Poetry || Mujhe phr Bhool Jana Tum || Natiq Ali Gohar || Sad || WhatsApp status.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • محبت کا سفر ہے یہ
    محبت سے ہی طے ہوگا
    محبت تم کو ہم سے ہے
    محبت ہم کو تم سے ہے
    محبت میں جو نفرت ہو
    مجھے پھر بھول جانا تم
    میری نفرت کی چھاؤں میں
    خوشی سے جھول جانا تم
    جو نفرت تم نے کرنی ہو
    فقط مجھ سے ہی کرنا تم
    میرے الفاظ کو میری
    ملانا ذات سے نہ تم
    وہ ہم جو تھے ملا کرتے
    جو بارش میں بھگوئے تھے
    وہ یادیں یاد رکھنا بس
    مجھے پھر بھول جانا تم
    میرے لفظوں کے گوہر کو
    فقط تم یاد رکھنا بس
    مجھے پھر بھول جانا تم
    مجھے پھر بھول جانا تم

КОМЕНТАРІ • 1