضی سے جدھر کو چاہے ہانگ لیتا ہے اس عوام کا کچھ نہیں ہونا
Verry goog .allah ap se razi ho
Kitni bhari badmashi hay.
Is ma commission mafia bi shamil hay.
Aor moftkhoray bi shamil hay.
AOA Jazak Allah khairon kathira 👍
Imran Khan zindabad
Good Information in a positive way.
ڈاکٹر صاحب ' موضوع بجلی سے متعلق ھے ۔ اپ بھی مانتے ہیں کہ چار بڑے خاندان بجلی کرنے والے کارخانوں کے مالک ہیں ۔ لیکن ان بدعنواں عناصر کے ساتھ اپ نے کچھ خان کو کھڑا کر دیا ھے ۔ صحافتی" غیر جانبداری " کے اظہار کا یہ طریقہ اچھا نہیں لگا
خان نے تو ملک کو عوام کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ھیں انصاف کے نام پے ملک کو قرضہ کی دلدل میں دھکیل دیا کوئی پروجیکٹ نھیں لگایا جو پیداواری یونٹ نہیں لگایا گیا سب سےبڑا فراڈیا خان ثابت ہوا پاکستان کو ھی لےڈو با ھے بجلی بنانے والے اداروں کو ضبط کیا جائے ۔سب فراڈ ادارہ ھیں
عمران خان پاکستان کو نیا پاکستان بنا نے میں غریب عوام کو خوب بیواقوف بنیا ھے۔۔ُ4سال کا مدت زیادہ ھے۔۔۔۔۔صرف چور چور مکہ و مدینہ کو بھی نہیں بخشہ ھے۔۔۔۔IPPs کے نہ احل سیاسی لیڈر ابھی تک زیندھ ھے۔۔۔۔۔یہ کب مرینگے؟؟؟؟؟😂😂😂😂😂
These contract were signed by PPP and PML(N) and not other parties
برنول استعمال کریں.😂
Agreed
جن جن نے یہ ظالمانہ معاہدے کیے ہیں اور ریاست سے بد نیتی کی ہے۔ اللہ انہیں رسوا کر دے
Dont compare khan with other currupt politicians pls pls
عمران دیانتدار اور مخلص صرف اپنے آپ سے ہے.
IK ki hakoomat mein corruption double hui.
آپ دیواےآپ دیوالے ھیں
عمران خان جیل میں رہ کر بھی عوام کو 500 ارب روپے سالانہ کا فائدہ پہنچا رہا ہے
Very nice comments. Shabash.
JazakAllah Khair Saien
True cases to be dealt by NAB, Anti-Corruption and FIA etc.
And must recover all what these IPPs took and must address who made such contracts and why didn't proceed towards hydral, wind, coal and solar for to produce electricity
there should be an open list of these IPP Owners along with their addresses and possible contacts, and leave it to the public
Very nice v logue! Jazak Allah!
Allah ho akber ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very informative and engaging Video. Thank you for creating such content.
Good analysis.
❤❤❤❤❤❤❤ kayya bat ha GOVT KE
Thank you
You're welcome
اللہ پاک اب اس معملے کو حل کرنے والے ہیں ۔ ہر محکمہ انتہاہ کو پہنچ گیا ہے ۔
Forty yr ago a senior wapda officer told me that in thermal units kickback r instant but in hydel a 10/12 yr is required so our b cracy pol r not intrested in cheap energy
GHAREEB BEBAS AWAM KI KHATIR AAP JAESEY MUKHLIS LOGON KA MEDAN ME AANA UMEED KI AIK KIRN HA ALLAH AAP KO KHUSH RAKHEY .
Wonderful, keep it up pl.
Same thing. East India Company followings.. And because of vested interest they don't allow DAMS..
ہم جس مقام پر پہنچ چکے ہیں وہ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔۔۔😢😢😢
You are hundred percent right
Thank You So Much
Action are louder then words. In pakistan Action means a proper reaction with hands show to govt that real power is in their hands.
Thanks very much ❤❤❤
Baig sb.
U Made video..on .اپنا 🏠 گھر ۔!!
سب اینکرز ! پلیز۔ ۔Show
Properties of Politicians
Abroad! Ppp. N.league
Mqm .pdm etc
Very nice videos Biag sb. Keep up the good work.
Thank You So Much